By MH Kazmi on March 19, 2020 azan, ban, Gatherings, man, prayers, saudi, wepped bitterly بین الاقوامی خبریں
مکہ مکرمہ(نیوز ڈیسک ) سعودی مملکت میں کورونا وائرس کی روک تھام کی خاطر کئی اہم فیصلے لیے گئے ہیں، جن میں سے ایک فیصلہ مملکت میں موجود تمام مساجد کو نمازیوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ان مساجد سے صرف اذان دی جا سکتی ہے ، لوگ پنجگانہ نماز اور نمازجمعہ کی […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 decreasing, HURRIEDLY, impact, Oil, pakistan, prices اسلام آباد
لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر اینکر اُسامہ غازی کا کہنا ہے کہ دُنیا میں تیل کی قیمتیں اتنی تیزی سے نیچے گرتی جا رہی ہیں کہ ماہرین نے بھی سر پکڑ لیا ہے کہ اب یہ سلسلہ کہاں جا کر رکے گا؟ پیشگوئیاں جو سامنے آرہی ہیں انکو دیکھ کر یہی کہا جا رہا ہے کہ […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 arrested, brother, decided, government, Muhamamd bin salman, punish, saudi, traitors, Uncle بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں حالات دن بدن قابو سے باہر ہوتے جا رہے ہیں، آئے روز نئی سے نئی خبریں سننے کو مل رہی ہیں، کبھی یہ کہا جا رہا ہے کہ مملکت کو کورونا وائرس کی وجہ سے بند کیا گیا ساتھ ہی سعودی عرب میں سخت بغاوت نے بھی سر […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 Announced, attack, injured, Juma prayer, MUHAMMAD BIN SALMAN, New prince, Prince, saudi بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سعودی عرب سے بہت ہی عجیب و غریب خبریں منظر عام پر آنا شروع ہوگئیں ہیں، اس حوالے سے سینئر صحافی مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ باغیوں کا منصوبہ یہ تھا کہ شہزادہ محمد بِن سلمان کو اقتدار سے ہٹانے کے بعد نمازِ جمعہ کے موقع پر سعودی عرب کی […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 CORONA, Died, dozens, just, London, virus بین الاقوامی خبریں
لندن (ویب ڈیسک) برطانوی دارالحکومت کو لاک ڈاون کرنے کی تیاریاں شروع، برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت ایمرجنسی کرونا وائرس بل تیار کر رہی ہے جس کے بعد لندن کو مکمل طور پر بند کر دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں کرونا وائرس ہر گزرتے دن کیساتھ بے قابو ہو رہا […]
By MH Kazmi on March 19, 2020 2020, CORONA, dreadful, June, new research, whole, World بین الاقوامی خبریں
نیویارک (ویب ڈیسک) اقوامِ متحدہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹڈی دل سے مشرقی افریقا اور مغربی ایشیا میں تباہ کن اثرات سامنے آرہے ہیں لہٰذا عالمی برادری اس معاملے میں مدد کے لئے آگے آئے۔اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت نے اپنے بیان میں کہا کہ ایتھوپیا، صومالیہ، کینیا، […]
By MH Kazmi on March 18, 2020 CORONA, France, meeting, presided, pti, senior, Sheikh Naimati ullah, vice president اشتھارات, تارکین وطن
پیرس، تحریک انصاف فرانس کے سینئر نائب صدر شیخ نعمت اللہ کے زیرصدارت ٹیلی فونک اجلاس میں کرونا وائرس کے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے کمیونٹی کیلئے امدادی کارروائیوں کا اعلان پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی الیکٹڈ باڈی کا ٹیلی فونک اجلاس مورخہ 18 مارچ کو زیر صدارت شیخ نعمت […]
By MH Kazmi on March 18, 2020 around, employees, Facebook, gave, Good news, World بین الاقوامی خبریں
نیو یارک (ویب ڈیسک) کورونا وائرس نے پوری دنیا کے معاملات زندگی ہلا کررکھ دیئے۔ کاروبار، صنعتیں، سیاحت، ذرائع نقل وحمل، زمینی و فضائی سفر غرض ہر شعبہ زبوں حالی کا شکار ہے، دنیا کے کئی ممالک لاک ڈاون کرچکے ہیں تو دیگر تیاریوں میں مصروف ہیں۔ تاہم اس دوران کئی ملٹی نیشنل کمپنیوں نے […]
By MH Kazmi on March 18, 2020 answered, china, CORONA, Recently, USA, virus بین الاقوامی خبریں
بیجنگ (ویب ڈیسک) چینی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے وہ تمام امریکی صحافی جو اس وقت چین میں موجود ہیں اور نیویارک ٹائمز، وال اسٹریٹ جرنل اور واشنگٹن پوسٹ کےلیے کام کررہے ہیں، وہ سب کے سب آئندہ دس دن کے اندر اندر چین سے نکل جائیں۔ چینی حکومت نے ان اخبارات کے علاوہ […]
By MH Kazmi on March 18, 2020 Auntie, followers, liberal, Mera Jism meri Marzi, movie, new, released شوبز
کراچی (ویب ڈیسک) معروف اداکار، ہدایتکار، مصنف و گلوکار طاہر جبار نے اپنی نئی ٹیلی فلم “لبرل آنٹی” ریلیز کردی۔ ٹی جے پروڈکشن کے بینر تلے تیار کی گئی اس ٹیلی فلم کو گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ریلیز کیا گیا۔ جس کے رائیٹر، ڈائریکٹر، پیشکار طاہر جبار ہیں، فلم کی کاسٹ میں طاہر جبار،علیزہ […]
By MH Kazmi on March 17, 2020 Ambassador, appreciates, efforts, emergency, MANAGING EDITOR, Moeen ul Haq, Pakistani, Paris, QARI FAROOQ AHMED GORSI, tackle Corona, YESURDU NEWS اشتھارات, تارکین وطن
پیرس، سفیر پاکستان معین الحق اور ان کے عملے کی طرف سے پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ رابطے اور ان کے تحفظ کیلئے اقدامات قابل تحسین ہیں، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ فرانس میں مقیم پاکستانیوں کیساتھ سفیر پاکستان جناب […]
By MH Kazmi on March 17, 2020 Ambassador, appreciates, CORONA, efforts, emergency, MANAGING EDITOR, Moeen ul Haq, news, Pakistani, Paris, QARI FAROOQ AHMED GORSI, tackle, yesurdu اشتھارات, تارکین وطن
پیرس، سفیر پاکستان معین الحق کے کرونا ایمرجنسی کیخلاف بروقت اورموثر اقدامات پاکستانی کمیونٹی کیلئے حوصلہ افزا ہیں، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سفیر پاکستان جناب معین الحق کے بروقت اورموثرترین اقدامات […]
By MH Kazmi on March 17, 2020 ADVISORY، OVERSEAS, CORONAVIRUS, embassy, France, issued, pakistan, pakistanis, Paris اشتھارات, تارکین وطن
پیرس، سفارتخانہ پاکستان نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کو مقامی حکومت کی طرف سے جاری کرونا بچائو اقدامات پرمدد اورعملدرآمد کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا پیرس؍اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سفیر پاکستان جناب معین الحق نے تارکین وطن کو خصوصی ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق […]
By MH Kazmi on March 17, 2020 Sauid Arabia،closing ،Tawaf ،around ،Khana Kaaba ، ordered،close، ZamZam well بین الاقوامی خبریں
مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) کرونا وائرس خدشات، سعودی حکومت نے آب زم زم پلانٹ بند کر دیا گیا، بندش کا فیصلہ غیر معینہ مدت کیلئے کیا گیا، سعودی عرب میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 118 ہو چکی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں لوگوں کی نقل […]
By MH Kazmi on March 17, 2020 biggest, cancelled, CORONA VIRUS, Final, PSL fans, round, shock کھیل
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو منسوخ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ […]
By MH Kazmi on March 17, 2020 cats and dogs, CORONA VIRUS, criticizes, eating, Reason, Shoaib Akhter دوسرے شہروں سے
راولپنڈی (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلنے پر شعیب اختر غصہ میں آگئے،سپرلیگ میچز متاثر ہونے پر چینی باشندوں پر برس پڑے۔ شعیب اختر نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے چینی باشندوں کی کھانے کی عادات پر شدید تنقید کی اور کہا کہ ان […]
By MH Kazmi on March 16, 2020 facts, happy, Haroon Rasheed, imran khan, Prime Minister Imran Khan, relationship, revealed, SENIOR ANALYST, United States کالم
لاہور (ویب ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نے کہا ہے کہ امریکہ وزیر اعظم عمران خان سے خوش نہیں ہے۔ ہارون رشید کا کہا کہ عمران خان کی ایک بات پر تعریف کرنی چاہیے امریکی وفد عمران خان کے وزیراعظم بننے سے پہلے ان سے ملنے کے لئے گیا۔ جس پر عمران خان […]
By MH Kazmi on March 16, 2020 billions, imran khan, LUCKILY, NAWAZ SHAREIF, NRO, Prime Minister, wanted لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) اعتزا ز احسن کہتے ہیں کہ نوازشریف ایک بار پھر این آر او کرکے بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نواز شریف سے دو تین ارب ڈالر لینا چاہتے تھے لیکن سودا 100 ن لیگی […]
By MH Kazmi on March 16, 2020 Affairs, against, anything, EX-PM, EX-SECRETARY, foreign, India, NAWAZ SHAREIF, ordered, say, Tasneem Aslam لاہور
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے دور حکومت میں ہندوستان کے خلاف بیانات نہ دینے کی ہدایت کی، سابق ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا انکشاف تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے سابق ترجمان تسنیم اسلم نے انکشاف کیا کہ انہیں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ہندوستان کے خلاف بیانات […]
By MH Kazmi on March 16, 2020 embraced, Islam, people, Sajawal, SHIKARI, ten, tribe دوسرے شہروں سے
سجاول (ویب ڈیسک) ساحلی جاتی شہر میں ملکانی پیٹرول پمپ کے پاس رہائش پذیر شکاری برادری کے دس لوگوں نے اپنی فیملی کے ہمراہ النور ایجوکیشن کے تعاون سے مولانہ ڈاکٹر نوراحمد شاداب کے ہاتھوں کلمہ طیبہ پڑھ کر دین اسلام قبول کر لیا، اسلام قبول کرنے کے بعد اسلامی نام انور علی شیخ،محمد عمران […]
By MH Kazmi on March 16, 2020 DG ISI, Died, Faiz Hameed, mother لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) انا للہ و انا الیہ راجعون، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو بڑا صدمہ۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ وفات پا گئیں۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی آج صبح وفات ہوئی، ان کی طبیعت ناساز […]
By MH Kazmi on March 16, 2020 7th class, Announced, Board, class, exams, Next, prep, Promoted, Punjab, Rawalpindi, students, will, without اسلام آباد
راولپنڈی (ویب ڈیسک) وزارت تعلیم نے پنجاب میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے تمام طلبہ طالبات کو بغیر سالانہ امتحانات کے پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت تعلیم نے کورونا وائرس بچاؤ مہم کے تحت پنجاب کے تمام 53 ہزار سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم نرسری سے ساتویں کلاس تک کے […]
By MH Kazmi on March 16, 2020 CORONA VIRUS, facts, gone, revealed, Sadaam Hussain's, shocking, video, Viral بین الاقوامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) معروف صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پر کرونا وائرس کے حوالے سے کئی رپورٹس آئی ہیں خاص طور پر چینی میڈیا کا کہنا ہے کہ چین کے شہر وہان میں پھیلنے والا وائرس امریکا سے آیا ہے۔چین نے اس وائرس کو پیدا نہیں کیا جس کے بعد […]
By MH Kazmi on March 16, 2020 Ayatullah Syed Hasham Bathai, CORONA VIRUS, Died, iran, majlis, Member, Nighban بین الاقوامی خبریں
تہران(ویب ڈیسک) ایران میں مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ سید ہاشم بطحائی بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے۔مجلس خبرگان کو ایران کے سپریم لیڈر کو مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ 78 سالہ آیت اللہ ہفتے سے وائرس کی وجہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ کورونا وائرس کے سبب دنیا […]