counter easy hit

مانچسٹر، مسلم اور غیر مسلم خواتین کا برکی پر پابندی کے خلاف سمندر کنارے احتجاج

مانچسٹر ((نمائندہ یس نیوز) جمعرات کو فرانسیسی ایمبیسی لندن کے باہر مسلم اور غیر مسلم عورتوں نے بیچ پارٹی کر کے احتجاج کیا۔ یاد رہے کہ فرانس کے دو شہروں میں دھشتگردی کے بعد سمندر کے کنارے برُقی پر پابندی لگا دی تھی۔ کل ہی ایک عورت کو NICE ٹاؤن سمندر کے کنارے مسلح پولیس […]

الطاف حسین غدار،اسکی سزا موت سے کم نہیں ھے. شیخ وسیم

الطاف حسین غدار،اسکی سزا موت سے کم نہیں ھے. شیخ وسیم

پیرس (نمائندہ یس نیوز) الطاف حسین نے اپنے آباواجداد اور قوم و ملت سے غداری کی ھے جسکی سزا موت ھے. ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے حکومت پاکستان اور برطانیہ سے اس دھشتگرد وطن فروش مکروہ بھارتی ایجنٹ […]

منہاج القرآن آسٹریا کااقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دہشت گردی کے خلاف مظاہر ہ

منہاج القرآن آسٹریا کااقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے دہشت گردی کے خلاف مظاہر ہ

ویانا(نمائندہ یس نیوز)منہاج القرآن کی تحریک دنیا بھرمیں ڈاکٹرطاہرالقادری کی قیادت میں فروغ امن اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہے۔ گذشتہ روز اقوام متحدہ ویانا کے سامنے العصر سنٹرکے زیراہتمام اہم مظاہر ہ اور دھرنا میں منہاج القرآن آسٹریا کے اراکین نے بھرپور نمائندگی کی۔منہاج القرآن آسٹریا کے جنرل سیکرٹری عمران علی […]

بھارتی شہری کابیوی کی نعش کندنے پر رکھ کر16کلومیٹر پیدل سفر

بھارتی شہری کابیوی کی نعش کندنے پر رکھ کر16کلومیٹر پیدل سفر

اڑیسہ(یس مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں انسانیت مرگئی اڑیسہ میں غریب شہری کی اہلیہ ہسپتال میں مرگئی پیسے نہ ہونے کی وجہ سے ایمبولینس نہ ملی، بھارتی شہری بیوی کینعش کمبل میں لپیٹ کر کاندھے پر اٹھا کر سولہ کلومیٹر دور گائوں پہنچا۔ اسے انسانیت کی بے توقیری کہا جائے یا بےحسی۔غریب شہری کا کوئی پرسان حال […]

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

یس اردو کی خبر پرایکشن، حکومت پنجاب زمین تو زمین عامر خان اکیڈمی کے وعدے سے ہی مکر گئی

لاہور(یس نیوز) بدھ کے روز یس نیوز نے یہ باکسر عامر خان کے حوالے سے یہ انکشاف کیا تھا جو کہ انہوں نے میر پور میں نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں باکسنگ اکیڈمی کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے جو زمین دی تھی وہ متنازعہ نکلی ہے اس لئے وہ اکیڈمی شروع […]

کوک سٹوڈیو9نے دھوم مچادی، امجد صابری شہید اور راحت کاگیت کروڑوں شائقین نے دیکھ لیا

کوک سٹوڈیو9نے دھوم مچادی، امجد صابری شہید اور راحت کاگیت کروڑوں شائقین نے دیکھ لیا

کراچی(یس شوبز ڈیسک)امجد صابری شہید اور راحت فتح علی خان کے گیت نے شائقین کو اپنے سحر میں طاری کرلیا،کروڑوں لوگوں نے سوشل میدیا پر دیکھ لیا،عابدہ پروین اور علی سیٹھی کے صوفیانہ کلام نے روحوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ میشا شفیع کے ظالماں کوکا کولا پلادے اور راحت فتح علی اورمومنہ مستحسن کا […]

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی آواز امیتابھ بچن کی آنے والی فلم ’پنک‘ میں شامل

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کی آواز امیتابھ بچن کی آنے والی فلم ’پنک‘ میں شامل

کراچی(یس شوبز ڈیسک)جب سے قرۃ العین بلوچ کی بالی ووڈ فلم کیلئے گانا گانے کی خبریں سامنے آئی ہیں ہر کوئی بے تابی سے اس گانے کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہا تھا جو کہ آکر کار سامنے آگیا ہے۔ قرۃ العین بلوچ نے امیتابھ بچن کی آنیوالی فلم ’پنک‘میں ایک جذباتی گانا  ’کاری […]

عمران خان کاجہلم میں فقید المثال استقبال، جلسہ عام میں شہریوں کا سیلاب امڈ آیا

عمران خان کاجہلم میں فقید المثال استقبال، جلسہ عام میں شہریوں کا سیلاب امڈ آیا

جہلم(یس نیوز)عمران خان یکم ستمبر کوہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پہنچ گئے۔عمران خان کی آمد سے قبل ہی پنڈال شہریوں سے بھر گیا تھا جہاں تحریک انصاف کے کارکنان بڑی تعدا دمیں موجود تھے۔ عمران خان نے سب سے پہلے نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا اور فقید المثال استقبال پر جہلم کے شہریوں کو […]

پنجاب حکومت کا عامر خان کو جھانسہ، متنازع جگہ اکیڈمی کیلئے الاٹ کردی

پنجاب حکومت کا عامر خان کو جھانسہ، متنازع جگہ اکیڈمی کیلئے الاٹ کردی

میر پور(یس نیوز)عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں باکسنگ اکیڈمی نہ کھول سکنے کی وجہ پنجاب حکومت کی دی گئی زمین کا متنازعہ ہونا ہے۔ وہ میر پور آزاد کشمیر میں عامر خان فائونڈیشن کی طرف سے اندھےبچوں کے سکول کا دورہ کر رہے تھے۔ عامر خان […]

لارڈ نذیر احمد نے الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی حکام کو خط لکھ دیا

لارڈ نذیر احمد نے الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی حکام کو خط لکھ دیا

لندن(یس نیوز)برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد نے پاکستان میں مسائل کی وجہ بننے والے پاکستانی نژاد برطانویوں کے خلاف برطانوی اعلیٰ حکام کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے شر انگیز تقاریر کا ذکر سرفہرست کر دیا ہے۔ خط کے مندرجات میں یہ بھی ذکر کیا گیا ہے کہ کس طرح الطاف […]

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس اسلام آباد میں شروع

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اہم اجلاس اسلام آباد میں شروع

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کے اجلاس میں مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کمیٹی کی سفارشات سے آگاہ کریں گے اسلام آباد (یس نیوز) وزیراعظم کی زیر صدارت سیاسی اور عسکری قیادت کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ۔ اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد کمیٹی کی سفارشات پر غور کیا […]

غیر ملکی ریسلرز کا پاکستان سویٹ ہومز کا دورہ، ننھے فرشتوں نے مہمانوں کا دل جیت لیا

غیر ملکی ریسلرز کا پاکستان سویٹ ہومز کا دورہ، ننھے فرشتوں نے مہمانوں کا دل جیت لیا

اسلام آباد(یس نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں میں ریسلنگ کے نمائشی مقابلوں میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی ریسلرز نے پیر کو وفاقی دارلحکومت مین سویٹ ہوم کا دورہ کیا۔سویٹ ہومز کے سرپرست اعلٰی زمرد خان نے غیر ملکی ریسلرز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان ریسلرز نے پاکستان آکر دہشت گردوں کو […]

قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی زیرصدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس

اسلام آباد(یس نیوز) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی جنرل (ر)ناصر خان جنجوعہ کی زیر صدارت آج قومی سلامتی کا اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں نیشنل ایکشن پلان کے نتائج اور اس میں اصلاحات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چاروں صوبائی سیکرٹریز نے شرکت کی اور ان کے ساتھ ساتھ خفیہ تحقیقاتی […]

ریلوے پولیس کی کارروائی،لاہورکی گمشدہ چار لڑکیاں راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر والدین کے حوالے

ریلوے پولیس کی کارروائی،لاہورکی گمشدہ چار لڑکیاں راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر والدین کے حوالے

راولپنڈی (یس نیوز) لاہور سے گزشتہ رات لاپتہ ہونیوالی چار لڑکیاں راولپنڈی سے مل گئی ہیں ،پولیس اور لڑکیوں کے عزیز و ورثا راولپنڈی روانہ ہوگئے ہیں ۔ سبزہ زار لاہور کی رہائشی 20 سالہ فرح،15 سالہ فائزہ،17 سالہ اقراء اور 11 سالہ ارم گھر سے نکلیں مگر گھر واپس نہ پہنچیں جس پر ورثا […]

سامعہ شاہد قتل کیس، والد اور سابق شوہر 14روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

سامعہ شاہد قتل کیس، والد اور سابق شوہر 14روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

جہلم(یس نیوز)پیرکوعدالت نےسامعہ شاہد قتل کیس کے اہم مشتبہ افراد کوجوڈیشل ریمانڈپر14دنوںجیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ان میں سامعہ شاہد کے پہلے شوہر چوہدری شکیل اورسامعہ کے والد محمد شاہدشامل ہیں۔ پولیس نے آج پہلے عدالت کو بتایاکہ تمام ثبوت جمع کر کے انہوں نے اپنا کام مکملکر لیا ہے اور چوہدری شکیل اور محمد شاہدکے […]

ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا

پورٹ آف سپن(یس سپورٹس)ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی کا سورج طلوع ہوگیا،پورٹ آف اسپین میں ہونے والی بارشہ بھارت کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن کو بھی بہا لے گئی،آئی سی سی کی جانب سے اس کا اعلان بھی ہوگیا ہے۔پاکستان ٹیم 22 ماہ سے کوئی ٹیسٹ سیریز نہیں ہاری، جس کا ثمر […]