By Web Editor on April 13, 2019 Brasil, happy, Heart, Sahib, the, Wow, you اہم ترین, خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ دو کالموں پر بڑے دلچسپ تبصرے سننا پڑے۔ پتا نہیں لوگ حقائق بیان کرنے کو بھی کیوں سیاست کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں مثلاً ان کالموں کی اشاعت پر میرے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے ہمدرد بڑے خوش تھے کہ میں نے حکومت کے خلاف بہت سخت لکھ دیا ہے۔ […]
By Web Editor on April 12, 2019 Chaudhry, ejaz, leader, of, pti, resigned, senior, Tehreek-e-Insaf, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اعجاز چوہدری نے استعفیٰ دے دیا ہے، اعجاز چوہدری نے استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب سے ناراضگی کے باعث دیا ہے، اعجاز چوہدری نے اپنے استعفے میں کارکنان کے کام نہ ہونے کا شکوہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز چوہدری نے اپنے عہدے سے […]
By Web Editor on April 12, 2019 After, allegation, AMERICAN, donald, evasion, of, older, president, retirement, sister, tax, the, took, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: فیڈرل اپیلٹ جج کے عہدے پر تعینات امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑی بہن میری این ٹرمپ بیری نے ٹیکس چوری کے الزام کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ، بیری اور ان کی فیملی پر اپنی وراثتی جائیداد میں ٹیکس بے قاعدگیوں کا الزام تھامیری این ٹرمپ بیری نے فروری […]
By Web Editor on April 12, 2019 auction, CDA, Plots, successfully, very اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی انتہائی کامیاب رہی، نیلامی سے تاریخ میں سب سے زیادہ 11 ارب 28 کروڑ روپے ملے۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ سی ڈی اے پلاٹوں کی نیلامی انتہائی کامیاب رہی، […]
By Web Editor on April 12, 2019 Announcement, cup, Final, For, National, of, team, the, World اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: عالمی کپ کے لیے انگلینڈ روانگی سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے جہاں قومی ٹیم ورلڈ کپ 2019 کے لیے 23 اپریل کو روانہ ہو گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے عالمی کپ سے قبل 13 سے 22 اپریل تک قومی ٹیم کی تیاریوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔ 13 […]
By Web Editor on April 12, 2019 all, Asad, denies, Federal, Finance, his, Minister, news, resignation, rotating, Umar اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنے استعفے سے متعلق گردش کرنے والی تمام خبروں کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ یہ سب کی باتیں غلط ہیں میں کہیں نہیں جارہا۔ اس موقع پر انہوں نے یہ شعر بھی سنایا اور کہا کہ ہزاروں […]
By Web Editor on April 12, 2019 Announced, entire, Federal, For, his, Minister, name, property, Railways, rashid, sheikh, the, university اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپنی ساری جائیداد یونیورسٹی کے نام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے راولپنڈی میں اسپتال کے لیے ایک ارب روپے دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اقتدار آنی جانی چیز ہے 7 مرتبہ […]
By Web Editor on April 12, 2019 Abraaj, and, arif, arrested, capital, founder, in, limited, Managing, Naveed, of, partner, states, the, United, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیویارک: وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست اور ”ابراج کیپٹل لیمیٹڈ“ کے بانی عارف نقوی اور ان کے منیجنگ پارٹنر کو سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کے الزامات کے تحت امریکہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کے فیڈرل پراسیکیوٹر فراڈ کا شکار ہونے والے متاثرہ افراد کی فہرست میں مائیکروسافٹ کے […]
By Web Editor on April 12, 2019 an, Crisis, deal, decision, economic, face, old, the, to, try, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے پُرانے چہرے آزمانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی ٹیم میں سابق وزیر تجارت ہمایوں اختر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو شامل کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ہمایوں اختر مسلم لیگ ق کے دور میں وزیر […]
By Web Editor on April 12, 2019 an, By, encounter, gunmen, in, injured, killed, people, quetta, two, unknown, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آج دھماکے کے بعد ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو زخمی ہوگئے۔فائرنگ […]
By Web Editor on April 12, 2019 affected, all, and, are, families, For, I, imran, injured, Khan, My, of, pray, Recovery, sympathies, the, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے کہا کہ میری تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی جلد شفایابی کیلئے دعا گو ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا […]
By Web Editor on April 12, 2019 court, from, high, lahore, literary, sit, the, to اہم ترین, خبریں, کالم
یہ واقعہ لکھ رہا ہوں کہ یہ پنجاب میں ساری صورتحال کا عنوان ہے۔ ایک بہادر اہل اور اہل دل وکیل رانا ندیم سرگودھا میں ایک معصوم اغوا شدہ لڑکی اقصیٰ کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں مسلسل جدوجہد کر رہا ہے۔ کئی عزت مآب جسٹس صاحبان اس کیس کی سماعت کر چکے ہیں۔ تقریباً […]
By Web Editor on April 12, 2019 assembly, ayaz, Died, former, mother, mr, National, Sadiq's, Sardar, speaker اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
سابق سپیکر قومی اسمبلی جناب سردار ایاز صادق کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں لاہور: پاکستان مسلملیگ ن کے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور اہم رہنما سردار ایاز صادق کی والدہ آج صبح انتقال فرما گئیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78
By Web Editor on April 12, 2019 65, from, learned, the, war اہم ترین, خبریں, کالم
میرے پوتے عزیزم ایقان حسن قریشی، جس میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کے ساتھ ساتھ میری تحریریں جمع کرنے اور اُنہیں کتابی شکل دینے کا بے انتہا شوق اور غیرمعمولی لگن پائی جاتی ہے، نے دو سال پہلے وہ مضامین ترتیب دئیے، جو جنگ ستمبر 1965ء کے بارے میں اُردو ڈائجسٹ میں شائع ہوئے تھے۔ […]
By Web Editor on April 12, 2019 consequence اہم ترین, خبریں, کالم
بعض اوقات کسی قاری کا ایک فقرہ ماضی کی وادیوں میں دھکیل دیتا ہے۔ جتنی عمر اُسی قدر طویل ماضی، جتنا طویل ماضی اُسی قدر بڑا یادوں کا ذخیرہ، حالانکہ یہ یادیں نہیں مشاہدات ہوتے ہیں، جو انسان زندگی کے سفر میں اپنے حافظے میں محفوظ کرتا رہتا ہے۔ بہت سی یادیں مٹ جاتی ہیں، […]
By Web Editor on April 12, 2019 house, in, opposition اہم ترین, خبریں, کالم
اپوزیشن ’’ان ہائوس ‘‘تبدیلی کیلئے آگے بڑھے اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار رہیگی، باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ’’ اعلیٰ قیادت‘‘ اور ’’مقتدر حلقوں ‘‘ کے درمیان ’’مفاہمت ‘‘پیدا کرنے کیلئے ’’رابطوں ‘‘ میں تیزی آگئی ہے جس سے حکومتی حلقوںمیں ’’اضطراب‘‘ کی کیفیت پائی جاتی ہے […]
By Web Editor on April 12, 2019 am, hands, Hussain, I, in, Khadim, law, Never, rizvi, take, the, will, writting اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لکھ کردیتا ہوں قانون کبھی ہاتھ میں نہیں لوں گا، خادم رضوی خادم رضوی لکھ کر دیں آئندہ لوگوں کو ایسی ہدایات نہیں دیں گے، لاہور ہائیکورٹ آج جیل میں ملاقات ہوگی،وکیل، ضمانت نہ ہوسکی، سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی لاہور: (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کی درخواست […]
By Web Editor on April 12, 2019 A, billionaire, got, I, If اہم ترین, خبریں, کالم
فرض کریں، کسی لاٹری میں میرا اربوں روپوں کا انعام نکل آیا ہے۔ میں نے قیمتی گھر خرید لیا، اعلیٰ درجے کی کار خرید لی، عزیز و اقارب کے حقوق پورے کر دیئے، سفید پوشوں کی ضروریات کے لئے رقم مختص کر دی، بیٹوں کو مستقبل کی فکروں سے آزاد کر دیا، بیگم کو زیورات […]
By Web Editor on April 12, 2019 is, like, No, nothing, that, there اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ دو کالموں پر بڑے دلچسپ تبصرے سننا پڑے۔ پتا نہیں لوگ حقائق بیان کرنے کو بھی کیوں سیاست کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں مثلاً ان کالموں کی اشاعت پر میرے پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے ہمدرد بڑے خوش تھے کہ میں نے حکومت کے خلاف بہت سخت لکھ دیا ہے۔ سماجی رابطوں میں […]
By Web Editor on April 11, 2019 abbasi, also, butt, change, finds, former, France, government, hanif, Honorable, in, industry, Javed, judiciary, medicine, N, of, PML, PML-N's, president, pride, robbery, the اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
مسلم لیگ ن کا فخر حنیف عباسی سرخرو، معزز عدلیہ تبدیلی حکومت میں میڈیسن انڈسٹری کے ڈاکو بھی ڈھونڈے، جاوید بٹ پیرس: (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے لیگی راہنما حنیف عباسی کے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا معطلی اور سرخروہونے پر انھیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے […]
By Web Editor on April 11, 2019 abbasi, accepted, bail, case, Ephedrine, hanif, leader, N, PML, punishment, quota, suspend اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے ایفی ڈرین کیس میں سزا یافتہ (ن) لیگی رہنما حنیف عباسی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، اس دوران حنیف عباسی کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ انسداد […]
By Web Editor on April 11, 2019 ask, Cabinet, from, May, the, you اہم ترین, خبریں, کالم
کراچی میں بلوچ کالونی پولیس اسٹیشن کے ساتھ کسٹم کا ڈائریکٹوریٹ ہے‘ آپ اگر ڈائریکٹوریٹ میں داخل ہوں تو آپ کو گیٹ کے اندر ایک بے یارومدد گار کنٹینر ملے گا‘ یہ بے یارومددگار کنٹینر دنیا کا قیمتی ترین کنٹینرہے‘ کیوں؟ کیونکہ یہ ہزاروں سال پرانی مورتیوں‘ بتوں اور مجسموں سے بھرا ہوا ہے‘ یہ مورتیاں کسٹم […]
By Web Editor on April 11, 2019 ..., and, came, Oil, out, the اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کی قسمت بدل چکی تھی، پچیس لاکھ بیرل یومیہ تیل کی پیداوار شروع ہوچکی تھی ،تیل کی قیمت اب پانی سے بھی سستی ہوچکی تھی، تیل کی دولت سے مالا مال پاکستان میں اب غیرملکی دیوانہ وار سرمایہ کاری کے لئے آنا شروع ہوچکے تھے ، لیکن حکومت نے چالاکی سے کام لیتے ہوئے […]
By Web Editor on April 11, 2019 Agro!, ghulam, one, rabbani, was اہم ترین, خبریں, کالم
میں ان دنوں بہت عجیب و غریب کیفیت سے گزر رہا ہوں آئے روز کسی کی جدائی کی خبر موصول ہوتی ہے۔ ابھی انوار قمر نے خبر دی کہ افتخار مجاز انتقال کر گیا ہے۔ ہر وقت ہنستا مسکراتا شخص اچانک دنیا سے روٹھ کر کسی اور دنیا میں چلا گیا۔ میں اپنے موبائل میں […]