counter easy hit

وزیراعظم عمران خان سے ورلڈ بینک کی سی ای او کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ورلڈ بینک کی سی ای او کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات

بیجنگ: وزیراعظم عمران خان سے ورلڈ بینک کی سی ای او کرسٹالینا جارجیوا نے ملاقات کی، وزیراعظم عمران خان نے ملک کی معیشت کی بہتری کیلئے کیلئے اصلاحات سے آگاہ کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم سے ورلڈ بینک کی سی ای او نے ملاقات کی، ملاقات بیجنگ میں دوسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع […]

وفاقی حکومت نے آنیوالے برسوں میں ملک میں خشک سالی کے خطرات کی پیش گوئی کردی

وفاقی حکومت نے آنیوالے برسوں میں ملک میں خشک سالی کے خطرات کی پیش گوئی کردی

لاہور: وفاقی حکومت نے آنیوالے برسوں میں ملک میں خشک سالی کے خطرات کی پیش گوئی کردی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اور بارشوں کی شرح میں ہونے والی کمی کے پیش نظر حکومت نے ملک کے مختلف حصوں میں خشک سالی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے صوبائی سطح پر خشک سالی سے نمٹنے کے لیے باقاعدہ […]

چنیوٹ میں خوفناک حادثہ

چنیوٹ میں خوفناک حادثہ

چنیوٹ: پنجاب کے شہر چنیوٹ میں 50 ہزار لیٹر پٹرول سے بھرا ٹینکر اُلٹ گیا، جس کے بعد ریسکیو اداروں کے عملے اور پولیس کی امدادی کارروائی جاری ہے۔ حادثہ چنیوٹ جھنگ روڈ پر اڈہ پٹھان کوٹ کے قریب پیش آیا، جہاں تیز رفتار آئل ٹینکر الٹ گیا، ٹینکر کے الٹنے سے 50ہزار لیٹر پیٹرول سڑک […]

بھارتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بڑا اپ سیٹ

بھارتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں بڑا اپ سیٹ

نئی دہلی: بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لوک سبھا کے 17ویں انتخابات میں پہلی مرتبہ اپوزیشن جماعت کانگریس سے زیادہ نشستوں پر انتخابات لڑ رہی ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکمراں جماعت نے لوک سبھا کی 545 نشستوں پر پولنگ کے لیے 437 امیدواروں کے ناموں کا […]

پولیس نے درجنوں خواتین اور کمسن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا جعلی پیر پکڑ لیا

پولیس نے درجنوں خواتین اور کمسن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا جعلی پیر پکڑ لیا

لاہور: پولیس نے درجنوں خواتین اور کمسن بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنانیوالا جعلی پیر پکڑ لیا۔ گجرات کے تھانہ بولانی کے علاقے میں جادو ٹونہ ، تعویذ گنڈا کرنیوالا سائیں عابد ایک گھڑی ساز تھا اس نے آج سے تین سال قبل جادو، تعویذ گنڈے کا کاروبار شروع کیا تھا۔ سائیں عابد کا زیادہ تر […]

دعوت کے باوجود سپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر خان ترین نے گورنر ہاؤس کے عشائیہ میں شر کت نہیں کی

دعوت کے باوجود سپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر خان ترین نے گورنر ہاؤس کے عشائیہ میں شر کت نہیں کی

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی سردار عثمان بزدار کی دعوت کے باوجود سپیکر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور جہانگیر خان ترین نے گور نر ہاؤس کے عشائیہ میں شر کت نہیں کی۔ ذرائع کے مطابق جمعرات کی شام گورنر ہاؤس لاہور میں دیئے جانے والے عشائیہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور […]

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

پیشگی اطلاعات کے باوجود سری لنکن حکومت حملوں کو کیوں نہیں روک سکی؟

سری لنکا: سری لنکا کی حکومت نے گذشتہ اتوار کو ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کے بارے میں خفیہ اطلاعات کو نظر انداز کیے جانے کا اعتراف کیا ہے۔ مسیحی تہوار ایسٹر کے موقع پر تین گرجا گھروں اور تین ہوٹلوں میں ہونے والے ان دھماکوں میں اب تک 359 افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بڑی کرپشن کا انکشاف

گورنر پنجاب چوہدری سرور کی بڑی کرپشن کا انکشاف

لاہور: معروف صحافی ندیم ملک نے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر سے سوال کیا کہ کس پی ٹی آئی کے گورنر نے ٹیکسٹائل کی صنعتوں سے اس لیے رقم وصول کی کہ وہ حکومت سے انہیں سستی گیسلے کردیں گے۔ جس پر محمد زبیر نے کہا کہ آپ کے سوالات بہت سخت ہیں۔اتنی مشکل […]

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈیئے کی داستان

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈیئے کی داستان

انتہائی مفلس اور غریب گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود وہ کسی نہ کسی طرح بی ایس سی اور بی ایڈ کر کے وزیرآباد کے قریب علاقہ نظام آباد کے گورنمنٹ ہائی سکول میں سائنس کا استاد بھرتی ہوگیا۔ 2004ء میں اس نے نوکری چھوڑ دی اور دبئی چلا گیا، وہ چھ ماہ دوبئی رہا پھر […]

وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈ سے ملاقات طے پاگئی

وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈ سے ملاقات طے پاگئی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لوگارڈ سے ملاقات طے پاگئی، ملاقات دورہ چین کے دوران ہوگی، پاکستان کو آئی ایم ایف سے تقریباً 6 ارب ڈالر قرض ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ اعلیٰ سطح پر رابطہ ہوا، […]

بنگلہ دیشی این جی او کا دفتر سیل کر کے ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

بنگلہ دیشی این جی او کا دفتر سیل کر کے ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا

مظفر گڑھ: ناپسندیدہ سر گرمیوں میں ملوث بنگلہ دیشی این جی او کا دفتر سیل کر کے ریکارڈ قبضےمیں لے لیا گیا، 7 ملازمین گرفتار کر لئے گئے‘ این جی او 2012ء سے مظفر گڑھ میں بغیر اجازت کام کررہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ پر قانون نافذ کرنے والے اداروں‘ اسسٹنٹ کمشنر ظہور […]

روزگار کیلئے آزمودہ عمل

روزگار کیلئے آزمودہ عمل

روزگار کیلئے میرا آزمودہ عمل: آج کل بیروزگاری عام مسئلہ ہےتو روزگار اور حصول رزق کیلئے اسمائے حسنیٰ میں سے بڑا مؤثر ہے‘ انشاء اللہ العزیز اس اسم الٰہی کی برکت سے آپ کے روزگار اور حصول رزق کا مسئلہ یقیناً حل ہو جائے گا۔ پورے خشوع و خضوع‘ یقین، مکمل آداب اور پوری ترکیب کے […]

بیکنگ عدالت کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

بیکنگ عدالت کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور: لاہور کے علاقے جی پی او چوک پر بیکنگ عدالت کے کمرے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کی وجہ سے کمرے میں دھواں بھرنے سے بینکنگ کورٹ کے ججز اورعملہ عمارت سے باہر آگیا۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور ریسکیو ٹیمیوں کو آگ بجھانے کے لئے طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]

بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

لاہور: شفیق آباد کے علاقے مالی پوری میں گھریلو جھگڑنے بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور 2 بہنوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں شفیق آباد کے علاقے مالی پورہ میں گھریلو جھگڑے پر فائرنگ فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے گھریلو جھگڑے پر بیٹے نے فائرنگ کرے […]

سکیورٹی فورسز نے نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی

سکیورٹی فورسز نے نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی

نصیر آباد: سکیورٹی فورسز نے نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ فورسز کی کارروائی میں بم نصب کرنے والا دہشتگرد مارا گیا۔ نوتال میں ریلوے ٹریک کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ فورسز کی کارروائی میں بم نصب کرنے والا دہشتگرد مارا گیا۔ تفصیلات کے […]

عثمان بزدار ان یا آؤٹ

عثمان بزدار ان یا آؤٹ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہاہے کہ جلسوں میں مریم نواز کی تصویروں پر دائرے بنا بنا کر جو گفتگو فرمائی گئی وہ ہمارے سینوں پر لکھی ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان بلاول صاحبہ کہہ کر مسکرائے ۔ یہ زبان پھسلنا نہیں تھا ۔ جلسوں میں مریم نواز […]

ڈاکٹر شاہد مسعود کس کے بیٹے ہیں؟

ڈاکٹر شاہد مسعود کس کے بیٹے ہیں؟

پاکستان کے معروف صحافی و تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود زینب قتل کیس کے حوالے سے اس وقت خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہمان کے بارے میں وہ معلومات سامنے آ گئی ہیں جو کہ ان کے قریبی لوگوں کو معلوم ہو ں گی ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود پیشے سے فزیشن ہیں جن کے پاس […]

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کرلیا گیا

ٹانک: اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف بی آر ریاض میانی کو 3 اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا گیا۔ ریاض میانی والدہ کے انتقال پر اسلام آباد سے ٹانک جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے انہیں اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق اغوا […]

خواجہ آصف اور کشمالہ طارق میں سے آپ کس کو بٹھائیں گی؟

خواجہ آصف اور کشمالہ طارق میں سے آپ کس کو بٹھائیں گی؟

لاہور: وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے گزشتہ روز لاہور میں مصروف دن گزارا اور اس دوران ایک انٹرویودیا ۔جب ان سے پوچھا گیا کہ لاہور سے کراچی جارہی ہیں جہاز میں بیٹھی ہیں۔ ساتھ میں صرف ایک ہی سیٹ ہے ۔ خواجہ آصف اور کشمالہ طارق میں سے آپ کس […]

25 نوجوان ایران میں گلیشیرز کی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کر جاں بحق

25 نوجوان ایران میں گلیشیرز کی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کر جاں بحق

گوجرانوالہ: انسانی سمگلرز کے ذریعے غیر قانونی طریقہ سے ترکی جانے کی کوشش میں 25 نوجوان ایران میں گلیشیرز کی سلائیڈنگ سے برف تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، حافظ آباد، شیخوپورہ سمیت دیگر اضلاع کے 25 نوجوانوں کے ایک گروپ کو انسانی اسمگلرز نے سہانے […]

اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا

اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا

اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ انٹرنیشنل اسلامی تجارتی فنانس کارپوریشن ( آئی ٹی ایف سی )پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر (78 کروڑ روپے) کا قرضہ فراہم کریگا اس حوالے سے اقتصادی امورڈویژن اور آئی ٹی ایف سی کے مابین پیر کو […]

پیپلز پارٹی نے پنجاب کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی نے پنجاب کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

لاہور: حمزہ شہباز کو پنجاب اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا چیئرمین نہ بنانے پر پیپلز پارٹی نے بھی پنجاب کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی کے درمیان انکے چیمبر میں اہم ملاقات […]

جھاڑو پھیرنے والے

جھاڑو پھیرنے والے

شیخ رشید احمد کی یہ بات تو درست ہے کہ پی ٹی آئی کے آدھے مسائل سوشل میڈیا کی وجہ سے ہیں مگر شیخ رشید احمد کی یہ بات بالکل درست نہیں کہ اسد عمر کو صرف عمران خان نے فارغ کیا ہے۔ دراصل اسد عمر اُسی دن فارغ ہو گئے تھے جس دن اُنہوں […]

وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، ارشاد بھٹی

وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، ارشاد بھٹی

سینئر تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہا ہےکہ وزیراعظم نیا وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی پارٹی میں سے ہی لگائیں گے، سینئر تجزیہ کار مشرف زیدی نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب سے تعلقا ت متوازن رکھنا پاکستان کی بڑی ذمہ داری ہے پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن بنچوں سے کیوں نکالا کے […]