By Web Editor on September 7, 2017 A, air, bravery, Day, For, force, historic, is, of, september, seven, Shahbaz, Shaheen, Sharif, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہناہےکہ 7 ستمبر پاک فضائیہ کے شاہینوں کی جرات اور شجاعت کے حوالےسے تاریخی دن ہے، 21 کروڑ عوام پاک دھرتی کے ان عظیم سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ یومِ فضائیہ کے موقع پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ7ستمبر کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ میں […]
By Web Editor on September 7, 2017 Board, case, Continous, Executive, meeting, NAB, Panama, reference اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیرمین نیب قمر زمان چوہدری کی زیرصدارت پاناما کیس میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز پر غور کے لیے ایگزیکٹ بورڈ کا اجلاس جاری ہے۔ پاناما کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے نیب کو 6 ہفتوں میں شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم […]
By Web Editor on September 7, 2017 'Dilip, Bano, became, Death, False, kumar, news, of, Saira, tense, the اہم ترین, خبریں, شوبز
لاہور: عظیم اداکاردلیپ کمار (یوسف خان) کی اہلیہ ماضی کی معروف اداکارہ سائرہ بانو اپنے خاوند کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پرآنے والی غلط اوربے بنیاد خبروں کا جواب دیتے دیتے تنگ پڑنے لگیں۔ سوشل میڈیا پر ’’وائرس‘‘ سے بھی تیز پھیلنے والی من گھڑت خبروں کے بارے میں جونہی دنیا بھر میں بسنے والے […]
By Web Editor on September 7, 2017 Chopra, getting, is, married, mother, priyanka, told, When اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی کو لے کر ان کے گھر والے ہی نہیں بلکہ ان کے مداحوں کو بھی بڑا اشتیاق ہے کہ وہ کب اور کس کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ رہی ہیں۔ سابق ملکہ حسن اور بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے […]
By Web Editor on September 7, 2017 appointed, as, case, court, disability, For, hearing, imran, Khan, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے جس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور سیکریٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی نااہلی کے لیے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف […]
By Web Editor on September 7, 2017 and, Day, defense, Function, GHQ, greeting, in, main, martyrs, of, Rawalpindi, the, to, veterinarians اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: یادگارِ شہداء جی ایچ کیو میں یومِ دفاع کی مرکزی تقریب کا انعقاد، رنگ برنگے روایتی لباسوں میں ملبوس بچوں نے ملی نغموں پر ٹیبلو پیش کئے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تقریب کے مہمان خصوصی، متعدد اعلیٰ سول و عسکری حکام کی شرکت۔ جنرل ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہونے والی تقریب میں سکیورٹی فورسز […]
By Web Editor on September 7, 2017 A, answered, bilal, code, conduct, electoral, of, submitted, violence, written, yasin اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیر کو این اے 120 کے ضمنی الیکشن تک حلقے میں سیاسی سرگرمیوں میں شرکت سےروک دیا۔ وزیرخوراک پنجاب بلال یاسین نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس میں اپنا تحریری جواب الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیا۔ صوبائی وزیرکو این اے 120 کے ضمنی الیکشن تک […]
By Web Editor on September 7, 2017 aisha, and, Gulalai, have, I, leave, left, not, Tehreek-e-Insaf, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عائشہ گلالئی نے وکیل کی خدمات لینے کیلئے الیکشن کمیشن سے وقت مانگ لیا، سماعت 19 ستمبر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ پارٹی پالیسی سے انحراف پر عائشہ گلالئی کی اسمبلی رکنیت ختم کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، رکن قومی اسمبلی نے وکیل کی خدمات لینے کیلئے الیکشن […]
By Web Editor on September 7, 2017 denying, from, marriage, murder, on, Peshawar, student اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: تہکال میں زائد العمر شخص نے 24 سالہ لڑکی کیلئے رشتہ بھیجا ، انکار پر لڑکی کو گھر کی دہلیز پر گولیاں مار دیں پشاور میں شادی سے انکار پر یونیورسٹی کی 24 سالہ طالبہ کو اپنے ہی گھر میں قتل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں پیش آیا ۔مبینہ قاتل […]
By Web Editor on September 7, 2017 A, blast, california, in, Indiana, injured, man اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: لیک کائونٹی میں ڈاکخانے میں پائپ بم دھماکے میں ایک ملازم زخمی ہوگیا ، لاس اینجلس میں دھماکے سے فٹ پاتھ تباہ ہوگئی امریکا کی ریاستوں انڈیانا اور کیلیفورنیا میں دھماکوں میں ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ انڈیانا کے شہر ایسٹ شکاگو کی لیک کاؤنٹی میں ایک ڈاکخانے میں پائپ بم دھماکا ہوا جس […]
By Web Editor on September 7, 2017 Army, biting, bullets, By, chief, Lesotho, murdered, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسیرو: مسلح افراد نے آرمی چیف کے دفتر میں گھس کر انہیں فائرنگ کر کے ہلاک کردیا، عوام مشتعل نہ ہوں، واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے: وزیر اعظم کا بیان جنوبی افریقہ سے چاروں طرف گھرے ہوئے ملک لیسوتھو کے آرمی چیف کو مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا ہے، عینی […]
By Web Editor on September 7, 2017 bubble, in, man, Peru, surprised, the, World اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سمندر میں سے غذا نکال کر فروخت کرنے والے ایک اسکوبا ڈائیور کے بدن میں نائٹروجن گیس بھرنے سے اس کی جلد میں ہوا بھر گئی ہے اور ان کے بازو اور کندھے غباروں کی مانند دکھائے دیتے ہیں۔ چار سال قبل وہ 30 فٹ گہرے پانی میں تھے کہ وہ سمندر کی گہرائی سے […]
By Web Editor on September 7, 2017 Azam, cricketers, draft, e, ignored, karachi, numerous, of, Quaid, trophy, were اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پی سی بی کے تحت سب سے بڑے قومی فرسٹ کلاس ایونٹ قائد اعظم ٹرافی سیزن 2017-18 کے لیے پہلی مرتبہ ٹیموں کے انتخاب میں ہونے والی ڈرافٹنگ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کراچی کے متعدد کرکٹرز کو نظر انداز کر دیا گیا۔ لاہور میں ہونے والے اس عمل میں کپتانوں کا تقرر کیے بغیر8 […]
By Web Editor on September 7, 2017 For, home, in, Lankan, left, series, sri, team, the, victory اہم ترین, خبریں, کھیل
کولمبو: سری لنکن ٹیم بھارت سے ہوم سیریز میں فتح کو ترستی رہ گئی،مہمان سائیڈ نے ٹیسٹ3-0 اور ون ڈے سیریز 5-0 سے جیتنے کے بعد واحد ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی 7 وکٹ سے کامیابی سمیٹ لی، کوہلی نے سب سے زیادہ 82 رنز بنائے، منیش پانڈے نے وننگ چوکالگاکر ففٹی مکمل کی۔ تفصیلات کے […]
By Web Editor on September 7, 2017 connected, cricketer, in, is, marriage, Raees, relationship, Rumman اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: انٹرنیشنل کرکٹر رومان رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ رومان رئیس ان کی اہلیہ کا نام عائشہ ہے، شادی کی تقریب کراچی کے مقامی لان میں منعقد ہوئی، جمعرات کو دعوت ولیمہ کا انعقاد ہوگا، واضح رہے کہ رومان رئیس چیمپئنز ٹرافی کے فاتح پاکستانی اسکواڈ کا حصہ تھے۔ Post Views – پوسٹ کو […]
By Web Editor on September 7, 2017 crates, cricketers, electric, Ground, home, in, National, on, the, trials اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ہوم گراؤنڈ پرآزمائش کا وقت قریب آتے ہی قومی کرکٹرز میں بجلیاں بھرگئیں،ورلڈ الیون سے سیریز کیلیے مشقوں کا جمعرات سے آغاز ہوگا، تربیتی کیمپ میں صلاحیتیں نکھارنے کیلیے کام کیا جائے گا. ہیڈکوچ مکی آرتھر چھٹیاں گزار کر لاہور واپس پہنچ گئے، معاون اسٹاف بھی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں موجود ہے،گھر میں نئے مہمان کی آمد کے منتظر محمد […]
By Web Editor on September 7, 2017 'Brought, 'Noball', audience, be, colors, Kieron, known, Pollard, protest, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
کنگسٹن: کیریبیئن پریمیئر لیگ انتظامیہ نے شائقین کی جانب سے سوشل میڈیا پر احتجاج کے بعد3 ستمبر کو منعقدہ میچ میںبارباڈوس ٹرائیڈینٹس کے کیرون پولارڈ کی مبینہ دانستہ ’ نوبال‘ کی جانچ کا اعلان کردیا۔ یہ اقدام ’ فیئر پلے اور اچھی اسپورٹس مین اسپرٹ‘ کے پیش نظر کیا جارہا ہے، سینٹ کٹس اینڈ نیواس پیٹریاٹس […]
By Web Editor on September 7, 2017 Board, For, Free, giving, LCCA, sorry, the, ticket, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پی سی بی نے لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کو مفت ٹکٹیں دینے سے معذرت کرلی، حکام نے عبوری کمیٹی سے کہا ہے کہ ٹکٹیں نہ صرف قیمت ادا کرنے پر ملیں گی بلکہ حصول کیلیے تحریری طور پر درخواست بھی دینا ضروری ہوگا۔ عبوری کمیٹی نے ٹکٹوں کے حصول کیلیے تینوں زونز کو جمعرات تک […]
By Web Editor on September 7, 2017 25, 2500, billion, karachi, mayor, needs, not اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ آلائشیں اٹھانے میں غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف کارروائی ہوگی،کراچی کو 25 ارب نہیں 2500 ارب کی ضرورت ہے۔ شہر کی موجودہ صورتحال واٹر بورڈ اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کوتاہی کا نتیجہ ہے، سندھ حکومت کی بدانتظامی نے شہر کو برباد کردیا ، آلائشوں سے […]
By Web Editor on September 7, 2017 11, 1953, A, By, containers, handling, hours, Hutchison, in, made, ports, record اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان میں گہرے پانی کے پہلے کنٹینر ٹرمینل ہیوچیسن پورٹس پاکستان نے رواں سال تیسری بار بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صرف 11 گھنٹوں کے اندر 1953 کنٹینر موز کی ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کراچی میں لنگرانداز جہاز ہیونڈائی گلوبل/063ای 8562 ٹی ای یوز کنٹینرز کے حامل بھاری جہاز سے […]
By Web Editor on September 7, 2017 000, 52, exceeded, gold, has, price, Rs, tola اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: سونے کی قیمتوں میں بدھ کو بھی اضافہ ہوا اور تولہ قیمت 52 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی۔ سونے کی عالمی قیمت بڑھنے کی وجہ سے گزشتہ روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی تولہ قیمت 800 روپے کے مزید اضافے سے 52ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی جبکہ 10 گرام قیمت742 روپے بڑھ کر 44 […]
By Web Editor on September 7, 2017 buyers, confused, got, home, Online, series, ticket اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: ورلڈ الیون سے سیریز کیلیے آن لائن ٹکٹ خریدنے والے الجھن میں پڑ گئے اور طریقہ کار پیچیدہ ہونے کی وجہ سے شائقین غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں جب کہ بک کرائے گئے ٹکٹ حاصل کرنے کیلیے طویل مسافت طے کرنا پڑے گی۔ پاکستان اور ورلڈ الیون میں میچز کیلیے 500 اور 8 ہزار […]
By Web Editor on September 7, 2017 be, december, Gwadar, Motorway, operational, Rattodaro, till, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پاکستان کی طویل ترین رتو ڈیرو تا گوادر موٹروے ایم 8 رواں سال دسمبر تک آپریشنل کر دی جائے گی جس سے خضدار، آواران، خوشاب، تربت اور گوادر لنک ہو جائیں گے۔ ایم 8 موٹروے کی تکمیل سے ملحقہ آبادی کے مکینوں کو آسان سفری سہولتوں کے ساتھ تجارتی فوائد بھی حاصل ہوں گے، […]
By Web Editor on September 7, 2017 asif, be, better, continued, efforts, in, khawaja, neighbors, Peace, Region, relations, the, will, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد / بیجنگ: جنو بی ایشیا کے حوالے سے نئی امریکی پالیسی کے سلسلے میں پاکستانی سفیروں کی کانفرنس میں سفارشات تیار کر لی گئیں، پاکستان ہمسائیوں کے ساتھ بہتر تعلقات اور خطے میں قیام امن کی کوششوں کو جاری رکھے گا۔ حتمی سفارشات کو قومی سلامتی کمیٹی میں پیش کیا جائے گا۔ آج (جمعرات کو) […]