By Web Editor on September 23, 2017 and, face, happy, Herath, Lankan, Misbah, not, of, spinner, to, YOUNUS اہم ترین, خبریں, کھیل
سری لنکن کرکٹ ٹیم کمار سنگاکارا، مہیلا جے وردھنے اور تلکارتنے دلشان کی ریٹائرمنٹ کے بعد اوسط درجے ٹیم دکھائی دینے لگی۔ زمبابوے، بنگلہ دیش اور بھارت کے ہاتھوں مسلسل ناکامیوں نے اس سے سخت بحرانی کیفیت میں مبتلا کررکھا ہے۔ اس حالات میں بھی سری لنک اسپنر رنگانا ہیراتھ کا خیال ہے امارات میں […]
By Web Editor on September 23, 2017 Amir, decision, divorces, Faryal, For, Forgiveness, Khan, of, on, still, thank, the, you اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان اہلیہ فریال مخدوم کی جانب سے معافی مانگنے کو بھی کسی خاطرمیں نہیں لائے اور کہہ دیا کہ وہ طلاق دینے کے فیصلے پر قائم ہیں۔ سوشل میڈیا پر فریال مخدوم کے نام اپنے پیغام میں عامرخان نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ فریال کی جانب سے میری […]
By Web Editor on September 23, 2017 6, Hurricane, in, island, killed, Maria, people, Puerto, Rico اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سمندری طوفان ماریا کی تباہ کاری کے نتیجے میں کریئبین میں واقع امریکی جزیرے پورٹو ریکو میں 6 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ مقامی میڈیا نے ان ہلاکتوں کی تعداد 30بتائی ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ قدرتی آفت مزید تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔ کریئبین کے کئی جزائر […]
By Web Editor on September 23, 2017 are, dogs, Jong-un, kim, loud, respond, Scared, the, to, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان نے امریکی صدر ٹرمپ کی اقوام متحدہ میں تقریر پر براہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ ٹرمپ کو دھمکیوں بھری تقریر کی قیمت چکانی پڑے گی، خوف زدہ کتے اونچا بھونکتے ہیں۔ کم جونگ ان نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ کو سٹھیایا ہوا […]
By Web Editor on September 23, 2017 along, Barakat, columnist, daughter, murdered, Orouba, syrian, was, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
معروف شامی کالم نگار عروبہ برکات اور ان کی بیٹی حلا برکات کو ترکی کے شہر استنبول میں قتل کر دیا گیا ہے۔ ترک پولیس کو دونوں ماں بیٹی کی لاشیں ان کے فلیٹ سے ملی ہیں۔ عروبہ کی ہمشیرہ شذی برکات کے مطابق ان کی بہن گزشتہ چالیس برسوں سے اخبار کے پہلے صفحے […]
By Web Editor on September 23, 2017 London, meet, ministers, Nawaz, prime, to, today, visit, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نیویارک سے لندن پہنچ گئے جہاں وزیراعظم آج پاکستانی وقت کےمطابق دوپہر 2بجےنوازشریف سےملاقات کریں گے شاہد خاقان عباسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد یہاں پہنچے ہیں ۔ وہ لندن میں قیام کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ شہباز شریف آج لندن روانہ ہو […]
By Web Editor on September 23, 2017 and, brother, faithful, Sharif, Shehbaz, stay, will, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے بہاولپور ڈویژن کے ایم این ایز نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھائی سے مخلص اور وفا دار تھا اور ہمیشہ رہوں گا۔ والدین نے بڑوں کا احترام […]
By Web Editor on September 21, 2017 A, action, central, Explore, in, jail, Jihadi, karachi, Karachi., large, Literature, number, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: سینٹرل جیل میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے سرچ آپریشن کیا ہے جس کے دوران بڑی تعداد میں جہادی لٹریچر برآمد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے کے بعد شروع ہونے والا یہ آپریشن چار گھنٹے تک جاری رہا جس کے دوران 100 سے زائد ریپڈ رسپانس فورس کے […]
By Web Editor on September 21, 2017 and, Dirham, dollars, euro, of, pounds, riyal, stable, the, value اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: روپے کی قدر میں مزید کمی ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید بڑھوتری ، 106 روپے 30 پیسے کا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو اور پائونڈ سمیت دیگر کرنسیوں کی قدر روپے کے مقابلے مزید مضبوط ہوگئیں، اوپن مارکیٹ میں ڈالر، یورو، پائونڈ، درہم اور سعودی رالن کی طلب اچانک بڑھ […]
By Web Editor on September 21, 2017 2, 4, Abid, ali, areas, city, Claims, done, hours, in, is, load, Rural, shedding, sher اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: موجودہ دور حکومت میں 7750 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئی، کہیں بھی چار گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی، توقع ہے رواں سال کے آخر تک پیداوار20 ہزار 988 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی: وفاقی وزیر توانائی سپیکرسردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر توانائی […]
By Web Editor on September 21, 2017 bet, confession, Dutt, Me, Sanjay, Shoes, wife, with اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ میں منابھائی کے نام سے مشہوراداکار سنجے دت نے اپنی اہلیہ مانیتا دت کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بیوی انہیں جوتوں سے مارتی ہے۔ سنجے دت کا شمار بالی ووڈ کے سنجیدہ اداکاروں میں ہوتا ہے جب کہ ماضی میں ان کے بے تحاشہ غصے […]
By Web Editor on September 21, 2017 15, Anushka, break, hours, in, what, with, years اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حال ہی میں ماضی میں اپنے ساتھ ہونےوالی ناانصافیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔ اداکارہ انوشکا شرما کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام فلمسازوں کی اپنی فلم کے لیے پہلی پسند انوشکا […]
By Web Editor on September 21, 2017 145, 30, degrees, get, in, Indian, Professor, years اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی شہر چنائےسے تعلق رکھنے والے پارتھیبن نامی پروفیسر نے 30 برس کی سخت محنت اور تعلیمی دلچسپی برقرار رکھتے ہوئے 145 ڈگریاں حاصل کرلی ہیں۔ تعلیمی سند حاصل کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اس کیلئے سخت محنت کی ضرورت ہوتی ہے تاہم پارتھیبن نے ڈگری لینا بچوں کا کھیل مان لیا ہے۔ […]
By Web Editor on September 21, 2017 'sab, Attaullah, Esakhelvi, hai', Khan, maya, media, on, popular, social, song اہم ترین, خبریں, شوبز
معروف لوک فنکار و گلوکار عطااللہ عیسیٰ خیلوی کا نیاگیت سب مایہ ہے ‘ کو سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی ملی ہے۔ ایک میوزک پروگرام میں گایا گیا گیت ’سب مایا ہے ‘ میں عطا اللہ کے ساتھ ان کے بیٹے سانول عیسی خیلوی نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ اس گیت کو […]
By Web Editor on September 21, 2017 captain, come, in, international, pakistan, play, teams, to, UK, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
یو کے الیون کے کپتان نے کہا کہ ہم جہاں بھی گئے ہمارا کھلے دل سے استقبال کیا گیا، دنیا کے لیے پیغام ہے کہ مزید بین الاقوامی ٹیموں کو کرکٹ کھیلنے پاکستان آنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف کرکٹ ٹیم بلکہ پاکستانی قوم بھی کھلے دل کی مالک اور مہمان نواز […]
By Web Editor on September 21, 2017 activities, Day, earthquake, horrific, mexico, of, on, rescue, second, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میکسیکو میں آنے والے ہولناک زلزلے کے دوسرے دن امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ ریسکیو ٹیم نے کئی گھنٹوں بعدعمارت کے ملبے سے67 سالہ شخص اوراسکول کی بچی کو زندہ نکال لیا،زلزلے سے 250 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ میکسیکو میں زلزلے سے تباہ ملبے کا ڈھیر بنی عمارتوں میں زندگی کی تلاش جاری ہے، […]
By Web Editor on September 21, 2017 Arabia, ban, Calls, ends, in, internet, on, saudi اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعود ی عرب میں انٹرنيٹ کے ذريعےٹيلی فون کالز پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ سعودی عرب کے ٹیلی کام ريگوليٹر سی آئی ٹی سی کے ترجمان عبدل ابو حميد نے بتایاکہ واٹس ايپ، فيس بک اور اسکائپ جيسے پيلٹ فارمز پر کال کرنے کی سہولت گزشتہ رات مقامی وقت کے مطابق 12 بجے سے […]
By Web Editor on September 21, 2017 champion, Charges, corruption, If, imran, is, Khan, prove, Shahbaz, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے عمران خان پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس شخص کو آدھے گھنٹے پہلے کے اپنے ہی الفاظ کا پتا نہ ہو اس سےکیا توقع کی جاسکتی ہے۔ ڈیرہ غازی خان میں سڑک کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]
By Web Editor on September 21, 2017 11, be, in, likely, million, production, season, sugar, this, to, tonnes اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: عالمی سطح پر چینی کی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے ، گنے کی فصل کا ہدف 6 کروڑ 85 لاکھ ٹن رکھا گیا ہے رواں سیزن میں چینی کی پیداوارمقامی طلب سے 11 لاکھ ٹن زائد رہنے کا امکان ہے۔ مالی سال 18-2017 میں چینی کی کُل پیداوار 67 لاکھ ٹن رہنے کا […]
By Web Editor on September 21, 2017 133, beat, By, media, pakistan, runs, UK, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
میرانشاہ: پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے 253 رنز بنائے ، یوکے میڈیا الیون 7 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا سکی پاکستان الیون نے یوکے میڈیا الیون کو دوستانہ ٹی ٹونٹی میچ میں 133 رنز سے شکست دے دی ۔ میرانشاہ میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان الیون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 […]
By Web Editor on September 21, 2017 38th, birthday, celebrating, chris, Gayle, indies, is, player, West اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: دھواں دھار بلے بازی کرنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی ون ڈے میں زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بھی سکور کر چکے ہیں ویسٹ انڈیز کے اٹیکنگ بلے باز کرِس گیل 38 برس کے ہو گئے، بیٹسمین آج بھی حریف بائولرز کیلئے خطرے کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ جارحانہ بیٹنگ ہو یا ہلہ گلہ، کرس گیل […]
By Web Editor on September 21, 2017 Committee, dar, Finance, For, ishaq, recommendation, resign, senate, standing اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ملک اور جمہوریت کے مفاد میں وزیر خزانہ عہدہ چھوڑ دیں: سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر فتح حسینی کا مشورہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے استعفے کی سفارش کر دی۔ سلیم مانڈوی والا اور سینیٹر فتح حسینی نے مشورہ دیا کہ ملک اور جمہوریت کے مفاد […]
By Web Editor on September 21, 2017 against, campaign, financing, For, foreign, Geneva, India, is, office, pakistan, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں پاکستان مخالف مہمات جاری ہیں اور بھارت ان میں براہ راست ملوث رہا ہے اب بھی جنیوا میں پاکستان مخالف مہم چلانے والی بلوچستان ہاؤس نامی نام نہاد تنظیم کی فنڈنگ بھارت نے ہی کی ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان […]
By Web Editor on September 21, 2017 bring, court, high, incident, lahore, model, of, order, report, the, to, town اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دے دیا ہے. لاہور ہائی کورٹ میں متاثرین کی جانب سےجوڈیشل کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر لانے کے لیے درخواست دائر کی گئی تھی جس پر آج عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا […]