counter easy hit

ایک خاتون کی عاشقی اور شادی

ایک خاتون کی عاشقی اور شادی

کنبرا: مغربی معاشروں میں لوگوں کے بے جان چیزوں سے شادی کرنے کی خبریں گاہے آتی رہتی ہیں جو ہمارے لیے انتہائی حیرت کا باعث ہوتی ہیں۔ اب آسٹریلوی خاتون کے متعلق ایسی ہی حیران کن خبر آ گئی ہے جس نے ایک پل کے ساتھ شادی کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مغربی معاشروں […]

اتنی عقل تو ہرایک میں ہوتی ہے

اتنی عقل تو ہرایک میں ہوتی ہے

عالم جوانی میں خواہشات نفسانی کو لات مارکر میں دن میں دودفعہ بابا عبدالقادر مرحوم کے پاس ضرور جاتا تھا، اور ان کے ساتھ پڑی ہوئی بالٹی میں برف ڈالتا، جو گرمی کے عالم شباب پر تھوڑی ہی دیر بعد پھر گرم ہوجاتی، مگر میں اپنی ڈیوٹی نہایت ایمانداری اور خلوص سے تقریباً تین چار سال تک باقاعدگی سے ادا کرتا رہا، بابا جی کھلی […]

نائٹ کلب میں فائرنگ

نائٹ کلب میں فائرنگ

برازیلیا: برازیل کے نائٹ کلب میں مسلح افراد نے اندھا فائرنگ کرکے گیارہ افراد کو قتل کردیا میڈیا رپورٹ کے مطابق تین کاروں اور دو موٹرسائیکل سوار سات مسلح حملہ آوروں نے نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا ہلاک ہونے والوں میں چھ خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں ریسکیو ادارے نے ہلاک اور زخمی […]

داتا دربار حملے میں تفتیشی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی

داتا دربار حملے میں تفتیشی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور: داتا دربار خودکش حملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے دھماکے کے سہولت کار محسن خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ محسن خان کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے۔ خود کش حملہ آور کی شناخت صدیق اللہ مہمند کے نام سے ہوئی۔ خودکش حملہ […]

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے

پشاور: ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر کے تاجر ارب پتی بن گئے ہیں۔ صوبائی دارلحکومت پشاور میں ڈالر مارکیٹ سے غائب ہوگیا ہے اور بعض مقامات پر بڑے ڈالر مل رہے ہیں جبکہ چھوٹے ڈالر دستیاب نہیں ہیں بعض دیگر غیر ملکی کرنسی بھی مارکیٹ سے جزوی […]

راؤ انوار کے پیچھے دراصل کون

راؤ انوار کے پیچھے دراصل کون

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقو ق کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی بلاول بھٹو اور پی ٹی آئی کے رکن سیف الرحمن کے درمیان لاپتہ افراد کے معاملہ پر نو ک جھوک ہوئی بلاول بھٹو نے کہا کہ لاپتہ افراد کے پیچھے بھی وہی لوگ ہو سکتے ہیں  جو رائو انوار […]

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارتک خبروں کی رسائی ممکن کرنے والے وزارت خزانے کے اہم افسران پکڑے گئے، نئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وزارت خزانہ کے اندر ایک گروپ تھا جو وقت سے پہلے اسد عمر […]

فواد حسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی

فواد حسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی

اسلام آباد: تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ فواد حسن فواد نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کے چیئرمین نیب بننے کی مخالفت کی تھی، ان کا قصور یہ ہے، آصف زرداری ک ورعشہ ہے کہ ان کا ہاتھ کانپتا ہے لیکن یہ کہہ رہے تھے کہ ڈر کی وجہ سے آصف زرداری کا […]

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ

دبئی: امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی میں اضافے کے بعد ایئر سیفٹی کی وارننگ کے باوجود متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایئرلائنز نے معمول کے مطابق اپنے آپریشنز جاری رکھی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی سفارتکاروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ خلیج فارس سے گزرنے والے […]

کیکڑا ون کی عالمی سازش بے نقاب

کیکڑا ون کی عالمی سازش بے نقاب

میں بہت ثابت قدم انصافیا ہوں جس کے گھبرانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا لیکن آج مجھ پر شدید گھبراہٹ طاری ہے۔ ابتلا و آزمائش کے اِس ہولناک سفر کے دوران کیسے کیسے صبر آزما مراحل آئے مگر میں ڈٹ کر کھڑا رہا۔ وزیراعظم کے حلف اُٹھانے کے بعد جب واضح ہوگیا کہ سوئس […]

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑ لیا

لاہور: پاکستانی خفیہ اداروں نے گلگت بلتستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک پکڑلیا، یہ نیٹ ورک علاقے میں انتشار پھیلانے اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے میں مصروف عمل تھا۔بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ گزشتہ کئی سال سے گلگت بلتستان کی قوم پرست تنظیم بالاورستان نیشنل فرنٹ حمید گروپ کو پاکستان کے خلاف […]

افطار ڈنر میں مریم نواز کی شرکت سب کی توجہ کا مرکوز

افطار ڈنر میں مریم نواز کی شرکت سب کی توجہ کا مرکوز

اسلام آباد: زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں گزشتہ روز مریم نواز کی شرکت سب کی توجہ مرکوز کئے رہی، بلاول بھٹو نے مریم نواز کے زرداری ہاؤس پہنچنے پر خود دروازے پر ان کا استقبال کیا، مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو کا […]

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کردیا

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کردیا

لاہور: سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کا عہدہ ختم کردیا، وزیراعظم اب عسکری قیادت سے براہ راست بات کیا کریں گے، درمیان میں کوئی نہیں ہوا کرے گا، نیشنل سکیورٹی کے اجلاس میں جہاں سب موجود ہوتے ہیں، بات کرنا مناسب بھی نہیں […]

حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں / پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں / پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت کا تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں / پنشن عید الفطر سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ، تاریخ کا اعلان کردیا گیا تفصیلات کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے تمام صوبائی ملازمین کو اُن کی کی تنخواہیں /پنشن عید الفطر سے قبل 28مئی 2019 کو ادا کرنے کی ہدایت کی ہے اس سلسلے میں […]

میں کسی سے نہیں ڈرتا

میں کسی سے نہیں ڈرتا

لاہور: سینئر صحافی جاوید چودھری نے کہاہے کہ میں نے چیئرمین نیب سے کہا تھا کہ میں ایک صحافی ہوں اور ان باتوں کو لکھوں گا ضرور تو جواب میں چیئر مین نیب بڑی گرمجوشی سے میرا ہاتھ دباتے رہے اور کہا کہ میں کسی سے ڈرتا نہیں ہوں۔ گفتگو کرتے ہوئے جاوید چودھری نے کہا […]

شہباز شریف کی پکی چھٹی

شہباز شریف کی پکی چھٹی

اسلام آباد: تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ پچھلے کچھ عرصے سے شہباز شریف ڈیل کی کوشش کررہے تھے لیکن ان کی ڈیل پٹ گئی، افطار ڈنر میں ن لیگ کی شرکت اس بات کی علامت تھی کہ اب ن لیگ میں نواز شریف اور مریم نواز کا بیانیہ چلے گا۔ تفصیلات کے مطابق […]

ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

ہمارے اکٹھے ہونے سے سب نے دیکھ لیا ہے، مریم نواز

لاہور: گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر اسلام آباد میں بلاول ہاؤس میں ایک گرینڈ افطار کا اہتمام کیا ، گرینڈ افطار میں اپوزیشن جماعتوں کے تمام رہنماؤں نے شرکت کی ، اس گرینڈ افطار کو چار چاند اس وقت لگے جس وقت سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز […]

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، محمد عامر

اسلام آباد: پاکستانی کرکٹر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں، سوفیصد پرفارم کر نے کی کوشش کرونگا۔ ورلڈکپ اسکواڈ شمولیت پر اپنے ٹوئٹ میں محمد عامر نے کہاکہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بننے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ […]

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد پاکستان کے مختلف سفارت خانوں میں اٹھارہ نئے سفیر اور کونسل جنرل تعینات کر دیے گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہم میڈیا ٹاک میری آج وزیراعظم پاکستان سے طویل مشاورت کے بعد ہمارے خالی اسٹیشنز پر اٹھارہ اہم تعیناتیاں کی جا رہی ہیں چین کے سفیر اپنی مدت پوری کر چکے ہیں سینئر سفارتکار نغمانہ ہاشمی کو بیجنگ میں سفیر تعینات کیا جا رہا ہے دہلی کیلئے معین […]

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نیٹ ورک بےنقاب ہو گیا

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نیٹ ورک بےنقاب ہو گیا

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا نیٹ ورک بےنقاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے آپریشن کلین اپ شروع کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اندر اسحاق ڈار کا ایک گروپ موجود تھا جو وقت سے پہلے اسحاق ڈار کو اسد عمر اور کابینہ کے فیصلے پہنچاتا تھا۔ […]

9 ٹریلین کیوبک گیس کے ذخائر موجود

9 ٹریلین کیوبک گیس کے ذخائر موجود

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی ادارہ برائے توانائی کے مطابق پاکستان میں 105 کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ نعیم الحق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں انکشاف کیا ہے کہ کراچی کے ساحل سے 230 کلو میٹر دور گہرے سمندر میں بند کر دیے جانے […]

غیرمنتخب شخص کو اپوزیشن کی اے پی سی کا سربراہ بنا دیا گیا

غیرمنتخب شخص کو اپوزیشن کی اے پی سی کا سربراہ بنا دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزراء کا کہنا ہےکہ غیرمنتخب شخص کو اپوزیشن کی اے پی سی کا سربراہ بنا دیا گیا، اپوزیشن کا اتحاد چوری بچانے کےلئے ہے، جتنی چاہیں افطاریاں کرلیں، این آراو نہیں ملے گا، ”ابو بچاؤ افطاری“ کی آڑ میں ان کے ذاتی مفادات کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ ان خیالات کا […]

اسلام آباد کی طرف مارچ ہو گا یا نہیں؟

اسلام آباد کی طرف مارچ ہو گا یا نہیں؟

مانسہرہ: جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر و صدر متحدہ مجلس عمل مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے بعد اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ملین مارچ ہوگا۔ حکومتی ہتھکنڈوں سے ہماری تحریک پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، حکومت اسلام دشمن قوتوں کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنر ہاﺅس میں ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی گورنرہاﺅس میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں صوبے میں امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) […]