By Web Editor on June 2, 2019 decisions, make, not, people, selected, should, the, to, unauthorized اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے گزشتہ روز کہا تھا کہ فیصلے منتخب لوگوں کو کرنے چاہئیں نا کہ غیرمنتخب افراد کو، وزارتیں غیر منتخب لوگوں کی وجہ سے تبدیل ہوئیں۔ انہوں نے کہاکہ غیر منتخب افراد پر کافی اعتراضات ہیں، کیا پارٹی ان لوگوں کے حوالے کر دیں جو کونسلر […]
By Web Editor on June 2, 2019 Africa, and, Bangladesh, face, South, to اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: ورلڈکپ 2019 کے پانچویں میچ میں آج جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستانی وقت کے مطابق دونوں ٹیمیں آج ڈھائی بجے لندن کے تاریخی گراؤنڈ اوول میں مد مقابل آئیں گی۔ عالمی کپ میں بنگلہ دیش اپنی مہم کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے کر رہی ہے۔ […]
By Web Editor on June 2, 2019 For, gandhi, is, leader, parliamentary, selected, Sonia, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ممبئی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کی لوک سبھا میں پارلیمانی لیڈر کے لیے سونیا گاندھی کو منتخب کرلیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس نے لوک سبھا کے لیے پارلیمانی لیڈر کا انتخاب کرلیا ہے تاہم اس بار پارٹی سربراہ راہول گاندھی کے انکار پر ان کی والدہ اور کانگریس […]
By Web Editor on June 2, 2019 from, governor, organizations, Punjab, the, threatens, Various اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: صوبائی کیبنٹ کمیٹی برائے امن عامہ نے گورنر پنجاب کو مختلف تنظیموں کی طرف سے دھمکیاں ملنے پر پولیس کی فیلڈ فارمیشنز کو سکیورٹی ہائی الرٹ کا حکم دیا ہے۔ یہ احکامات صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت سکیورٹی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس میں دئیے گئے۔ گورنر پنجاب کو بھیجے […]
By Web Editor on June 2, 2019 5, AC, and, children, damage, Died, DUE, heat, in, severe, the, to, ward اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ساہیوال: ساہیوال کے ڈی ایچ کیو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں شدید گرمی اور اے سی خراب ہونے کی وجہ سے 5 بچے انتقال کرگئے۔ ڈی سی ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق وارڈ کے اے سی بند ہو جانے کی وجہ سے وہاں درجہ حرارت بڑھا جس کے باعث بچوں کی ہلاکت کا واقعہ سامنے […]
By Web Editor on June 2, 2019 began, father, feel, having, her, kaif, Katrina, not, to اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف کو اپنے والد کے نہ ہونے کا احساس ہونے لگا۔بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف بہت کم اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرتی نظر آتی ہیں فلم فیئر کو ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی زاتی زندگی کے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا کہ میری والدہ اور […]
By Web Editor on June 2, 2019 and, Pashtun اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
مجھے پیپلز پارٹی کے ایک دوست سے پتہ چلا کہ آج پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے قومی اسمبلی میں کچھ ایسا کرنا ہے جسے برسوں یاد رکھا جائے گا۔ اس نے بتایا کہ ہم نے رات بھر بلاول بھٹو کی تیاری کرائی ہے اُس کی تقریر سننے والی ہے۔ نیب کے دفتر کے باہر […]
By Web Editor on June 2, 2019 big, Govt, public, Relief, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آج 27 روزے مکمل ہونے جارہے ہیں اور ہر کوئی عید الفطر کی تیاری میں لگا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے عوام کو بڑا ریلیف دینے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے تقسیم کار […]
By Web Editor on June 2, 2019 "Zartaj, as, Deployment, director, Gul, imran, Khan, Minister, NACTA, notice, of, prime, Shabnum, sister, took اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیرِ موسمیات زرتاج گل کی بہن شبنم گل کو ڈائریکٹر نیکٹا تعینات کیے جانے کے معاملے کا وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم نے زرتاج گل کو وزارتِ داخلہ کے نام لکھا گیا خط واپس لینے کا حکم دے دیاہے۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نعیم الحق نے بتایا ہے کہ وزیراعظم […]
By Web Editor on June 2, 2019 Eid's, forecast, three-day, weather اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے تینون دن شدید گرمی پڑے گی۔ بتایا گیا ہے کہ 5 6 اور 7 جون کو شدید گرمی پڑے گی اور ان دنوں میں بارش کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ […]
By Web Editor on June 2, 2019 and, dollar, rupee, strong, weak اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: ایک ہفتے کے دوران روپیہ مضبوط جبکہ ڈالر کمزور ہوا، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں قیمت ساڑھے 3 روپے تک کم ہوگئی، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 270 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔روپیہ جان پکڑنے لگا اور ڈالر کمزورہونے لگا، ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر 3 روپے کمی کے بعد […]
By Web Editor on June 1, 2019 Chairman, FBR, imran, Khan, letter, Minister, prime, Shabar, to, wrote, zaidi اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شبر زیدی نے خط میں کہا کہ ٹیکس کا موجودہ نظام ناقابل عمل اور ملکی معیشت کے لئے سنجیدہ خطرہ ہے۔ انہوں نےخط میں لکھا کہ پالیسیوں میں بہت سی خامیوں […]
By Web Editor on June 1, 2019 NAB, on, straight, war اہم ترین, خبریں, کالم
صرف ڈیڑھ برس بعد صورت حال یکسر تبدیل ہو چکی ہے۔ تحریک انصاف کے اراکین کی حراست اور سزاؤں کے باوجود اسے نیب سے کوئی شکایت نہیں‘ جبکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ‘ دونوں جماعتیں جسٹس جاوید اقبال پر یہ الزام عائد کر رہی ہیں کہ ان کی کارروائیوں کے پیچھے سیاسی عزائم ہیں اور […]
By Web Editor on June 1, 2019 14, bandage, Black, By, court, in, June, lawyers, on, present, the, wearing, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: امان اللہ کنرانی کا کہنا ہے کہ 14 جون کو وکلا کالی پٹیاں باندھ کر عدالت میں پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر کوئی کرپشن یا کوئی اقربا پروری کا الزام نہیں ہے۔ عدلیہ کی آزادی پر سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارکان […]
By Web Editor on June 1, 2019 and, Mufti, Science اہم ترین, خبریں, کالم
مفتی صاحب رات کو سائنس کی برکت سے بننے والے میڈ ان جاپان گھڑیال میں الارم لگا کر آرام سے سو جاتے ہیں۔ انہیں مکمل یقین ہوتا ہے کہ صبح مقررہ وقت پر الارم بجے گا کیونکہ انہیں سائنس پر یقین ہے۔ آنکھ کھلتے ہی وہ سوئٹزر لینڈ کی گھڑی یا پھر امریکہ کے ایجاد […]
By Web Editor on May 31, 2019 in, Jahangir, Meetings, Official, participation, Tareeen اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی سرکاری اجلاسوں میں شرکت پر وزیراعظم عمران خان کو لیگل نوٹس دے دیا گیا، یہ لیگل نوٹس چوہدری شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی طرف سے وزیراعظم سیکریٹریٹ اسلام آباد آفس پر ارسال کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ سپریم کورٹ جہانگیر ترین کو آئین کے آرٹیکل […]
By Web Editor on May 31, 2019 stolen, tax اہم ترین, خبریں, کاروبار
لاہور: وفاقی بورڈ آف ریونیو کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف بورڈننگ آف ٹیکس بیس نے شوگر اور ٹیکسٹائل کے شعبے میں جعلی اکائونٹس کے ذریعے بڑی تعداد میں سیلز اور انکم ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے۔ ایک قومی روزنامہ کی رپورٹ کے مطابق اس کام میں شوگر اور ٹیکسٹائل کے شعبے کے جعلی ادارے شامل […]
By Web Editor on May 31, 2019 heavy, India, pulse, side, West اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کے روز نوٹنگھم میں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتر کر ورلڈکپ 2019 میں اپنے سفر کا آغاز کریں گی۔ دونوں ٹیموں نے 1992 کے ورلڈ کپ میں بھی اپنا افتتاحی میچ ایک دوسرے کے خلاف کھیلا تھا جس میں کالی آندھی فاتح بن کر ابھری […]
By Web Editor on May 31, 2019 be, from, front, I, If, in, karachi, of, Peshawar, situation, the, then, to, walked, would, you اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آئینی ماہر علی احمد کرد نے کہاہے کہ کوئی ہے جسے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مسئلہ ہے، میں کراچی سے پشاور کی طرف چل پڑا تو صورتحال آپ کے سامنے ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے علی احمد کرد نے کہا کہ میں کراچی سے پشاور کی […]
By Web Editor on May 31, 2019 and, answer, ask, Finance, from, law, Ministry, of, the, written اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے ضمنی گرانٹس میں ترمیم کے بل پروزارت قانون اور وزارت خزانہ سے تحریری جواب طلب کر لیا، یہ بل سینیٹر شیری رحمٰن کی جانب سے ایوان میں پیش کیا گیا تھا،قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیرصدارت ہوا سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ […]
By Web Editor on May 31, 2019 Army, officers, on, sentences, Spy, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی کا کہنا ہے کہ فوج میں کسی کے خلاف کارروائی ہوتی ہے تو تفتیشی، پراسیکیوٹرز اور ججز مختلف لوگ ہوتے ہیں اس لیے یہ کہنا کہ فوجی احتساب میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں کیے جاتے غلط ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام […]
By Web Editor on May 31, 2019 commissioning, laundering, money, or, spying اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ، کمیشن یا جاسوسی سے حاصل کی گئی رقم کرپشن ہے، غلط طریقے سے کمائی گئی رقم کرپشن ہی قراردی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ منی لانڈرنگ، کمیشن یا جاسوسی سے […]
By Web Editor on May 31, 2019 A, and, e, great, meeting, NARA, Takbeer, youm اہم ترین, خبریں, کالم
ڈاکٹر بابر اعوان اور وزیراعظم عمران کی ملاقات ہوئی۔ ڈاکٹر بابر اعوان ایک جنوئن دانشور اور سیاسی سکالر آدمی ہیں۔ وہ علمی ادبی ذوق شوق رکھتے ہیں۔ انہوں نے عمران خان سے ملاقات میں نیازی قبیلے اور اس کے اہم لوگوں کا ذکر کیا۔ عالم دین مولانا کوثر نیازی شاعری کے خان اعظم منیر نیازی […]
By Web Editor on May 31, 2019 ministers, modi, narendra, Oath, prime, took اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: بھارت میں لوک سبھا (ایوان زیریں) کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی کامیابی کے بعد نریندر مودی نے دوسری مدت کے لیے وزارت عظمی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری میں کانگریس رہنمائوں اور غیر ملکی سربراہان سمیت دیگر نے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق نریندر مودی […]