By Web Editor on May 2, 2019 afridi, book, boom, discoveries, his, important, in, made, Shahid اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
اسلام آباد: بوم بوم شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں اہم انکشافات کردئیے۔ شاہد آفریدی نے اپنی کتاب میں کرکٹ لیجنڈز سمیت کسی کھلاڑی کو نہیں بخشا۔ انہوں نے جاوید میانداد، وقار یونس، شعیب ملک سمیت اہم کھلاڑیوں ہر سخت تنقید کی اور اس کے علاوہ اہم رازوں سے بھی پردہ اٹھایا، میڈیا رپورٹس میں بتایا […]
By Web Editor on May 2, 2019 and, asif, gandhi, Gen, Ghafoor, Maj, Mohandas اہم ترین, خبریں, کالم
میجر جنرل آصف غفور کی تمام اہم قومی امور پر ہمہ جہتی پریس کانفرنس سن کر مہاتما گاندھی کا میاں افتخار الدین اور ان کی بیگم کے نام اپنے ہاتھ سے اردو میں لکھا ہوا خط یاد آیا۔ یہ خط میاں افتخارالدین کے خاندان کے پاس اب بھی محفوظ ہے۔ مہاتما گاندھی نے یہ خط […]
By Web Editor on May 2, 2019 ali, asif, front, government, in, is, of, only, opposition, ppp, Real, the, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے سامنے اصل اپوزیشن پیپلز پارٹی ہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے رکن قومی اسمبلی رمیش لعل کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر آصف علی زرداری نے اراکین سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر […]
By Web Editor on May 2, 2019 engagement, Khan, Mahira اہم ترین, خبریں, شوبز, مقامی خبریں
انقرہ: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان بین الاقوامی شہرت کی مالک ہیں اور بالی ووڈ میں شاہ رخ خان کے ساتھ فلم رئیس نے ان کے کیریئر کوچار چاند لگا دیئے تاہم اس کے علاوہ وہ کئی قسم کے تنازعات میں بھی گھری رہیں جہاں انہیں سخت تنقیدکا بھی سامنا رہاہے جیسا کہ ان کی ایک تصویر […]
By Web Editor on May 2, 2019 ali, from, Meesha, Shafi, to, zafar اہم ترین, خبریں, کالم
28اپریل 2019 بروز اتوار، شہزاد اقبال کے پروگرام میں علی ظفر، شدتِ جذبات سے اشکبار ہوا، خاندانی وقار کے سوشل میڈیا منڈی کی ثقافت کا شکار ہونے پر، یہ اشکباری اُس کی خودی کا اظہار تھا، سو فیصد صحیح! وہ لوگ جنہوں نے ساری زندگی انسانی احترام کی خلاف ورزی کو کبھی چھوا تک نہ […]
By Web Editor on May 2, 2019 After, also, displeasure, expressed, leaders, leadership, main, of, over, party, pushing, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان مسلم لیگ پہلے ہی دھڑے بندی کا شکار تھی جس کے بعد پارٹی کے اہم رہنماؤں نے بھی قیادت سے ناراضگی کا اظہار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی قیادت کی خاموشی سے پارٹی کے اندر مایوسی اور بے چینی کو مزید ہوا ملی ہے۔ نامکمل تنظیمی ڈھانچہ، شہباز […]
By Web Editor on May 2, 2019 Army, Pak, salam, to, you اہم ترین, خبریں, کالم
دنیامیں ایسے ممالک بھی ہیں جو اپنی افواج پر سالانہ کھربوں ڈالر خرچ کرتے ہیں اور ایسے بھی جن کی عسکری تاریخ صدیوں پر محیط ہے، مگر جب بات معیار کی ہو تو سر فہرست ایک ایسے ملک کی فوج کا نام آتا ہے جسے قائم ہوئے ابھی صرف ستر سال ہوئے ہیں اور جس […]
By Web Editor on May 2, 2019 and, Differences, in, Inzmam, Steve, Waugh!!!!!! اہم ترین, خبریں, کالم
آسٹریلیا کے سٹیو وا کو بچپن میں کوئی مسئلہ نہیں تھا وہ والدین کے ساتھ کھیلتا کودتا، ہنستا مسکراتا شرارتیں کرتا بڑا ہوا، اسے بہترین غذا، اچھی فضا، بہترین تعلیم، پرامن ماحول، مختلف کھیلوں کی بہترین سہولیات سمیت تمام وہ چیزیں ملیں جن کی موجودگی میں اسکی صلاحیتیں نکھر کر سامنے آتیں، اسے کبھی یہ […]
By Web Editor on May 2, 2019 also, change, system, the, will اہم ترین, خبریں, کالم
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور جہاں کئی حساس موضوعات پر سچ بولے وہاں میڈیا کی بھی کھل کر کلاس لی۔ بہت اعلیٰ پریس کانفرنس تھی۔ بڑے پھنے باز صحافیوں کی بولتی بند کرادی۔ سچ بہر حال اپنی حقیقت منوا کر رہتا ہے۔ بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو جھوٹ سے […]
By Web Editor on May 2, 2019 ameer, azeem, greatness, moving, new, the, toward, ul اہم ترین, خبریں, کالم
میں نے اپنے بھائی امیر العظیم کو ہمیشہ اچھے الفاظ میں یاد کیا اور اب جبکہ وہ ملک کی واحد جمہوری اور منظم ترین سیاسی پارٹی جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل مقرر کئے گئے ہیں تو ان کے لئے مبارکباد کے الفاظ کے ساتھ ان کے لئے دل سے ڈھیروں دعائیں بھی نکلتی ہیں […]
By Web Editor on May 2, 2019 again, be, done, is, Love, Otherwise, to اہم ترین, خبریں, کالم
نیشنل بُک فائونڈیشن کے پروگرام زوروں پر تھے۔ مجھے کچھ خواتین و حضرات دوستوں نے آب پارہ اسلام آباد میں ایک مشاعرے کے لیے اغوا کرنے کا پروگرام بنایا اور مجھے وہاں لے چلے۔ میں نے بہت کہا کہ میں شاعر بازی کے خلاف ہوں۔ میں نے اب بیرون ملک بھی مشاعروں میں جانا چھوڑ […]
By Web Editor on May 2, 2019 Ahmed, has, ishaq, jehangir, line, NASEERABAD, police, Rawalpindi, RPO, SHO, station, Suspended اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
آر پی او راولپنڈی احمد اسحاق جہانگیر نے ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد کو معطل تبدیل لاٸن کردیا راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد ندیم ظفر کو مقدمہ نمبر 455/18 میں مجرمان اشتہاری گرفتار نہ کرنے پر معطل تبدیل لاٸن کیا گیا، ترجمان راولپنڈی پولیس Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]
By Web Editor on May 2, 2019 alive, is, journalist, the اہم ترین, خبریں, کالم
قارئین کرام! آج کچھ بات کرتے ہیں علاقائی صحافیوں کو درپیش مسائل کی. صحافت ایک مقدس پیشہ ہے. صحافی ملک یا ریاست کا آئینہ ہوتے ہیں. علاقائی مسائل کو اعلی حکام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں. صحافی مظلوم کا ساتھ دیتے ہیں. مظلوم عوام کا سہارا ہوتے ہیں. لیکن اپنے فرائض انجام […]
By Web Editor on May 2, 2019 Edinburgh, from, lahore, to اہم ترین, خبریں, کالم
ایڈنبرا سے میرا ذہن فوراً دو ناموں کی طرف منتقل ہوتا ہے ایک ملکہ برطانیہ کے شوہر پرنس فلپ ڈیوک آفhttps://www.yesurdu.com/the-sin-that-we-do-not-consider-sin-in-the-relation-of-our-wife.html ایڈنبرا اور دوسرے ہم سب کے پسندیدہ مزاح نگار شفیق الرحمن، البتہ اس تعلق کی وجوہات نہ صرف الگ الگ ہیں بلکہ بہت دلچسپ بھی ہیں ہمارے بچپن میں لاہور کے ایک میئر ہوا کرتے تھے […]
By Web Editor on May 2, 2019 democracy, media, not اہم ترین, خبریں, کالم
ڈاکٹر امارتیا کمار سین دنیا کے نامور معیشت دان ہیں‘ یہ 1933ء میں بنگالی ہندو فیملی میں پیدا ہوئے‘ والدhttps://www.yesurdu.com/the-sin-that-we-do-not-consider-sin-in-the-relation-of-our-wife.html کیمسٹری کے پروفیسر تھے‘ یہ بچپن میں رابندر ناتھ ٹیگور سے متاثر ہوگئے‘ ٹیگور نے ان کی فکری پرورش کی‘ریاضی اور اکنامکس میں تعلیم حاصل کی۔ کیمبرج یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی اور یادیو یونیورسٹی کلکتہ […]
By Web Editor on May 1, 2019 talk, word اہم ترین, خبریں, کالم
ویژن ایکشن بغیر ڈے ڈریم ہے ایکشن ویژن بغیر ایک ڈرائونا خواب ہے سارے انسان قیمتی ہیں۔ ہاں ہر ایک کی قیمت الگ ہے اور وہ اس کی اپنی مقرر کردہ ہے۔ ہم اپنے وقت کے صحیح یا غلط استعمال سے اپنی قیمت مقرر کرتے ہیں۔ وقت کے بہترین استعمال سے خود کو قیمتی بناٸیں […]
By Web Editor on May 1, 2019 advised, Amma!, Me, please اہم ترین, خبریں, کالم
اماں مجھے نصیحت کیجیے! کامیابی کے لئے شارٹ کٹ یوں تو آپ نے بچپن سے اب تک لفظ نصیحت اور بہت سی نصیحتیں سنی ہوں گی جن پر عمل کیا ان سے کامیابی پاٸی دراصل نصیحت لفظ عربی زبان کا ہے جو نصح سے بنا لفظ ہے اور اس کے معنی ہیں آٹا چھاننے والی چھنی […]
By Web Editor on May 1, 2019 Day, economic, has, Importance, increased, journalists, killings, laborers, of, on, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صحافیوں کے معاشی قتل پر یوم مزدور کی اہمیت بڑھ گئی ھے رسولنگر: یوم مئی کے موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے رہنما اصغر علی مبارک نے گوجرانوالہ ڈویژن کے مغرب میں واقع نواحی علاقے شہر رسول نگر میں رسولنگر پریس کلب کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور […]
By Web Editor on May 1, 2019 Affairs, Day, foreign, labor, mehmood, message, Minister, of, on, Qureshi, Shah, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
یوم مئی کے موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا پیغام اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) محنت کشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، شاہ محمود قریشی اس شہر میں مزدور جیسا کوئی در بدر نہیں جس نے سب کے گھر بنائے اس کا کوئی گھر نہیں سابقہ حکومتوں نے محنت کشوں کو نظر […]
By Web Editor on May 1, 2019 field, journalism, Khan, Lal, Nadeem, name, of, the, unique اہم ترین, خبریں, کالم
تہمید: کُلُّ نَفْسٍ ذَآءِقَۃُ الْمَوْت، ہر ذی روح نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ موت ایک اٹل حقیقت ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی اس دنیا میں جس نے بھی قدم رکھا ایک دن اسے خالق حقیقی سے جا ملنا ہے دنیا میں آنے کیلئے ترتیب مقرر ہے لیکن دارفانی کو کوچ […]
By Web Editor on May 1, 2019 Announced, ASGHAR KHAN, aunt, be, Died, France, funeral, later, of, PMLN, president, today, will, youthwing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس: (نمائندہ خصوصی) صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) فرانس اصغر خان کی پھوپھو جان جو کل رضائے الہی سے انتقال کر گئ تھیں، ان کی نماز جنازہ 3 مئی 2019 بروز جمعتہ المبارک بوقت 01:30 بجے دن مسجد پئیری فیت میں ادا کیا جائیگا۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا […]
By Web Editor on May 1, 2019 afghan, ashraf, Ghani's, hand, president اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کے پاک فوج پر حملے کے پیچھے افغان صدر اشرف غنی کا ہاتھ ہے اور ان کی مکمل تائید حاصل ہے، پاکستان کو براہ راست ان کی مذمت کرنی چاہئے۔ گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے […]
By Web Editor on May 1, 2019 change, Never, not, Now, so اہم ترین, خبریں, کالم
جس خبر پر ہم تبصرہ کرنیوالے ہیں،یہ دل دہلا دینے والی ہے،اسے غیر جذباتی ہوکر ملاحظہ کرنے کی ضرورت ہے۔ سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں 37افراد کے سرقلم کر دیئے گئے۔ سزا پر عملدرآمد سعودی عرب کے 6 صوبوں میں کیا گیا۔ سزا پانے والے تمام افراد سعودی شہری ہیں۔ ان پر […]
By Web Editor on May 1, 2019 and, Differences, in, Malik, mirza, Sania, Shoaib اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کے بعد پاکستانی کرکٹر شعیب ملک مسلسل شہ سرخیوں میں رہے ہیں۔ شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے تعلقات کے حوالے سے میڈیا میں خبریں آتی رہتی ہیں لیکن دونوں کی جانب سے ہمیشہ اس بات کی تردید کی گئی ہے۔ اب ایک بار پھر ان […]