counter easy hit

گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان طلاق ہوگئی

گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان طلاق ہوگئی

لاہور: گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق ہوگئی ہے۔ گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق ہوگئی۔ دونوں نے باہمی رضامندی کے بعد علیحدگی اختیار کی جب کہ حمیرا ارشد نے اپنا بیٹا احمد بٹ کے حوالے بھی کردیا۔ احمد بٹ بیٹے کے ہمراہ امریکا منتقل ہوگئے ہیں۔ انہوں نے طلاق کی […]

کینیڈا کے صوبے میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی

کینیڈا کے صوبے میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی

کیوبیک: غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں بارشوں اور سیلاب نے شدید ترین تباہی مچادی ، ایک ہزار سے زائد گھر پانی میں ڈوب گئےجبکہ سیلابی ریلے میں کار بہہ جانےسے ایک خاتون ہلاک ہو گئیں۔ متاثرہ علاقوں میں لوگوں کی مدد کیلئے فوج طلب کرلی گئی ہے جبکہ صوبے کے […]

بے نظیر شادی کے موقع پر دلہن نہیں بلکہ لیڈر بنی رہیں

بے نظیر شادی کے موقع پر دلہن نہیں بلکہ لیڈر بنی رہیں

کیا کبھی آپ نے سنا ہے کہ کوئی پاکستانی سیاستدان ایسا گزرا ہے کہ جس نے اپنی شادی کی تقریب کو جلسے میں بدل کر خطاب شروع کر دیا ہو۔ اگر نہیں تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ بینظیر بھٹو شہید ایسی خاتون سیاستدان تھیں جن کی شادی میں نہ صرف پاکستانی عوام نے شرکت […]

چودھری نثار کے ساتھ 20 ایم پی ایز ہیں، لیکن محلاتی سازشوں پر حتمی رائے نہیں دی جاسکتی، ہارون الرشید

چودھری نثار کے ساتھ 20 ایم پی ایز ہیں، لیکن محلاتی سازشوں پر حتمی رائے نہیں دی جاسکتی، ہارون الرشید

لاہور: سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ چودھری نثار کے بارے افواہیں نہیں سنجیدہ سوچ بچار ہو رہی ہے، چودھری نثار کے ساتھ 20 ایم پی ایز ہیں،لیکن محلاتی سازشوں پر حتمی رائے نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چودھری نثار بارے […]

وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان ملاقات ہوئی جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور دونون ممالک دو طرفتہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پر […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ کے شعبہ میں تعاون کو 60 سال مکمل ہو گئے

پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ کے شعبہ میں تعاون کو 60 سال مکمل ہو گئے

پیرس(پ ر 19 اپریل:2019)پاکستان اور فرانس کے درمیان آثار قدیمہ پر باہمی تعاون کے 60 سال مکمل ہونے پر گزشتہ روز سفارت خانہ پاکستان میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا اہتمام ایسوسی ایشن برائے پاکستان دوستی گروپ کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں فرانسیسی وزارت خارجہ، فرانسیسی […]

بہت جلد مسلم لیگ ن فارورڈ بلاک کے ارکان باضابطہ اعلان کریں گے، شوکت بسرا

بہت جلد مسلم لیگ ن فارورڈ بلاک کے ارکان باضابطہ اعلان کریں گے، شوکت بسرا

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بننے جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے اراکین پارلیمنٹ اپنی قیادت کی کرپشن کا ساتھ دینے کو تیار نہیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا […]

مجھے بلاول بھٹو نہیں بلکہ عمران خان پسند ہیں، خوبرو اداکارہ مہوش حیات

مجھے بلاول بھٹو نہیں بلکہ عمران خان پسند ہیں، خوبرو اداکارہ مہوش حیات

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے شادی کے لیےلڑکے کی پسند بتادی، اداکارہ مہوش حیات نے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں شادی کی فی الحال کوئی جلدی نہیں تاہم شادی کے لیے اُنہیں ایسا لڑکا پسند آئے گا جسے اُن کے کام سے کوئی مسئلہ نہ ہو  انہوں نے کہا کہ انہیں […]

خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک اور مشکل پیدا ہوگئی، خیبرپختونخوا کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا کے بعد دو وزراء بھی وزیر اعلیٰ محمود خان سے ناراض ہیں۔سینئیر صوبائی وزیر عاطف خان وزیر بلدیات شہرام ترکئی وزیراعلیٰ سے ناراض ہیں۔ وزیراعظم عمران خان […]

لوکانا میں رہائش رکھنے اور ایک بچہ پیدا کرنے کے عوض بھاری رقم دینے کا اعلان کردیا

لوکانا میں رہائش رکھنے اور ایک بچہ پیدا کرنے کے عوض بھاری رقم دینے کا اعلان کردیا

روم: پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک آبادی کنٹرول کرنے کے جتن کر رہے ہیں لیکن اٹلی کا ایک شہر ایسا ہے جہاں جا کر رہائش رکھنے اور ایک بچہ پیدا کرنے کے عوض بھاری رقم دینے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی کے شمال مغربی علاقے میں واقع اس […]

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے پانے کی تصدیق کردی، کہتے ہیں 6 سے 8 ارب ڈالر خزانے میں آجائیں گے ، برے دن گزر چکے، وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا کہ دورہ امریکا میں آئی ایم ایف، عالمی بینک اور دنیا […]

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد کا مختلف ممالک میں تحریک انصاف کا نام استعمال کرنے والی ذیلی تنظیموں سے اعلان لاتعلقی

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد کا مختلف ممالک میں تحریک انصاف کا نام استعمال کرنے والی ذیلی تنظیموں سے اعلان لاتعلقی

مختلف ممالک میں تحریک انصاف کا نام استعمال کرنے والی ذیلی تنظیموں کا معاملہ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد کی وضاحت اور اعلان لاتعلقی سیکرٹری جنرل کی جانب سے با ضابطہ آئینی سرکلر جاری ان تمام تنظیموں کا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں نہ ہی کبھی تحریک […]

شطرنج کی تاریخ اور دلچسپ کہانی

شطرنج کی تاریخ اور دلچسپ کہانی

دنیا میں کھیلے جانے والے دلچسپ کھیل شطرنج کی تاریخ اور اس سے جڑے چند حیرت انگیز رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ شطرنج کا کھیل برصغیر میں ایجاد ہوا۔ برصغیر میں ساڑھے تین ہزار سال قبل گپتا خاندان کی حکومت قائم تھی اور اس دور میں ایک ’’سیسا‘‘ نامی شخص نے شطرنج […]

بھارتی خاتون اینکر نے نریندر مودی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وہ خود شرمندہ ہو کر رہ گئے

بھارتی خاتون اینکر نے نریندر مودی سے ایسا سوال پوچھ لیا کہ وہ خود شرمندہ ہو کر رہ گئے

لاہور: بھارتی میڈیا اس بلا کا نام ہے جو چھوٹی سی چھوٹی چیز کو بھی اتنا بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے کہ دیکھنے والے بھی سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ اس رپورٹنگ پر اعتبار کریں یا نہیں حال ہی میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے بھی سر عام یہ کہا کہ بھارتی میڈیا غلط […]

تہمینہ درانی کی بڑے گھر کی مخالفت اور دباؤ

تہمینہ درانی کی بڑے گھر کی مخالفت اور دباؤ

اسلام آباد: شہباز شریف نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے یا ان سے ملاقات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی پاکستان کے اہم اور مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے رابطے کی وجہ اسٹیبلشمنٹ سے ان کے کمزور ہوتے تعلقات ہیں کیونکہ شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف سے خود کو الگ نہیں […]

بھارتی ہیلی کاپٹر کس طرح تباہ ہوا تھا؟

بھارتی ہیلی کاپٹر کس طرح تباہ ہوا تھا؟

اسلام آباد: چیک رپبلک کے صحافی ایل وارنز نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”میں نے پاکستان کے ایئرچیف سے ملاقات کی جس دوران انہوں نے کہا کہ 27 فروری کو بھارت کا تباہ ہونے والا ہیلی کاپٹر ممکنہ طور پر انہیں کے مگ 21 بیسن کی جانب سے گرایا گیا ہے۔“ […]

ملک کے اہم ترین معاملے پر وزراء تقسیم

ملک کے اہم ترین معاملے پر وزراء تقسیم

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اثاثہ جات ظاہر کرنے کی ایمنسٹی اسکیم کے معاملے پر وفاقی وزراء میں دو دھڑے بن گئے، ملک کے اہم ترین معاملے پر وزراء تقسیم نظر آئے، وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہوا جس میں کرپشن اور منی لانڈرنگ سمیت ایمنسٹی اسکیم کا بھی […]

عمران حکومت سے اتحادیوں کی توقعات

عمران حکومت سے اتحادیوں کی توقعات

سوال اہم تھا‘ جواب اس سے بھی اہم آیاعمران خان اگر ریاستی اسٹیبلشمنٹ کو اتنا ہی عزیز تھے تو انہیں پندرہ سولہ نشستیں جتوا کر اتحادیوں کی بلیک میلنگ سے آزاد نہیں رکھا جا سکتا تھا۔جواب ایک سینئر صحافی کو ملا! ’’آپ اسی سے اندازہ کریں کہ عمران خان کو کامیاب کرانے کا الزام اگر درست […]

سینئیر وکیل نعیم بخاری نے 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کر لی

سینئیر وکیل نعیم بخاری نے 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کر لی

اسلام آباد: سینئیر وکیل نعیم بخاری نے 18 اپریل کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نعیم بخاری نے مؤقف اپنایا کہ میڈیکل چیک اپ کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہوسکتا۔نیب کے مقدمات میں پیش ہونے کی درخواست قبول کرلی ہے۔ نعیم بخاری نے کہا کہ نیب سے مقدمات […]

تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر سے چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا

تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر سے چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا

باوثوق ذرائع کے مطابق رات تھانہ پولیس ہڑپہ نے موٹر سائیکل رکشہ پر لدھا ہوا چار من کے قریب مردہ گوشت پکڑ لیا ہڑپہ: (منیر ساجد) دوران تفتیش رکشہ ڈرائیور نے انکشاف کیا کہ یہ گوشت ہڑپہ شہر کے مشہور قصاب اشرف کا ہے مردہ گوشت سرکاری اہلکار نے ڈیوٹی سے گھر آتے ہوئے رکشہ […]

ہڑپہ نائی والا بنگلہ اور اس کے گردونواح کے دیہات موسلادھار بارش کی لپیٹ

ہڑپہ نائی والا بنگلہ اور اس کے گردونواح کے دیہات موسلادھار بارش کی لپیٹ

ہڑپہ نائی والا بنگلہ اور اس کے گردونواح کے دیہات موسلادھار بارش کی لپیٹ ہڑپہ: (منیر ساجد) بارش کے ساتھ چھوٹے چھوٹے اولے پڑنے کی بھی اطلاعات ہیں بارش اور اولوں سے گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 167

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے

واہ رے مسلم ۔۔ موت بر حق ہے ۔۔کفن پر شک ہے (منیر ساجد) زیر نظر تصویر ایک سائن بورڈ کی ہے جس پر تحریر ایک خاص شہر جناح ٹاؤن ہڑپہ کے لوگوں کو پیغام دیا گیا ہے کہ خبردار اگر ہمارے قبرستان میں کسی نے اپنے پیارے کو دفنانے کی جرات کی تو جاؤ […]

جعلی پیر کہوں یا درندے

جعلی پیر کہوں یا درندے

آج کچھ بات کرتے ہیں جعلی پیروں کی کہ جنہوں نے تقریبا پوری دنیا کو اپنی گرفت میں لیا ہوا ہے اور لوگ ان پر اندھا اعتماد کر رہے ہیں۔میرے مطابق ان جعلی پیروں کا دین ہے کہ ایمان۔یہ عوام کے جذبات سے گھناؤنا کھیل کھیلتے ہیں۔انہوں نے نجانے کتنے ہنستے بستے گھر برباد کیے […]

پاکستانی بیوروکریسی کے نیم حکیم اور عمران خان

پاکستانی بیوروکریسی کے نیم حکیم اور عمران خان

پاکستان کی تباہی، بربادی اور زوال میں جتنا حصہ پاکستان کی بیوروکریسی کا ہے، کسی اور کا نہیں۔ ایک سیاستدان موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے لیکن انکی بھول بھلیوں سے بھرپور فائل اور نوٹ پورشن سمجھ نہیں پاتا۔ ایک جرنیل اور اسکی فوج ظفر موج جب اقتدار پر قابض ہوتی ہے تو وہ برسوں […]