counter easy hit

شہباز شریف کے لندن میں خفیہ رابطے

شہباز شریف کے لندن میں خفیہ رابطے

لندن: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا جس کے بعد پاکستان میں سیاسی تبدیلی لانے کے لیے لابنگ کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔ اسی سلسلے […]

مسائل کے لیے سعودی عرب سے اربوں روپے مانگ لی

مسائل کے لیے سعودی عرب سے اربوں روپے مانگ لی

اسلام آباد: سابق وزیر شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ایک وزیر نے سعودی سفیر کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے حلقے کے مسائل کے حل کےلیے مدد مانگی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ میرے ایک دوست نے مجھے بتایا ہے کہ خط میں […]

ن لیگ کی خواتین کو استعمال کرنے کی پُرانی روایات ہیں

ن لیگ کی خواتین کو استعمال کرنے کی پُرانی روایات ہیں

اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے تجزیہ کار سعید قاضی نے کہا کہ جب کسی کے پاس کوئی جواز نہیں رہتا تو اس طرح کی جعلی آڈیو کالز اور ویڈیوز بنا لی جاتی ہیں جس طرح چئیرمین نیب کی بنائی گئی ہیں جس پر پروگرام میں موجود چوہدری غلام […]

نریندر مودی کا کانگریس کچھ نہیں بگاڑ سکتی

نریندر مودی کا کانگریس کچھ نہیں بگاڑ سکتی

اسلام آباد: معروف صحافی سعید قاضی کا بھارتی انتخابات میں بی جے پی کے سربراہ نریندر مودی کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کی نریندر مودی کا کانگریس کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔ تاہم مودی کو اس لیے لایا گیا ہے کہ مودی شدت کے ساتھ اینٹی پیپل اصلاحات کرے گا۔وہاں کی رولنگ کلاس کے […]

مودی سرکار نہیں‌ مودی کامیاب ہو گیا

مودی سرکار نہیں‌ مودی کامیاب ہو گیا

لاہور: معروف صحافی ہارون الرشید کا بھارتی انتخابات میں بی جے پی کے سربراہ نریندر مودی کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مودی سرکار نہیں‌ مودی کامیاب ہو گیا جیسے پاکستان میں‌ عمران خان کامیاب ہوگئے تھے۔ برصغیر میں‌ لیڈرز ہی ہوتے ہیں۔ ہارون الرشید کا مزید کہنا تھا کہ میرے پاس […]

پاکستانی فنکار کبریٰ خان نہایت شاندار ڈھولک بجانے کی مہارت بھی رکھتی ہیں

پاکستانی فنکار کبریٰ خان نہایت شاندار ڈھولک بجانے کی مہارت بھی رکھتی ہیں

لاہور: پاکستانی فنکار کبریٰ خان ایک بہترین اداکارہ ہیں یہ تو سب ہی جانتے ہیں لیکن کیا آپ یہ جانتے تھے کہ ان کے اندر ایک اور نہایت خاص ٹیلنٹ چھپا ہوا ہے؟ کنریٰ خان ایک بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت شاندار ڈھولک بجانے کی مہارت بھی رکھتی ہیں اور اس کا اندازہ ایک […]

ورلڈکپ میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی

ورلڈکپ میں اہلخانہ کو ساتھ رکھنے پر پابندی

کراچی: پی سی بی نے ورلڈکپ 2019 میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی کھیل پر توجہ مرکوز رکھنے کے لیے عالمی کپ کے دوران اہلخانہ کو انگلینڈ لے جانے پر پابندی عائد کردی۔ بورڈ نے طے کیا ہے کہ کھلاڑیوں کو اپنی بیوی اور اہلخانہ کو انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کے دوران ساتھ […]

ڈالر ریٹ پھر بڑھنا شروع

ڈالر ریٹ پھر بڑھنا شروع

کراچی: ڈالر کا ریٹ 2 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھنا شروع ہو گیا. انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے بعد 151 روپے 55 پیسے پر ٹریڈنگ ہوتی رہی۔ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر پھر چڑھ گیا، روپے کی قدر کے مقابلے 10 پیسے اضافے […]

پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کرنے کے سوا تیسرا کوئی آپشن نہیں

پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کرنے کے سوا تیسرا کوئی آپشن نہیں

نئی دہلی: بھارتی صحافی جیوتی ملہوترا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے پاس بات چیت کرنے کے سوا تیسرا کوئی آپشن نہیں، ہمیں مل بیٹھنا چاہئے، لگتا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بیک چینل رابطے شروع ہوجائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے جیوتی ملہوترا نے […]

شادی کب کریں گے؟

شادی کب کریں گے؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑہ کا معاشقہ زبان زد عام ہے۔ جس کی وجہ سے مداحوں کی زبان پر یہی سوال رہتا ہے کہ دونوں شادی کب کریں گے لیکن اب ارجن کپور نے اس سوال کا جواب بھی دے دیا ہے۔ 24 مئی کو ارجن کپور کی فلم ’ انڈیاز […]

آپ نے آج افطاری میں کیا کھایا؟

آپ نے آج افطاری میں کیا کھایا؟

کراچی: انسٹا گرام پر ایک صارف نے گلوکار عاصم اظہر سے ان کے ہانیہ عامر سے رشتے کے بارے میں پوچھا تو گلوکار ’ ناراض‘ ہوگئے۔ عاصم اظہر نے انسٹا گرام پر اپنی تصویر شیئر کی اور مداحوں سے افطاری کے بارے میں سوال پوچھا ’آپ نے آج افطاری میں کیا کھایا؟ میں نے تو […]

نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خوفناک دھماکہ

نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خوفناک دھماکہ

کوئٹہ: شہر کے نواحی علاقے میں مسجد میں بم دھماکا ہوا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دھماکہ آج نماز جمعہ کے دوران کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع رحمانیہ مسجد میں ہوا ہے، دھماکے کے وقت مسجد میں […]

انوشکا شرما کمر کی بیماری میں مبتلا ہوگئی

انوشکا شرما کمر کی بیماری میں مبتلا ہوگئی

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ان دنوں ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہیں لیکن ایسے میں ان کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ انوشکا شرما کمر کی بیماری میں مبتلا ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا شرما بلجنگ ڈسک کی بیماری میں مبتلا ہیں تفصیلات کے […]

ہواوے نے اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کرا دیے

ہواوے نے اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کرا دیے

شنگھائی: چینی کمپنی ہواوے نے امریکی پابندیوں کے فوری بعد دو نئے کم قیمت اینڈرائیڈ فونز آنر 20 اور آنر 20 پرو متعارف کرا دیے۔ امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہواوے کو بلیک لسٹ قرار دینے اور گوگل کی جانب سے پابندی […]

حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا

حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا

کراچی: حکومتی عدم دلچسپی نے کراچی کو ایک مرتبہ پھر کچرا کونڈی میں تبدیل کردیا، سندھ ویسٹ مینیجمینٹ بورڈ کی جانب سے چینی کمپنی کو عدم ادائیگی اور مبینہ طور پر بھاری کمیشن کے مطالبے کی وجہ سے چینی کمپنی نے کام روک دیا، صفائی کی بد سے بدتر ہوتی صورتحال نے عوام کا جینا دوبھر […]

مسلم لیگ (ن) کا قصہ تمام

مسلم لیگ (ن) کا قصہ تمام

اسلام آباد: اسلام آباد کے میئر انصر عزیز شیخ کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں مہمانوں کی اکثریت اپوزیشن کی جانب سے رمضان کے بعد حکومت کے خلاف تحریک شروع کرنے اور ملک کی لڑ کھڑاتی ہوئی معاشی صورتحال پر گپ شپ کرتی نظر آئی۔ مہمانوں نے ایران کے قریب سمندر میں امریکی […]

سی ٹی ڈی پولیس نے سہولت کار کو گرفتار کر لیا

سی ٹی ڈی پولیس نے سہولت کار کو گرفتار کر لیا

لاہور: سی ٹی ڈی پولیس نے بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں آپریشن کرتے ہوئے داتا دربار خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار کو گرفتار کر لیا جبکہ داتا دربار کے باہر خود کو دھماکے سے اڑانے والے بمبار افغان شہری نکلا ، شناخت صادق اﷲ کے نام سے ہوگئی۔ سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق […]

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

قوم پر آزمائش آتی ہے انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے،، پیر پگارا

کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پگارا نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اس مہنگائی کے لئے تیار نہیں تھے۔ قوم پر آزمائش آتی ہے۔ انشاء ﷲ پاکستان کے عوام مشکل سے باہر نکلیں گے۔ اب دعاؤں سے قصہ بڑھ گیا ہے عملی کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات […]

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کوئی نہ کوئی نرمی نکالی جائے

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کوئی نہ کوئی نرمی نکالی جائے

لاہور: تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کوئی نہ کوئی نرمی نکالی جائے ، ایران پر حملے کا خطرہ ہے اور پاکستان کی خواہش ہے کہ اس کو ٹالا جائے ۔ چین اورامریکہ کی تجارتی جنگ خطرناک حد تک ہوگئی ہے، ان امور پر سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں بات چیت […]

عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں

عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں

لاہور: تجزیہ کار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے اکتا چکے ہیں، ان پر وزیراعظم کو اعتراض ہے کہ وہ پبلک اکائونٹس کمیٹی کے شہباز شریف کے سربراہ بنانے پر بہت اصرار کیا جبکہ سعد رفیق کے بھی پروڈکشن آرڈر جاری کئے۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی

2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی

اسلام آباد: بھارتی انتخابات کے نتائج آنا شروع ہوگئے اور ان نتائج کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ 2014ء کی طرح 2019ء کے انتخابات کی بازی بھی نریندر مودی کے نام ہوگی۔ ایسے میں سوال یہ اُٹھتا ہے کہ کیا وزیراعظم عمران خان کو نریندر مودی کی حلف برداری کی تقریب میں […]

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے چلائی جانے والی اضافی پروازوں کے کرائے میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ کردیا

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے چلائی جانے والی اضافی پروازوں کے کرائے میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ کردیا

لاہور: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے چلائی جانے والی اضافی پروازوں کے کرائے میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں پورے سال کے علاوہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے جب کہ […]

پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان

لاہور: گرمی کے ستائے روزہ داروں کیلئے محکمہ موسمیات نے خوشخبری دی ہے اور پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے جبکہ سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے […]

حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد: حکومت نے سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگہ کو تبدیل کرنے کی سمری وزیراعظم آفس بھیج دی گئی تھی۔ سیکرٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹانے کی سمری منظور ہو گئی۔سیکرٹری […]