counter easy hit

عمران خان پانچ سال پورے کرے گا

عمران خان پانچ سال پورے کرے گا

ڈاکٹر فضہ خان نے ایک نیوز چینل پر کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے پانچ پانچ سال پورے کئے تو تحریک انصاف کو بھی اپنے پانچ سال پورے کرنا چاہئیں۔ ابھی عمران خان کو بارہ مہینے بھی پورے نہیں ہوئے اور تنقید کا بازار گرم ہوگیا۔ کہا گیا کہ ن لیگ اور پیپلز […]

پاکستان کا ہائیڈ پارک

پاکستان کا ہائیڈ پارک

71سال سے پاکستان میں آزادی صحافت اور اظہارِ رائے کے حصول کی جدوجہد جاری ہے۔ اخبارات پر مکمل پابندی سے لے کر چینلوں کی بندش تک، صحافیوں پر کوڑے برسانے سے اُن کے قتل تک ہر دور میں کوئی نہ کوئی حربہ ضرور استعمال ہوا آواز دبانے کا۔ اب تو معاشی قتل نے میڈیا کے […]

رویت ہلال کا قضیہ

رویت ہلال کا قضیہ

فواد چوہدری پر تو صرف مفتی منیب الرحمان برہم ہیں لیکن مجھ پر یقیناً مفتی شہاب الدین پوپلزئی بھی اُن کے ہمنوا بن جائیں گے۔ بیک وقت ایک دیوبندی اور ایک بریلوی مفتی کی برہمی کا سامنا کرنا بہت مشکل ہے اور اِس خوف سے میں قطعاً اُن کے کاموں میں ٹانگ اڑانے کی جرات […]

وزیراعظم عمران خان کی اسد عمر سے ہنگامی ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی اسد عمر سے ہنگامی ملاقات

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کے لیے کوششیں بدستور جاری ہیں، اس سلسلے میں آج اسد عمر اور وزیر اعظم کی اہم ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ سے ہٹانے جانے والے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اسد عمر کو ایک بار پھر کابینہ میں شامل […]

رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل کیس میں سابق سیکرٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو کروڑوں روپے واپسی کی رضا مندی پر رہا کر دیا گیا

رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل کیس میں سابق سیکرٹری پانی و بجلی شاہد رفیع کو کروڑوں روپے واپسی کی رضا مندی پر رہا کر دیا گیا

اسلام آباد: رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل کیس میں سابق سیکرٹری پانی وبجلی شاہد رفیع کو کروڑوں روپے واپسی کی رضامندی پر رہا کر دیا گیا ہے۔ رینٹل پاور کرپشن سیکنڈل میں نیب تحقیقات جاری ہیں۔ سابق سیکرٹری پانی وبجلی شاہد رفیع نے کروڑوں روپے رشوت لینے کا اعتراف کر لیا ہے۔ انہوں نے مجسٹریٹ کے سامنے […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے رضا باقر کو پاکستان کا بیٹا قرار دے دیا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے رضا باقر کو پاکستان کا بیٹا قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے رضا باقر کو پاکستان کا بیٹا قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن حب الوطنی کی ٹھیکیدار نہ بنے، رضا باقر کم تنخواہ پر پاکستان آ رہے، وہ پاکستان کا بیٹا ہے۔ انہوں نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں تو […]

پنجاب حکومت نے گورنر ہائوس مری کو بوتیک ریزارٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب حکومت نے گورنر ہائوس مری کو بوتیک ریزارٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا

لاہور: پنجاب حکومت نے گورنر ہائوس مری کو بوتیک ریزارٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سفارشات کے لئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی ہے کہ وہ گورنر ہائوس مری کو بوتیک ریزارٹ میں تبدیلی […]

حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی

حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی

اسلام آباد: حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے اپوزیشن سے مدد مانگ لی ۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ پٹرول پر 28 روپے 39 پیسے فی لٹر ٹیکس عوام سے وصول کیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کو قومی اسمبلی میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے بجلی چوری کیخلاف ایوان کی کمیٹی بنانے کی […]

پاکستان میں موجود فلپائنی شہری کس کس شرمناک دھندے کا حصہ ہیں؟

پاکستان میں موجود فلپائنی شہری کس کس شرمناک دھندے کا حصہ ہیں؟

لاہور: لاہور ،کراچی ،اسلام آباد اور دیگر بڑے شہروں میں غیر قانونی مقیم 300 سے زائد فلپائنی منی لانڈرنگ، فحاشی کے اڈے چلانے اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اہم اداروں کو ان کے خلاف ثبوت مل گئے ہیں۔ ایک اہم ادارے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ یہ فلپائنی […]

وزیراعظم عمران خان ہر منگل کو قومی اسمبلی کو حکومتی کارکردگی سے آگاہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان ہر منگل کو قومی اسمبلی کو حکومتی کارکردگی سے آگاہ کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ہر منگل کوقومی اسمبلی کوحکومتی کارکردگی سے آگاہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا موثر انداز میں سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کی طرف سےسوالات کےجوابات کیلئے پیر کو قومی اسمبلی کی قواعد وضوابط استحقاق کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نےقواعد وضوابط میں ترمیم کی […]

نیا سیاسی پیر

نیا سیاسی پیر

کیا کوئی وزیراعظم صرف ایک سال میں اپنے ملک کی تباہ حال معیشت کو سنبھال کر ترقی کے راستے پر ڈال سکتا ہے؟ اس سوال کا جواب نفی میں نہیں ہے۔ کیا چار جماعتوں کی مخلوط حکومت کا وزیراعظم کوئی ایسا بڑا فیصلہ کر سکتا ہے جس کے نتیجے میں ہمسایہ ملک کے ساتھ کئی […]

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی

لاہور: گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کے سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرورسے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چودھری، سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیر مزاری، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری اور وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان نے گورنر ہاﺅس میں ملاقاتیں کیں، ملاقات میں سیاسی صورتحال […]

پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں، عالمی بینک

پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں، عالمی بینک

نیویارک: عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی آمدن کی کمی پوری کرنے کے لیے اضافی ٹیکسز عائد کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ انکشاف ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان ریونیو موبلائیزیشن پروجیکٹ کی تیار کردہ رپورٹ میں سامنے آیا۔ ورلڈ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان نئے ٹیکسز […]

اسد عمر کو ہٹانے میں باقر رضا کا کردار تھا

اسد عمر کو ہٹانے میں باقر رضا کا کردار تھا

اسلام آباد: رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے مجھ سے صدارتی نظام سے متعلق بات کی۔ اسد عمر کو ہٹانے میں باقر رضا کا کردار رہا۔ باقر رضا نے اسد عمر کے رویے سے متعلق حکومت کو بتایا۔ آئی ایم […]

ہمارے شاہین ہیروز

ہمارے شاہین ہیروز

ہمارا ملک ہر قسم کے ہیروز سے بھرا پڑا ہے۔ آج میں آپ کی خدمت میں کم شہرت یافتہ اصلی ہیروز کے بارے میں کچھ معلومات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ آپ نے ہماری بری فوج کے کارناموں کے بارے میں تو بہت سنا ہوگا، آج میں بحریہ اور فضائیہ کے بارے میں چند قابلِ فخر […]

نیب نے آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا

نیب نے آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کے سلسلے میں آصف زرداری کو 9 مئی کو طلب کرلیا۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ایک اور ریفرنس تیار کیا ہے جس میں سابق صدر آصف زرداری کو پوچھ گچھ کے لیے 9 مئی بروز جمعرات کو طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع […]

شبر زیدی کا نام ای سی ایل سے کس کے کہنے پر نکالا گیا؟

شبر زیدی کا نام ای سی ایل سے کس کے کہنے پر نکالا گیا؟

اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی مالیاتی بورڈ ایف بی آر کے نئے چیئر مین شبر زیدی کا نام ملک سے باہر جانے کی پابندی کے شکار افراد کی فہرست میں شامل تھا مگر گذشتہ برس کے اختتام پر وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بغیر ایجنڈے پر لائے وزیراعظم عمران خان نے ان کا نام ای سی […]

چین کی پاکستان میں فوجی اڈا بنانے کی خبریں

چین کی پاکستان میں فوجی اڈا بنانے کی خبریں

لاہور: ورجینیا میں واقع امریکی محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹرز پینٹاگون نے اپنی رپورٹ ’’2019 چائنا ملٹری پاور‘‘ میں قرار دیا ہے کہ اُس کی آبدوزیں باقاعدگی سے کراچی کو استعمال کررہی ہیں اور اگست 2017 میں افریقہ میں جبوتی میں پہلا فوجی اڈا بنانے کے بعد اب چین مغربی ایشیاء، جنوب مغربی ایشیاء اور […]

جاپان کی معروف سماجی، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری ظفر اقبال گوندل کینیا میں کار حادثے میں جاں بحق

جاپان کی معروف سماجی، سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری ظفر اقبال گوندل کینیا میں کار حادثے میں جاں بحق

یوگنڈہ: جاپان کی معروف سماجی ،سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری ظفر اقبال گوندل افریقہ کے ملک کینیا میں کار حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ وہ گزشتہ چند ماہ سے یوگنڈہ میں کاروباری مقاصد کے لیے اپنی پاکستانی اہلیہ اور پانچ بچوں کےساتھ مقیم تھے گزشتہ روز پاکستان ایسوسی ایشن کےساتھ مقیم تھے گزشتہ روز پاکستان ایسوسی […]

بے نظیر بھٹو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے شوکت نیازی کو کروڑوں روپے کی اراضی چھوڑنے کا نوٹس جاری

بے نظیر بھٹو ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے شوکت نیازی کو کروڑوں روپے کی اراضی چھوڑنے کا نوٹس جاری

راولپنڈی: ”بے نظیر بھٹو اور زوالفقار بھٹو زندہ باد کے نعرے لگانے والوں نے بھی کرپشن کے خلاف ایکش لے لیا ہے شہید نظیر بھٹو ہسپتال کی موجودہ انتظامیہ نے سب انجینئرشوکت نیازی کو ہسپتال کی کروڑوں روپے مالیت کی راضی کا قبضہ 7روز میں خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے ذرائع کے […]

پاکستان میں ڈیموں کی تاریخ

پاکستان میں ڈیموں کی تاریخ

گزشتہ دنوں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے کراچی میں ملاقات ہوئی۔ میں نے انہیں بتایا کہ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد نئے ڈیموں کی مہم ماند پڑ گئی ہے جبکہ ملک کیلئے ضروری ہے کہ نئے ڈیم جلد از جلد تعمیر کئے جائیں۔ اسی میٹنگ میں میری ملاقات میرے کالم کے قاری واپڈا کے […]

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی کی کتاب نے دھوم مچا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی کی کتاب نے دھوم مچا دی

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راونڈر شاہد آفریدی کی کتاب نے دھوم مچا دی ہے اور نہ صرف کرکٹ حلقوں میں بلکہ سیاسی حلقوں میں بھی اس کا تذکرہ ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ شاہد آفرید ی نے خود ابھی تک اپنی کتاب نہیں پڑھی اور اس کا اعتراف بھی […]

ملائیکا کرینہ کی کہانی

ملائیکا کرینہ کی کہانی

اسلام قبول کیا تو لوگ طعنہ دیتے تھے کہ اب تم بھی کسی کی 4 میں سے ایک بیوی ہوگی تو میں ان سے کہتی تھی کہ۔۔۔‘ نومسلم خاتون اس بات کا کیا جواب دیتی تھی؟ جان کر پاکستانی بھی خوش ہوجائیں گے۔ملائیکا کرینہ 30سالہ جنوبی افریقی شہری ہیں جو 2011ء میں متحدہ عرب امارات آئیں۔ […]

سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں اور سب سے کم دورانیہ کا روزہ ارجنٹینا میں رکھا جائے گا

سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں اور سب سے کم دورانیہ کا روزہ ارجنٹینا میں رکھا جائے گا

کراچی: دنیا میں سب سے طویل ترین روزے کا دورانیہ روس میں ہو گا جبکہ پاکستان میں روزوں کا درانیہ15گھنٹے سے زائد ہوگا۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں طویل ترین روزے روس کے شہر مرمانسک میں رکھے جائیںگے جس کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ 20 گھنٹے 45 منٹ ہوگا، جبکہ سب سے کم دورانیے کا […]