By Web Editor on September 15, 2017 appeal, be, expected, Fazl-ur-Rehman, it, Maulana, rejected, that, the, was, would اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ توقع تھی کہ اپیلیں مسترد ہی ہوں گی تاہم کچھ فیصلے تاریخ پر چھوڑنے چاہئیں جب کہ ایسے فیصلے دنیا میں نظیر کے طور پر استعمال نہیں ہوتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل […]
By Web Editor on September 15, 2017 crores, Eighty, followers, Khans, lakh, reached, shahrukh, to, Twitter, two اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: سلمان خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ چھپن لاکھ ، عامر خان کے مداحوں کی تعداد دو کروڑ انیس لاکھ ہے سپر سٹار شاہ رخ خان ٹویٹر پر بھی کنگ خان بن گئے ۔ اداکار کے فالورز کی تعداد دو کروڑ اسی لاکھ تک پہنچ گئی ۔ بالی ووڈ کے لیڈنگ خانز میں سے […]
By Web Editor on September 15, 2017 -lahore, 2, 3, at, Bedian, children, crushed, injured, killed, road, truck اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا، جاں بحق ہونے والے بچوں میں 10سالہ عادل، 8 سالہ انیس اور اڑھائی سالہ فاطمہ شامل ہیں لاہور میں بیدیاں روڈ پر ٹرک نے 4 بچوں کو کچل ڈالا، حادثے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تیز رفتار ٹرک نے 4 […]
By Web Editor on September 15, 2017 akama, behind, billions, is, laundering, money, of, rupees اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: جی ٹی روڈ ریلی عدلیہ کو دباؤ میں لانے کیلئے نکالی گئی، ساری مہم کا مقصد نگران جج کو ہٹانا تھا: چیئرمین پی ٹی آئی کا دعویٰ چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہور سے خوف ختم ہو رہا ہے، این اے 120 کی عوام عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے۔ […]
By Web Editor on September 15, 2017 against, Anusha, appointed, decision, gives, Judge, monitoring, NAB, Rahman, the, Us, was, who اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ہمارے دلائل نہیں مانے گئے، عوام اور تاریخ ثابت کرے گی کہ یہ فیصلہ درست تھا یہ نہیں: بیرسٹر ظفر اللہ کی میڈیا گفتگو مسلم لیگ (ن) کی رہنما انوشہ رحمان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نظر ثانی اپیلوں کو مسترد کرنا ہمارے لئے مایوسی کی بات ہے۔ […]
By Web Editor on September 15, 2017 25, and, arrested, be, commission, election, imran, Khan, of, on, order, presented, september, should, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وارنٹ میں عمران خان کا بنی گالہ کا پتہ اور تحریک انصاف کا بلیوایریا آفس والا پتہ درج ہے، عمران خان کو ضمانت کے لیے 1 لاکھ روپے کے مچلکے اور دو شخصی ضمانتیں دینا ہونگی۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کا نوٹس ایس ایس پی آپریشن کو ارسال […]
By Web Editor on September 15, 2017 blast, in, injured, London, Many, peoples, the, train, underground اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: دھماکے کے بعد بھگڈر مچ گئی، کئی افراد کے چہرے جھلس گئے، ٹیوب سٹیشن پر پولیس اور ایمبولینسز پہنچ گئی ہیں: میڈیا رپورٹس جنوبی لندن میں پارسن گرین انڈرگراؤنڈ ریلوے سٹیشن میں ٹرین میں دھماکا ہوا ہے، جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ لندن کے پارسن گرین انڈر گراؤنڈ سٹیشن میں مقامی وقت کے مطابق […]
By Web Editor on September 15, 2017 drama, Foreigner, fTrailer, full-action, new, of, released, the, thrillar, Trailer اہم ترین, خبریں, شوبز
معروف ایکشن ہیرو جیکی چین کے مداح تیار ہو جائیں کیونکہ نئی ایکشن فلم دی فورنر’کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ہدایتکار مارٹن کیمبل کی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ریسٹورٹ کے مالک کے گِرد گھوم رہی ہے جس کی بیٹی بم دھماکے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہے ۔ بیٹی کی موت […]
By Web Editor on September 15, 2017 another, Balan, in, of, style, Sulu, Tumhari, unique, Vidya اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کی نئی فلم ’تمہاری سلو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ کئی سنجیدہ کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن اب اپنی نئی فلم میں لوگوں کو ہنساتی نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن سریش تری وینی کی ہدایت کاری میں […]
By Web Editor on September 15, 2017 A, Anil, failed, fanney, in, Kapoor, Khan, of, play, role, singer, the, will اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ اداکار انیل کپورفلم ”فینی خان “ میں ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے۔ بالی وڈ ہدایتکار راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم ”فینی خان “میں انیل کپور ناکام گلوکار کا کردار ادا کریں گے جبکہ ایشوریہ رائے بچن مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فلم میں ایشوریہ رائے ،راج کمار راؤ، انیل کپور […]
By Web Editor on September 15, 2017 donated, Francia, Gomez, kidney, of, Raisa, Selena, the, transplant اہم ترین, خبریں, شوبز
امریکی گلوکارہ سیلینا گومز نے عوام کے سامنے نہ آنے کی وجہ کا حیران کن انکشاف کیا ہے، انہوں نے کہا کہ لوپس کے مرض کی وجہ سے ان کے گردے کا ٹرانسپلانٹ ہوا ہے جبکہ انہیں گردہ عطیہ کرنے والی ان ہی کی قریبی دوست فرانسیا رئیسہ ہیں۔ 25 سالہ گلوکارہ نے کہا کہ […]
By Web Editor on September 15, 2017 "Saawan", be, colorful, movie, of, premier, released, the, today, will اہم ترین, خبریں, شوبز
کلاکار فلم پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم’ساون‘ کا رنگا رنگ اور شاندار پریمیئر اچی کے مقامی سینما گھر میں منعقد ہوا جس میںفلم کی کاسٹ، شوبز کی معروف شخصیات، عوام اور میڈیا کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شائقین نے ’پولیو اور بچوںکے اغوا‘ جیسے حساس موضوع پر تخلیق کی گئی منفرد […]
By Web Editor on September 15, 2017 Achievements, AMERICAN, hijab, model, of, unique, wearing اہم ترین, خبریں, شوبز
یوں توآپ نے اکثر ماڈلز کونت نئے ملبوسات پہننے مخصوص انداز میں ریمپ پر واک کرتے دیکھا ہوگا لیکن فیشن کی دنیا میں ان دنوں جس ماڈل کے چرچے ہیں وہ ایک ایسی امریکی ماڈل ہیں جوحجاب لیتی ہیں اور یہی حجاب ان کی منفرد پہچان بن گیا ہے۔ منی سوٹا سے تعلق رکھنے والی […]
By Web Editor on September 15, 2017 again, chance, come, get, I, If, imran, pakistan, Tahir, to, will اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستانی نژاد جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ مستقبل میں بھی ورلڈ الیون یا جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان کے دورے کا موقع ملا تو وہ ضرور پاکستان آئیں گے۔ لیگ اسپنر عمران طاہرنے غیر رسمی گفتگو میں کہا کہ ورلڈ الیون کے دورے کی بدولت پاکستان میں انٹرنیشنل […]
By Web Editor on September 15, 2017 "Darren, an, Gujranwala:, named, Ring, Sammy, the, with, wrestlers اہم ترین, خبریں, کھیل
گوجرانوالہ میں ایک پہلوانی اکھاڑے کو ڈیرن سیمی کے نام سے منسوب کردیاگیا ۔ پہلوان کہتے ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ کی خوشیاں پاکستان لانے میں سیمی کا اہم کردار ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستان کے درمیان فائنل میچ کا ٹاکرا آج ہوگا، پوری قوم جہاں شاہینوں کو سپورٹ کر رہی ہے وہیں مہمان کھلاڑیوں سے […]
By Web Editor on September 15, 2017 83, and, blast, bomb, firing, from, in, iraq, killed اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
عراق میں کار بم دھماکے اور فائرنگ سےجاں بحق افراد کی تعداد 83ہوگئی ہے جبکہ 90 سے زیادہ زخمی ہیں، جاں بحق افراد میں ایرانی زائرین بھی شامل ہیں،داعش نے حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ عراق کے شہر ناصریہ میں حملہ آوروں نے ایک ریسٹورنٹ میں فائرنگ کی اور پھر کار میں […]
By Web Editor on September 15, 2017 announce, Kyi, muslims, Permission, return, Suu, the, to, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برطانوی وزیرخارجہ کا کہناہےکہ آنگ سوچی اعلان کریں کہ فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کو واپسی کی اجازت دیں گی جبکہ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رکھائن میں روہنگیا مسلمانوں کی بستیاں جلانے کی سٹیلائٹ تصاویر جاری کردیں۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانس کا کہناہےکہ آنگ سانگ سوچی اعلان کریں کہ روہنگیا پناہ گزینوں کو واپس میانمار […]
By Web Editor on September 15, 2017 22, boat, from, India, kills, people, sinking اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست اتر پردیش میں دریائے جمنا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک جب کہ متعدد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کے ضلع باغپت کے قریب دریائے جمنا میں کشتی ڈوبنے سے 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ کشی میں 60 افراد سوار تھے جن میں سے اکثریت خواتین کی […]
By Web Editor on September 15, 2017 Hindus, Homeless, muslims, Rohhya, Rohingya, too, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میانمار کے صوبہ رخائن میں جہاں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے اور وہ اپنی جان بچانے کے لئے بنگلہ دیش نقل مکانی کرنے پر مجبور ہیں وہیں روہنگیا کے ہندو بھی در بدر ہونے لگے۔ اب تک سینکڑوں ہندو شدت پسندوں کا شکار ہو چکے ہیں اور جان بچانے کی فکر میں مسلمانوں […]
By Web Editor on September 15, 2017 appeal, approves, case, Chairman, Hudaibiya, in, NAB, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے سپریم کورٹ سے کہا کہ ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران […]
By Web Editor on September 15, 2017 By Election, campaign, Day, in, last, NA-120;, of, the, today اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے حلقہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے مہم کا آج آخری دن ہے۔ امیدوار ووٹروں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگارہے ہیں۔ این اے 120 میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار کو انصاف اور آزاد عدلیہ […]
By Web Editor on September 15, 2017 Abuse, alcohol, became, bollywood, DUE, Enemies, friends, from, stars, to, who اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: شراب نوشی کی لت انسان اور اس سے جڑے رشتوں کو تباہ کردیتی ہے، انسان نشے کی حالت میں بھول جاتا ہے کہ اس کے سامنے اس کا دشمن ہے یا اس کا سب سے بہترین دوست اور ایسی حرکت کر بیٹھتا ہے جس سے برسوں پرانی دوستی میں دراڑ پڑجاتی ہے۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق […]
By Web Editor on September 15, 2017 against, family, his, Khan, members, rebelled, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان ان دنوں سخت مشکل کا شکار ہیں جس کی وجہ ہیں ان کے بہنوئی آیوش شرما جنہوں نے سلومیاں کے خلاف بغاوت بلند کردی ہے۔ بالی ووڈ میں اداکار سلمان خان کی فیملی کے درمیان محبت کی مثالیں دی جاتی ہیں سلمان نہ صرف اپنے گھر والوں سے محبت کرتے ہیں بلکہ […]
By Web Editor on September 15, 2017 abdul, After, blast, decided, echo, from, kabul, razzaq, return, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
کابل میں دھماکے کے بعد عبدالرزاق نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔ کابل کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر خودکش حملے سے افغان شاپگیزاکرکٹ لیگ پر چھائی غیریقینی بڑھنا شروع ہوگئی ہے، جس وقت دھماکا ہوا اسٹیڈیم میں بوسٹ ڈیفینڈرز اور مس ایناک نائٹس کے درمیان مقابلہ ہورہا تھا، اسے بعد میں مکمل بھی کرالیا گیا،اس […]