By Web Editor on September 25, 2017 accountability, assets, case, court, dar, Finance, in, ishaq, Minister, presented, Unsecured اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ناجائز اثاثہ جات کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہوئے جہاں عدالت نے ملزم پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقرر کردی ہے۔ قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراء کے بعد وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتساب عدالت میں جج محمد بشیر کے روبرو پیش ہوئے، دوران سماعت جج […]
By Web Editor on September 25, 2017 Arab, Emirates, home, in, series, settled, Shaheen's, the, United اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: سری لنکا کے خلاف تینوں طرز کی کرکٹ میں رنگ جمانے کیلیے شاہینوں نے متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر اپنے پنجے گاڑ دیے، باقاعدہ ٹریننگ کا آغاز پیر سے ہوگا۔ کپتان سرفراز احمد نے حریف سائیڈ کیلیے خطرے کے گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ ہر کپتان کی کوشش ہوتی ہے کہ پہلے میچ […]
By Web Editor on September 25, 2017 allowed, appeal, benazir, government, murder, prosecutor, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: حکومت نے بھی سرکاری طورپرسابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کو لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پولیس افسران کی سزاؤں میں اضافہ،بری کیے گئے پانچوں ملزمان کو سزائے موت دلانے اور سابق صدر جنرل پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ ری اوپن کرکے اس کی سماعت شروع کرنے کی استدعا […]
By Web Editor on September 25, 2017 be, could, fear, money, not, of, released, stuck, Umrah, visas, Visitors اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ ویزوں کا اجرا شروع نہ ہوسکا، عمرہ زائرین نے ٹکٹیں بک کرالی ہیں زائرین کی بھاری رقم پھنسنے کا اندیشہ ہے، سعودی حکومت نے اپنی نئی پالیسی کے تحت محرم الحرام کے مہینے میں بھی عمرہ ویزے جاری کرنے کا اعلان کیا تھا توقع ہے کہ عمرہ ویزوں کا اجرا جلد […]
By Web Editor on September 25, 2017 from, Khattak, on, our, Peace, pervez, protect, put, terror, terrorism, the, to, we, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن سے ہماری دائمی خوشحالی کے راستے نکلتے ہیں۔ اس لیے دنیا پاکستان کی اس ضرورت بلکہ مجبوری کو کیوں نہیں سمجھتی کیونکہ افغانستان میں بدامنی کے ساتھ ہی نہ صرف پورے پاکستان کا امن متاثرہوا بلکہ لاکھوں افغان مہاجرین کی وجہ سے […]
By Web Editor on September 25, 2017 Angela, chancellor, Chances, choosing, For, fourth, Merkel, of, time اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جرمن چانسلر انجیلا مارکل چوتھی بار مسلسل کامیابی حاصل کرنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں اور غالب امکان یہی ہے کہ وہ جرمن چانسلر منتخب ہوجائیں۔ ان کی سابق حلیف جماعت ایس پی ڈی بیس فیصد ووٹ تک محدود ہے اور اس نے آئندہ اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمنی کے وقت کے […]
By Web Editor on September 25, 2017 arrives, Finance, from, islamabad, London, Minister, prime, the, to, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ لندن سے اسلام آباد واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم نیو یارک اور لندن کے 7روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچے ہیں۔ انہیں ہائی کمشنر سید ابن عباس نے لندن ایئر پورٹ پر رخصت کیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی ان کے ہمراہ اسلام آباد […]
By Web Editor on September 25, 2017 11, After, controlled, factory, fired, hours, Karachi., was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی شفیق موڑ کے قریب گتے کی فیکٹری میں لگی آگ پر گیارہ گھنٹوں کے بعد قابو پالیا گیا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق کے آگ بجھانے کے عمل میں 9 فائر ٹینڈرز، 4واٹر باؤزر، 2 اسنارکل اور ایک ٹینکر نے حصہ لیا۔ آگ بجھاےت جانے […]
By Web Editor on September 25, 2017 ANYBODY, be, can, Kapoor, maira, meet, of, respect, Rishi, son, whoever اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: رشی کپور کا کہنا تھا کہ کوئی بھی اس بارے میں زیادہ نہیں جانتا، دونوں کے حوالے سے خبریں محض افواہیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ماہرہ خان اور رنبیرکپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا طوفان اٹھا تو اداکار کے والد بھی معاملے میں کود […]
By Web Editor on September 25, 2017 also, ban, in, included, Korea:, list, north, travel, USA اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکا شمالی کوریا سے بے حد ناراض، سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا کو بھی شامل کرلیاگیا۔ سفری پابندیوں کی نئی فہرست میں شمالی کوریا، صومالیہ اور چاڈ کا نام شامل کیا گیا ہے، جبکہ ایران، لیبیا، شام، ونیزویلا اور یمن کا نام پہلے ہی فہرست کا حصہ تھا، سوڈان کا نام اس […]
By Web Editor on September 25, 2017 former, from, home, London, Minister, Nawaz, prime, returned, Sharif اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 سے لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ان کے طیارے نے اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا، جس کے بعد وہ اسلام آباد کے پنجاب ہاؤس کیلئے روانہ ہوگئے۔ نوازشریف کے استقبال کے لیے ایئر پورٹ پر اسپیکر قومی اسمبلی […]
By Web Editor on September 25, 2017 27:, assets, at, be, crime, dar, indicted, individual, ishaq, on, reference, september, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 27ستمبر کی تاریخ مقررکردی ہے۔ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ہوئی، جو کیس کی تیسری سماعت تھی۔ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی پہلی سماعت 14 […]
By Web Editor on September 24, 2017 A.S, ar, bin, Hurr, Karbala, of, Riyahi, role, the, Yazeed اہم ترین, خبریں, کالم
کربلا کے ہر کردار میں یہ خصوصیت ہے کہ انسان جس بھی کردار کا احوال پڑھے یا مصائیب سُنے تو ایک لمحے کیلئے دل میں یہ خیال پیدا ہوتا ہے کہ شاید وہ سب سے زیادہ رقت اسی کردار کے ذکر پر محسوس کررہا ہے۔ مسلم بن عقیلؑ سے شروع کریں جو شہید تو ذی […]
By Web Editor on September 24, 2017 A.S, Hussain, Imam, wisdom اہم ترین, خبریں, کالم
مقدمہ اس سے پہلے کہ اصلی گفتگو میں وارد ہوں اور شخصیت امام حسین (ع) کے بارے میں کچھ لکھیں اپنے فہم و ادراک کے مطابق سید الشہداء امام حسین (ع) کی معرفت کے سلسلے میں کچھ باتیں مقدمہ کے طور پر پیش کرتے ہیں: ۱: ا س بات میں کسی اسلامی مذہب کے درمیان […]
By Web Editor on September 24, 2017 another, film, in, included, land, My, Oscar, Pakistani, pure, race اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کیلئے بنائی جانے والی فلم میں سوہائے ابڑو، سلمان احمد، رضیہ ملک، طیب افضل اور ایمان فاطمہ کاسٹ میں شامل ہیں آسکر ایوارڈ 2017 کی ریس میں ایک اور پاکستانی فلم مائی پیور لینڈ بھی شامل ہوگئی۔ فلم برطانوی نژاد پاکستانی فلم میکر سرمد مسعود کی سندھ میں […]
By Web Editor on September 24, 2017 A, By, chemical, drowning, Haidri, Ibrahim, in, Karachi., killed, laborers, Tank, three, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری کے قریب کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں نکال لیا گیا۔ شہر قائد میں ایک اور المناک حادثہ، کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں مرغیوں کی فیڈ بنانے والی فیکٹری کے کیمیکل ٹینک میں ڈوب کر تین مزدور جاں بحق […]
By Web Editor on September 24, 2017 After, deal, experience, has, iran, left, missile, not, nuclear, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایران کے میزائل تجربے کے بعد نیوکلیئر ڈیل باقی نہیں رہی،صدر ڈونلڈٹرمپ کااعلان،امریکی دھمکیوں کےجواب میں ایران نے 2 ہزارکلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیاتھا ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ میزائل تجربہ کامیاب رہا لیکن یہ تجربہ کب کیا گیا اسے بارے میں تفصیلات […]
By Web Editor on September 24, 2017 Army, at, firing, girl, Indian, Martyred, Nakyal, of, sector, the, unprovoked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کنٹرول لائن پر نکیال سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے ایک لڑکی شہید اور 2 شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کابھرپور جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے چھوٹے ہتھیاروں اور مارٹر گنوں سے آبادی کو نشانہ بنایا، جس […]
By Web Editor on September 24, 2017 Asia, in, India, is, lodhi, Maleeha, mother, of, South, terrorism, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کوکرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت جنوب ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا جنرل اسمبلی میںخطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قائداعظم پر تنقید کرنے والوں کے ہاتھ گجرات میں مسلمانوں کے […]
By Web Editor on September 24, 2017 fixing, from, like, lost, player, Sarfraz, Sharjeel, spot, the اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنے آنا بدقسمتی تھی، شرجیل خان جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا۔ وہ ایک ایسے اوپنر تھے جو ٹیم کو بہترین آغاز دینے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ ہفتے کو پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہر […]
By Web Editor on September 24, 2017 against, lanka, National, play, reached, series, sri, team, the, to, UAE اہم ترین, خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے۔ ٹیم سری لنکا کے خلاف 2ٹیسٹ میچز،5 ون ڈے اور 3 ٹی 20 کھیلے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور سے متحدہ عرب امارات پہنچی، قومی کرکٹ اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 عہدے […]
By Web Editor on September 24, 2017 chancellor, choose, German, new, people, the, today, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اگلا جرمن چانسلر کون ہوگا؟ جرمنی کے عام انتخابات آج ہورہے ہیں، قدامت پسند کرسچن ڈیموکریٹک پارٹی کی انجیلا مرکل اور بائیں بازو کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے مارٹن شُلس کے درمیان کڑا مقابلہ متوقع ہے۔ دارالحکومت برلن میں پولنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوگا، پولنگ شام 6چھ بجے […]
By Web Editor on September 24, 2017 Arsalan, be, buried, Lieutenant, Martyred, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
خیبر ایجنسی کی وادی راجگل میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملےمیں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان کی تدفین آج ہوگی۔ 22 سالہ کمانڈنگ آفیسر لیفٹننٹ ارسلان عالم کی تدفین آج فوجی اعزاز کے ساتھ ہوگی۔ خیبر ایجنسی میں جام شہادت نوش کرنے والے شہید لیفٹیننٹ ارسلان عالم کی راولپنڈی میں رہائش گاہ پر […]
By Web Editor on September 24, 2017 A, By, Dir, fire, house, in, killed, people, six, the, Upper, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
دیر بالا کے علاقے ڈوگ درہ میں مکان میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔سردی سےبچنےکےلیے کمرے میں آگ جلائی گئی تھی۔ پولیس کے مطابق ڈوگدرہ کےپہاڑی علاقے کے ایک گھر میں آگ لگ گئی جس سے 2 خواتین، 3 بچے اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا […]