counter easy hit

ملائشین کمپنی کا پاکستان میں موبائل ٹاورز میں سرمایہ کاری کا معاہدہ

ملائشین کمپنی کا پاکستان میں موبائل ٹاورز میں سرمایہ کاری کا معاہدہ

ملائیشیا کی کمپنی ایڈوٹکو نے پاکستانی کمپنی داؤد ہرکولیس کے اشتراک سے موبائل ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز کے 13 ہزار ٹاورز کا انتظام سنبھالنے کا اعلان کیا ہے جب کہ یہ سودا 94 ارب روپے میں طے پایا ہے۔ جیز کے پاکستان بھر میں 13 ہزار ٹاورز کا انتظام اس کے ذیلی ادارہ دیودار کے پاس […]

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

آزادی کپ: سر رچی رچرڈسن میچ ریفری تعینات

لاہور: آئی سی سی نے پاکستان میں ہونے والے آزادی کپ کیلئے سر رچی رچرڈسن کو میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر سر رچی رچرڈسن کو پاکستان میں منعقدہ آزادی کپ کیلئے میچ ریفری تعینات کر دیا ہے۔ سر رچرڈسن اگلے ماہ ورلڈ الیون […]

سعودیہ: حج کی براہ راست نشریات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز متعارف

سعودیہ: حج کی براہ راست نشریات کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز متعارف

مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو عازمین اور حج سے متعلق معلومات فراہم کی جائینگی سعودی عرب کی وزارت ثقافت و اطلاعات (ایم او سی آئی) نے دو ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جو دنیا بھر کے ناظرین و سامعین اور مقامی و بین الاقوامی افراد اور میڈیا کو […]

ہوم اگین کے لاس اینجلس میں پریمیئر کا انعقاد

ہوم اگین کے لاس اینجلس میں پریمیئر کا انعقاد

نیویارک: اداکارہ ریسی ویدر سپون اپنی بیٹی کے ساتھ تقریب میں شریک ہوئیں ، فلم آٹھ ستمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ہالی ووڈ فلم ہوم اگین کا لاس اینجلس میں پریمیئر، آسکر یوارڈ یافتہ اداکارہ ریس ویدر سپون کی اپنی سترہ سالہ بیٹی ایوا کے ساتھ شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا […]

معروف نائجیرین ایکٹر مادوبوگوو انتقال کر گئے

معروف نائجیرین ایکٹر مادوبوگوو انتقال کر گئے

ابوجا: اوبی مادوبوگوو کا شمار نائجیریا کے مشہور اداکاروں میں ہوتا تھا۔ آنجہانی اداکار عرصے سے ذیابطیس کے مرض میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نائیجریا کے مشہور اداکار اوبی مادوبوگوو عرصہ دراز سے ذیابطیس میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئے ہیں۔ ان کا شمار نائیجریا کے معروف اداکاروں میں ہوتا تھا۔ اوبی […]

لاہور ہائیکورٹ کا لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنیکا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنیکا حکم

لاہور: کنٹریکٹ ختم ہوئے بغیر ملازمت سے برطرف کرنا قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے: درخواست میں موقف لینڈ ریکارڈ ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، لاہور ہائیکورٹ نے برطرف 449 ملازمین کو بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کے روبرو درخواست گزار محمد عمران نے موقف اختیار کیا کہ […]

احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے، شہباز شریف

احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصب پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، میں نے ایک مزدور اور خادم کی طرح اس قوم کی خدمت کی ہے، ہم جعلی […]

افغان جنگ پاکستان لانے کے ذمہ دار پرویز مشرف ہیں، وزیرخارجہ

افغان جنگ پاکستان لانے کے ذمہ دار پرویز مشرف ہیں، وزیرخارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف افغان جنگ کو پاکستان میں لانے کے ذمہ دارہیں۔ قومی اسمبلی میں امریکی پالیسی کے خلاف متفقہ قرار داد پیش کرنے کے موقع پر پالیسی بیان جاری کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سابق صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا […]

فلموں میں لباس پر بھی خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدف بھٹی

فلموں میں لباس پر بھی خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، صدف بھٹی

لاہور:  اداکارہ و ماڈل صدف بھٹی نے کہا ہے کہ فلموں میں حقیقت کے رنگ بھرنے کے لیے جس طرح کہانی اور کردارکا مضبوط ہونا ضروری ہوتا ہے، اسی طرح ان کرداروں کے مطابق اگران کے ملبوسات بھی تیارکیے جائیں تو وہ ’سونے پہ سہاگہ‘ کا کام کرتے ہیں۔ صدف بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح […]

ہمایوں سعید کی ’’نامعلوم افراد 2‘‘ کیلئے نیک خواہشات

ہمایوں سعید کی ’’نامعلوم افراد 2‘‘ کیلئے نیک خواہشات

کراچی: عید قرباں پر پاکستانی سینما انڈسٹری کی دوبڑی فلمیں ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’نامعلوم افراد 2‘‘ ریلیز ہورہی ہیں، بڑی عید پر بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کے ہیرو ہمایوں سعید نے دونوں فلموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ یہ عید الاضحیٰ پاکستانی فلموں کے […]

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ریکارڈ قائم کردیا

برج ٹاﺅن: کریبیئن پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی سہیل تنویر نے 3 رنز کے عوض 5 وکٹیں لے کر ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بارباڈوس کے دارالحکومت برج ٹاؤن میں کھیلے جانے والے لیگ کے 25 ویں میچ میں سہیل تنویر نے 4 اوورز میں صرف 3 رنز دے کر 5 […]

امریکا سے لڑنا نہیں چاہتے مگر لیٹنا بھی نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی

امریکا سے لڑنا نہیں چاہتے مگر لیٹنا بھی نہیں چاہتے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی دلی کے راستے امن نہیں آسکتا اور امریکا سے لڑنا نہیں چاہتے مگر لیٹنا بھی نہیں چاہتے۔  قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکا ہمارا نان نیٹو درجہ اور مالی معاونت […]

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کا غرور خاک میں ملا کر 20 رنز سے شکست دیدی

بنگلا دیش نے آسٹریلیا کا غرور خاک میں ملا کر 20 رنز سے شکست دیدی

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 20 رنز سے شکست دے کر  سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی۔شکیب الحسن نے 10 وکٹیں حاصل کیں اور مرد میدان قرار پائے۔ کھیل کے چوتھے روز آسٹریلیا نے 2 وکٹ پر 109 رنز سے اننگز کا آغاز کیا تو اسے فتح کیلیے 8 وکٹ […]

سلمان کے ساتھ ’ریس 3‘ کرنے سے انکار

سلمان کے ساتھ ’ریس 3‘ کرنے سے انکار

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے فلم ’ریس‘ کے تیسرے سیکوئل میں سلمان خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کردیا۔ بالی وڈ میں خانز کے ساتھ کام کرنا ہر اداکار و اداکارہ کا خواب ہے اور تینوں خانز کے ساتھ فلموں میں کام کرنے والے اداکار راتوں رات شہرت کی بلندیوں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو سمری بھیجی گئی ہے جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سمری میں مٹی کا تیل 15 روپے اور لائٹ ڈیزل […]

پنڈی بھٹیاں سرگودھا روڑ پر موٹرسائیکل کا ویل جام

پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج پنڈی بھٹیاں سرگودھا روڑ پر موٹرسائیکل کا ویل جام ہونے سے موٹرسائیکل الٹ گیا ایک خاندان کے چارافراد شدید زخمی ماں بیٹا اور ساجد ،فاروق شامل ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88

کوٹ نکہ یونین کونسل کی آبادی ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکار

پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج کوٹ نکہ یونین کونسل کی آبادی ہیپاٹائٹس کے موذی مرض کا شکار ہورہی ہے انجمن ویلفیر سوسائٹی کوٹ نکہ کے جنرل سیکرٹری نواز بزمی اور انفارمشن سیکرٹری سردار زبیر خان نے اس سلسلہ میں فلٹریشن پلانٹ نہ ہونے کے باعث لوگ آلودہ سیم زدہ پانی پینے پر مجبور […]

پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاﺅں ٹھٹھی بہلول پور میں پانی کی نکاسی نہ ہونے کے سبب گاﺅں کی گلیاں اور نالیاں تالاب کا منظر پیش کر رہی

پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج: پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاﺅں ٹھٹھی بہلول پور میں بااثر زمیندار نے گاﺅں میں تعمیر شدہ گورنمنٹ کانالہ جو کہ پانی کے سیوریج کا واحد ذریعہ تھا جسکو تعمیر ہونے کے بعد بند کر دیا گیاجس کی وجہ سے پورے گاﺅں کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے […]

ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پلان کے تحت کومبنگ آپرشن

پنڈی بھٹیاں نمائندہ خصوصی انصر عباس سراج ڈی پی او حافظ آباد کے حکم پر نیشنل ایکشن پروگرام کے تحت کو مبنگ آپریشن کیا گیا آپریشن میں احساس اداروںکے علاوہ ایلیٹ فورس اہلکاروں نے بھی حصہ لیا آپریشن کے دوران40 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا 27 افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد […]

1 797 798 799