By Web Editor on May 9, 2019 Malik, Maryam, Nawaz's, of, reaction, style, tweet, unique, VEENA اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وینا ملک کا مریم نواز کی ٹوئٹ پر منفرد انداز میں رد عمل ۔ گزشتہ روزمریم نواز نے اپنے والد کی ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد ٹوئٹ کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ جتنا کٹھن فیصلہ ایک باپ کا بیٹی کا ہاتھ تھامے جیل جانے کا تھا، اتنا […]
By Web Editor on May 9, 2019 America's, bold, message, on, threats, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تہران: ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی طاقتوں نے اس کے ساتھ 2015 میں طے پانے والے جوہری معاہدے کی پاسداری نہ کی تو وہ یورینیم کی اعلیٰ سطح پر افزودگی دوبارہ شروع کر دے گا۔ ادھر امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران نے عالمی جوہری معاہدے سے جزوی […]
By Web Editor on May 9, 2019 Afridi's, akhtar, allegations, bowler, delighted, fast, former, Pakistan's, Shahid, Shoaib, supported اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے شاہد آفریدی کی جانب سے اپنی کتاب میں لگائے گئے الزامات کی تائید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ سینئر کھلاڑیوں کے روئیے سے متعلق بہت کچھ لکھ سکتا تھا، اور میں اس کی مکمل طور پر حمایت کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی سے […]
By Web Editor on May 9, 2019 aid, an, blast, bomb, Buzdar, cheque, chief, darbar, datta, distributed, injured, Minister, of, present, Punjab, Sardar, the, usman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میو اسپتال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے داتا دربار خودکش دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی اور زخمیوں میں امداد کے چیک تقسیم کیے۔ عثمان بزدار نے اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی اور معمولی زخمیوں میں ایک ایک لاکھ، جبکہ شدید زخمیوں میں پانچ پانچ لاکھ […]
By Web Editor on May 9, 2019 are, elections, For, impossible, in, municipal, one, Punjab, system, the, under, year اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: الیکشن کمیشن نے بلدیاتی نظام کے تحت صوبہ پنجاب میں ایک سال میں انتخابا ت کروانے کو ناممکن قرار دیدیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے بعد ابھی حکومت نے رولز اور نقشے بنانے ہیں جس کی تیاری میں تین ماہ کا وقت چاہیے جبکہ […]
By Web Editor on May 9, 2019 2019/20, After, al-Fitr, budget, decided, Eid, government, Next, present, Tehreek-e-Insaf, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: معاشی ٹیم کے تمام اہم ارکان کی تبدیلی اور اس ہفتے اسٹاف سطح کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلئے آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کے ساتھ تحریک انصاف کی حکومت نے اگلا بجٹ 2019-20 عید الفطر کے بعد پیش کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے وزیر اعظم عمران خان […]
By Web Editor on May 9, 2019 AC, disappears, Nawaz, sharifs اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: معروف صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں کھپ پڑی ہوئی ہے۔ وہاں سے خبر آئی ہے کہ نواز شریف کا اے سی غائب ہو گیا ہے، نواز شریف نے کوٹ لکھپت جیل میں جو اے سی چھوڑا تھا وہ غائب ہوگیا۔ نواز شریف کا کہنا […]
By Web Editor on May 9, 2019 Actress, again, For, fundraising, hospital, Meera, private, started, the اہم ترین, خبریں, شوبز
دبئی: ادکارہ میرا نے ایک بار پھر ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں وہ دبئی پہنچ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اداکارہ میرا نے ایک بار پھر رمضان المبارک میں اپنے ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے تفصیلات کے مطابق ادکارہ میرا نے […]
By Web Editor on May 9, 2019 abdul, Arti, from, Kumari, lahore, Latif, Recovered, Shah, student, university اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خیرپور: شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی طالبہ آرتی کماری لاہور سے بازیاب، آرتی کماری نےمذہب تبدیل کر کے مسلمان لڑکے حسنین پٹھان کے ساتھ شادی کی تھی عدالت میں پیش ہونے کے بعد والدین کے حوالے تفصیلات کے مطابق شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کی طالبہ آرتی کماری کو پولیس نے لاہور سے بازیاب کرا لیا آرتی کماری […]
By Web Editor on May 9, 2019 and, brand, details, found, of, slipper, terrorist, the, were اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: گزشتہ روز داتا دربار کے داخلی راستے کے قریب سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی کے قریب ایک خود کُش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے سے اُڑا لیا تھا۔ دہشت گردی کے واقعے کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ پنجاب فرانزک ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد کی چپل اور اس […]
By Web Editor on May 9, 2019 came, female, Francesca, journalist, Marino, Rome's, true اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: بھارت کے پاکستانی حدود میں فضائی حملے کی تائید کرنے والی اطالوی خاتون صحافی فرانسسکا مارینو کی اصلیت کھل کر سامنے آ گئی، تفصیلات کے مطابق روم کی خاتون صحافی فرانسسکا مارینو کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی فضائیہ نے حقیقی طور 26 فروری کو بالا کوٹ میں کارروائی کے دوران […]
By Web Editor on May 8, 2019 اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) اسلام آباد تھانہ آبپارہ کی حدود میں واقع سیونتھ ایونیو روڈ پر تیز رفتار کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل نمبر اے پی کیو 337 سوار شدید زخمی عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل سوار کا نام عاطف ہے تیز رفتار کار نمبر آئی ڈی جے 9265 ہے زخمی کو […]
By Web Editor on May 8, 2019 sharing, start اہم ترین, خبریں, کالم
بانٹنا شروع کیجیے کسی نے کبھی غریب ہونے سے غریب بن کر نہیں بنایا ہے نیک دل بادشاہ کا لنگر کھلا رہتا اور مخلوق خدا صبح شام آتی اور کھانا تناول کرتی، نئے وزیر خزانہ نے بادشاہ کو مشورہ دیا، سرکار یہ لنگر حکومتی خزانے پر بوجھ ہے اس کو ختم کر دیں بادشاہ نے […]
By Web Editor on May 8, 2019 be, din, journalist, mehmood, Minister, prime, Renowned, Shah, ud, will, Zia اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: معروف صحافی ضیاءالدین کا کہنا ہے کہ اپوزیشن تحریک انصاف کی حکومت نہیں گرانا چاہتی وہ چاہتے ہیں کہ یہ حکومت پانچ سال پورے کرے۔ لیکن میں یہ دیکھ رہا ہوں کہ شاہ محمود وزیراعظم ہوں گے اور انہیں عمران خان کے متبادل کے طور پر لایا جائے گا۔ اور ایسا اگلے دو تین […]
By Web Editor on May 8, 2019 imran, is, Khan, Nawaz, not, Sharif, this اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کانگریس کے رہنما ششی تھرور کی جانب سےوزیر اعظم عمران خان کی تعریف میں ٹوئٹ کرنے پر بھارت میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ششی تھارور نے عمران خان کی جانب سے میسور کے بادشاہ ٹیپو سلطان کو ان کے یوم وفات 4 مئی کو یاد رکھنے اور اس حوالے سے ٹوئٹ کرنے […]
By Web Editor on May 8, 2019 A, and, face, feet, gallery, in, memorable, moment, Muhammad, of, Oldest, PBUH, pilgrimage, Quranic, verses اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
محمد (ص) گیلری میں موئے مبارک۔ نعلین مبارک۔ قدیم ترین قرآنی نسخوں کی زیارت ایک یادگار لحمہ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) قرآنِ مجید کے بارے میں فرمان باری تعالی ہے: ہم نے ہی اس قرآن کو نازل فرمایا ہے اور ہم ہی اس کے محافظ ہیں(الحجر: 9) الله تعالى كا ارشاد ہے: تیری جانب جو […]
By Web Editor on May 8, 2019 Chairman, meet, Pemra, pervez, PFUJ, president, Shaukat, Workers اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ورکرز کے صدر پرویز شوکت نے چیٸرمین پیمرا محمد سلیم بیگ سے ملاقات کی اور انہیں الیکٹرانک میڈیا میں تنخواہوں کی عدم اداٸیگی کی سنگین صورتحال سے آگاہ کیا اور ان پر زور دیا کہ وہ مالکان میڈیا کو تنخواہوں کی اداٸیگی کے لٸے مجبور کریں کیونکہ جو […]
By Web Editor on May 8, 2019 League, Muslim, N, or, Tehreek-e-Insaf اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ نواز شریف کیلئے لوگ باہر نہیں نکلے، اظہار یکجہتی کیلئے آنیوالے لیگی کارکنوں کی تعداد ہزاروں نہیں سینکڑوں میں تھی۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ ہر ایشو کو سیاست کیلئے استعمال کرتی ہے حالانکہ نواز شریف سپریم کورٹ کے حکم پر جیل […]
By Web Editor on May 8, 2019 blast, darbar, data اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: امن کے دشمنوں نے باغوں کے شہر لاہور پر ایک بار پھر بزدلانہ وار کردیا، داتا دربار کے گیٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں 10افراد شہید اور 24 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، تازہ اطلاع کے مطابق خودکش حملہ آور کی تصویر حاصل کرلی گئی ہے۔ […]
By Web Editor on May 8, 2019 2, ASI, By, firing, in, injured, mobile, officials, on, persons, police, Shaheed, Tangi, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چار سدہ: تنگی میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی شہید جب کہ 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ چارسدہ میں تنگی کے علاقے گنڈھیری میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی محبت خان شہید جب کہ 2 اہلکار توصیف اور مصور زخمی ہوگئے۔ […]
By Web Editor on May 8, 2019 afridi, ban, daughters, did, games, her, outdoor, play, Shahid, to, Why اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: اس بات میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ بوم بوم آفریدی کے پوری دنیا میں چاہنے والے موجود ہیں۔ شاہد آفریدی بھی اپنے مداحوں کو اپنی سرگرمیوں سے با خبر رکھتے ہیں ۔ان کی چار بیٹیاں ہیں اوروہ اکثر اپنی بیٹیوں کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہتے ہیں۔ حال ہی […]
By Web Editor on May 8, 2019 and, corruption, Economy, NAB اہم ترین, خبریں, کالم
نجانے یہ موقعہ کیا تھا۔ عمران خان کی تقریر اچھی تھی مگر باتیں وہی تھیں جو وہ کرتے رہتے ہیں۔ الیکشن سے پہلے بھی یہی باتیں ہوتی تھیں اور عمران نے شریف برادران سے حکومت چھین لی مگر عمران کو حکومت کرنا نہیں آیا۔ اب حکومت وہ اپنے آپ سے خود چھین لیں گے۔ پٹرول […]
By Web Editor on May 8, 2019 and, Announced, central, Chairman, Committee, Covenant, fasting, fitr, Hilal, Mufti, muneeb, of, pakistan, Raviat, Rehman, rendering, the, ur اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا ہے، نصاب درج ذیل شرح کے مطابق ہوں گے، فطرہ گندم کا آٹا 2 کلو یا اس کی قیمت 100روپے، فدیہ صوم 30 یوم 3000 روپے، کفارہ صوم برائے 60مساکین 6000روپے اور کفارہ قسم […]
By Web Editor on May 8, 2019 billions, businessmen, of, people, rupees, sank اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہور: سٹاک مارکیٹ میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اور کاروباری افراد کے اربوں روپے ڈوب گئے ہیں کیونکہ 100 انڈیکس میں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 35ہزار 631 کی سطح پر تھا تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ […]