By Web Editor on September 6, 2017 against, extremism, Hindu, in, India, journalist, murdered, violence, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بنگلورو: بھارت میں ہندو انتہا پسندی سے برسرپیکار خاتون صحافی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں نامعلوم افراد نے 55 سالہ صحافی گوری لنکیش کو گولی مار کر قتل کردیا۔ گوری لنکیش بائیں بازو کے نظریات کی حامل معروف صحافی اور ہفت روزہ اخبار لنکیش پتریکے کی ایڈیٹر تھیں۔ وہ بھارت […]
By Web Editor on September 6, 2017 Arabia, from, home, Pilgrims, Returning, saudi, start اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے 732 تین سو چوراسی حجاج کرام کو لے کر کراچی پہنچ گئی۔ سعودی عرب سے حجاج کرام کی واپسی شروع ہوگئی ہے جس کے بعد پی آئی اے کی پہلی حج پرواز پی کے732 کے ذریعے 384 حجاج کرام کراچی پہنچ گئے، حجاج کرام کا استقبال […]
By Web Editor on September 6, 2017 be, continue, danger, If, in, muslims, Region, Rohingya, the, UN, violence, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گٹرس نے میانمار کو خبردار کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کا سلسلہ جاری رہا تو پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوجائے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میانمار میں اقلیتوں پر تشدد انسانیت کی تباہی […]
By Web Editor on September 6, 2017 an, apology, bar, bench, case, court, dismissal, high, multan, of, president, submitted اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ملتان بینچ بدتمیزی کیس میں ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر شیرزمان نے اپنا معافی نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرادیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے ملتان ہائیکورٹ بار کے صدر شیر زمان کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف اپیل پر سماعت کی، دوران سماعت شیر زمان عدالت […]
By Web Editor on September 6, 2017 against, constable, in, Indian, kashmir, Occupied, police, protest, resignation, violence اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مقبوضہ کشمیر میں نوکری کرنے والے پولیس اہلکار نے کشمیریوں پر بھارتی تشدد کے خلاف احتجاجاً نوکری چھوڑ دی۔ مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے جس میں گزشتہ دو سے تین ماہ میں مزید تیزی آئی ہے۔ وادی میں بھارتی تسلط کے خلاف اب […]
By Web Editor on September 6, 2017 Army, in, Minorities, of, Pak, role, the اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان برصغیر کی سب سے بڑی اقلیت یعنی مسلمانوں کے لیے بنایا گیا تھا تاہم 1947 میں وجود میں آنے کے بعد پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو خوش آمدید کہا گیا۔ پاکستان بعدازاں اسلامی جمہوریہ بن گیا لیکن یہاں کی اقلیتی برادری ملک کے لیے مختلف شعبوں بشمول آرٹ، لٹریچر، سائنس اور دفاع […]
By Web Editor on September 6, 2017 about, Aung, benefit, False, Kyi, muslims, news, Rohingya, San, Suu, terrorists, the, to, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میانمار کی سربراہ آنگ سان سوکی کا کہنا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں سے متعلق بحران کی حقیقت توڑ موڑ کر پیش کی گئی اور جھوٹی خبروں سے دہشت گردوں کے مفاد کو فروغ ملا ہے۔ روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کیا جارہا ہے اور عالمی دباؤ بڑھنے پر میانمار کی […]
By Web Editor on September 5, 2017 Asia, corruption, first, fourth, in, indias, on, pakistan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: بھارت کرپشن میں ایشیائی ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پرہے:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بطور حوالہ پیش کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا سب سے کرپٹ ملک قراردیا ہے۔ رشوت ستانی کے معاملات پر تیارکردہ رپورٹ میں ویتنام کا دوسرا نمبر ہے، تیسرے […]
By Web Editor on September 5, 2017 A, Amir, become, fans, father, For, good, Muhammad, news, soon, the, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر جلد ہی باپ بننے والے ہیں۔ ان کی شادی گزشتہ سال ستمبر میں پاکستانی نژاد برطانوی شہری نرجس سے انجام پائی تھی۔ چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو محمد عامر جلد ہی باپ بننے جا رہے ہیں۔ ان کی شادی گزشتہ سال 20 ستمبر کو پاکستانی نژاد برطانوی خاتون نرجس سے […]
By Web Editor on September 5, 2017 azha, Eid, Ground, hit, movies, on, Pakistani, released, the, ul اہم ترین, خبریں, شوبز
کراچی: فلم “نامعلوم افراد 2 ” کا تین روز میں 5 کروڑ سے زائد کا بزنس، سینما گھروں میں پاکستانی پرانی فلموں کی بھی نمائش کی گئی۔ عیدالاضحی پر ریلیزہونیوالی پاکستانی فلموں نے میدان مار لیا۔ باکس آفس ذرائع سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق فلم نا معلوم افراد 2 نے تین روز میں 5 کروڑ […]
By Web Editor on September 5, 2017 Begum, clerics, departed, For, from, Kalsoom, lahore, London, Nawaz, of, Shahbaz, Sharif, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز 757 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے، شہباز شریف کے ہمراہ ان کے پرسنل سیکرٹری بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف بیگم کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لاہور سے لندن روانہ ہوگئے۔ شہباز شریف منگل کی صبح اولڈ ائرپورٹ کے راستے علامہ […]
By Web Editor on September 5, 2017 Announced, as, cities, different, Eid, ends, in, ppp, rallies, soon, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: بلاول بھٹو 14ستمبر کو تخت بھائی کے علاقہ ہتھیان میں عوامی جلسے سےخطاب کریں گے، 17 اور 18 ستمبر کو آصف علی زرداری خیبر پختونخواہ کا دورہ کریں گے۔ عید ختم ہوتے ہی پیپلزپارٹی نے پھر سیاسی میدان سجانے کا اعلان کردیا۔ 14 ستمبر کو خیبر پختونخواہ اور 20 ستمبر کو ساہیوال میں بلاول […]
By Web Editor on September 5, 2017 12, abdul, Accused, escape, Explore, from, house, in, Karachi., Kareem, laptops, more, raid, than, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ملزم کے گھر سے 20 یو ایس بیز بھی ملیں، ڈیٹا ڈی کوڈ کرنے کا عمل جاری، فرانزک بھی کیا جائے گا۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے چھاپے کے دوران فرار ملزم عبدالکریم کے گھر سے 12 سے زائد لیپ ٹاپ، 20 یو ایس بیز ملیں، چند مائکرو […]
By Web Editor on September 5, 2017 3.42, A, country, in, Inflation, of, percent, rate, recorded, the, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
اسلام آباد: پاکستان میں ایک سال کے دوران مہنگائی کی شرح 3.42 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی افراط زر سے متعلق ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا گیا ہےکہ اگست 2016 کے مقابلے میں اگست 2017 میں مہنگائی کی شرح 3.42 ریکارڈ کی گئی جب کہ اگست 2017 میں مہنگائی کی شرح میں 0.19 […]
By Web Editor on September 5, 2017 17, deaths, dengue, Died, have, in, more, Patients, Peshawar, risen, the, to, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور میں ڈینگی سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور اسپتال میں زیر علاج مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ خاتون اور ایک بچہ دم توڑ گئے جس کے بعد ڈینگی مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 17 ہوگئی۔ پشاور کے مختلف اسپتالوں میں 400 سے زائد […]
By Web Editor on September 5, 2017 brethren, brutalism, muslims, on, Rohingya, stopped, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
قومی کرکٹرز بھی روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف بول پڑے ہیں۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور مسلمانوں کے قتل عام اور گھروں کو نذر آتش کیے جانے کے باعث ہزاروں مہاجرین بنگلا دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہیں جن کی تعداد سوا لاکھ […]
By Web Editor on September 5, 2017 After, australian, bus, cricket, is, just, more, on, security, stoning, stringent, teams, the اہم ترین, خبریں, کھیل
چٹاگانگ: بنگلہ دیش میں موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی بس پر پتھر لگنے کے بعد سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مہمان ٹیم چٹاگانگ میں جاری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل ختم ہونے کے بعد اسٹیڈیم سے ہوٹل واپس جا رہی تھی، پتھر لگنے […]
By Web Editor on September 5, 2017 Indian, killer, modi, muslims, Myanmar, narendra, reached اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ینگون: بھارتی مسلمانوں کا قاتل اور وزیراعظم نریندر مودی میانمار پہنچ گیا جہاں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کا قتل عام کرنے والا وزیراعظم نریندر مودی چین میں منعقدہ برکس اجلاس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلنے کے بعد میانمار پہنچ گیا جہاں ریاستی طور پر روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جارہی […]
By Web Editor on September 5, 2017 A, Baghdadi, justice, of, quick, story اہم ترین, خبریں, کالم
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ شہر بغداد میں ایک شیخ اور اس کا مرید ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ایک بار انھوں نے کسی دوسرے ملک کی طرف سفر کیا۔راستے میں ایک شہر آیا اور انھوں نے سفر کی تھکن اتارنے کے لیے ایک رات کے پڑاؤ کا فیصلہ کیا۔شدید بھوک ستا رہی تھی۔مگر دونوں یہ دیکھ کر […]
By Web Editor on September 5, 2017 etc., judiciary اہم ترین, خبریں, کالم
مجھے معلوم نہیں کہ گجرات کے خوش مزاج شاعر استاد امام دین گجراتی کا ہمارے گجراتی سیاستدانوں کے ساتھ کتنا تعلق تھا یا نہیں تھا لیکن ایک ہی شہر کے رہنے کے باوجود ایک دوسرے سے لاتعلق کیسے رہ سکتے تھے یا یوں کہیں کہ ایک دوسرے سے اجنبی اور دور دور کیسے رہ سکتے تھے […]
By Web Editor on September 5, 2017 and, change, need, our, the, thinking, to, trump اہم ترین, خبریں, کالم
امریکا کے صدر ٹرمپ نے آخرکار کافی سوچ بچار اور صلاح مشوروں کے بعد امریکا کی نئی افغان پالیسی کا اعلان کردیا گویا:تھا انتظار جس کا وہ شاہکار آگیاٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے یہ پالیسی افغان جنگ جیتنے کے لیے بنائی ہے ۔ اس نئی پالیسی میں پاکستان سے ایک مرتبہ پھر ’’ڈو […]
By Web Editor on September 5, 2017 and, happened, it, then اہم ترین, خبریں, کالم
فیضان عارف میرا کلاس فیلو نہیں تھا بلکہ میں اس کا کلاس فیلو تھا‘ یہ یونیورسٹی کے دور میں بھی مشہور تھا‘ بہاولپور میں رہتا تھا‘ اخبار میں کام کرتا تھا اور شعر کہتا تھا‘ یہ تمام کلاس فیلوز سے زیادہ پڑھا لکھا‘ مہذب اور سمجھ دار تھا‘ میں اس جیسا بننا چاہتا تھا لیکن اس […]
By Web Editor on September 5, 2017 Announcement, BRICS, of, pakistan, rejects, Summit, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کا اعلامیہ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خرم دستگیر نے برکس سربراہ اجلاس کے اعلامیے پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ […]
By Web Editor on September 5, 2017 decided, give, institutions, its, karachi, of, record, sensitive, students, the, to, university اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: جامعہ کراچی نے اپنے طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق جامعہ کراچی میں وائس چانسلر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں جامعہ کے طلبہ کا ریکارڈ حساس اداروں کو دینے کا فیصلہ کیا گیا جب کہ اس حوالے سے منظوری اکیڈمک کونسل کے […]