By Web Editor on June 12, 2019 abbas, against, Arrest, Asif Ali Zardari, Berlin, condenmed, ex-pak, Ex.President, Germany, in, of, ppp, presdient, president, Protests, Shah, Zahid اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
برلن (نمائندہ خصوصی) سابق صدر پاکستان اور شریک چئیرمین آصف علی زرداری کی حالیہ گرفتاری کے حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے زیراہتمام ایک ہنگامی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی کے سینئر رہنما اور ورکرز نے اپنے جذبات اور پارٹی سے بے لوث وابستگی نیز پارٹی قیادت سے مکمل یکجہتی کا اظہار […]
By Web Editor on June 12, 2019 23-year, an, and, become, been, budget, domestic, example, expectations, France, friendly, give, has, have, History, in, is, Khan, leader, made, of, pakistan, possible, precise, PTI's, public, Relief, senior, steps, struggle, Tehreek-e-Insaf, the, to, Yasir اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئیر رہنما یاسر خان نے کہا ہے کہ بجٹ عوامی امنگوں کے عین مطابق اور عوام دوست ہے، عام آدمی کو بجٹ میں ہر ممکن ریلیف دینے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی 23 سال کی جدوجہد ملکی تاریخ میں مثال بن چکی ہے پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید […]
By Web Editor on June 12, 2019 Abid, accountability, any, Corrupt, discount, economic, first, For, France, is, Malik, No, nominated, pakistan, president, priority, second, stability, start, successful, Tehreek-e-Insaf, the, was, will اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
نامزد صدر تحریک انصاف فرانس ملک عابد نے کہا ہے کہ پہلی ترجیح معاشی استحکام تھا۔ کامیاب ہوگئے۔ دوسری ترجیح احتساب ہے۔ اب شروع ہوگا۔ اب کسی کرپٹ کے لیے کوئی رعایت نہیں۔ اقتصادی حالات بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ اب ہر کرپٹ سے لوٹی ہوئی دولت اکھٹی کریں گے۔ پیرس: (نمائندہ خصوصی) انہوں نے مزید […]
By Web Editor on June 12, 2019 8, Athara, BAQI, chowk, e, Explore, from, hazari, inhedam, jannatul, Layyah, Matmi, peaceful, Protests, road, Shawal, youm اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اٹھارہ ہزاری: (سبطین عباس ساقی) 8 شوال یومِ انہدام جنت البقیع۔ حسبِ فرمان قائد ملت جعفریہ پاکستان آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی، زیرِ انتظام، تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان، رضاکار مختار فورس، ابراہیم اسکاؤٹس، مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور مختار جنریشن بسلسلہ یومِ انہدام جنت البقیع، پر امن احتجاجی ماتمی جلوس لیہ روڈ چوک […]
By Web Editor on June 12, 2019 bides, cash, harrapa, in, jewelery, jewelry, limits, millions, of, rupeeses, shop, station, stolen, the, Theft اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تھانہ ہڑپہ کی حدود میں جیولر کی دکان پر ہزاروں روپے نقدی کے علاوہ لاکھوں کے زیورات چوری ہڑپہ: (نمائندہ خصوصی: منیر ساجد) ہڑپہ عائشہ جیولر پر رات گئے نامعلوم چوروں نے دکان کے تالے توڑ کروہ سیف الماری جس میں ہزاروں روپے نقدی کے علاوہ لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات رکھے ہوئے تھے […]
By Web Editor on June 12, 2019 2019, australia, cricket, cup, live, match, Now, pakistan, v, watch, World اشتھارات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کالم, کھیل
Australia v Pakistan: Cricket World Cup 2019 – live Match watch now for live video just copy the link below and paste in your browser: blob:https://www.shaamtv.com/b84c33f8-c532-480e-af54-f0f936c59cb0 for live video just click on link below: https://www.shaamtv.com/?c=25 for live score just watch: * D Warner crossed 50 🎆 * AUS 146/0 22.0 Ov A Finch […]
By Web Editor on June 12, 2019 court, district, fight, in, jhang, lawyers اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
جھنگ: ضلع کچہری میں وکلاء کی لڑائی جھنگ: (نمائندہ خصوصی: سبطین عباس ساقی) نائب صدر ڈسرکٹ بار جھنگ نصرت بخاری ایڈووکیٹ کی فائرنگ۔ فائرنگ سے ساتھی وکیل محمود الحسن زخمی، ہسپتال منتقل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 172
By Web Editor on June 12, 2019 26, Hamza, handed, June, NAB, on, over, physical, remand, Shahbaz, Sharif, till اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: احتساب عدالت نے کرپشن کے مقدمات میں ملوث مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف کو 26 جون تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا نیب نے عدالت سے حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ لینے کی استدعا کی تھی۔آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ ن […]
By Web Editor on June 12, 2019 Future, of, ppp اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ آصف زرداری کی گرفتاری سے اپوزیشن کو بہت فائدہ ہوگا بجٹ اجلاس ہے تو اب گرما گرمی پارلیمنٹ کے اندر بھی ہو گی پارلیمنٹ کے باہر بھی۔ تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اب بڑی خطر ناک صورتحال میں چلی گئی ہے، سلیم صافی […]
By Web Editor on June 12, 2019 1944, 6, June, lesson اہم ترین, خبریں, کالم
پہلے بھی کئی بار عرض کر چکا ہوں کہ ہم کالم نگاروں کا قبیلہ ہمیشہ سے داخلی/ مقامی سیاسی موضوعات پر قلم فرسائی کرنے کی عادت میں مبتلا رہا ہے۔ ایسا کرنا اچھی بات ہے لیکن اس بات میں برائی کا پہلو یہ ہے کہ آپ جس بھی سیاسی موضوع پر لکھیں گے وہ متنازعہ […]
By Web Editor on June 11, 2019 2019/20, budget, Complete, description, on, only, Urdu, yes اشتھارات, اہم ترین, خبریں, کالم
Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 540
By Web Editor on June 11, 2019 Altaf, Arrest, Hussain, imran, in, Khans, of, role اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کو آج لندن میں گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی اور قائد کو لندن میں گرفتارکر لیا گیا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صبح سویرے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کے گھر پر چھاپہ مارا۔ […]
By Web Editor on June 11, 2019 address, imran, Khan, Minister, nation, prime, the, tonight, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج رات قوم سے خطاب کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سوا نو بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نئے مالی سال کے بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ جبکہ […]
By Web Editor on June 11, 2019 asked, be, court, DG, high, islamabad, NAB, personalized, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران جواب جمع نہ کرانے پر ڈی جی نیب کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر دائر درخواست کی سماعت […]
By Web Editor on June 11, 2019 ali, and, asif, By, charge, Co-Chairman, face, former, is, of, pakistan, party's, peoples, president, the, what, Zardari اہم ترین, خبریں, کالم
اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد قومی احتساب بیورو نے انھیں گرفتار کر لیا ہے۔ نیب نے اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت میں اس حوالے سے عبوری ریفرینس بھی دائر کر رکھا ہے۔ آصف زرداری کا […]
By Web Editor on June 11, 2019 After, Eid, political, temperature اہم ترین, خبریں, کالم
ماہِ رمضان گذر گیا، عید بھی گذر گئی۔ گرمی کی شدت میں البتہ مزید اضافہ ہو گیا ہے، کہا جا رہا ہے کہ ٹمپریچر ابھی بڑھے گا، موسمیاتی اور سیاسی دونوں ٹمپریچر بڑھتے نظر آتے ہیں۔ایک صاحب سے پوچھا کہ اتنی زیادہ گرمی میں سیاسی ٹمپریچر کیسے بڑھ سکتا ہے، ایسے موسم میں تو لوگ […]
By Web Editor on June 11, 2019 Army, done, Pak, well اہم ترین, خبریں, کالم
پاک فوج کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے رضاکارانہ اپنے دفاعی بجٹ میں کٹوتی کر دی ہے۔ ایک ایسے علاقائی سنریو میں کہ جہاں پاکستان کو بہت سے دشمنوں کا سامنا ہے اور پاکستانی کرنسی کی قدر بھی آناً فاناً گری ہے، دفاعی اخراجات میں یہ کٹوتی (خواہ اس کا حجم […]
By Web Editor on June 11, 2019 cup, Dhawan, DUE, For, from, injury, opener, out, Shikhar, the, three, thumb, to, weeks, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لندن: بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج اوپنر شیکھر دھون انگوٹھے کی انجری کے باعث ورلڈکپ سے تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا اسکین کیا گیا جس کی رپورٹ کے […]
By Web Editor on June 11, 2019 God, has, Mercy, on, pakistan اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر آصف علی زرداری ، حمزہ شہباز اور قائد ایم کیوایم کی گرفتاری پر اپنا ردعمل ظاہر کردیا ہے، انہوں نے کہاہے کہ اللہ تعالی کو پاکستان پر رحم آگیا ہے، جو لوگ پکڑے جارہے ہیں اس سے ہمیں فائدہ ہوگا۔ کرپٹ افراد کی آگے بھی گرفتاریاں ہوں […]
By Web Editor on June 11, 2019 10-day, A, ali, asif, former, handed, NAB, over, physical, president, remand, to, Zardari اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں گرفتار سابق صدر آصف زرداری کو 10 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ نیب نے گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے آصف زرداری کی مستقل ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر انہیں زرداری ہاؤس سے گرفتار کیا تھا۔ نیب کی جانب […]
By Web Editor on June 11, 2019 Altaf, Arrest, government, Hussain, leader, MQM, of, on, pakistan, request, the, was اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: معروف صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری حکومت پاکستان کی درخواست پر کی گئی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق الطاف حسین پر منی […]
By Web Editor on June 11, 2019 'Allied', angry, Arrest, asif, governments, important, Most, of, on, party, the, was, Zardari اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: سربراہ بلوچستان نيشنل پارٹی (بی این پی) سردار اختر مینگل نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقا ت کی اور سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری پر اظہار یکجہتی کیا۔ اس اہم ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور اختر مینگل کے درمیان ملکی و سیاسی […]
By Web Editor on June 11, 2019 Bilawal, face, on, smile, Zardari's اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب کی خصوصی ٹیم نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نیب کی ٹیم نے اسلام آباد میں موجود زرداری ہاؤس سے آصف علی زرداری کو گرفتار کیا۔ گرفتاری کے موقع پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کے […]
By Web Editor on June 11, 2019 and, australia, between, Bouncy, bowlers, fast, For, in, match, pakistan, ready, the, wicket اہم ترین, خبریں, کھیل
ٹاؤنٹن: پاکستان کو ہروانے کیلئے آئی سی سی نے چال چل دی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں فاسٹ باولرز کیلئے باؤنسی وکٹ تیار کر لی گئی، کینگروز کی ٹیم کو زیادہ فائدہ پہنچنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز شیڈول پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ سے قبل قومی ٹیم کیلئے […]