counter easy hit

محسن پاکستان، نواب آف بہاولپور صادق محمد خان عباسی

محسن پاکستان، نواب آف بہاولپور صادق محمد خان عباسی

24مئی ، محسن پاکستان ، نواب آف بہاولپور صادق محمد خان عباسی کا یوم وفات ہے۔ اچھی بات ہے کہ پہلی مرتبہ سابق ریاست بہاولپور کے تینوں اضلاع بہاولپور، بہاولنگراور رحیم یار خان میں عام تعطیل کی گئی ۔ یہ حقیقت ہے کہ ریاست بہاولپور کی پاکستان کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ لیکن یہ بھی […]

علیم خان کی مشکلات کم نہ ہوئیں

علیم خان کی مشکلات کم نہ ہوئیں

اسلام آباد: لاہور ہائی کورٹ کا حالیہ حکم نامہ جس میں پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی درخواست ضمانت منظور کی گئی تھی۔ وہ ان مقدمات کے سلسلے میں تازہ ترین اضافہ ہے، جس میں احتساب کے نام پر نیب کی نااہلی ، بدنیتی اور اختیارات کا غلط استعمال کیا گیا ہے۔ لاہور ہائی […]

80 کی دہائی میں کیسا ہوتا تھا؟

80 کی دہائی میں کیسا ہوتا تھا؟

لندن: آج ہوائی جہازوں میں کیا ہوتا ہے۔ عملہ مسافروں کے ساتھ کیا کچھ کرتا ہے اور عملے کے ساتھ ایئر لائنز اور ایئر پورٹ انتظامیہ والے کیا کرتے ہیں۔ یہ اکثر لوگ جانتے ہوں گے لیکن 80 کی دہائی میں یہ سب کیسا ہوتا تھا؟ یہ بہت سے لوگ نہیں جانتے۔ اب اس دور […]

فاروق نول اور اس کی بیوی طیبہ کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں پیش

فاروق نول اور اس کی بیوی طیبہ کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں پیش

لاہور: چیئرمین نیب کے نام پر سادہ لوح افراد کوبلیک میل کرکے بھاری رقوم ہتھانے والے ملزموں فاروق نول اور اس کی بیوی طیبہ کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا ہے، عدالت نے دونوں کو17جون کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت میں نیب نے سادہ لوح افراد کونیب کے چیئرمین کا رشتے […]

میرے خاوند فاروق نول کی رہائی کے لئے مجھ سے ناجائز تعلق قائم کرنے کی کوشش کی

میرے خاوند فاروق نول کی رہائی کے لئے مجھ سے ناجائز تعلق قائم کرنے کی کوشش کی

اسلام آباد: چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی ویڈیو بنانے والی خاتون کا پہلا انٹرویو سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ فاروق نامی خاتون نے کہا کہ میرے خاوند فاروق نول کی رہائی کے لئے مجھ سے ناجائز تعلق قائم کرنے کی کوشش کی اور معاملے کو منظرعام پر لانے کی پاداش میں […]

برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ ایک بار پھر اختلافات

برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ ایک بار پھر اختلافات

لندن: برطانوی باکسر عامر خان کے اپنے والدین کے ساتھ اختلافات ایک بار پھر سامنے آ گئے۔ عامر خان نے 6 ماہ سے اپنے والدین سے کوئی بات نہیں کی۔ برطانوی باکسر کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے بیٹے کو ہم سے دور کیا ہے ۔انہوں […]

میری والدہ اور بہن نے اپنے تمام ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرالیا

میری والدہ اور بہن نے اپنے تمام ڈالرز کو پاکستانی روپوں میں تبدیل کرالیا

اسلام آباد: پاکستان میں ڈالر کی قیمت کے اتار چڑھاؤ میں اضافہ ہونا شروع ہوا تو بہت سے لوگوں نے ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی لیکن ایسے میں اداکار حمزہ علی عباسی کی والدہ اور بہن نے تمام پاکستانیوں کیلئے مثال قائم کردی۔ اداکار حمزہ علی عباسی نے ٹوئٹر پر بتایا کہ ان کے […]

مودی کا دوبارہ انتخاب: دنیا کے لیے پیغام کیا ہے؟

مودی کا دوبارہ انتخاب: دنیا کے لیے پیغام کیا ہے؟

سنہ 2024 میں اپنے دوسرے دورِ اقتدار کے اختتام پر نریندر مودی ایک ایسے ملک کی سربراہی کر رہے ہوں گے جو دنیا کی آبادی میں چین کو پیچھے چھوڑنے کے لیے تیارہو گا، جہاں دنیا کے بعض سب سے زیادہ آبادی والے شہر ہوں گے اور جو دنیا کی پانچویں بڑی معیشت کے طور […]

تھانوں کے بے تاج بادشاہ

تھانوں کے بے تاج بادشاہ

اس معصوم کو کیا خبر تھی کہ وہ جس نازک وجود سے اپنے گھر کو مہکائے ہر گھڑی چہکتی پھرتی ہے صرف دس سال بعد کسی ویران جنگل میں اجنبی جھاڑیوں کی آغوش میں اس حالت میں ملے گا کہ اماں اور بابا بھی پہچان نہ پائیں گے۔ صد افسوس کہ اس کا حسین و […]

راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی

نئی دہلی: انتخابات میں ناکامی پر راہول گاندھی نے کانگریس کی صدارت سے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی، کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے راہول گاندھی کی پیشکش مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انتخابات میں ناکامی کے بعد راہول گاندھی کی صدارت میں کانگریس کی اعلیٰ قیادت کا اجلاس ہوا جس میں راہول گاندھی نے […]

بجٹ تک ڈالر کی قیمت اب مستحکم رہے گی

بجٹ تک ڈالر کی قیمت اب مستحکم رہے گی

کراچی: معروف صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا کہ ڈالر کی قیمت میں حال ہی میں کافی اُتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا لیکن اب ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جس کی وجہ پاکستان کو سعودی عرب سے ملنے والا تیل ہے۔ صابر شاکر کا کہنا تھا کہ مشیر خزانہ […]

ٹیوشن سینٹر میں آتشزدگی لگنے سے کم از کم 17 طلبا ہلاک

ٹیوشن سینٹر میں آتشزدگی لگنے سے کم از کم 17 طلبا ہلاک

گجرات: انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک ٹیوشن سینٹر میں آتشزدگی لگنے سےکم از کم 17 طلبا ہلاک ہوگئے ہیں۔ مغربی شہر سورت میں موجود عمارت کی کھڑکیوں سے کالا دھواں نکلنے کے بعد طلبا کوعمارت سے چھلانگیں لگاتے اور گرتے ہوئے دیکھا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ تر متاثرین نوجوان تھے […]

ایران سے مخالفت عروج پر

ایران سے مخالفت عروج پر

ریاض: ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو 8 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اس فروخت کے فیصلے کے متعلق کانگریس کی انتظامیہ کو مطلع کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ ایران کی باطن سرگرمیوں‘ کے […]

اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی میزبان اور اداکار فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی

اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی میزبان اور اداکار فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی

کراچی: اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی میزبان اور اداکار فہد مصطفیٰ کو ’’ہاں‘‘ کردی ہے، ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کو شادی کے لیے نہیں کی بلکہ ایک ساتھ فلم میں کام کرنے کے لیے ہاں کی ہے۔ دراصل چند روز قبل ماہرہ خان نے فہد مصطفیٰ کی گیم شو’’جیتو پاکستان‘‘ میں شرکت کی […]

عمران خان کے ساتھ وہی ہو گا جو نواز شریف کے ساتھ ہوا

عمران خان کے ساتھ وہی ہو گا جو نواز شریف کے ساتھ ہوا

لاہور: سینئیر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہی ہو گا جو نواز شریف کے ساتھ ہوا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حامد میر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی کابینہ میں بھی اتحاد نہیں تھا اور عمران خان کے اردگرد بھی مسائل کھڑے کرنے والے افراد […]

یہ دنیا اور وہ دنیا (آخری قسط)

یہ دنیا اور وہ دنیا (آخری قسط)

جمعہ کو لکھا جانے والا کالم ہفتہ 18 مئی شائع ہوا تو اُس کی سپرلیڈ میں موجود تھا کہ حکومت نے 30 فیصد گاڑیاں بجلی سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مستقبل قریب کی تبدیل شدہ دنیا کے حوالہ سے دیگر بہت سی مثالوں کےساتھ بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی مثال بھی موجود تھی […]

نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا

اسلام آباد: نیب کے تین افسران کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل کردیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے تین افسران کو تین ماہ کیلئے معطل کیا گیاہے جن میں ایڈیشنل ڈائریکٹر احمد ممتاز باجوہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر علی ارسلان، اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منظور شمال ہیں ۔ افسران […]

کیمرہ خاتون کے بیگ میں تھا

کیمرہ خاتون کے بیگ میں تھا

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چئیرمین نیب کو جس خاتون نے ٹریپ کیا کیمرہ اس کے بیگ میں تھا۔ لاہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات ہو رہے ہیں۔ پولیس بھی جرائم کی […]

اپوزیشن کا دباؤ یا

اپوزیشن کا دباؤ یا

لندن: برطانوی وزیراعظم ٹریزامے آج قوم سے خطاب کریں گی جس میں ان کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان متوقع ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ٹریزامے پارلیمنٹ میں بریگزٹ پلان کی ناکامی کے بعد دباؤ کا شکار ہیں جس کے باعث وہ مستعفی ہونے کا فیصلہ کر چکی ہیں۔ رپورٹ […]

نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں

نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے بے نامی اکاؤنٹس کے ملزم کی بریت کے خلاف درخواست کی سماعت میں اہم ریمارکس دیتے ہو کہا ہے کہ نیب ڈیلیں کرتا ہوگا ہم ڈیلیں نہیں فیصلے کرتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب کی جانب سے بے نامی اکاؤنٹس […]

عمران خان سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار شخص قرار

عمران خان سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار شخص قرار

لاہور: سابق قومی کرکٹر اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار شخص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں ان سے بڑا لیڈر پیدا نہیں ہوا ہے۔ ایک پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سب سے زیادہ محنتی اور ایماندار ہیں […]

بھارتی اداکارہ سنی لیونی الیکشن میں جیتیں یا ہار گئیں؟

بھارتی اداکارہ سنی لیونی الیکشن میں جیتیں یا ہار گئیں؟

نئی دہلی: اس وقت بھارت میں ہر طرف انتخابی نتائج کا شور ہے اور ایسے میں بھارتی ٹی وی اینکر ارنب گوسوامی نے ایک ایسی غلطی کردی جو سوشل میڈیا کا موضوع بن گئی۔اینکر نے انتخابی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے جلد بازی میں سنی دیول کی جگہ سنی لیونی کا نام لے لیا۔ ٹی […]

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ

ریاض، اوکاڑہ: سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں عمرہ پر جانے والے ایک ہی خاندان کے 3 پاکستانی معتمرین جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی ہے جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے فرید آباد گلزار پارک سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ٹریفک […]

مجھے مرکز میں عہدہ چاہیے

مجھے مرکز میں عہدہ چاہیے

اسلام آباد: نیب کی حراست سے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی تو مرکز میں کوئی ذمہ داری لینے کی خواہش کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب حراست سے رہائی پانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان نے مرکز میں عہدہ دینے […]