By MH Kazmi on September 4, 2016 Bashigram, Fairy, lake4, land, of, Sawat, vally تارکین وطن, خبریں, دلچسپ اور عجیب, پشاور
سوات (یس ڈیسک)بشیگرام جھیل وادیء بشیگرام (مدین) کے مشرق میں واقع ہے۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی گیارہ ہزار پانچ سو فٹ ہے۔ اس کا شمار نہ صرف سوات بلکہ پورے پاکستان کی خوبصورت ترین جھیلوں میں ہوتا ہے۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سے باغ ڈھیرئی کے راستے 51 کلومیٹرز کا فاصلہ طے […]
By MH Kazmi on September 4, 2016 Competition, Graphy, in, Loves, Monoment, pakistan, photo, started, Wiki اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کراچی
کراچی (نمائندہ یس نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فوٹوگرافی کے مقابلے ‘وکی لووز مونومنٹس’ کا یکم ستمبر 2016 سے پاکستان میں آغاز ہوگیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی وکی پیڈیا فاﺅنڈیشن کے سالانہ مقابلے کا مقصد دنیا کے ثقافتی مقامات کو دنیا کے سامنے لانا اور انہیں فروغ دینا ہے۔ اس مقابلے میں ہر […]
By MH Kazmi on September 4, 2016 actor, and, atif, dancing, fahad, in, jackson, law, michal, Mustafa, om, paid, promotion, puri, to, Tribute اہم ترین, خبریں, شوبز
ایک طرف جہاں متعدد پاکستانی ستارے بولی وڈ میں اپنی قسمت آزمانے میں مصروف ہیں وہیں بولی وڈ کے معروف اداکار اوم پوری ہندوستان کے بجائے پاکستان میں اپنے ساتھی اداکار فہد مصطفیٰ کے ساتھ بہترین وقت گزار رہے ہیں۔ اوم پوری پہلی مرتبہ پاکستانی فلم ’ایکٹر ان لا‘ میں کام کرتے نظر آئیں گے […]
By MH Kazmi on September 3, 2016 in, is, Kingdom, Most, Muhammad, name, popular, United اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز
برطانیہ کے محکمہ شماریات (مانیٹرنگ ڈیسک) کی جانب سے 2015 کے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی جس میں بظاہر سرفہرست ہے مگر پھر بھی محمد نام کو سب سے مقبول قرار دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ محمد نام کے انگلش ہجوں یا اسپیلنگ میں فرق ہے۔ برطانوی روزنامے انڈیپینڈنٹ کے مطابق […]
By MH Kazmi on September 3, 2016 addressing, before, Chinese, G20, meeting, president اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہینگ ژو: چین میں دنیا کے بڑے معاشی ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر اوباما سمیت دیگر عالمی رہنما ہینگ ژو پہنچ گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 3 سے 5 ستمبر تک جاری رہنے والی اس سمٹ میں عالمی معاشی صورتحال، دہشت […]
By MH Kazmi on September 3, 2016 armed, entered, in, new, Nort, Operation, started, Syria, Tanks, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق(یس مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے خلاف آپریشن کے لیے شمالی شام میں مزید ٹینک بھیجے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ترکی کے ٹینک شمالی شام میں ترکی کے سرحدی گاو¿ں کیلیس سے داخل ہوئے۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ ٹینکوں […]
By MH Kazmi on September 3, 2016 Arrest, decided, Govt, imran, Khan, leaders, pti, to, top اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
لاہور (یس نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت کا تحریک انصاف کے مرکزی رہنماﺅں ولید اقبال اور عبدالعلیم خان کیخلاف مقدمہ در ج کرانیکا فیصلہ کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں بچے کی ہلاکت اور دفعہ 144کی خلاف ورزی بارے دونوں اہم رہنماﺅں کیخلاف جلد ہی کاروائی کا امکا ن ہے Post Views – پوسٹ […]
By MH Kazmi on September 3, 2016 addressed, and, caption, Ehtisab, imran, in, Khan, Rally, rejoiced, youngsters اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور
لاہور (یس نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شاہدرہ میں احتساب ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کے مستقبل کیلئے یہ ریلی بہت ضروری ہے کیونکہ حکمران ملک کا مستقبل تباہ کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم اور وزراء چوری کریں تو ملک برباد ہو جاتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا […]
By MH Kazmi on September 3, 2016 about, activist, Actress, and, Govt, Indian, Mukherji, Punjab, Rani, social, Talked اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور
لاہور(یس نیوز ڈیسک)نامور انڈین اداکارہ اور سوشل ورکر رانی مکھر جی نے لاہور میں سکول کے بچوں کی حالت زار دیکھ کر اپنے ٹوئٹر پیغام میں لاہور میں بارش کے پانی میں سکول جانے والی بچیوں کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سمجھے تھے کہ لاہور آپ کی حکومت میں ترقی […]
By MH Kazmi on September 2, 2016 all, answer.gif, attacked, christian, colony, Down, forces, Forces gun down all terrorists in answer.gif, Gun, in, Peshawar, terrorists, Terrorists attacked Christian Colony اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: (یس نیوز)ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی میں مسلح افراد نے حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ یس نیوز کے مطابق پشاور میں ورسک ڈیم کے قریب واقع کرسچن کالونی میں علی الصبح 4 مسلح دہشت گرد داخل ہوئے اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا تاہم واقعہ […]
By MH Kazmi on September 2, 2016 10, 15, affected, and, another, Baluchistan, Congo, country, Died, in, patient, quetta, Total, whole اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
کوئٹہ:(یس ڈیسک)کانگو وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا جس کے بعد رواں برس ملک میں جان لیوا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 15 ہو گئی ہے۔ یس نیوز کے مطابق کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں قائم کانگو آئسولیشن وارڈ میں 4 روز قبل لایا گیا مریض رحمت اللہ دم […]
By MH Kazmi on September 2, 2016 airport, arrested, benazir, Heroin, international, Islamabad..., smuggler اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز
راولپنڈی: (نمائندہ یس نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ یس نیوز کے مطابق اے این ایف نے بے نظیرانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم ظفراقبال کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار […]
By MH Kazmi on September 2, 2016 attack, grave, in, Mardan, Nawaz, on, PM, responce, Sharief, suicide اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, پشاور
اسلام آباد: (نمائندہ یس نیوز)وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی و […]
By MH Kazmi on September 2, 2016 blast, bomb, courts, district, Mardan اہم ترین, خبریں, پشاور
پشاور(نمائندہ یس نیوز) کے مطابق خود کش حملہ آور نے مرادن میں ضلع کچہری گیٹ پر پہلے دستی بم پھینکا اور پھر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں اور وکلاء سمیت کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے […]
By MH Kazmi on September 2, 2016 After, arshad, By, case, child, court, Custody, decision, hearing, humaira, postponed, saved اہم ترین, خبریں, لاہور
لاہور:(نمائندہ یس نیوز ) یس نیوزکے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں حمیرا ارشد بچہ حوالگی کیس کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران حمیرا ارشد کے شوہر احمد بٹ کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ حمیرا ارشد ایک گلوکارہ ہیں اور زیادہ تر وقت گھرسے باہرگزارتی ہیں، گھر میں شراب اور سگریٹ نوشی کی […]
By MH Kazmi on September 2, 2016 against, Altaf, founder, his, Hussain, MQM, presented, resolution اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
بانی ایم کیو ایم کے خلاف حکومتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز)حکومت نے ایوان میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرارداد پیش کی جو کہ متفقہ طور پر منظور بھی کرا لی گئی ہے۔ ایم کیو ایم نے اپنے بانی کے خلاف ایوان میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت ایم […]
By MH Kazmi on September 1, 2016 abrar, Insaf, Kayani, pakistan, tehreek اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
فرانس(نمائندہ یس نیوز) جناب ابرار کیانی راہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے کہا ہے کہ میر سلیمان خان آف قلات اور حربیار مری کے بیانات بلوچ قوم کے جذبات کی عکاسی نہیں کرتے بلکہ اپنی مٹی سے غداری کرنا بلوچ قوم کی غیرت و حمیت کے خلاف ہے ۔ بلوچ قوم کبھی بھی غدار نہیں […]
By MH Kazmi on September 1, 2016 ex, France, Iqbal, Khan, League, Muslim, pakistan, Preisident, Zahid بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
فرانس (نمائندہ یس نیوز)جناب خان زاہد اقبال سابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس نے کہا ہے کہ حربیار مری اور میر سلیما دائود اور الطاف حسین جیسی کالی بھیٹروں کو اپنے کیے کی سزا ضرور ملے گی۔ پاکستان رب تعالیٰ کا زندہ معجزہ ہے اس کی مخالفت کرنے والے اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہے […]
By MH Kazmi on September 1, 2016 Azam, ch, e, France, League, munir, Muslim, pakistan, Quaid, warraich بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
فرانس(یس نیوز ڈیسک) پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سیاسی طالبان ہیں جو کہ اسرائیل اور انڈیا کےپٹھو ہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ان کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہیں۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ فرانس کے راہنما چوہدری منیر وڑائچ نے یس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہی، انہوں نے مزید کہا کہ […]
By MH Kazmi on September 1, 2016 chief, France, hanif, League, mian, Muslim, organizer, pakistan بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن, خبریں
فرانس(یس نیوز ڈیسک)میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاندار کامیابی پر مسلم لیگی شیر مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ عوام نے دھرنا سیاست یکسر مسترد کردیا ہے۔ الیکشن میں جس تناسب سے مسلم لیگ ن کے حق میں لوگوں نے ووٹ دیے ہیں […]
By MH Kazmi on September 1, 2016 (SI), Died, journalist, know, today, well, zahid_malik اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد: ملک کے ممتاز صحافی زاہد ملک جمعرات کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ زاہد ملک کچھ عرصے سے علیل تھے۔ وہ وزارت اطلاعات و نشریات میں جوائنٹ سیکریٹری کی حیثیت سے ریٹائر ہوئے۔ انہوں نے 1978 میں اپنا اشاعتی ادارہ قائم کیا اور ایک درجن سے زائد کتابیں لکھیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان […]
By MH Kazmi on September 1, 2016 Army, Azb, DG, during, e, favourites, ispr, No, played, Zarb اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پاکستان نے ضرب عضب پر 106.9بلین ڈالرز سے زائد خرچ کیے، اورضرب عضب کی ترکیب میں کسی قسم کی چھوٹ نہیں رکھی گئی تھی۔ تمام دہشتگردوں کےخلاف بلاتفریق آپریشن کیا گیا ہے اور اب کومبنگ آپریشن میں بھی اہم کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ راولپنڈی (یس مانیٹرنگ ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر عاصم […]
By MH Kazmi on August 31, 2016 63, in, jhelum, NA, PMLN, pti, vs اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
عائشہ نذیر جٹ بوریوالا سے اور جہلم سے راجہ مطلوب مہدی آگے جہلم(نمائندہ یس نیوز) این اے 63 جہلم کے پولنگ اسٹیشن بگا سیال کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے راجا مطلوب مہدی 10ووٹ لے کر آگے ہیں ۔اس پولنگ اسٹیشن پر 467 میں سے صرف10ووٹ کاسٹ ہوئے۔ […]
By MH Kazmi on August 31, 2016 7%, and, attack, Heart, of, precaustions, safety, symptoms اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لاکھوں کے لیے زندگی کا سفر ختم بھی ہوجاتا ہے۔ ہارٹ اٹیک کی روایتی علامات جیسے سینے میں درد یا دباﺅ، ٹھنڈے پسینے، انتہائی کمزوری وغیرہ تو سب کو معلوم ہی ہے مگر کچھ ایسی واضح علامات بھی ہوتی ہیں […]