By Web Editor on April 15, 2019 Actress, allegedly, Allison, as, girls, held, known, Mack, sex, slaves, Us, well, were اہم ترین, خبریں, شوبز
واشنگٹن: معروف امریکن اداکارہ ایلیسن میک نے عدالت کے روبرو اعتراف کیا ہے کہ وہ مینٹور شپ پروگرام کی آڑ میں لڑکیوں سے جسم فروشی کراتی رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایلیسن میک نے بروکلین کی وفاقی عدالت کے روبرو اپنے اعترافی بیان میں خود پر عائد کیے جانے والے الزامات کو قبول کر […]
By Web Editor on April 15, 2019 about, Asad, authenticity, chaudhary, Fawad, in, information, is, Minister, news, No, position, the, there, umer اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں رد و بدل اور اسد عمر کو ہٹائے جانے کی خبروں میں تہلکہ خیز موڑ سامنے آ گیا اور حکومتی وزیر فواد چوہدری کے بیان نے سب کچھ واضح کر دیا وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اسد عمر کے عہدے کو تبدیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت […]
By Web Editor on April 15, 2019 7%, A, and, between, Car, Clash, DUE, four, injured, killed, Kohat, on, people, road, to, Van, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اٹک: صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کوہاٹ روڈ پر وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر وین اور کار آپس میں ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]
By Web Editor on April 15, 2019 'Jacinda, an, and, humble, imran, peaceful اہم ترین, خبریں, کالم
وقت کی رفتا ر تیز تر‘ عالمی غلبے کا ہنڈولا گردش میں‘سپر پاورز کے تیور بدلتے ہوئے‘طاقت‘ سیاست ‘ نظریات‘ سب تغیر پذیر۔ بہت سے ممالک اپنی تزویراتی تدابیر پر نظر ثانی پر مجبور۔ امریکہ میں انتخابات سے پہلے آخری سال ‘ اور امید یہ کہ ووٹروں سے کیے گئے اہم وعدے پورے ہوجائیں گے۔ […]
By Web Editor on April 15, 2019 Economy, Sick اہم ترین, خبریں, کالم
خراب معیشت سے خراب نتائج برآمد ہوتے ہیں،نتائج معیشت کا پتہ دیتے ہیں اور معیشت دانوں کی خرد کا قصہ بن جایا کرتے ہیں ۔ خراب مشین کو کام کے قابل بنانا کاریگر کی کاریگری کی دلیل ہوتی ہے وگرنہ ٹھیک مشین تو ہر کوئی چلالیتا ہے۔لطیفہ یہ ہے کہ اسد عمر نے ٹھیک معیشت کو […]
By Web Editor on April 15, 2019 Aleem, be, Claims, close, comrade, Khan, political, released, soon, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما علیم خان کے ایک قریبی سیاسی رفیق نے دعوی کیا ہے کے مقتدر حلقوں نے ہمیں یقین دہانی کروا دی ہے کہ علیم خان جلد رہا ہو کے ہمارے ساتھ ہوں گے۔ اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر علیم خان کے متذکرہ قریبی رفیق نے دعوی کیا […]
By Web Editor on April 15, 2019 akram, cannot, journalist, known, Plus, Rahat, run, waseem, well, Zulfiqar اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان کے معروف صحافی ذوالفقار راحت کا کہنا ہے کہ موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب یعنی کہ وسیم اکرم پلس کا کئی لحاظ سے تجزیہ کیا گیا۔ عوامی تجزیہ بھی ہوا۔ اس کے علاوہ بیورو کریسی، سیاستدانوں اور یہاں تک کہ پی ٹی آئی نے خود بھی تجزیہ کیا جب کہ اداروں اور عمران خان […]
By Web Editor on April 15, 2019 A, After, decision, imran, Khan, made, Major, Minister, ministers, of, Performance, prime, revising, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی کارکردگی پر نظر ثانی کے بعد اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کُل پانچ وفاقی وزرا کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ان کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان وزارتوں میں وزارت خزانہ، وزارت پٹرولیم اور وزیر مملکت برائے داخلہ […]
By Web Editor on April 15, 2019 analyst, before, do, finger, hassan, months, nisar, not, our, pti, three, throw, towards, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: صف اول کے تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ چار سال تین ماہ سے پہلے پی ٹی آئی کی طرف انگلی نہ اٹھائیں، سارا وقت دو پارٹیاں کھا گئیں چار سال تین ماہ دینے سے پہلے جو بولے اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالنا اور اس کے ہونٹ سی دینے […]
By Web Editor on April 15, 2019 all, and, country, in, over, rain, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
لاہور: لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا سمیت جنوبی پنجاب اور بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں آئندہ دو روز تک اکثر مقامات پر جبکہ اسلام آباد، بالائی پنجاب، شہید بینظر آباد، سکھر، لاڑکانہ، کراچی، حیدرآباد، ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر زالہ باری کا […]
By Web Editor on April 15, 2019 Asad, By, decision, Finance, from, give, Ministry, Omar, petroleum, Removing, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں کے قلمدانوں میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اسد عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹا کر وزارت پٹرولیم دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزرا کی کارکردگی پر نظر ثانی کے بعد اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
By Web Editor on April 14, 2019 Punjab, Scattered, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تین مہینے قبل تیار کی گئی فہرست کے بر خلاف پنجاب حکومت میں بھرتیوں پر تحریک انصاف کی صفوں میں ’پھوٹ‘ پڑ گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اعجاز چوہدری نے پارٹی قیادت کو معاملے پر اراکین کے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ پارٹی لیڈر شپ کی جانب سے تعیناتیوں میں تاخیر […]
By Web Editor on April 14, 2019 argument, follow, without اہم ترین, خبریں, کالم
ایک شخص بازار میں صدا لگا رہا تھا۔ گدھا لے لو۔ گدھا لے لو۔ گدھا انتہائی کمزور اور لاغر قسم کا تھا. ۔ وہاں سے بادشاہ کا اپنے وزیر کے ساتھ گزر ہوا، بادشاہ وزیر کے ساتھ گدھے کے پاس آیا اور پوچھا کتنے کا بیچ رہے ہو؟ اس نے کہا عالی جاہ! پچاس ہزار کا۔ […]
By Web Editor on April 14, 2019 Airlines, allegedly, and, billions, By, disclosure, fraud, international, of, private, stolen, tax اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: ملک کی نجی انٹرنیشنل لائن کا مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری و ٹیکس فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ کا سْراغ لگا کر نجی ہوائی کمپنی شاہین انٹرنیشنل ایئر لائن کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ […]
By Web Editor on April 14, 2019 ali, ASI, By, For, Ghulamani, give, Haider, life, lives, of, others, purpose, saving, self, the, to, work اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا،اپنی جان دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانا۔ اس کی عملی تصویر تھے شہید اے ایس آئی علی حیدر غلامانی جو بلوچستان کے علاقے سوراب میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے سوراب میں بم […]
By Web Editor on April 14, 2019 A, became, Day, historic, Holiday, imran, Khan, Minister, of, on, prime, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: انصاف ہائوس کراچی میں شمولیت پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی و سندھ کے ذمہ داروں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان پی ٹی آئی سندھ کے قائم مقام صدر حلیم عادل شیخ، کراچی ڈویزن کے صدر خرم شیر زمان، جنرل سیکریٹری اشرف قریشی، […]
By Web Editor on April 14, 2019 Chopra, harassment, priyanka, story اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: جنسی ہراساں کرنے کے خلاف دنیا بھر میں چلنے والی می ٹو تحریک کے بعد متعدد معروف اداکاراﺅں نے آگے آکر اس حوالے سے پیش آنے والے مختلف واقعات بتائے۔ اب اس میں ایک اور بڑے نام کا بھی اضافہ ہوگیا ہے جو پریانکا چوپڑا ہیں۔ پریانکا چوپڑا نے ایک کانفرنس کے دوران اعتراف کیا […]
By Web Editor on April 14, 2019 After, allegations, alleged, bureau, Chairman, Hamza, Iqbal, Javed, justice, lahore, NAB, of, retired, Shahbaz, tomorrow, visit, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کل نیب لاہور بیورو کا دورہ کریں گے جہاں وہ حمزہ شہباز کے مبینہ الزامات اور نیب تحقیقات پر اثر انداز ہونے کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال اپنے دورے کے دوران نیب لاہور بیورو میں جاری انکوائریز، انویسٹی گیشنز خصوصاً میگا کرپشن کے […]
By Web Editor on April 14, 2019 and, change, chief, IG, likely, Punjab, Secretary, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور; پنجاب کے چیف سیکرٹری اور آئی جی کی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے گزشتہ دورہ لاہور کے دوران اعلیٰ بیورو کریسی کے حوالے سے تحفظات ظاہر کئے تھے۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب یوسف نسیم کھوکھر کو تبدیل کر کے ان کی جگہ احمد نواز سکھیرا اور […]
By Web Editor on April 14, 2019 cricket, in, inter, pakistan, parliamentary, participate, the, tournament, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا مقابلے آٹھ جولائی سے شروع ہونگے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے 8 سے 15 جولائی 2019 تک برطانیہ میں منعقدہ بین الپارلیمانی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے حکومتی اور حزب اختلاف کے اراکین پر مشتمل کرکٹ ٹیم کو تشکیل […]
By Web Editor on April 14, 2019 35-years, A, Affairs, award, awarded, best, diplomatic, excellence, foreign, janjua, media, mrs, on, Secretary, service, Tahmina, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ڈپلومیٹک کارسپانڈنٹس فورم پاکستان کی طرف سے پاکستانی وزارت خارجہ میں تعینات سیکرٹری خارجہ محترمہ تہمینہ جنجوعہ کو انکی شاندار 35 سالہ خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے پر “ڈپلومیٹک میڈیا ایکسی لینس ایوارڈ سے نوازا ہے اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) محترمہ تہمینہ جنجوعہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی […]
By Web Editor on April 14, 2019 and, areas, blessings, Democracy's, Rural اہم ترین, خبریں, کالم
قارئین کرام! آج کچھ بات کرتے ہیں جھنگ کی تحصیل اٹھارہ ہزاری کے چند علاقوں کی جہاں کی عوام صحت کی سہولیات سے محروم دکھائی دیتی ہے۔ ضلع جھنگ پاکستان کا پسماندہ ترین ضلع ہے۔ تحصیل اٹھارہ ہزاری کی عوام تاحال کچھ بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے۔یہاں کے موجودہ ایم پی اے فیصل حیات […]
By Web Editor on April 14, 2019 anyone, Asad, By, cannot, foreign, handle, including, mehmood, Minister, pinch, Qureshi, Shah, situation, the, umer اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سالوں میں لئےگئے قرضے کا ذمہ دار کون ہے، اسد عمر سمیت کوئی بھی چٹکی بجا کر حالات درست نہیں کرسکتا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کچھ قوتیں ہیں جو پورس کے ہاتھی ہیں حکومت گرانا مسئلے کا حل ہوتا تو کوئی […]
By Web Editor on April 14, 2019 A, and, bomb, By, Jungshahi, on, persons, Pethani, planted, railway, ran, track, unknown اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ٹھٹھہ: جنگ شاہی اور رن پٹھانی ریلوے ٹریک پر نامعلوم افراد کی جانب نصب کیا گیا بم برآمد، مزید بم برآمد ہونے کا خدشہ ہے۔ ملک بھر میں حالیہ دنوں دہشت گردی کی ایک نئی لہر اٹھی ہے، جس نے شہریوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کررکھا ہے، ٹھٹھہ میں جنگ شاہی اور رن […]