By Web Editor on May 28, 2019 bhatti, By, firing, killed, Mohammad, motorcycle, Naveed, riders, shopkeeper, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
فیروزوالا: لاہور روڈ کی آبادی خان پور میں موٹرسائیکل سواروں نے بھرے بازار میں فائرنگ کرکے نوجوان دکاندار محمد نوید بھٹی کو ہلاک کردیا۔ ملزمان فرار ہوگئے۔ مقتول کی ایک ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ خان پور کے رہائشی محمد نوید بھٹی 26 سالہ نے گائوں میں جنرل سٹور بنا رکھا […]
By Web Editor on May 28, 2019 manzoor, of, Pashteen, the, truth اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
منظور پشتین کی حقیقت اس وڈیو میں ملاحضہ فرمائیں مکمل ثبوتوں اور حقائق کے ساتھ!!!! تمام دوست اس ویڈیو کو ہر پاکستانی تک پہنچا دیں، کاپی کریں شئیر کریں، جزاک اللہ خیرا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 128
By Web Editor on May 28, 2019 bomb, nuclear, Pakistani اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
28 مئی 1998 کو کیے جانے پاکستانی ایٹمی دھماکوں کی ڈاکومنٹری ۔۔۔۔🤔 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 124
By Web Editor on May 28, 2019 and, bomb, Nawaz, nuclear, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نواز شریف تو پٹاخہ نہیں پھوڑ سکتے تھے.. ایٹمی دھماکے ان کا کریڈٹ نہیں (ڈاکٹر عبدالقدیر خان) 28 مئی کے دھماکوں کا کریڈٹ نواز شریف کو نہیں جاتا.. شہباز شریف میرے پاس آئے اور کہا کہ اگر کلنٹن سے اچھا پیکج مل گیا تو ہم دھماکے نہیں کریں گے (نواز شریف کے وزیر خارجہ گوہر […]
By Web Editor on May 27, 2019 Accused, appeal, reject, Revision, Saeed, Soomro's, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتارملزم سعید سومرو کی نظرثانی کی اپیل مسترد کردی، چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ سرکاری ملازم ہوکر آپ نے 32 ایکڑزمین، 3 فلیٹس اور گاڑیاں خریدیں، تین مرتبہ مختلف کمپنیوں کے شیئرز خریدے، کراچی میں پلاٹ خریدا اور ایک […]
By Web Editor on May 27, 2019 Committee, main, of, role, Ruet-e-Hilal, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: رمضان المبارک اور عید الفطر کے چاند کے اعلان کے حوالے سے روہیت ہلال کمیٹی کا اہم کردار رہا ہے جو کہ اسلامی مہینوں کے آغاز اور اختتام کا اعلان کرتی ہے، چاند کا اعلان سننے کے لئے تمام شہری مغرب کی نماز ادا کرکے چاند کا اعلان سننے کے لئے اپنے اپنے ٹیلی […]
By Web Editor on May 27, 2019 and, Collision, Motorcycles, powerful, rickshaw, train, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں واقع پھاٹک پر ٹرین کا رکشےاور موٹرسائیکلوں کے ساتھ زور دار تصادم ہوا ہے جس کی زد میں آ کر خاتون کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہو گئی ہے تاہم عینی شاہدین کا کہناہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد زیادہ ہے جبکہ کم از […]
By Web Editor on May 27, 2019 Army, attack, check, on, Pak, plan, post, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: گذشتہ روز میران شاہ میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ 3 حملہ آور ہلاک جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے تھے، میران شاہ کی چیک پوسٹ پر کیے جانے والے حملے سے متعلق اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ قومی […]
By Web Editor on May 27, 2019 ......, player, Shahbaz, Sharif, the, twelfth اہم ترین, خبریں, کالم
میری خواہش ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب، اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو پاکستان واپس آنا چاہئے۔انہیں اس صف میں شامل نہیں ہونا چاہئے جس میں پرویز مشرف، اسحاق ڈار اور حسن نواز و حسین نواز شامل ہیں۔ میری اس خواہش کی وجہ یہ ہے کہ شہباز شریف ایک معتدل […]
By Web Editor on May 27, 2019 A, accident, akhtar, Car, daughter, Died, in, Naveed, of, the, warich اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیوجرسی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نوید اختر وڑائچ کی جواں سالہ بیٹی کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں جن کی نماز جنازہ گزشتہ روز اسلامک سوسائٹی آف نیوجرسی میں ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شام کو نیوجرسی میں ہی کارحادثے میں اس وقت پاکستانی نژاد امریکی طالبہ جاں بحق ہوگئی تھیں […]
By Web Editor on May 27, 2019 be, By, could, forbid, God, happen, If, not, that اہم ترین, خبریں, کالم
اتفاق فائونڈری کا ہوم میڈ مردِ آہن موم کی طرح پگھل چکا اور ’’طبی بنیادوں‘‘ پر ووٹ کو عزت دیتے ہوئے بیرونِ ملک علاج کے لئے ضمانت پر رہائی چاہتا ہے۔ ایک بھٹو تھا جو تنگ و تاریک کال کوٹھڑی میں ایئر کنڈیشنر اور ٹی وی کے بغیر سربکف اور سربلند رہا۔ بھٹو کے ڈینٹسٹ […]
By Web Editor on May 27, 2019 new, situation اہم ترین, خبریں, کالم
معروف کالم نگار اور ٹی وی اینکر جاوید چوہدری زیادہ پڑھنے، زیادہ سوچنے اور زیادہ لکھنے والے انسان ہیں۔ اُن اینکرز میں سے نہیں جو چھتری سے اتر کر ٹی وی اسکرین پر قبضہ جما بیٹھے ہیں بلکہ پرنٹ میڈیا سے طویل وابستگی کی وجہ سے وہ ہر لفظ کے استعمال اور اس کے اثرات […]
By Web Editor on May 27, 2019 After, began, dollars, fall, rupee, stabilize, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپیہ مستحکم ہونے لگا ہے۔ ہفتے کے پہلے کاروباری دن کے آغاز میں ہی اسٹاک مارکیٹ میں 114 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور 3 کاروباری سیشنز میں ڈالر 2 روپے 45 پیسے سستا ہوگیا ہے جس کے بعد انٹر بینک میں […]
By Web Editor on May 27, 2019 air, at, attack, base, failed, in, quetta, terrorists, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: کوئٹہ میں ائیر بیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ کوئٹہ میں 4 نامعلوم دہشتگردوں نے سمنگلی ائر بیس کے قریب پولیس ناکہ پر فائرنگ کی، جوابی فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ دو موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سمنگلی ائیر بیس کے قریب واقع […]
By Web Editor on May 27, 2019 and, between, big, Britain, deal, pakistan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
لندن: پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاکستان کے حوالے کرنے کے قانونی طریقہ کار کے رسمی آغاز کے لئے برطانیہ اور پاکستان نے باہمی مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیئے۔ ڈار سے متعلقہ کیس اور اس ہفتہ دستخط ہونے والی ایم او یو کی ایک کاپی دیکھی […]
By Web Editor on May 27, 2019 "Let's, go, If, moon, see, the, will, World اہم ترین, خبریں, کالم
بڑے بوڑھے کہا کرتے تھے کہ چاند چڑھتا ہے تو دنیا دیکھتی ہے۔ پرانے وقتوں کے بزرگ اشارے کنایوں میں بات کرنے کے عادی ہوتے تھے اور بعض اوقات اس عادت کے ہاتھوں مجبور ہو کر اتنی دور کی کوڑی لاتے تھے کہ کوڑی، کوڑی کی ہو کے رہ جاتی تھی۔ ثبات ایک تغیر کو […]
By Web Editor on May 27, 2019 america, and, between, iran, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دبئی: امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں اضافے کے بعد ایئر سیفٹی کی وارننگ کے باوجود متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایئرلائنز نے معمول کے مطابق اپنے آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی سفارت کاروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ خلیج فارس سے […]
By Web Editor on May 26, 2019 AIDS, Asghar Ali Mubarak, disease, international, Larkana, pakistan, report, team, visit, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
رپورٹ :(اصغر علی مبارک سے) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا ماننا ہے کہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے علاقے رتو ڈیرو میں ایچ آئی وی ایڈز کی وجہ استعمال شدہ سرنجوں کا دوبارہ استعمال ھو سکتا ھے۔ اسلام آباد میں ایک گفتگوکے دوران معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر […]
By Web Editor on May 26, 2019 completely, failed, harrapa, in, police, protect, robbery, to اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ساہیوال( منیر احمد) میں ڈکیتی کی ایک اور واردات, ہڑپہ پولیسچوکی سے چند فرلانگ کے فاصلہ پر مجاھد الیکڑونکس پر کار سوار ڈاکوؤں کی واردات , کار سوار ڈاکو ہزاروں روپے کے ایلکٹرونکس کے سامان کے علاوہ لاکھ روپے نقدی بھی لے اڑے. تفصیلات کے مطابق کار سوار ڈاکوؤں کی یکے بعد دوسری واردات تاجر […]
By Web Editor on May 26, 2019 bribe, harrappa, harrpa, in, openly, policemen, sahiwal, taking, yount اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ہڑپہ(منیر احمد)امجد نماز ظہر ادا کرنے کے بعد دکان پر بیٹھا ہوا تھا کہ پولیس تھانہ ہڑپہ کےاہلکارتین سادہ کپڑوں اور ایک باوردی تھا آئےاور ایس ایچ او نے بلوایا ہے کے بہانے ساتھ لے جا 9بی کا مقدمہ درج کردیا۔۔۔ عینی شاہدین تاجروں کی مداخلت پر پولیس اہکار آپے سےباہر سب کو گرفتار […]
By Web Editor on May 26, 2019 life, making, Modi's, movie, on, release, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا یعنی ایوان زیریں کے انتخابات ختم ہوتے ہی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی فلم کو ریلیز کردیا گیا۔ ابتدائی طور پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنائی گئی فلم پی ایم نریندر مودی کو بھارتی انتخابات سے کچھ دن قبل 5 اپریل کو […]
By Web Editor on May 26, 2019 Gama, pehlwan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گاما پہلوان کو دنیا سے بچھڑے 59برس بیت گئے۔ غلام حسین المعروف گاما پہلوان 22 مئی 1878 کو بھارتی شہر امرتسر میں پیدا ہوئے، صرف 10 برس کی عمر میں نامی گرامی پہلوانوں کو چت کر کے ہندوستان بھر میں شہرت کے جھنڈے گاڑے، 17 سال کی عمر میں 7 فٹ قد کے حامل رستم […]
By Web Editor on May 26, 2019 and, Jobs اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری کا منصوبہ کامیابی سے جاری و ساری ہے لیکن کچھ ممالک اور آبزرورز چین اور پاکستان کے ساتھ مخاصمت یا ذاتی مفادات کی بناءپر منفی پراپیگنڈا کر رہے ہیں کہ یہ منصوبہ پاکستان کو قرضے کے جال میں جکڑنے کے لیے چین نے شروع کیا ہے اور اس سے […]
By Web Editor on May 26, 2019 ali, and, armed, attack, By, Dawarh, led, men, Mohsin, of, the, wazir اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کی جانب سے آج پاک فوج کی چوکی پر پی ٹی ایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کے حملے کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ اور علی وزیر کی زیر قیادت گروہ نے چیک پوسٹ پر […]