By H.Shazad on July 7, 2015 Adab Acadmy, Roohi Banoo تارکین وطن
تحریر (روحی بانو)ایاز محمود ایاز نے کائنات میں جو نیوز لگائی ہے – پڑھی بڑی حیرت ہوئی ۔ یہ کیا مجھے نکالتے ہیں میں نے تو اسی وقت جب مشاعرہ ختم ہواء تھا ۔ ان کے امتیازی سلوک کی وجہ سے ان کو ہمیشہ کے لئے خیر باد کہہ دیا تھا۔اور اصل صورت احوال یوں […]
By H.Shazad on July 6, 2015 Pakistan TAhreek Insaaf, اقتدار, تاریخ, تحریک انصاف, ذاتی پسند, سیاسی اختلافات, سیاسی پارٹی, عوام, ووٹوں کالم
تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا موسمی گرمی کے ساتھ دریائے جہلم کی دونوں جانب سیاسی درجہ حرارت کی بلندی خصوصاً پاکستان تحریک انصاف کا درجہ حرارت ہائی پیمانہ پر ہے۔ مہنگائی ، بجلی کی لوڈشیڈنگ ، بے روزگاری سے تنگ آکر پاکستان کے عوام نے تمام بڑی سیاسی پارٹیوں ( مسلم لیگ ن سمیت پاکستان […]
By H.Shazad on July 6, 2015 India, karachi, MQM, Operation, ppp, uncovered, آلہ کاروں, بھارت, بے نقاب کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین یہ نہایت حیران کن صورتحال ہے کہ متحدہ پر بھارت سے مدد حاصل کرنے کے گزشتہ دو دہایوں سے الزامات لگ رہے ہیں جس کی ابتداء 1992ء کے کراچی اپریشن سے ہوئی تھی جب متحدہ کے دفاتر سے بھارتی ساختہ اسلحہ کے علاوہ مبینہ طور پر جناح پور کا نقشہ بھی […]
By H.Shazad on July 6, 2015 Features, fruit, King, mango, perfume, Summer, آم, بادشاہ, پھلوں کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین موسم گرما اور گرما کا موسم برسات کا مزہ پھلوں کے بادشاہ سلامت آم کے بغیر ادھورا ہے۔ مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی اس لذیذ پھل کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا […]
By H.Shazad on July 5, 2015 pti, PTI France, ابوبکر گندل, نعمت اللہ تارکین وطن
فرانس ( رپورٹ عاکف غنی) پیرس کے مضافاتی علاقے سارسل میں پی ٹی آئی کے رہنماوں ابوبکر گندل اور نعمت اللہ کی طرف سے پیرس کے معززین پاکستانیوں کے اعزاز میں شاندار افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں نہ صرف پاکستان تحریکِ انصاف بلک دیگر افراد بالخصوص مسلم لیگ ق نے بھی بھر پور […]
By H.Shazad on July 5, 2015 pti, PTI France, ابوبکر گندل, شاندار افطاری, نعمت اللہ, پی ٹی آئی فرانس تارکین وطن
پی ٹی آئی فرانس کے رہنماوں ابوبکر گندل اور نعمت اللہ کی طرف سے پیرس کے معززین پاکستانیوں کے اعزاز میں شاندار افطاری کی تصویری جہلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 46
By H.Shazad on July 4, 2015 chocolate, finds, good, health, Study دلچسپ اور عجیب
ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چاکلیٹ کی قابل ذکر مقدار کھانے سے دل کی صحت اچھی ہوتی ہے۔ مطالعے سے ظاہر ہوا ہے کہ جو لوگ ہر روز چاکلیٹ کھاتے ہیں ان میں دل کی بیماریوں اور فالج کا شکار ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ نئی تحقیق میں ‘یونیورسٹی آف ایبرڈین’ […]
By H.Shazad on July 4, 2015 19ماہ, AMERICAN, baby, feet, long, Love, month, state, surprised, wall, دیوار دلچسپ اور عجیب
ایری زونا (جیوڈیسک) کہتے ہیں کہ بچے کو کچھ خاص صلاحیتیں والدین سے ورثے میں ملتی ہیں ایسی ہی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا امریکا کی ایک بچی نے جو اپنے والدین کے نقشے قدم پر چلے ہوئے 19 ماہ میں بھی کئی فٹ دیوار پر چڑھ جاتی ہے اور ایسا کرتے ہوئے اسے ذرا بھی […]
By H.Shazad on July 3, 2015 Al-Razaq, All Provider, Allah, اللہ, انسان, ایک دانہ, درخت, سانپ, وقار ہاشمی, چیونٹی, گندم تارکین وطن, کالم
پیرس: سعید بخشی وقار ہاشمی کہتے ھیں کہ کسی نے ایک چیونٹی سے پوچھا کہ تمہاری خوراک کتنی ھے ؟ چیونٹی نے جواب دیا کہ سال بھر میں گندم کا ایک دانہ میری خوراک ھے. اس بندے نے تجرباتی طور پر اس چیونٹی کو ایک شیشی میں بند کردیا اور اسکے ساتھ ھی ایک دانہ […]
By H.Shazad on July 2, 2015 Abu-bakr, bint, daughters, Hazrat-Aisha, innocent, Mercy, mother, ابو بکر صدیق, حضرت عائشہ کالم
تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سرتاج الانبیاء محبوب ِ خدا مجسمِ رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبوب اور وفادار بیوی اِس جہانِ فانی سے جا چکی تھیں ۔ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی محبوب بیوی سے 25 سالہ خوبصورت ناطہ ٹوٹ چکا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ […]
By H.Shazad on July 2, 2015 angry-king, elephant, M Sarwar Siddiqui, white-elephant, سفید ہاتھی, ہاتھی کالم
تحریر: ایم سرور صدیقی پرانے وقتوں میں بادشاہ جس سے ناراض ہوجاتے ان کو ہاتھی انعام میں دیدیا جاتا غریب اپنے خاندان کی کفالت کرے یا ہاتھی کو پالے انکار اور اظہار دونوں مشکل۔۔نتیجتاً اس کی باں باں ہو جاتی اور رحم ظل ِ الہی۔۔۔ رحم عالم پناہ رحم کی صدائیں لگاتا دربار میں بادشاہ […]
By H.Shazad on July 2, 2015 Artificial, Creatures, funny, government, hill, investigated, night, space, USA, خلائی مخلوق کالم
تحریر : اختر سردار چودھری، کسووال 2 جولائی 1947 کی ایک طوفانی کو امریکی قصبے روزویل میں کئی لوگوں نے کسی چیز کو آسمان میں اڑتے دیکھا۔ اگلی صبح ایک چرواہا قریبی پہاڑی سے گزر رہا تھا تو اسکی نظر ایک چمک دار ملبے کے ڈھیر پر پڑی۔بات اوپر تک پہنچی تو حکومت نے اس […]
By H.Shazad on July 2, 2015 pakistan, UK, سیماب اکبر آبادی ایوارڈ, لندن, مظفر احمد مظفر, ۔ڈاکٹر عبدالغفار تارکین وطن
مظفر احمد مظفر کی شاعری جگر اور سیماب کی یاد تازہ کرتی ہے :ڈاکٹر عبدالغفار عزم رپورٹ(عاکف غنی)ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی ،یو ۔کے کے مطابق ،لندن یورنیورسٹیSOASاردو سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے عالمی سیمینار کے موقع پر انگلستان میں مقیم محبت اور درد کے شاعر مظفر احمد مظفر کو اردو تحریک عالمی کی […]
By H.Shazad on July 1, 2015 attack, bilawal bhutto, corruption, General, heavy, law, ppp, president, Rawalpindi, جنرل, زرداری, قانون کالم
تحریر : سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو کے بعد بینظیربھٹونے پیپلز پارٹی کو توبچالیا تھا لیکن اُنکے شوہر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کو کبھی بھی سیاسی پارٹی کے طور پرنہیں لیا، وہ پہلے دن سے ہی پیپلز پارٹی کو اپنے کرپشن کو بڑھانے اور لوٹ مار کرنے کےلیے استمال کرتے رہے۔ 1988ء سے […]
By H.Shazad on July 1, 2015 Hazrat-Fatimah, independent, lips, Love, meaning, persian, speak, sweetness, World, بول, لب آزاد کالم
تحریر : انیلہ شباب احمد دختر مشرق کا مطلب مشرق کی بیٹی فارسی کا یہ حرف ا پنے ا ندر دنيا جہاں کی مٹھاس اور محبت سموئے ہوئے ہے ـ کيوں نہ ہو دختر سے مجبت نبی آخر الز مان حضرت محمد ﷺ سے امت کو تحفتہ ملی ہے ـ آپ ﷺ ا پنی بیٹيوں […]
By H.Shazad on July 1, 2015 british, charles, Death, evolution, relationship, Science, Theory, World, ارتقاء, سائنس, ڈارئون کالم
تحریر : اختر سردار چودھری چارلس رابٹ ڈارئون 1809 میں برطانیہ میں پیدا ہوا اپنا نظریہ ارتقا تقریبا یکم جولائی ْ1858 کو لندن میں ایک اجتماع میں پیش کیا جیسے بعد میں کتابی شکل دی گئی ۔برطانوی حکومت نے عالمی شہرت یافتہ سائنسدان چارلس رابرٹ ڈارئون کے جائے پیدائش اور کام کرنے کی جگہ کو […]
By H.Shazad on July 1, 2015 case, English, islamabad, justice, karachi, language, law, Official, pakistan, Urdu, اردو, افراد, پاکستان کالم
تحریر : محمد قاسم حمدان 1988ء کو اردو کے نفاذ کا سال قراردیاگیاتھامگر27سال گزرنے کے باوجود بھی اردو کو اس کاحق نہیں دیاجاسکا۔ اردو کامقدمہ ایک بارپھرعدالت میں ہے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ نے اردوکے نفاذ کے لیے جوکوشش شروع کی ہے ‘اللہ کرے اس بارکشتی منجدھار سے نکل کرکنارے لگ جائے۔پاکستان ایک نظریاتی ملک […]
By H.Shazad on July 1, 2015 academy, Engineer, entry, examinations, mafia, test, zeeshan-waris, انٹری ٹیسٹ, اکیڈمی مافیا کالم
تحریر: انجینئر ذیشان وارث انٹرمیڈیٹ کے طلبا امتحانات سے فارغ ہوچکنے کے بعداب ایک بڑے امتحان کی تیاری میں مصروف ہونے والے ہیں۔ جسے انٹری ٹیسٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ داخلہ ٹیسٹ میڈیکل کالجوں اورانجینئرنگ یونیورسٹیوں میں داخلے کے لیے لیاجاتاہے۔ چنانچہ جن طلبا کی منزل ڈاکٹریاانجینئربنناہوتاہے وہ بالترتیب MCAT اور ECAT […]
By H.Shazad on July 1, 2015 Indian, missiles, modi, qazi-kashif-niaz, weapons, بھارتی میزائلوں, ہتھیاروں کالم
تحریر: قاضی کاشف نیاز واہ مودی جی واہ!آپ تو چلے تھے لنکاڈھانے’ بڑے زوروشور سے اعلان فرمارہے تھے کہ پاکستان ہمارے لیے کیاچیزہے۔ ہم نے تو مشرقی پاکستان میں بھی مکتی باہنی کے ساتھ مل کر پاکستانی فوجیوں کو شکست فاش دی اور بنگلہ دیش بنانے میں ہمارااور ہمارے فوجیوں کالہو شامل ہوا۔ یوں توبھارت […]
By H.Shazad on July 1, 2015 آخری عشرہ, اعتکاف, ثواب, جامع مسجد, خلوت نشینی, رمضان المبارک, شرعی دستور, صحیح بخاری کالم
تحریر : رانا اعجاز حسین رمضان المبارک اور بالخصوص اس کے آخری عشرہ کے اعمال میں سے ایک اعتکاف ہے ۔ روح انسانی کی تربیت ، ترقی اور نفسانی قوتوں پر اس کو غالب کرنے کے لئے پورے مہینے رمضان المبارک کے روزے تمام مسلمانوں پر فرض کئے گئے گویا کہ اتنا مجاہدہ اور نفسانی […]
By H.Shazad on June 30, 2015 Allah, hereafter, life, make, price, self, time, World, قیمتی, وقت کالم
تحریر : رانا اعجاز حسین یہ دنیا دار فانی اور عارضی ہے ، آخرت کی زندگی کو دیکھتے ہوئے دنیا کی زندگی بہت ہی قلیل ہے۔ ہر نفس نے یہاں مقرر مدت گزارنے کے بعد دار آخرت کی طرف کوچ کرنا ہے۔جو مستقل اور ابدی ٹھکانہ ہے۔ بہ حیثیت مسلمان ہمیں وقت کی قدر کرنی […]
By H.Shazad on June 30, 2015 Abu TAlib, Allah, Islam, Lamp, light, M Sarwar Siddiqui, Mercy, tradition, جلانے, چراغ کالم
تحریر: ایم سرور صدیقی نبی رحمت کہیں سے تشریف لارہے تھے راستے میں عمر بن ہشام ( ابو جہل) مل گئے آپ ۖ نے اسے پھر اسلام قبول کرنے کی دعوت دی۔۔اس نے کہا بھتیجے اگر تم مجھے یہ بتادو کہ میری مٹھی میں کیا ہے تو میں مسلمان ہو جائوں گا۔۔۔آپ ۖنے تبسم فرماکرکہا […]
By H.Shazad on June 30, 2015 asset, falah, Foundation, mohammad-atiq-rahman, proud, Society, ،قدرتی آفات, زلزلہ, سیلاب, ورلڈفوڈ پروگرام کالم
تحریر: محمد عتیق الرحمٰن حقوق وفرائض کی ادائیگی اور باہمی تعاون کوفروغ دینا اسلامی معاشرے کا ایک بنیادی اصول ہے لیکن حقیقت حال یہ ہے کہ آج کے مادیت، حرص اور دنیاپرستی کے دور نے حضرت انسان سے اس کا مقصد حیات ہی چھین لیا ہے ۔ایک ایک فرد کی آمدن ایشیاوافریقہ کے بعض ممالک […]
By H.Shazad on June 30, 2015 1400 سال, BackBone, TailBone, ارشاد نبوی, انگلیوں کے پوروں, بائیوڈیٹا, تخلیق, رسول اللہ, ریڑھ کی ہڈی, میڈیکل سائنس, نشانات دلچسپ اور عجیب
ریڑھ کی ہڈی اور ارشاد نبویﷺ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا ابن آدم (کے بدن کی ہر چیز)کو زمین بوسیدہ کر ڈالے گی سوائے پونچھ کے،اسی سے انسان کو بنایا گیا اور اسی سے انسان کو دوبارہ اٹھایا جائے گا۔ (صیح مسلم:7604،) ریڑھ کی ہڈی کا سب سے نچلا حصہ پونچھ کی ہڈی کہلاتا […]