counter easy hit

زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ

زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ

لاہور: زندگی کے سب سے بڑے دکھ کی گھڑی میں کمال ضبط کا مظاہرہ، صاحبزادے کی موت کی اطلاع ملنے پر قمر زمان کائرہ نے شکریئے کے ساتھ نیوز کانفرنس ختم کی اور فوراً گھر کال کی، بیٹے کی موت کی تصدیق ہونے پر بھی خود کو آبدیدہ نہیں ہونے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

گاڑی میں موجود دوست بھی جاں بحق

گاڑی میں موجود دوست بھی جاں بحق

لالہ موسیٰ: پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحبزادے اسامہ قمر کائرہ اپنے دوست کے ساتھ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔ جبکہ گاڑی میں انکے ساتھ موجود انکا دوست بھی جاں بحق ہوگیا […]

قمر زمان کائرہ کے بیٹے آج افطاری سے قبل کار حادثے میں جاں بحق

قمر زمان کائرہ کے بیٹے آج افطاری سے قبل کار حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کے بیٹے آج افطاری سے قبل کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ اسامہ کائرہ کی گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، لالہ موسیٰ میں ہمارے ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر زمان […]

اللہ سبحانہ وتعالیٰ پیپلز پارٹی کے ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کو جواں سال بیٹے کی وفات کے صدمہ عظیم میں صبرواستقامت عطا فرمائیں ، چوہدری محمد رزاق ڈھل

اللہ سبحانہ وتعالیٰ پیپلز پارٹی کے ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کو جواں سال بیٹے کی وفات کے صدمہ عظیم میں صبرواستقامت عطا فرمائیں ، چوہدری محمد رزاق ڈھل

اللہ سبحانہ وتعالیٰ پیپلز پارٹی کے ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کو جواں سال بیٹے کی وفات کے صدمہ عظیم میں صبرواستقامت عطا فرمائیں ، چوہدری محمد رزاق ڈھل پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے صدر پی پی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے صاحبزادے اسامہ قمر کی […]

صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمر الزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم ترین صدمہ ہے اللہ تعالیٰ ان کو اور انکے اہلخانہ کو صبر استقامت عطافرمائیں، قاری فاروق احمد فاروقی 

صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمر الزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم ترین صدمہ ہے اللہ تعالیٰ ان کو اور انکے اہلخانہ کو صبر استقامت عطافرمائیں، قاری فاروق احمد فاروقی 

صدر پیپلزپارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمر الزماں کائرہ کے بیٹے کی وفات عظیم ترین صدمہ ہے اللہ تعالیٰ ان کو اور انکے اہلخانہ کو صبر استقامت عطافرمائیں، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزیراہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جواں […]

جواں بیٹے کی وفات چوہدری قمرالزماں کائرہ کیلئے بہت بڑا سانحہ، رب العزت ان کو صبر عظیم عطا فرمائیں، صدر پیپلز پارٹی ناروے چوہدری جہانگیر نواز کادلی اظہار تعزیت کل نماز جنازہ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچیں گے 

اوسلو، اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر پیپلز پارٹی ناروے چوہدری جہانگیر نواز نے صدر پی پی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے جواں بیٹے چوہدری اسامہ قمر کی وفات کو بہت بڑا سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اللہ رب العزت ان کو صبر عظیم عطا فرمائیں، صدر پیپلز پارٹی ناروے چوہدری جہانگیر نواز نے یس اردو نیوز […]

اسلامی تاریخ کا ایک نایاب واقعہ

اسلامی تاریخ کا ایک نایاب واقعہ

اس کائناتِ فانی میں جتنے بھی مذاہب ہیں، ان میں امیرالمومنین ابوالحسن حضرت علی کرم اللہ وجہہ مقدس، پاک اور محترم تسلیم کئے جاتے ہیں۔ کرم اللہ وجہہ حضرت علیؑ کے مبارک نام کے بعد اس لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ حضورؐ نے حضرت علیؑ کو پیدا ہوتے ہی گود میں لیا۔ منہ میں […]

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جان بحق

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جان بحق

لاہور: لالہ موسی سے انتہائی افسوسناک خبر ، نامور سیاستدان ، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر الزمان کائرہ کے نوجوان صاحبزادے ٹریفک حادثے میں جان بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر الزمان کائرہ کے جوان سال صاحبزادے قمر طاہر اپنے دوست کے ساتھ جا رہے تھے کہ اوورسپیڈنگ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا اسامہ قمر کادحادثہ میں جاں بحق

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا اسامہ قمر کادحادثہ میں جاں بحق

انا للہ وانا الیہ راجعون ، صدر پیپلز پارٹی پنجاب قمرالزماں کائرہ کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی، جواں سال بیٹا کادحادثہ میں جاں بحق لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی) لالہ موسیٰ سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔ صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کا جواں سال صاحبزادہ اسامہ قمر روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پاگئے ہیں […]

مزے میں تب بھی یہی ہونگے

مزے میں تب بھی یہی ہونگے

گزشتہ حکومت نے جاتے جاتے عجلت میں دو کام کئے تھے ۔ایک ایسا بجٹ پیش کیا جس کے لئے وزیر خزانہ کو حلف دلوایا گیا۔ دوسرا اسی ایڈہاک وزیر خزانہ مفتاح اسمعیل نے ایمنسٹی اسکیم پیش کی جس کی موجودہ حکومت اور اس وقت کی اپوزیشن نے بھرپور مخالفت کی۔ اصل بات یہ ہے کہ […]

حکومت کو ناکام بنانے کیلئے سیاستدانوں، بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ منظر عام پر

حکومت کو ناکام بنانے کیلئے سیاستدانوں، بیوروکریسی کا گٹھ جوڑ منظر عام پر

لاہور: حکومت کے 10 ماہ میں حکومت کی بدنامی اور ناکامی کا سبب بننے میں کون کون شامل تھا، کس کس بیوروکریٹ، سیاستدان نے غلط مشورے اور غلط پالیسی بنا کردی ڈالر کی قیمت کو کس طرح مصنوعی طور پر بڑھا کر حکومت کے خلاف فضا قائم کی، حکومت، بیوروکریسی اور دیگر سیاسی جماعتوں میں […]

نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو احتجاج کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی

نواز شریف نے شاہد خاقان عباسی کو احتجاج کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی

لاہور: نواز شریف نے پارٹی کوعید کے بعد حکومت کے بعد تحریک چلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہےکہ مہنگائی وڈالرکی اڑان پریشان کن ہے، نواز شریف نے شاہدخاقان عباسی کو احتجاج کا لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی دوسری جانب ن لیگ کے سینئر رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارٹی قائد کی […]

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے میں بہترین قرار

لاہور: گیلپ پاکستان کی جانب سے کئے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت وزیراعلی سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے مقابلے بہترین قرار پائے گئے ہیں۔ عوامی رائے پر مبنی گیلپ کا تازہ ترین سروے، عثمان بزدار سب سے مقبول ترین وزیراعلی قرار، 37 فیصد عوام […]

لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے مختلف شہروں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق راجن پور اور گردو نواح میں […]

گاؤں کے حکیم سے عالمی حکیم تک!

گاؤں کے حکیم سے عالمی حکیم تک!

آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالرز قرضہ لینے کے بعد سمجھا جا رہا ہے پاکستان ایک دفعہ پھر اپنے پائوں پر کھڑا ہو جائے گا۔ اللہ کرے ہو جائے۔ لیکن ماضی میں کئی دفعہ آئی ایم ایف سے قرضہ لیا گیا اور ہر دفعہ یہی بتایا گیا کہ اب سب کچھ ٹھیک ہو جائے […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا، شعیب صدیقی نے کہا علیم خان کے خلاف نیب کوئی ثبوت پیش نہ کرسکی، نیب قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے۔ سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی ضمانت ہونے کے بعد انہیں پارٹی کے اندر اور حکومت میں کوئی […]

شہباز شریف واپس نہیں آئے گا

شہباز شریف واپس نہیں آئے گا

لندن: ڈاکٹرز نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو لندن میں روک لیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی لندن سے وطن واپسی سے متعلق بتایا گیا ہے کہ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس درست نہیں آئیں جس کے باعث […]

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی چوری شدہ فائلوں کا سراغ نہیں مل سکا

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی چوری شدہ فائلوں کا سراغ نہیں مل سکا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کے انتہائی حساس ترین علاقے منسٹرز کالونی سے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی چوری شدہ فائلوں کا سراغ نہیں مل سکا، پی پی، ن لیگ مجھے دشمن نمبر ون سمجھتی ہے، قبضہ مافیا میرے خلاف، ریاستی ادارے، حکومت بھی نا خوش، مجھے دھمکیاں دی گئیں، پرویز […]

پرانا ورق

پرانا ورق

پتہ نہیں میمونہ، بشریٰ اور زاہد بہار ہاشمی کیسے ہیں، جاوید ہاشمی کی آخری قلابازی نے پورے خاندان کو پیچھے دھکیل دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی تازہ تنظیم نے کئی پرانے لوگ یاد کروا دئیے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ ایک مشاہداللہ خان کو فراموش نہیں کیا گیا۔ بارہ اکتوبر 1999 کے بعد پہلا احتجاج […]

جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ

جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی، وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ

بہاولپور: مسلم لیگ (ق) کے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ چودھری طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبہ اور لوکل باڈی ایکٹ کے ایشوز پر ہم سے آج تک مشاورت نہیں کی گئی ہم تحریک انصاف کے اتحادی، بہاولپور صوبہ کے حمایتی ہیں، بہاولپور صوبہ پر حمایت لیں گے اور اگر اس ایشو […]

موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے

موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں سب سے زیادہ فردوس عاشق اعوان کی نقل کی جاتی تھی لیکن موجودہ دور میں فواد چوہدری باقی وزرا کو پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنے ہیں تب سے سوشل میڈیا پر میمز کا ایک طوفان […]

اقتدار کے بیمار

اقتدار کے بیمار

بحران ٹل گیا ، لگتا ہے گھڑ سواروں کو قرار کا حکم ملا ہے ۔ اقتدارکی غلام گردشوں میں سازش کرنے والے مگر باز نہیں آیا کرتے ۔معیشت دلدل میں ہے ،دشمن سرگرم،سرحدوں پہ دبائو،مہم جوئی سے مزید خرابی، مزید الجھائو ، مزید پریشانی ۔اقتدار کے بیماروں کو اللہ تعالیٰ صبرِ جمیل عطا کرے! بالکل […]

جعلی پیر کے ہاتھوں سات ماہ کے بچے کی مبینہ موت

جعلی پیر کے ہاتھوں سات ماہ کے بچے کی مبینہ موت

عطائیوں اور جعلی پیروں سے علاج کرانے والے ہوجائیں ہوشیار … جھنگ سے دل دہلا دینے والی خبر آگئی جھنگ: (سبطین عباس ساقی) عطائی و جعلی پیر کے ہاتھوں سات ماہ کے بچے کی مبینہ موت، دوائی پیتے ہی بچے نے تڑپ تڑپ کر موقع پر جان دے دی، ورثاء کا الزام۔ ماں صدمے سے […]