counter easy hit

نواز شریف کو کمر توڑ جھٹکا

نواز شریف کو کمر توڑ جھٹکا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی مصروفیات کے باعث نواز شریف کی بریت کیخلاف نیب کی اپیل پر سماعت نہیں ہوسکی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر سماعت کرنا تھی۔ تاہم کیس […]

یورپ اور باقی دنیا کے ممالک میں پاکستانی ٹیکسٹائیل کے فروغ کے لئے شکران خصوصی کردار ادا کرے گا۔ مسلم کمیونٹی کی طرف سے بنایا گیا پہلا سماجی نیٹ ورک شکران جو ٹیکسپو پاکستان 2019 کا میڈیا پارٹنر بنا

یورپ اور باقی دنیا کے ممالک میں پاکستانی ٹیکسٹائیل کے فروغ کے لئے شکران خصوصی کردار ادا کرے گا۔ مسلم کمیونٹی کی طرف سے بنایا گیا پہلا سماجی نیٹ ورک شکران جو ٹیکسپو پاکستان 2019 کا میڈیا پارٹنر بنا

یورپ اور باقی دنیا کے ممالک میں پاکستانی ٹیکسٹائیل کے فروغ کے لئے شکران خصوصی کردار ادا کرے گا۔ مسلم کمیونٹی کی طرف سے بنایا گیا پہلا سماجی نیٹ ورک شکران جو ٹیکسپو پاکستان 2019 کا میڈیا پارٹنر بنا۔ پیرس: (صاحبزادہ عتیق) پاکستان میں سب سے اہم بین الاقوامی ٹیکسٹائل میلے ٹیکسپو پاکستان کے دوسرے […]

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کپتان انگلش ٹیم ناصر حسین

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سابق کپتان انگلش ٹیم ناصر حسین

لندن: انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پاکستان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، میڈیا انٹرویو کے دوران ناصر حسین نے کہا کہ پاکستان ٹیم غیرمتوقع ٹیم ہے جس کے پاس نوجوان کھلاڑی ہیں جو کسی […]

موت ایک اٹل حقیقت

موت ایک اٹل حقیقت

کراچی: موت ایک اٹل حقیقت ہے۔ دنیا میں پیدا ہونے والی ایک زندہ چیز کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ کوئی انسان یہ دعویٰ نہ کر سکتا ہے کہ وہ تاازل زندہ رہے گا۔ لیکن کراچی کے ایک علاقے میں ایک خاتو ن نے اپنی موت کےبعد جی اٹھ کر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال […]

معروف سپورٹس اینکر فضیلہ صبا نے شادی کر لی

معروف سپورٹس اینکر فضیلہ صبا نے شادی کر لی

اسلام آباد: معروف سپورٹس اینکر فضیلہ صبا شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ فضیلہ صبا کی پی ایس ایل میں انضمام الحق کے بھتیجے امام الحق کے ساتھ بھی ایک تصویر منظر عام پر آئی تھی جو کافی وائرل ہوئی تھی۔ فضیلہ کی گزشتہ دنوں میں ہی شادی ہوئی اور اپنی شادی کی تصاویر انہوں […]

صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر دو افراد لاپتہ

صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر دو افراد لاپتہ

راولپنڈی کے علاقے صادق آباد کی مظہر فرید کالونی سے لین دین کے تنازعے پر ملک دشمن قرار دے کر لاپتہ کئے گئے دو شہریوں کی تفصیل 1- ناصر علی ولد مہبوب علی موبائل نمبر: 2612234- 0307 راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) 2- جہانزیب شیخ تھانہ سی آئی اے صادق آباد کے انسپکٹر نوید واہلا اور […]

دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ

دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ

“دل نہیں کرتا کہ کوئی بھی آدمی لاپتہ ھو”۔۔ڈی جی آئی ایس پی آر،میجرجنرل آصف غفور کی پریس بریفنگ راولپنڈی‏: (اصغر علی مبارک) پاکستان ایک نظریے کے تحت وجود میں آیا، دہشتگردی کیخلاف ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے، کالعدم تنظیموں کو مین اسٹریم میں لانے کیلیے مالی وسائل درکار ہوتے ہیں، ‏1960 میں ملک […]

ارے صرف اپنا کام کیجیے!

ارے صرف اپنا کام کیجیے!

ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی کتاب “کامیاب زندگی” سے انتخاب۔ مسکان رومی اسلام آباد پاکستان اس بچے کی کہانی تو آپ نے پہلے بھی سن رکھی ہے جو ساحل سمندر پر کھیل رہا تھا *مگر اب ذرا اس پر توجہ دیجیے گا کہ ایک دن ننھا بچہ ساحل سمندر پر کھیل میں مشغول تھا […]

کاش ہم نے کچھ سیکھا ہوتا

کاش ہم نے کچھ سیکھا ہوتا

پاکستان کی سیاسی اورجمہوری حکمرانی کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اس نے ماضی کی غلطیوں سے کچھ بھی نہیں سیکھا۔ ہماری قیادت کی ترجیحات میں سیاسی نظام کی اصلاح کاکوئی بڑا ایجنڈا نہیں۔ وہ روائتی، غیر جمہوری سیاست اور اپنے آمرانہ طرز عمل کی وجہ سے خود جمہوریت کو کمزور کرنے کاسبب بنتے ہیں۔سیاست […]

کارکنان تحریک پاکستان کی پذیرائی

کارکنان تحریک پاکستان کی پذیرائی

خوش بخت ہیں وہ ہستیاں جنہیں حصولِ پاکستان کی جدوجہد میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوا۔ ان کی پذیرائی اور اکرام ہم پر واجب ہے۔ یہ محنت نہ کرتے‘ قربانیاں نہ دیتے تو آج ہم ایک آزاد ملک کے شہری نہ ہوتے۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یہ سپاہی درحقیقت ہمارے محسن ہیں۔ ان […]

آصف جاہ، پاکستان کا بیسٹ سیلر ڈاکٹر

آصف جاہ، پاکستان کا بیسٹ سیلر ڈاکٹر

آصف جاہ ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ تعلیم کے لحاظ سے ڈاکٹر ۔پیشے کے لحاظ سے ڈایریکٹر جنرل کسٹمز نارتھ، مشغلے کے لحاظ سے سوشل ورکر، شوق کے لحاط سے مصنف اور ان کی شخصیت کا ایک پہلو سیاح ہونا بھی ہے جس پر کم نظر جاتی ہے۔ پچھلے دنوں اسلام آباد میں کتاب میلے […]

جماعت اسلامی میں ’’ تبدیلی‘‘

جماعت اسلامی میں ’’ تبدیلی‘‘

’’ تبدیلی ‘‘ کا دور ہے سو جماعت اسلامی پاکستان میں’ بھی ’ تبدیلی ‘‘ آگئی ہے۔ یہ جماعت اسلامی میں بڑی تبدیلی ہے لیکن جماعت اسلامی میں کمال کا نظم دیکھنے میں آیا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے اپنے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کو نائب امیر کی ’’کرسی ‘‘پر […]

’’کس کی ماں کو ماسی کہوں‘‘

’’کس کی ماں کو ماسی کہوں‘‘

غیر ملکی یونیورسٹیوں سے بارُعب ڈگریاں لے کر ’’کنسلٹنسی‘‘ کے دھندے سے خوش حال زندگی بسر کرنے والے کئی ماہرینِ معیشت ہم عامیوں کو بہت رعونت سے یہ بتاتے ہیں کہ آئی ایم ایف تو محض ایک خاص نوعیت کا بینک ہے۔کسی ملک کی معیشت خسارے سے دو چار ہو۔ اپنے معاملات سنبھال نہ پائے […]

کیا یہ ہے تبدیلی؟

کیا یہ ہے تبدیلی؟

پچھلے دنوں وزیراعظم عمران خان نے اپنے کئی ساتھیوں کو فارغ کردیا۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ وننگ ٹیم تھی ہی نہیں۔ اُن کا صرف ایک ہی کام تھا، گزشتہ حکومتوں پر تنقید کرنا۔ نتیجہ وہی نکلا جو نکلنا تھا۔ وزیراعظم کسی کو آپ کی نیت پر شک و شبہ نہیں ہے مگر آپ کی […]

میں آج بھی بھاٹی گیٹ ہی میں رہتا ہوں

میں آج بھی بھاٹی گیٹ ہی میں رہتا ہوں

اللہ تعالی نے بے شمار نعمتیں عطا کی ہیں لیکن کچھ نعمتوں سے محروم بھی کردیا ہے۔ یہ بات شاید درست نہیں، اصل بات یہ ہے کہ خود ہم کفرانِ نعمت کے مرتکب ہورہے ہیں۔ مثلاً میری ایک بہت شدید خواہش ہے کہ میں جدید بستی کے بجائے اندرون شہر کے تین مرلہ گھر میں […]

وزیراعظم کا ماتم

وزیراعظم کا ماتم

وہ درد بھرے لہجے میں خدا کے واسطے دے رہا تھا اور پاکستان کی حکمران اشرافیہ کے سامنے فریادیں کر رہا تھا۔ یہ فریادی خود ایک وزیراعظم تھا۔ اپنے سامنے بیٹھے ہوئے اراکین پارلیمنٹ، وزراء، بیوروکریٹس، اہم کاروباری شخصیات اور صحافیوں سے کہہ رہا تھا کہ خدا کے واسطے اِس پاکستان کی قدر کرو، یہاں […]

عدالتی نظام مفلوج؟

عدالتی نظام مفلوج؟

پاکستان کے عدالتی نظام کی کارکردگی پر بحث ہوتی ہے۔ مقدمات کی طوالت پر بحث ہوتی ہے۔ بار اور بنچ کے درمیان تعلقات پر بحث ہوتی ہے۔ وکلا کی ہڑتالوں کے جواز پر بحث ہو تی ہے۔ ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ پر بحث ہوتی ہے۔ عدلیہ کے اندر احتساب کے نظام پر بھی سوالات موجود […]

عمران خان کا دَورئہ چین و ایران اور درپیش بحران

عمران خان کا دَورئہ چین و ایران اور درپیش بحران

پنجاب کے وزیر اطلاعات، صمصام بخاری کہتے ہیں کہ شکست تسلیم کرنا اور مشکلات سے گبھرانا عمران خان کی سرشت نہیں ہے۔ یہ بیان مبالغہ نہیں ہے۔ ہم سب کی بھی خواہش یہی ہے کہ مشکلات کے باوجود وزیراعظم جناب عمران خان کو ہر میدان میں کامیاب ہونا چاہیے۔ اُن کی کامیابی محض حکومتی اور نجی کامیابی نہیں ہو […]

امریکی بلیک میلنگ

امریکی بلیک میلنگ

سرمایہ دارانہ نظام کے سمندر میں دنیا کا سب سے بڑا مگرمچھ صدیوں سے دندناتا پھر رہا ہے جس کو کوئی روکنے والا نہیں اگر اس مگرمچھ کی مرضی کے خلاف کوئی ملک آواز اٹھاتا ہے تو یہ مگرمچھ اپنا بلیک ہول جیسا منہ کھولے اس کے گرد ایسا حصار باندھتا ہے کہ باغی ملک کا سانس […]

تاریخ کی سب سے بڑی دریافت

تاریخ کی سب سے بڑی دریافت

پشاور: یونیورسٹی آف پشاور کے ماہر آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے 2 صدی قبل مسیح، انڈو گریک دور کا لوہے کا کارخانہ دریافت کرلیا ہے۔پروفیسر گل رحیم کا کہنا تھا کہ یہ دریافت پشاور کے نزدیک حیات آباد کے علاقے سے کی گئی جو خیبر ضلع کی سرحد لگتا ہے، اس مقام […]

معاملات طے پاگئے

معاملات طے پاگئے

لاہور: وزیراعظم عمران خان سے مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں آئی ایم ایف پروگرام میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،آئی ایم ایف کو موجودہ معاشی صورتحال سے بھی آگاہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ایم ڈی آئی ایم ایف نے ملاقات کی، دونوں میں […]

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا شارٹ فال ختم ہوگیا۔ پاور ڈویژن کے ترجمان کے مطابق جمعرات کی صبح 8:30 پر ملک میں بجلی کی کل سسٹم ڈیمانڈ 15701 میگاواٹ اور سسٹم میں دستیاب بجلی کی پیداوار 17500 میگاواٹ تھی جبکہ شارٹ فال زیرو تھا۔ ترجمان نے کہا کہ صرف جن علاقوں میں چوری اور […]

ویلکم بیک اسد عمر

ویلکم بیک اسد عمر

اسلام آباد: اسد عمر نے وفاقی کابینہ میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے، ایک صحافی کے سوال پر کے وزیراعظم نے کہا ہے آپ کابینہ میں واپس آئے تو ویلکم کریں گے، جواب دیتے ہوئے سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ تو اچھی بات ہے، اللہ خیر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]

صدر پرائیویٹ اسپتال ایںڈ کلینک ایسوسی ایشن جنید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

صدر پرائیویٹ اسپتال ایںڈ کلینک ایسوسی ایشن جنید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا

کراچی: کراچی میں غلط انجکشن سے ہلاک ہونے والی ننھی بچی نشوا کی موت کے بعد پہلا استعفیٰ سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے صدر پرائیویٹ اسپتال ایںڈ کلینک ایسوسی ایشن جنید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ جنید شاہ نے پریس کانفرنس میں اپنے استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا […]