By Web Editor on September 5, 2017 added, against, and, assemblies, brutalism, in, muslims, National, on, Provincial, resolution, Rohingya اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قومی و صوبائی اسمبلیوں میں قراردادیں جمع کرادی گئی ہیں جب کہ سینیٹ میں بھی تحریک التوا جمع کرائی گئی ہے۔ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم میں ہرگزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور مسلمانوں کے قتل عام اور گھروں کو نذر آتش کیے جانے […]
By Web Editor on September 5, 2017 120, code, conduct, in, is, N, NA, of, PML, the, violating اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 میں مسلم لیگ (ن) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کی سربراہی میں 2 رکنی […]
By Web Editor on September 5, 2017 A, issued, NA-120;, officer, polling, Returning, scheme, selection اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے لیے ریٹرننگ افسر نے پولنگ اسکیم جاری کردی۔ میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے کلثوم نواز مسلم لیگ (ن) کی امیدوار ہیں اور تحریک انصاف نے یاسمین […]
By Web Editor on September 5, 2017 achieved, attack, institutions, Izhar, khawaja, on, significant, Success, Sustainable اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار پر قاتلانہ حملے کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپوں کے دوران حساس اداروں نے اہم کامیابی حاصل کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں نے گزشتہ روز کوئٹہ ٹاؤن میں دہشت گردوں سے مقابلے کے بعد اہم کامیابی حاصل کی تھی۔ بتایا جارہا ہے کہ […]
By Web Editor on September 5, 2017 business, exchange, in, pakistan, positive, start, stock, stocks اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مثبت انداز میں کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد ملک بھر میں معمولات زندگی بحال ہوگیا ہے اور کاروباری مراکز بھی کھل گئے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مندی رہی تاہم آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ […]
By Web Editor on September 5, 2017 begins, exercises, Korea:, Korean, north, nuclear, program, South اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کی جانب سے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کرنے کے بعد جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام پر حملہ کرنے کی مشقیں شروع کردیں۔ صورت حال پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ چین نے شمالی کوریا سے تعلقات رکھنے والے ملکوں سے تجارتی پابندیوں کی […]
By Web Editor on September 5, 2017 2, cricket, England, in, matches, Next, pakistan, play, team, test, will, year اہم ترین, خبریں, کھیل
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال انگلینڈ کا مختصر دورہ کرے گی جس کے دوران گرین شرٹس میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 24 مئی سے لارڈز میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ ہیڈنگلے میں یکم جون کو کھیلا […]
By Web Editor on September 5, 2017 500, compeletion, cup, Indipendance, of, rupees, sold, tickets اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان پہلے میچ کے لئے 500 اور 8 ہزار روپے والے ٹکٹس کی فروخت مکمل ہوگئی جب کہ ڈھائی ہزار، چار ہزار اور چھ ہزار کے ٹکٹوں کی بکنگ تاحال جاری ہے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 12 ستمبر […]
By Web Editor on September 5, 2017 10, ban, bike, days, Double, For, in, on, quetta, ride اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: شہر میں 10 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ جیونیوز کے مطابق شہر بھر میں آئندہ 10 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندی کا اطلاق 5 ستمبر سے 15 ستمبر تک […]
By Web Editor on September 5, 2017 A, america, british, in, lot, needs, of, pakistan, present, scenario, Tank, the, think اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
لندن: برطانیہ کے تھنک ٹینک نےکہا ہےکہ موجودہ حالات میں امریکا کو پاکستان کی بہت ضرورت ہے۔ رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ میں تھنک ٹینک کا کہنا ہےکہ امریکی صدرنے دھمکیوں سے پاکستان کی سیاسی اورعسکری قیادت کو متحد ہونے میں مدد دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہاپسندی کے خلاف فوجی […]
By Web Editor on September 5, 2017 Accusation, Accused, case, front, Ghufran, hamid, in, magistrate, mehboob, murder, of, Shahid, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی ( کے الیکٹرک) کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد قتل کیس کے گرفتار ملزم محبوب غفران نے مجسٹریٹ کے سامنے واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ ملزم نے مجسٹریٹ کے روبرو اعترافی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت 4 افراد نے شاہد حامد کی گاڑی پر فائرنگ کی […]
By Web Editor on September 5, 2017 america, and, are, defense, ISIS, issue, Minister, of, on, one, pakistan, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم داعش سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکا ایک ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ دہشت گردوں کی محفوظ پناگاہیں پاکستان میں نہیں افغانستان میں ہیں، افغانستان کے 407 میں […]
By Web Editor on September 5, 2017 14, Accused, After, bail, court, from, get, imprisonment, life, murder, of, passing, Supreme, the, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کے ملزم جنید کو14 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کوٹرائل کورٹ نےسزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا تاہم اپیل کی سماعت کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی […]
By Web Editor on September 5, 2017 A, campaign, contact, country, decision, Nawaz, of, on, public, return, sharifs, start, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے وطن واپسی پر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف 8 ستمبر کو وطن واپس لوٹیں گے، جس کے بعد انہوں نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ (ن) لیگ کے سربراہ وطن واپسی پر رائے ونڈ جاتی عمرہ میں اعلیٰ […]
By Web Editor on September 5, 2017 abu, accident, Airlines, dhabi, elude, flying, from, lahore, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 296 کا دوران لینڈنگ ہائیڈرولک سسٹم خراب ہوگیا تاہم پائلٹ نے مہارت سے پروازکو بحفاظت اتار لیا۔ ابوظہبی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 296 خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ترجمان ایوی ایشن کے مطابق پرواز کی لینڈنگ کے دوران ہائیڈرولک […]
By Web Editor on September 5, 2017 border, china, improve, India, is, necessary, on, Peace, relations, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شیامین: بھارت نے چین سے تعلقات میں بہتری کے لیے سرحد پر امن کو ضروری قرار دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ چین سے بہتر تعلقات کیلیے سرحدوں پر امن قائم کرنا لازمی شرط ہے۔ چین کے شہر شیامین میں برکس ممالک کے اجلاس کے موقع چینی اور بھارتی […]
By Web Editor on September 5, 2017 A, based, better, countries, equality, foreign, Minister, Neighbor, on, relationship, want, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے ہم ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں جاری پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور ہمسایہ […]
By Web Editor on September 5, 2017 3, because, film, from, Katrina, Khan, of, out, race, Salman اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نئی آنے والی فلم ریس 3 میں مرکزی اداکار نبھانا چاہتی تھیں جس کے لیے ان کا نام بھی لیا جارہا تھا تاہم اب وہ فلم کی کاسٹ سے باہرہوگئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں نئی آنے والی فلم ریس 3 میں سلمان خان تومرکزی کردارادا کرہی رہے […]
By Web Editor on August 31, 2017 be, benazir, Bhutto, case, decision, heard, murder, of, the, today, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے آج سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گزشتہ روز بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کے دوران وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج […]
By Web Editor on August 31, 2017 awami, head, homeland, of, returned, tahir ul qadri, tehreek, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری آج لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری لمبہ عرصہ بیرون ملک میں گزارنے کے بعد 8 اگست کو وطن پہنچے تھے جہاں لاہور ایئرپورٹ سے انہیں ریلی کی صورت میں ماڈل ٹاؤن لایا گیا جب کہ ان کے قافلے میں تحریک انصاف کے رہنما بھی شریک […]
By Web Editor on August 31, 2017 america, and, between, contact, foreign, high, Level, No, office, pakistan, spokesperson, the, there, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہےکہ پاکستان اور امریکا کے درمیان فی الحال اعلیٰ سطح کا رابطہ نہیں ہوا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے افغانستان میں دہشت گردی کے واقعات کی مذمت کی جب کہ ٹیکساس میں طوفان سے ہونے والی تباہ […]
By Web Editor on August 31, 2017 5, building, collapse, collapsed, DUE, eight, floor, heavy, in, killed, Mumbai, people, rain, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ 100 سال پرانی 5 منزلہ عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے بھیندی بازار کے علاقے میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 4 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ عمارت منہدم […]
By Web Editor on August 31, 2017 A, against, filed, Minister, prime, rasheed, reference, sheikh اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ایل این جی کرپشن کا سمندر ہے، اس معاملے پر قطر سے معاہدے کا پارلیمنٹ میں کوئی رکارڈ نہیں، امید ہے […]
By Web Editor on August 31, 2017 application, assets, decision, frozen, Nawaz, of, on, save, Sharif اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے اثاثے منجمد کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید نے درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ بیرسٹر جاوید اقبال نے نوازشریف کے خلاف عدالت میں تین متفرق درخواستیں دائر کررکھی ہیں جن میں سابق […]