By Web Editor on May 20, 2019 and, chaudhary, din, Fawad, invited, Mufti, Munib-ur-Rehman, pupalzai, shahab, to, ud اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مفتی منیب الرحمان اور مفتی شہاب الدین پوپلزئی خود دیکھیں کہ چاند کیسے گردش کرتا ہے۔ سائنسی طور پر […]
By Web Editor on May 20, 2019 battle, be, between, countries, Destroyed, donald, If, iran, the, trump, two, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اور اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو […]
By Web Editor on May 20, 2019 "Ghana, about, Actress, ali, cosmetic, described, famous, her, openly, surgery, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز
لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ ”غنا علی“ نے نہایت حیران کن طور پر اپنی کاسمیٹک سرجری کے بارے میں کھلے عام بتا دیا ہے جسے عمومی طور پر اداکارائیں چھپا کر رکھتی ہیں اور اگر سوال سامنے آ بھی جائے تو جواب کو گول کر جاتی ہیں تاہم انہوں نے اس کے بالکل برعکس کیا […]
By Web Editor on May 20, 2019 Chairman, NAB, resignation اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی ذوالفقار راحت نے چئیرمین نیب کے حوالے سے انکشاف کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ چئیرمین نیب کے استعفے کی خبریں تو گردش کر رہی ہیں لیکن ہو گا اس کے برعکس، بہت سارے لوگ مستعفی ہوں گے، بہت سارے لوگ […]
By Web Editor on May 20, 2019 38, dollar, in, increase, paisa, value اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: صبح کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 38 پیسے اضافہ، انٹر بینک میں ڈالر 148 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا تھا جس کی وجہ سے ڈالر کی قیمت 150 کی سطح بھی عبور کرگئی تھی۔ […]
By Web Editor on May 20, 2019 20-year, Azhar, For, Hammad, Hamza, lost, Minister, of, political, revenue, Shahbaz's, state, struggle, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ حمزہ شہباز کی 20سالہ سیاسی جدوجہد ضائع ہو گئی، مریم نواز نے حمزہ کو سائیڈ لائن کردیا، بلاول کے افطار ڈنر پر ردعمل دیتے ہوئے ٹوئٹر پیغام میں وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ ن لیگ شریفوں کی ذاتی جائیداد تک محدود ہوگئی، شریف […]
By Web Editor on May 20, 2019 family, increases, problems, Sharif اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے دورِ حکومت میں تعمیر ہونے والے آزادی چوک فلائی اوور میں کروڑوں روپے کی مبینہ بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں۔ پنجاب اسمبلی میں جمع ہونیوالی آڈٹ رپورٹ کے مطابق آزادی چوک فلائی اوور کی تعمیر میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، آزادی چوک جنکشن کی تعمیر […]
By Web Editor on May 20, 2019 bail, Double, rejected, request, Shah اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چند سال قبل سادہ لوح عوام کو رقم دگنی کرنے کا لالچ دے کر فراڈ کرنیوالا ڈبل شاہ پکڑا گیا تھا اور وہ اس وقت جیل میں ہے جبکہ سپریم کورٹ نے فراڈ کیس کے اس ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی اور فاضل جج جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے ہیں کہ […]
By Web Editor on May 20, 2019 After, Aleem, from, imran, invited, islamabad, jail, Khan, Minister, prime, release, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: قومی اخبار کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے قریبی ساتھی اور تحریک انصاف کے مرکزی ساتھی علیم خان کو جیل سے رہائی کے بعد آج اسلام آباد مدعو کر لیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں پنجاب حکومت اور پنجاب میں تحریک انصاف کی تنظیم […]
By Web Editor on May 20, 2019 -baber, imran, Khan, Nadeem, or اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار ذوالفقار راحت نے کہا کہ مجھے عمران خان پر اب ترس آنا شروع ہوگیا ہے، وہ سچے پاکستانی ہیں اور پاکستان کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو ٹیم ایسی ملی ہے جو اس طرح کے کام کر […]
By Web Editor on May 20, 2019 is, married, Maulana, not, or, Sahib اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان کے معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل اپنے انداز بیان کے باعث عوام میں بہت مقبولیت رکھتے ہیں اور پاکستان کی عوام ان سے بہت محبت بھی کرتے ہیں تاہم اب انہوں نے پہلی مرتبہ اپنی شادی کے حوالے سے نہایت دلچسپ تفصیلات کھول کر سامنے رکھ دیں ہیں۔ مولانا طارق جمیل […]
By Web Editor on May 20, 2019 APC, call, decision, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک کی اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل بنانے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے تمام اپوزیشن جماعتوں کو افطار ڈنر کی دعوت دی گئی تھی، زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے افطار […]
By Web Editor on May 20, 2019 $, 2023:, 60, account, billion, calculation, deficit, of, reaches, upto اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین کا کہنا ہے کہ 2023 تک جاری حسابات کا خسارہ ساٹھ ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے جب کہ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے […]
By Web Editor on May 20, 2019 A, big, League, made, mistake, Muslim, N, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں حلف اٹھانے کے حوالے سے میرا موقف درست ثابت ہوا ہے اتوار کو جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کی جانب سے دی گئی افطارڈنر کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں حلف […]
By Web Editor on May 20, 2019 and, imran, Khan, meet, president, trump, Us اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے طالبان اور امریکا کے مابین مذاکرات میں پیش رفت کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ ایک انٹرویو میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دوحہ میں جاری مذاکرات میں پیش رفت سے دونوں […]
By Web Editor on May 20, 2019 1122, 1753, allowed, Buzdar, chief, empty, For, in, Minister, Punjab, recruitment, rescue, Sardar, usman, vacant اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ریسکیو 1122 میں 1753 خالی آسامیوں پر بھرتی کی اجازت دے دی، محکمہ داخلہ نے ریسکیو 1122 میں خالی آسامیوں پر بھرتی کی سمری بھجوائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ریسکیو1122 میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی سفارش کی […]
By Web Editor on May 18, 2019 and, be, could, during, excavation, found, gas, not, Oil, storage, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی کے ساحلی علاقے اور سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کا کام روک دیا گیا ہے کیونکہ کھدائی کے دوران تیل اور گیس کا ذخیرہ نہیں مل سکا اور تیل تلاش کرنے والی کمپنی نے تیل اور گیس کے لیے کھودے جانے والے تمام گھڑوں کی بھرائی کا کام شروع کر دیا […]
By Web Editor on May 18, 2019 Army, Army's, border, capita, chief, increase, on, ordered, Pak-Afghan, per, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر فوج کی نفری میں اضافے کا حکم دے دیا، پاک افغان سرحدوں پر باڑ لگانے اور قلعوں کی تعمیر کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا، باڑ اور قلعوں کی تعمیر میں مصروف فوجی اہلکاروں پر حالیہ حملے کے بعد نفری میں اضافہ کرنے کا فیصلہ […]
By Web Editor on May 18, 2019 Board, cricket, get, misbah ul haq, pakistan, services اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: یونس خان سے معاملات طے نہ پانے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ سابق کپتان مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کا خواہشمند ہے اور قومی انڈر 19 ٹیم کی کوچنگ کے لئے بورڈ کے ایک عہدیدار نے مصباح الحق سے رابطہ کیا۔ پی سی بی ابتدائی طور پر مصباح الحق کو انڈر 19 ٹیم […]
By Web Editor on May 18, 2019 and, captain, match, not, of, Referee, the, this, will, win اہم ترین, خبریں, کالم
کپتان نے ایک مرتبہ پھر اپنی ٹیم میں اہم تبدیلیوں کے ساتھ نئی صف بندی کی تیاری شروع کردی ہے، میرے گزشتہ کالم میں چار وزرا کو بری کارکردگی یا ’’خاص وجوہ‘‘ کی بنا پر کابینہ سے بے دخلی کے انکشاف کو حکمرانوں نے حقائق کے منافی اور ویسٹڈ انٹرسٹ سے تعبیر کیا تھا لیکن […]
By Web Editor on May 18, 2019 Dhan, RAJ اہم ترین, خبریں, کالم
قارئین! کالے دھن اور سفید خون کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے… ان دونوں میں بہترین ”ورکنگ ریلیشن شپ‘‘ پائی جاتی ہے اور اسی ریلیشن شپ کے نتیجے میں یہ جنس جا بجا اور بے تحاشا فروغ پا رہی ہے۔ اکثر کیسز میں پہلے خون سفید ہوتا ہے … پھر کالے دھن کی ”دُھن‘‘ […]
By Web Editor on May 18, 2019 british, of, Tank, think, tips اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستانی معیشت کی بحالی کے لئے سب سے اہم ترین چیز ’’انفاق‘‘ ہے، انفاق کا لفظ ’’ینفق‘‘ سے مشتق ہے، ینفق نیفے کو کہتے ہیں، جس میں چیز ایک طرف ڈالی جائے تو دوسری طرف سے نکل آتی ہے، یعنی انفاق کا مطلب سرمائےکی گردش ہے۔ اِسی گردش کو بڑھانے کے لئے حکومت ایمنسٹی اسکیم […]
By Web Editor on May 18, 2019 ali, Announced, award, government, Khan, Padma, return, Saif, SHRI, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کی جانب سے بھارتی حکومت کو پدما شری ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ بات واضح رہے کہ پدما شری ایوارڈ بھارت کا چوتھا بڑا سویلین ایوارڈ ہے، سیف علی خان سمیت دیگر بالی ووڈ اداکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ […]
By Web Editor on May 18, 2019 are, they, three, times, what اچھی بات, اہم ترین, خبریں
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: ”تین اوقات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھنے اور مردے دفن کرنے سے منع کیا ہے جب سورج واضح طور پر طلوع ہورہا ہو یہاں تک کہ بلند ہوجا ئے دو پہر کے وقت عین سر پر ہو حتی کہ غروب […]