By Web Editor on September 12, 2017 concerns, get, improves, of, our, pakistan, rid, security, situation, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: خطے میں امن کے قیام کیلئے تمام کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف کا اعلان، کہتے ہیں ہمارے سکیورٹی خدشات کو بھی دور کیا جائے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔ آرمی چیف نے آسٹریلین ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل […]
By Web Editor on September 12, 2017 5-member, approved, bench, case, make, Panama, request, Revision, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر تین رکنی بنچ نے 5 رکنی بنچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں شریف فیملی کی درخواست پر پاناما نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی، وکیل سلمان اکرم راجا کی درخواست پر 5 رکنی بنچ کی تشکیل […]
By Web Editor on September 12, 2017 Arabia, left, raheel, saudi, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی روانگی کے حوالے سے خصوصی سیکورٹی انتظامات کئے گئے تھے سابق آرمی جنرل (ر) راحیل شریف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ لاہورایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوئے ، اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ اس سے قبل جنرل راحیل شریف کو […]
By Web Editor on September 12, 2017 2017, and, census, karachi, of, preliminary, results, the اہم ترین, خبریں, کالم
ملک کی چھٹی مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج کے مطابق ملکی آبادی 1998ء سے 2017ء کے دوران 2.4فیصد سالانہ شرح نمو کے ساتھ 20کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار 520 ہوچکی ہے یعنی گزشتہ 19برسوں کے دوران آبادی میں 7کروڑ 54لاکھ 22 ہزار 241 افراد کا اضافہ ہوا ہے۔ جن میں مرد حضرات کی تعداد 10کروڑ 64لاکھ50ہزار […]
By Web Editor on September 12, 2017 appointment, foreign, ministers اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان جس وقت معرض وجود میں آیا، اس وقت دنیا طاقت کے دو بلاکوں میں بٹی ہوئی تھی۔ امریکی بلاک اور سوویت یونین پر مشتمل روسی بلاک۔ حالات کا تقاضا یہ تھا کہ اس معاملے میں روس یعنی سوویت یونین کو ترجیح دی جائے چنانچہ اس سلسلے میں سفارتی کوششوں کا آغاز کیا گیا جس […]
By Web Editor on September 12, 2017 first, in, province, the, time اہم ترین, خبریں, کالم
آپ کو تو پتہ ہے کہ ہم کچھ ضرورت سے زیادہ ڈرپوک واقع ہوئے ہیں چنانچہ جب بھی کوئی معاملہ سامنے آتا ہے توہمارے دل میں اندیشہ ہائے دور ودراز کا ہجوم سا ہوجاتا ہے اور کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ یہ تو ہم نے آپ […]
By Web Editor on September 12, 2017 america, and, convert, pakistan اہم ترین, خبریں, کالم
امریکی دھمکی کے بعد ہماری وزارتِ خارجہ کے کار پردازوں کو بھی کچھ ہوش آیا ہے اور انھوں نے اپنی پرانی فائلوں پر مدتوں سے جمی گرد جھاڑ کر ا نہیں نئی فائلوں میں از سر نو ترتیب دینا شروع کر دیا ہے کہ وزارت خارجہ کے بابو ایک خاص ذہن کے مالک ہوتے ہیں […]
By Web Editor on September 12, 2017 demonstrates, Korea:, north, patience, show اہم ترین, خبریں, کالم
شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان دھونس اور جوابی دھونس کی جنگ اب خطرے کے اس نشان تک پہنچ گئی ہے جہاں سے حقیقی جنگ کی سرحدیں شروع ہوتی ہیں۔ شمالی کوریا کی طرف سے ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کے بعد تو امریکا سمیت سارے مغربی ملکوں میں ایک زلزلہ سا آگیا ہے اور […]
By Web Editor on September 12, 2017 accessible, is, not, Rohingya, Until اہم ترین, خبریں, کالم
مجھے کامل احساس ہے کہ پاکستانی حکومت ، سیاسی جماعتیں، فلاحی تنظیمیں اور میڈیا اینکرز مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے کس قدر بے تاب ہیں۔میڈیا پر مذمتی بیانات کے ساتھ ساتھ احتجاجی جلوس بھی نکل رہے ہیں۔امدادی اشیا بھی اکھٹی ہو رہی ہیں اور بہت سے حساس لوگ ، تنظیمیں اور صحافی تو متاثرین […]
By Web Editor on September 12, 2017 Chaudhry, is, nisar, right اہم ترین, خبریں, کالم
جولائی کے آخری ہفتے میں فرانسیسی حکومت نے ماروی میمن کو نیشنل آرڈر آف میرٹ ایوارڈ دیا‘ یہ ایوارڈ 1963ء میں صدر چارلس ڈیگال نے شروع کیا تھا اور یہ فرانسیسی حکومت نے 2017ء میں غربت کے خاتمے کے لیے کوششوں پر ماروی میمن کو پیش کیا‘ تقریب فرنچ ایمبیسی میں تھی‘ میں بھی اس فنکشن […]
By Web Editor on September 12, 2017 -lahore, Azadi, cup, For, plan, released, the, traffic اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں انڈی پنڈنس کپ کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے،کینال روڈ کے اطراف میں ٹریفک رواں دواں رہے گی، شہریوں کی سہولت کے لیے پارکنگ ایریاز بنا ئے گئے ہیں۔ پارکنگ سے اسٹیڈیم تک خصوصی شٹل بس سروس چلائی جائےگی، پارکنگ سائٹس میں عملہ تعینات کردیا گیا۔ شائقین کرکٹ 38بسوں کے ذریعے […]
By Web Editor on September 12, 2017 1287th, Abdullah, Ghazi, nuptial, of, Shah, started, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ نے برصغیر کی عظیم روحانی شخصیت سید عبداللہ شاہ غازی کے1287ویں عرس کی 3روزہ تقریبات کا آغاز کر دیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ عبداللہ شاہ غازی کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین آتے ہیں لہذا سکیورٹی کے انتظامات […]
By Web Editor on September 12, 2017 6, Announced, Bank, Financial, his, months, results, silk, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
سلک بینک نے 6ماہ کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا۔ جون 2017 تک بینک کے مجموعی ایڈوانسز 78 ارب روپے تک پہنچ گئے۔مشیر برائے چیئرمین سلک بینک شوکت ترین کا کہنا ہے کہ بیرونی کھاتوں کا خسارا معیشت کے لیے خطرناک ہے۔ سلک بینک انتظامیہ نے 6 ماہ کے مالیاتی نتائج پر کراچی کے مقامی […]
By Web Editor on September 12, 2017 Black, Competition, in, interesting, pudding, the, throw, to, UK اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
برطانیہ میں بلیک پڈنگ پھینکنے کے دلچسپ اور روایتی مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر سے ہزاروں افراد شرکت کرکے خوب محظوظ ہوئے اس منفرد کھیل میں کھلاڑیوں کو پڈنگ کو 12فٹ اونچے مقررہ مقام تک پھینکنے کی بھرپور کوشش کرکے مقابلہ اپنے نام کرنا تھا جس میں ہر کھلاڑی کو تین […]
By Web Editor on September 12, 2017 4, After, Bobby, Deol, film, return, to, World, years اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی وڈ اداکار بوبی دیول 4 سال بعد فلم ’’پوسٹر بوائز‘‘ کے ذریعے سلور اسکرین پر واپسی کررہے ہیں۔ اداکار بوبی دیول نے 1977 میں بطور چائلڈ اداکار فلم ’’دھرم ویر‘‘ میں نظر آئے تھے جس کے بعد انہوں نے 1995 میں فلم ’’برسات‘‘ سے فنی سفر کا آغاز کیا۔ انہیں شہرت فلم ’’اور پیار […]
By Web Editor on September 12, 2017 19, airstrikes, Civilians, in, killed, Syria اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شام کے صوبے دیرالزور میں ہونے والے ایک فضائی حملے میں کم از کم 19شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والی تنظیم سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق یہ فضائی حملے ممکنہ طور پر روسی طیاروں نے کیے ہیں۔ اس علاقے میں گزشتہ دو روز سے سرکاری فورسز شدید […]
By Web Editor on September 12, 2017 abu, According, as, best, city, declared, Development, dhabi, of, the, to, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے’’ دنیاکا بہترین شہر‘‘ ہونے کا ایوارڈ جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق ’’ٹام ٹام نامی ہالینڈ کی کمپنی کے’’ سالانہ گلوبل ٹریفک انڈیکس‘‘ کے تحت ابوظہبی کو 2016 میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی […]
By Web Editor on September 12, 2017 Allocate, Azadi, crores, cup, deploying, For, funds, half, of, officials, Rs, three اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
ورلڈ الیون اور قومی کرکٹ ٹیم کے درمیان آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کے کھانے کیلئے ساڑھے3 کر وڑ روپے کے فنڈز مختص کر دئیے گئے۔ آئی جی پنجاب کیپٹن (ر)محمد عا رف نو از نے اہلکاروں کیلئے 10سے 15ستمبر دوران ڈیوٹی کھانے کی فراہمی کیلئے فنڈز مختص کئے […]
By Web Editor on September 12, 2017 be, ending, in, lahore, pakistan, Tacra, today, vs, wait, will, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج قذافی سٹیڈیم لاہور میں جائے گا۔ میچ کے انعقاد کے لیے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں اور یہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے مصنوعی روشنیوں میں […]
By Web Editor on September 12, 2017 Badree, lahore, of, reached, Samuel, World, XI اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون کے چودویں کھلاڑی سیموئیل بدری بھی لاہور پہنچ گئے۔ ورلڈ الیون کے کھلاڑی سیموئیل بدری غیر ملکی پرواز کے ذریعے لاہور ائیرپورٹ پہنچے۔ ائیرپورٹ پر پی سی بی حکام کے آفیشلز نے سیموئیل بدری کا استقبال کیا۔ سیموئیل بدری کو سخت سیکورٹی کے حصار میں مال روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل پہنچا […]
By Web Editor on September 12, 2017 4, 6, and, are, Available, Azadi, Bank, cup, of, only, Punjab, the, thousand, tickets اہم ترین, خبریں, کھیل
ورلڈ الیون اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے درمیان انڈی پینڈنس کپ کی ٹکٹوں کی فروخت آج بھی جاری رہے گی۔ شائقین لاہورمیں بینک آف پنجاب کی مین برانچ سے 4 ہزار اور 6 ہزار روپے والے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ پنجاب بینک انتظامیہ کے مطابق انڈی پینڈنس کپ کی اب صرف 4 ہزار اور 6 […]
By Web Editor on September 12, 2017 children, meet, priyanka, refugees, syrian, with اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اردن اور عمان میں شامی پناہ گزین بچوں سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔ پریانکا نے اپنے اس دورے کے دوران عربی زبان میں اپنا نام لکھنا بھی سیکھا۔وہ مسلمانوں کے لیے اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں اور کچھ عرصہ قبل ایک پریس کانفرنس […]
By Web Editor on September 12, 2017 continue, in, increase, lpg, of, prices, the, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (سندھ زون) کے صدر عمران فاروقی نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ موسم سرما کی آمد کا قبل ازوقت فائدہ اٹھاتے ہوئے بلیک مافیا سرگرم ہوچکا ہے اور ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے […]
By Web Editor on September 12, 2017 A, and, collisin, in, Karachi., killed, people, six, Suzuki, truck, were اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں ملیر لنک روڈ پرٹرک اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں 6افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک اور سوزوکی کی ٹکر سے 2 خواتین اور 2بچے بھی جاں بحق ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ Post […]