By Web Editor on May 13, 2019 academic, across, breakthrough, country, curriculum, issue, of, on, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے معاملے پر بریک تھرو، تمام صوبوں نے یکساں تعلیمی نصاب پر مشروط آمادگی ظاہر کردی، عید الفطر کے بعد وزیرتعلیم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق تعلیمی نصاب پر بنی کمیٹی نے اپنی سفارشات پیش کر دیں، لازمی مضامین تمام […]
By Web Editor on May 13, 2019 50, demanded, employees, government, in, increase, Khursheed, percent, salaries, Shah, Syed, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سید خورشید شاہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات پر خدا ہی رحم کرے، اگر حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھائیں تو عوام […]
By Web Editor on May 13, 2019 america, attacks, country, If, Target, we, which, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایرانی انقلاب گارڈزکے سینئرکمانڈر امیرعلی نے کہا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا توہم ان کے سر کونشانہ بنائیں گے ماضی کا یہ خطرہ اب ہمارے لیے ایک موقع بن گیا ہے۔ خلیج فارس میں امریکی بحری بیڑے پرایرانی انقلاب گارڈزکے سینیر کمانڈر امیرعلی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے حملہ کیا […]
By Web Editor on May 13, 2019 Alam, are, assembly, economic, For, good, governments, Khan, Member, National, Noor, not, people, policies, Poor اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے اپنی ہی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی معاشی پالیسیاں غریب عوام کے لیے ٹھیک نہیں ہیں۔ منگل کو حکمران جماعت کے رکن نور عالم خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے اور […]
By Web Editor on May 13, 2019 called, emergency, imran, Khan, meeting, Minister, prime اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج مالیاتی امور سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں وزارت خزانہ اور ایف بی آر کےحکام کابینہ اور قومی اسمبلی کے اراکین کو مالیاتی معاملات پر بریفنگ دیں گے۔بریفنگ میں بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف کےساتھ معاہدہ کی شرائط […]
By Web Editor on May 13, 2019 ali, an, example, Exquisite, of, Owais!, Shaheed اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: گوادر میں 5 اسٹار ہوٹل پر حملے میں شہید ہونے والے 5 افراد میں اویس علی شاہ بھی شامل ہیں جو ہوٹل کے گیٹ پر سکیورٹی سپر وائزر تعینات تھے۔ ہفتے کی شام سید اویس علی شاہ ہوٹل کے گیٹ پر موجود تھے جب مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ انھوں نے دہشت گردوں […]
By Web Editor on May 13, 2019 Announcement, Future, Maryam, Nawaz's, of, political اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ انتخابات میں حصہ لینا سیاست کا حصہ ہے، عدالتی فیصلے کی وجہ سے مریم نواز الیکشن نہیں لڑ سکیں، قانونی پیچیدگی دور ہوتے ہی مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ […]
By Web Editor on May 13, 2019 Covenant, fall اہم ترین, خبریں, کالم
ہمارے حاکم ہمارے اعمال کی سزا سہی، یہ زمانہ زوال کا ہی سہی ۔اللہ کا شکر ہے کہ دیہات، قصبات اور شہروں میں آج بھی چراغ جلتے ہیں ۔ موٹروے سے سرگودھا جاتے ہوئے ،چنیوٹ سے آگے ایک چھوٹے سے قصبے کا نام لالیاں ہے ۔ لالی نام کے ایک قبیلے سے منسوب۔ مرکزی سڑک […]
By Web Editor on May 13, 2019 and, between, IMF, pakistan, resolved, talks, were اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات طے پا گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا قرض ملے گا اور اس کے مثبت اثرات سٹاک مارکیٹ میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان […]
By Web Editor on May 13, 2019 condition, is, trial اہم ترین, خبریں, کالم
کچھ صحابہ اکرام رضوان علیہم نے حضرت ابوبکر صدیقؓ سے دَمِ واپسیں سے کچھ پہلے سوال کیا کہ اُن کے بعد کسے امیرالمومنین منتخب کیا جانا چاہیے۔ صدیقِ اکبرؓ نے جواب دیا کہ اُن کے خیال میں عمرؓ بہتر ہیں۔ صحابہ اکرامؓ نے کہا کہ وہ سخت مزاج ہیں۔ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے فرمایا ’’جب […]
By Web Editor on May 13, 2019 Amir's, fans, Muhammad, news, of, the, wonderful اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم یوسف نے بھی ورلڈ کپ میں محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز میں عامر کا پاکستان ٹیم کو فائدہ ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں سلیم یوسف نے کہا کہ ورلڈکپ سے قبل ایک اچھا میچ پاکستان ٹیم کو مومینٹم […]
By Web Editor on May 13, 2019 3, case, disqualification, MNA, pti, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تحریک انصاف کی 3 خواتین ایم این ایزکی نا اہلی سے متعلق کیس میں خواتین ارکان اسمبلی اور الیکشن کمیشن نے عدالت میں جواب جمع کرا دیا، عدالت نے معاملے پر سیکرٹری قومی اسمبلی سے جواب طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی 3 […]
By Web Editor on May 12, 2019 and, daughter, front, in, marriage, mother, murdered, of, on, people, refusing, street, to News Events & Travel, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, ویڈیوز - Videos, کالم
لاہور،ماہ صیام میں رشتے کے تنازعے پر انسان نما شیطان نے انسانیت کو شرما کررکھ دیا ، تازہ ترین ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے بادامی باغ میں رشتہ نہ دینے پر شقی القلب شخص نے ماں بیٹی کو سب کے سامنے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر […]
By Web Editor on May 11, 2019 attack, Gwadar, hotel, on, PC, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: وزیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ ہوٹل میں کچھ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، ہوٹل میں موجود تمام لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا،کوئی غیرملکی موجود نہیں ہے، ہوٹل انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز سے رابطے میں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوادر میں دہشتگردی کا واقعہ پیش […]
By Web Editor on May 11, 2019 Amir, from, Hussain, is, liaqat, PTV, removed اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور معروف میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت نے پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں دوبارہ میزبانی کے فرائض سرانجام دے کر تمام افواہوں کا دم توڑ دیا۔ گزشتہ روز جب عامر لیاقت رمضان ٹرانسمیشن کو چھوڑ کر گئے تو سوشل میڈ یا پر افواہیں پھیل گئیں کہ پی […]
By Web Editor on May 11, 2019 accepted, attack, banned, BLA, Gwadar, hotel, of, on, PC, responsibility, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: کالعدم بی ایل اے نے پی سی ہوٹل گوادر پر حملے کی ذمے داری قبول کر لی، حملے کا مقصد ہوٹل میں قیام کرنے والے چینی اور دیگر غیرملکیوں کو نشانہ بنانا تھا، سیکورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں واقع پی سی ہوٹل پر دہشت […]
By Web Editor on May 11, 2019 and, central, Died, Housing, leader, mahmood, mian, Minister, mother, pakistan, Provincial, rashid, Tehreek-e-Insaf's, ur اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کافی عرصہ سے علیل تھیں اور لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید کی والدہ انتقال کر گئیں ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
By Web Editor on May 11, 2019 attacked, Gwadar, hotel, in, PC, terrorists, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گوادر: گوادر پی سی ہوٹل میں دہشتگردوں نے حملہ کردیا، ہوٹل کے سکیورٹی گارڈ نے دہشتگردوں کو انٹری پوائنٹ پر روکا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ہوٹل کا سکیورٹی گارڈ شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کے حالات سکیورٹی فورسز کے کنٹرول میں ہیں۔ فورسز نے دہشتگردوں کو […]
By Web Editor on May 11, 2019 A, AMERICAN, continue, gas, iran, on, Pak, pakistan, pipeline, project, refuses, regarding, sanctions, to, working اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے ایران پر امریکی پابندیوں کے پیشِ نظر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جاری رکھنے سے انکار کردیا۔ ہفتہ کو انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے مینیجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے اس حوالے سے ایران کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے، […]
By Web Editor on May 11, 2019 Asad, Assistant, at, Bakers, bin, Chicken, Commissioner, direction, famous, food, inspector, Jamal, mats, of, on, Points, raid, Saad, shops, Tahir اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام أباد: (اسد حیدری) اسسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کی ہدایت پر فوڈ انسپکٹر طاہر جمال کا سہالہ کے معروف بیکرز، فوڈ پواٸنٹس، چکن میٹ شاپس پر چھاپے فرض شناس انسپکٹر نے صفاٸی کی انتہاٸی ناقص ابتر صورتحال، زاہدالمعیاد مضر صحت، غیرمعیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر متعدد فوڈ پوائنٹس بیکرز […]
By Web Editor on May 11, 2019 After10, approved, Federal, new, police, Recruitments, the, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی پولیس کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا، 10 سال بعد نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی گئی، آئی جی محمد عامر ذوالفقار کی درخواست پر وزیراعظم نے پولیس میں بھرتیوں کی منظوری دے دی، وفاقی پولیس میں 18 اے ایس آیئز اور 1200 سے زائد کانسٹیبلز بھرتی کیے جائیں گے۔ یاد رہے […]
By Web Editor on May 11, 2019 Chinese, girl, married, men's, Pakistani, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: لاہور، اسلام آباد، فیصل آباد سمیت اہم شہروں میں چینی شہریوں کی پاکستانی خواتین سے شادیوں اور ان سے چین میں زبردستی جسم فروشی کرانے اور اعضافروخت کرنے کی خبریں بڑے ایشوز کے طور پر سامنے آ رہی ہیں ،اچھا ہوا چینی حکومت نے مذکورہ خبروں کا بروقت نوٹس لیا تجزیہ کار سلمان غنی […]
By Web Editor on May 11, 2019 A, as, carved, citizen, described, facilitator, person, simple, terrorist, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: سانحہ داتا دربار میں دہشت گرد کا مبینہ سہولت کار قرار دیا جانے والا شخص سادہ لوح شہری نکلا۔ مقامی ٹی وی چینلوں پر اس کی تصویر خبر کے ساتھ نشر ہوئی تو زندگی اجیرن ہوگئی۔ موڑ ایمن آباد کے رہائشی ذیشان کی تصویر ٹی وی چینلز پر سانحہ داتا دربار کے مبینہ سہولت […]
By Web Editor on May 11, 2019 Drilling, Federal, ministers, Site, visit اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پاکستان کی سمندی حدود میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام، وفاقی وزراء کی جانب سے ڈرلنگ سائٹ کے دورے کے بعد خوشخبری سنا دی گئی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق تیل کی تلاش کے لیے ڈرلنگ آخری مرحلے میں داخل ہوچکی، آخری مرحلے میں تاحال کوئی رکاوٹ نہیں آئی، جلد […]