counter easy hit

کامیابی کیا ہے

کامیابی کیا ہے

سوال یہ نہیں کہ کامیاب کیسے ہونا ہے سب سے پہلے سوال یہ ہے کہ کامیابی کیا ہے۔ ایک آدمی سامان اٹھائے داٸیں سے باٸیں۔ باٸیں سے داٸیں چکر پر چکر لگا رہا ہے سامان بھی وزنی ہے اور مسلسل ایک ہی جگہ پر چکر لگا رہا ہے تو عموما لوگ کہتے ہیں پاگل ہو […]

کراچی مزدور ڈے پاکستان پیپلز پارٹی لیبربیوروکراچی کے کیمپ کا افتتاح

کراچی مزدور ڈے پاکستان پیپلز پارٹی لیبربیوروکراچی کے کیمپ کا افتتاح

کراچی مزدور ڈے پاکستان پیپلز پارٹی لیبربیوروکراچی کے کیمپ کا افتتاح کراچی( نمائندہ خصوصی) پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام یکم مئی لیبر ڈے کے حوالے سے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل، مرکزی کیمپ کا افتتاح کردیا۔ اس   اس میں  نوجوان قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔ جلسہ […]

پاکستان میں مدارس کی رجسٹریشن

پاکستان میں مدارس کی رجسٹریشن

اسلام آباد: تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے ملک اور معیشت کی تباہی میں نیب کی پکڑ دھکڑ کا بھی بڑا کردار ہے ۔ جس طرح نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے تو پھر جمہوریت بھی احتساب کے بغیر نہیں چل سکتی۔ اس ملک میں مصیبت یہ ہے کہ ہر پیسے والا کرپٹ […]

فریال تالپور کے حلقے میں ایڈز پھیلنے کا معاملہ

فریال تالپور کے حلقے میں ایڈز پھیلنے کا معاملہ

لاڑکانہ: ایڈز میں مبتلا ظالم ڈاکٹر نے اپنا اپنا متاثرہ انجکشن لگا کر 25 بچوں سمیت 45افراد کو ایڈز میں مبتلا کردیا، سندھ ہیلتھ کمیشن نے ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا اور ڈاکٹر کے ذہنی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں ایڈز پھیلنے کی […]

اہل یا نااہل

اہل یا نااہل

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے فورتھ شیڈول میں شامل ممبر اسمبلی کی نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ الیکشن کمیشن کے پاس فورتھ شیڈول میں شامل ممبر اسمبلی کو نااہلی کرنے کا اختیار نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں فورتھ شیڈول میں شامل ممبر اسمبلی […]

وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار 2 مئی کو مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھیں گے، حکومت نے ڈیم کی تعمیر کا ٹھیکہ ڈیسکون کمپنی کو دیا ہے، منصوبے پر 183 ارب خرچ ہونگے۔ ڈیم صوبہ خیبر پختونخوا میں دریائے سوات پر بنایا جائے گا، ڈیم تعمیر کے بعد 1.2 […]

جس تجربے سے میں گزری اس تجربے سے دوسری دو خواتین نہیں گزریں، گلوکارہ میشا شفیع

جس تجربے سے میں گزری اس تجربے سے دوسری دو خواتین نہیں گزریں، گلوکارہ میشا شفیع

اسلام آباد: گلوکارہ میشا شفیع نے کہاہے کہ جس تجربے سے میں گزری۔ اس تجربے سے دوسری دو خواتین نہیں گزریں۔ وہ تجربہ ان کے ساتھ نہیں ہوا جو میرے ساتھ ہوا ہے ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے میشا شفیع نے کہا کہ فرق صرف یہ ہے کہ میں اپنے تجربے […]

خبر غم! صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس اصغر خان کی پھوپھو جان رضائے الہی سے انتقال کر گئیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائیگا

خبر غم! صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس اصغر خان کی پھوپھو جان رضائے الہی سے انتقال کر گئیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائیگا

پیرس(نمائندہ خصوصی) انتہائی افسوسناک خبر! صدر مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس اصغر خان کی پھوپھو جان رضائے الہی سے انتقال کر گئیں، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائیگا۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔  پیرس اور پاکستان بھر سے ان کے […]

چین میں پاکستان کی سفارتی ناکامی یا کچھ اور

چین میں پاکستان کی سفارتی ناکامی یا کچھ اور

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکسان افغان امن عمل کا متمنی ہے، افغانستان میں نہ صرف امن چاہتے ہیں بلکہ امن سے بھرپور فائدہ بھی اٹھانا چاہتے ہیں۔ تقریب سے خطاب کے بعد شاہ محمود قریشی اور میڈیا کے درمیان غیر رسمی گفتگو ہوئی جس دوران صحافی نے سوال کیا […]

56 برس پرانے پاور پلانٹ کے 2 کولنگ ٹاورز کو دھماکوں سے زمیں بوس

56 برس پرانے پاور پلانٹ کے 2 کولنگ ٹاورز کو دھماکوں سے زمیں بوس

واشنگٹن: امریکہ میں 56 برس پرانے پاورپلانٹ کے 2 کولنگ ٹاورز کو دھماکوں سے زمیں بوس کردیا گیا۔ 1963 میں تعمیر کیے گئے کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹ کے ٹاورز کو زمین بوس کرنے کیلئے صبح کے وقت کا انتخاب کیا گیا جبکہ یہ منظر دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد بھی کچھ دور […]

گورنمنٹ کالج لاہور کی داستانِ عشق

گورنمنٹ کالج لاہور کی داستانِ عشق

موضوع پر نظر ڈالتے ہی آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ شاید اس کالم میں کسی ایسی داستانِ عشق کا تذکرہ ہوگا جو خاص طور پر گورنمنٹ کالج لاہور میں پروان چڑھی مگر آپ کا چسکا اس بات سے مزید بڑھ جائے گا کہ یہاں کوئی ایک نہیں لاکھوں عشق کی داستانیں پروان چڑھی ہیں۔ […]

پراندے، پتنگیں اور پینجے

پراندے، پتنگیں اور پینجے

ایوانوں میں طعنوں، جگتوں اور گالیوں کےسوا کیا ہے؟ قبرستانوں سے مردے چوری ہو رہے ہیں شفاخانوں میں موت ناچ رہی ہے دواخانوں میں دوائیں جعلی’’خاندانوں‘‘ کے اکائونٹس جعلی جوانوں میں بیروز گاری بہت خزانوں میں بھاں بھاں کا سماں اور ڈی ویلیو ایشن کی ڈائندکانوں میں تول پورا نہیں مکانوں میں مکین سہمے ہوئے […]

الجزائر اور سوڈان کے بعد

الجزائر اور سوڈان کے بعد

الجزائر میں پانچ ارب پتی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ان میں الجزائر کے سابق صدر عبدالعزیز بو تفلیقہ بھی شامل ہیں جن کی صدارت کے عہدے سے برطرفی عوامی احتجاج کے نتیجے میں عمل میں آئی تھی۔ سابق صدر کے علاوہ دیگر پانچ افراد میں اسد رباب بھی شامل ہیں جنھیں تیل […]

اہلِ لنکا نے ہی لنکا ڈھا دی

اہلِ لنکا نے ہی لنکا ڈھا دی

انگریزی محاورہ ہے کہ لڑائی کے بعد جو مکا یاد آئے اسے اپنے منہ پر مار لیں۔ تین برس پہلے آل سیلون جمیعت العلما نے متعلقہ سرکاری محکموں کو خبردار کیا کہ کچھ انتہا پسند مسلمان نوجوانوں کو شدت پسندی کی جانب راغب کر رہے ہیں۔بالخصوص ظہران ہاشم نامی ایک شخص سوشل میڈیا اور بطورِ خاص یوٹیوب […]

صرف بیس روپے کے لیے

صرف بیس روپے کے لیے

موٹر سائیکل رکا‘ نوجوان نیچے اترا اور ’’ذوالفقار کون ہے؟‘‘ کا نعرہ لگا دیا‘ ذوالفقار اٹھ کر سیدھا ہوا‘ نوجوان نے غصے سے کہا ’’لو پھر تم بیس روپے لے لو‘‘ ساتھ ہی پستول نکالا اور فائرنگ شروع کردی‘ گولی ذوالفقار کے دل پر لگ گئی‘ نوجوان اطمینان سے موٹر سائیکل پر بیٹھا اور فرار […]

’’سندھ آدھا تمہارا آدھا ہمارا‘‘ نعرہ کے مضمرات

’’سندھ آدھا تمہارا آدھا ہمارا‘‘ نعرہ کے مضمرات

خالد مقبول صدیقی اینڈ کمپنی کو سمجھنا ہوگا کہ کراچی اب صرف ان کا نہیں رہا۔ وہ ’’باقیات‘‘ ہیں جو ایم کیو ایم کے ساتھ ’’پاکستان‘‘ کا لاحقہ لگا کر قومی اور سندھ اسمبلی میں کسی نہ کسی صورت پہنچ گئے اور وفاق میں تحریک انصاف کی کمزور تعداد کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دو وزارتیں […]

ڈاکٹر امجد ثاقب کا اخوت سے پاکستانیت کا سفر

ڈاکٹر امجد ثاقب کا اخوت سے پاکستانیت کا سفر

کچھ لوگ خوابوں اور سرابوں کے تعاقب میں ہانپ کر رہ جاتے ہیں اور کچھ اپنے خوابوں کی تعبیر سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر امجد ثاقب پر قدرت مہربان ہے۔ آج کل یہ فیشن بن گیا ہے کہ لوگوں میں مایوسی پھیلائی جائے۔ لٹ گئے۔ مارے گئے، چور لے گئے۔ ڈاکو لے گئے،غدر مچ […]

حکومتی طرز عمل: ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی پارلیمنٹ کا مقدر بن گئی

حکومتی طرز عمل: ہنگامہ آرائی اور نعرے بازی پارلیمنٹ کا مقدر بن گئی

اسے پارلیمنٹ کی بدقمستی کہیے یا کچھ اور قومی اسمبلی میں شاید کوئی دن اور سکون سے گزرا ہو حکومتی طرز عمل نے ’’ہنگامہ آرائی‘ شور شرابا اور نعرے بازی پارلیمنٹ کا مقدر بن گیا ہے سپیکر قومی اسمبلی کے چیمبر میں ایڈوائز کمیٹی کے اجلاس میں ایوان کی کارروائی پرامن چلانے اور اجلاس کا […]

تحریک انصاف اگر مقبول جماعت ہے تو الیکشن کرا کے دیکھ لے، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری نثار

تحریک انصاف اگر مقبول جماعت ہے تو الیکشن کرا کے دیکھ لے، رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری نثار

راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اگر مقبول جماعت ہے تو الیکشن کرا کے دیکھ لے۔انتخابی نتائج نکال کر دیکھ لیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری نثار نے یہ بات راولپنڈی میں کارکنان سے خطاب میں کہی۔ […]

ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی

ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی

کرائس چرچ: نیوزی لینڈ کی مساجد میں ماہ رمضان میں نمازیوں کے تحفظ کے لئے اسلامی انجمنان فیڈریشن نے نیوزی لینڈ پولیس کی بھی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ نیوزی لینڈ اسلامی انجمنان فیڈریشن کے صدر مصطفی ٰ فاروق نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ رمضان المبارک بھر کے دوران مساجد کو خصوصی […]

فلم ‘نقاب’ کی اداکارہ عُروشی شرما

فلم ‘نقاب’ کی اداکارہ عُروشی شرما

ممبئی: وقت بھی کیسا رنگ دکھاتا ہے کہ انسان بس خاموش تماشا ئی کی طرح دیکھتا ہی رہ جاتا ہے سال 2007 میں عباس مستان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘نقاب’ میں اکشے کھنّا، بوبی دیول اور اداکارہ عروشی شرما نے اداکاری کی۔ اداکارہ عُروشی شرما ابتداء میں ایک ماڈل تھیں تاہم بعد […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی گوجرہ انٹر چینج کے قریب کار ,حادثے کے نتیجے میں سابقہ وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی فیملی کو پیش آنے والے جان لیوا حادثے پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کار حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے […]

تقریباً 160,000 افراد پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ملحقہ بیماریوں کی وجہ سے مرجاتے ہیں، اسپارک

تقریباً 160,000 افراد پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ملحقہ بیماریوں کی وجہ سے مرجاتے ہیں، اسپارک

تقریباً 160,000 افراد پاکستان میں ہر سال تمباکو نوشی سے ملحقہ بیماریوں کی وجہ سے مرجاتے ہیں، اسپارک کراچی: سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس اسپارک نے بچوں پر تمباکو نوشی کے اثرات پرایک میڈیا آگہی کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی جس میں اس عزم کے ساتھ کہ کام کرنے والے صحافیوں اور […]

عمران خان کی لازوال محنت کا پھل مل گیا

عمران خان کی لازوال محنت کا پھل مل گیا

اسلام آباد: مالیاتی قرض کے لیے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور حکومت کے درمیان مذکرات کا آغاز ہوگیا، پہلے مرحلے میں معاونت کے پروگرام پر تکنیکی بات چیت ہوگی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا، آئی ایم ایف مشن کی سربراہی ارنستو ریگو کررہے ہیں۔ پہلے مرحلے میں […]