counter easy hit

اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی

اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد: اسحاق ڈار کو ٹاک شوز میں مدعو کرنے، میڈیا کوریج دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پیمرا کی جانب سے سابق وزیر خزانہ کے اشتہاری ہونے کے باعث پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری ملزم ہونے کے باعث بڑی پابندی کا سامنا کرنا […]

وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ہمارے ملک میں سزائے موت کا قانون ہے۔ جس کے باعث یورپی یونین سمیت بہت سے ممالک ہمارے قیدی واپس نہیں کرتے۔سزائے موت کے قانون میں ترمیم کرنے سے ان ممالک سے ڈاکو چوروں کو […]

پاکستان میں وزیر بننے کے لیے تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں،میرا اپنا بھتیجا ایم این اے ہے، تجزیہ کار محمد مالک

پاکستان میں وزیر بننے کے لیے تعلیم کی کوئی ضرورت نہیں،میرا اپنا بھتیجا ایم این اے ہے، تجزیہ کار محمد مالک

اسلام آباد: تجزیہ کار محمد مالک نے کہاہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے اور میرا بھتیجا بھی ایم این اے ہے۔ یہاں یہ نظام چلتا ہے۔ محمد مالک نے کہا ہے کہ پاکستان میں وزیر بننے کیلئے تعلیم ضروری نہیں ہے۔ میرا باپ ایم این اے […]

اردن کے سفیر میجر جنرل (ر) ابراہیم المدنی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اردن کے سفیر میجر جنرل (ر) ابراہیم المدنی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اردن کے سفیر میجر جنرل (ر) ابراہیم المدنی کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات اسلام آباد: (اصغر عی مبارک) جس میں دو طرفہ تعلقات، پاکستان اور اردن کے مابین باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔ پاکستان اور اردن کے مابین مشترکہ مذہبی اور ثقافتی […]

موازنہ مت کیجیے

موازنہ مت کیجیے

اپنی زندگی جینا شروع کیجیے۔ ڈاکٹر محمد اعظم رضا تبسم کی کتاب “کامیاب زندگی کے راز” سے انتخاب۔ مسکان رومی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد پاکستان کسی جنگل میں ایک سیانہ کوا رہتا تھا۔ کوا بہت خوشحال زندگی گزار رہا تھا ۔ بغیر کسی فکر کے وہ پورا دن گھومتا پھرتا اور طرح طرح کے […]

چین نے پاکستان میں سستے گھروں کے پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی

چین نے پاکستان میں سستے گھروں کے پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی

اسلام آباد: چین نے پاکستان میں سستے گھروں کے پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم عمران خان سے چائنہ سلک روڈ لمیٹڈ کے چیئرمین یان لیجن کی ملاقات ہوئی جس میں چائنہ سلک روڈ گروپ کا وزیراعظم کے کم لاگت والے ہاﺅسنگ منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق […]

ہاتھ کسی بھی انسان کی شخصیت کا بھرپور عکاس

ہاتھ کسی بھی انسان کی شخصیت کا بھرپور عکاس

یوں تو انسانی شخصیت کے بارے میں قیاس آرائی کرنے کے لیے لوگ مختلف طریقے اور انداز اختیار کرتے ہیں لیکن انسانی ہاتھ کسی بھی انسان کی شخصیت کی بھرپور عکاسی کرتے ہیں اور پامسٹ ہاتھوں کی لکیروں سے کسی بھی شخص کی شخصیت کی گہرائی میں اتر کر اس کے راز افشاں کرسکتے ہیں۔اس کے […]

مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی غصہ آتا تھا میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے، بھارتی اداکارہ ودیا بالن

مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی غصہ آتا تھا میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے، بھارتی اداکارہ ودیا بالن

ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا ایک حصہ تھا۔ جب میں اپنے ساتھ ایک جنگ لڑ رہی تھی۔ مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی۔ غصہ آتا تھا۔ میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے۔ کیوں کہ مجھے ایسا لگتا تھا کہ اگر میں تبدیل ہوجاؤں گی تو ہر کوئی مجھے پسند […]

احتجاج کی صورت میں سڑکوں پر باہر آنے والے لوگوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، وفاقی وزیر اعجاز شاہ

احتجاج کی صورت میں سڑکوں پر باہر آنے والے لوگوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، وفاقی وزیر اعجاز شاہ

اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی وزیر اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ احتجاج کی صورت میں سڑکوں پر باہر آئیں گے۔ ان کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ لوگ احتجاج یا دھرنے کا کال دینے والوں کی باتوں پر دھیان نہ دیں۔ اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ لوگ اس طرح کی غلطی […]

عمران خان نے ماجد خان کے ہوتے ہوئے احسان مانی کو چیئرمین منتخب کر کے مناسب اور اچھا فیصلہ نہیں کیا

عمران خان نے ماجد خان کے ہوتے ہوئے احسان مانی کو چیئرمین منتخب کر کے مناسب اور اچھا فیصلہ نہیں کیا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عبدالقادر نے ایک بار پھر پی سی بی حکام کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامی طور پر کیے جانے والے فیصلے حیران کن اور سمجھ سے بالاتر ہیں۔ ایک انٹرویو میں 67 ٹیسٹ میچوں میں 32.8 کی اوسط سے 236 وکٹیں حاصل کرنے […]

حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

حمزہ شہباز کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو آئندہ چند روز میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ون کا تاحال چیئر مین نہ بنانے کی صورت میں پنجاب اسمبلی کی تمام کمیٹیوں کی چیئرمین شپ اور رکنیت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن اس معاملہ […]

17 گھنٹے سے جاری رہنے والا دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن مکمل

17 گھنٹے سے جاری رہنے والا دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن مکمل

پشاور: پشاور کے علاقے حیات آباد میں17گھنٹے سے جاری رہنے والا دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن مکمل کر لیا ہے ۔اور جس گھر میں دہشتگردوں نے پناہ لی تھی اسے کلئیر قرار دے دیا ہے ۔ دہشتگرد جس مکان میں رہائش پذیر تھے وہ کرائے کا تھا ۔ اس مکان میں دہشتگردوں نے پنا لی ہوئے […]

لاہور کا امن خطرے میں

لاہور کا امن خطرے میں

لاہور: ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر شروع ہو گئی ہے۔ جس کے بعد لاہور شہر میں بھی داعش کے دہشت گردوں کی طرف سے خودکش حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے حساس اداروں نے اطلاعات فراہم کر دی ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب کے دفتر نے آئی جی پنجاب پولیس کو خط […]

پسند کی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں شازیہ اور آسیہ واپس اپنے گاؤں پہنچ گئی

پسند کی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں شازیہ اور آسیہ واپس اپنے گاؤں پہنچ گئی

گھوٹکی: پسند کی شادی کرنے والی نومسلم بہنیں شازیہ اور آسیہ واپس اپنے گاؤں پہنچ گئی ہیں۔ سندھ پنجاب بارڈ پر دونوں کا والہانہ استقبال کیا گیا۔سندھ اور پنجاب کے بارڈر پر جمع سینکڑوں افراد نے نو مسلم بہنوں کا والہانہ استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں بھی نچھاور کیں۔ تفصیلات کے مطابق روینا عرف آسیہ،رینا […]

پنجاب بیوروکریٹک تنظیم نو، شہباز شریف کی اہم ٹیم کی واپسی

پنجاب بیوروکریٹک تنظیم نو، شہباز شریف کی اہم ٹیم کی واپسی

پنجاب میں مختلف اہم عہدوں پر تعینات کئے گئے زیادہ تر بیوروکریٹس اچھے پیشہ ور ہیں اور اچھی ساکھ کے حامل ہیں، تاہم اس طرح کی تنظیم نو پر نظر رکھنے والے سینئر عہدیداران نے دی نیوز کو بتایا کہ ان تمام افراد نے شہباز شریف انتظامیہ کے دوران بڑے عہدوں پر خدمات سرانجام دیں۔ […]

بھٹو کافی دیر تک کاغذ پر کچھ لکھتے رہے اور پھر سارے کاغذ پھاڑ ڈالے

بھٹو کافی دیر تک کاغذ پر کچھ لکھتے رہے اور پھر سارے کاغذ پھاڑ ڈالے

سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو ملک کی جمہوری تاریخ میں ایک سیاہ باب سمجھا جاتا ہے۔تاریخ نے اعتراف کیا ہے کہ قائد جمہوریت کو بے جرم ہی تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ تاہم یہاں ان کی زندگی کے آخری چند گھنٹوں کے حوالے سے کچھ حیران کن معلومات دی جا رہی […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے قبل فٹنس ٹیسٹ لیے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے قبل فٹنس ٹیسٹ لیے گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ سے قبل فٹنس ٹیسٹ لیے گئے اسلامورلڈ کپ سے قبل فٹنس ٹیسٹ، محمد رضوان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا محمد رضوان فٹنس لیول میں 20 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر رہے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، محمد عامر اور حفیظ نے اب تک […]

فیفا اور اے ایف سی کا وفد دو روزہ دورے پر 28 مئی کو لاہور پہنچے گا

فیفا اور اے ایف سی کا وفد دو روزہ دورے پر 28 مئی کو لاہور پہنچے گا

فیفا اور اے ایف سی کا وفد دو روزہ دورے پر 28 مئی کو لاہور پہنچے گا لاہور: (اصغر علی مبارک) فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کو شیڈول سے آگاہ کردیا فیفا کے نئے شیڈول سے آگاہ کر دیا گیا، نائب صدر پی ایف ایف سردار نوید حیدر خان فیفا اور اے ایف سی […]

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے لیے ویرات کوہلی کی قیادت میں 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بی سی سی آئی کے مطابق پندرہ رکنی اسکواڈ میں روہت شرما نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے جب کہ اسکواڈ میں تین ورلڈ کپ کھیلنے والے مہندرا سنگھ دھونی بھی […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیلئے ٹی وی چینل لائسنس کی منظوری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے چیئر مین محمد سلیم بیگ کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو ٹی وی چینل لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے، یہ مکمل طور پر نان […]

شب برات ہفتہ 20 اپریل کی درمیانی شب کو ہوگی

شب برات ہفتہ 20 اپریل کی درمیانی شب کو ہوگی

شب برات ہفتہ 20 اپریل کی درمیانی شب کو ہوگی اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) شب برات ہفتہ 20 اپریل کی درمیانی شب کو ہوگی شب برات پر ملک بھر کی مساجد کو خصوصی طور پر سجایا جائے گا، محافل کا انعقاد ہوگا ملکی ترقی امت مسلمہ کی سربلندی گناہوں کی بخشش کی دعا کی […]

وفاقی وزیر صحت نے اسلام آباد کی ہوا میں آلودگی کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر صحت نے اسلام آباد کی ہوا میں آلودگی کا نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر صحت نے اسلام آباد کی ہوا میں آلودگی کا نوٹس لے لیا، مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کو مراسلہ جاری اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے اسلام آباد کی ہوا میں آلودگی کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم […]

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند

پاکستانی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) نیکٹا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکی جیلوں میں گنجائش سے ڈیڑھ گنا زیادہ قیدی بند ہیں، ان میں بڑی تعداد ایسے ملزمان کی ہے جنہیں ابھی سزا نہیں ہوئی اور جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان میں سالانہ 1ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل

پاکستان میں سالانہ 1ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل

پاکستان میں سالانہ 1 ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان میں حوا کی بیٹیاں آئے روز غیرت کے نام پر قتل کر دی جاتیں اور طرح طرح کے ظلم سہتی ہیں، خواتین پر تشدد کا سدباب تو دور کی بات، ان سنگین جرائم کے درست اعداد و شمار […]