counter easy hit

اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی، شیخ رشید

اگلے پانچ سال میں پاکستان میں جدید ریل چلے گی، شیخ رشید

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ریلوے میں جدید انفراسٹرکچر کیلئے مصر کی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائیگی۔ یہ بات وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے مصر کے سفیر ڈاکٹر طارق داہروگ سے ملاقات میں کہی۔ جنھوں نے منگل کو ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور مصر کی ریل کے درمیان […]

چین کینیڈا و آذر بائیجان کے سفراء کی سابق وزیراعظم کی وفات پر اظہار تعزیت

چین کینیڈا و آذر بائیجان کے سفراء کی سابق وزیراعظم کی وفات پر اظہار تعزیت

سلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان کے سابق وزیراعظم اوربزرگ سیاستدان میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ قطر میں تعینات چین، کینیڈا اور آذر بائیجان کے سفراء نے دوحہ میں قائم پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا اور سابق وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی کی وفات پر اپنے اظہار تعزیت کیا۔ […]

سی پیک منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانےکیلئے پرعزم ہیں،عاصم سلیم باجوہ

سی پیک منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانےکیلئے پرعزم ہیں،عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک چین اقتصادی راہداری تبدیلی کا منصوبہ ہے۔ یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں سی پیک منصوبے کی پیشرفت اور متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ پاک چین مشترکہ کوششوں سے […]

پاکستان جنوری تک کورونا ویکیسن حاصل کرلے گا، چین اور روس سے بھی بات چیت جاری ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

پاکستان جنوری تک کورونا ویکیسن حاصل کرلے گا، چین اور روس سے بھی بات چیت جاری ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا ویکسین، پاکستان میں آئندہ سال جنوری سے مارچ کے درمیان میں دستیاب ہوجائے گی۔ پاکستانی حکام کورونا وائرس ویکسین کے حصول کے لیے چین، روس سمیت دیگر ممالک سے بات چیت کر رہے ہیں۔یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ترک ؒبررسا٘ایجنسی سے گفتگو […]

قائم مقام امریکی سفیر، طالبان کے دہشتگردوں کی فہرست سے نکلنے کا امکان

قائم مقام امریکی سفیر، طالبان کے دہشتگردوں کی فہرست سے نکلنے کا امکان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کی حکومت اور طالبان کے درمیان دوحہ معاہدے میں پیشرفت کے بعد طالبان کے اہم مطالبات کو عملی شکل میں نافذ کیا جائیگا، طالبان کا اہم مطالبہ شریعہ تعلیم پرائمری کے طلبا وطالبات کیلئے نفاذکی صورت میں سامنے آیا ہے جبکہ طالبان نے مزید قیدیوں کی رہائی اور انھیں دہشتگردوں […]

برطانیہ ،عام شہریوں کو ویکسین کا آغاز

برطانیہ ،عام شہریوں کو ویکسین کا آغاز

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانیہ میں آج (منگل) سے کورونا وبا کے تدارک کی ویکسین کے استعمال کا آغاز ہو گا۔ اس طرح برطانیہ دنیا کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جہاں پر عام شہریوں کو فائزر/بائیو این ٹیک کی کووڈ 19 ویکسین کی پہلی خوراکیں مہیا کی جائینگی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے […]

پاکستان پوری دنیا میں ای ویزا پالیسی کو پھیلائے گا، مثبت نتائج کے بعد وزارت خارجہ مزید فعال ہوگئی

پاکستان پوری دنیا میں ای ویزا پالیسی کو پھیلائے گا، مثبت نتائج کے بعد وزارت خارجہ مزید فعال ہوگئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ کی طرف سے آن لائن ویزہ کے مثبت نتائج آنے کے بعد ای ویزہ پالیسی کو مزید فعال اور نتیجہ خیز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم کی ہدایت پر مزید متحرک ای ویزا پالیسی کیلئے وزیر خارجہ کی سربراہی میں قائم کی گئی اعلیٰ […]

غلطی سے ایل او سی عبور کرنے والی دو سگی بہنیں آزاد کشمیر انتظامیہ کے حوالے

غلطی سے ایل او سی عبور کرنے والی دو سگی بہنیں آزاد کشمیر انتظامیہ کے حوالے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرنے والی آزاد کشمیر کی دو سگی بہنیں ثناء زبیر اور لائبہ زبیر سوموار کے روز واپس پہنچ گئیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے راولا کوٹ میں غلطی سے ایل او سی عبور کرنے والی دو سگی بہنوں کو مقبوضہ کشمیر […]

پاکستان سمیت 100 ممالک کے سفیروں کی ریمپ پر واک، تھائی سلک کا سالانہ میلہ بنکاک میں سج گیا

پاکستان سمیت 100 ممالک کے سفیروں کی ریمپ پر واک، تھائی سلک کا سالانہ میلہ بنکاک میں سج گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)تھائی لینڈ میں اپنی نوعیت کا منفرد ترین شو سالانہ سلک ۔تھائی سلک روڈ ٹو دی ورلڈ کے نام سے منعقد کیا گیا۔ سلک ۔تھائی سلک روڈ کے دسویں سالانہ سلک فیسٹیول میں کیٹ واک کے لئے پاکستان سمیت 100 ملکوں کے سفارتکاروں نے کیٹ واک کی۔بنکاک میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل […]

امریکی صدر کی دھاندلی کیخلاف جنگ میں خلل، وکیل روڈی جولیانی کورونا کا شکار

امریکی صدر کی دھاندلی کیخلاف جنگ میں خلل، وکیل روڈی جولیانی کورونا کا شکار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں دھاندلی کیخلاف قانونی لڑائی جارہی ہے مگر ان کے وکیل روڈی جولیانی کورونا کا شکار ہوکر جاری جنگ میں خلل واقع ہوگیا ہے۔ اس سے قبل ان کی قانونی کوششوں کو لیڈ کرنے والے دو افراد ڈیوڈ بوسی اور کوری لیونڈاوسکی کو بھی پیچھے […]

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں کسانوں کے دارالحکومت کی طرف احتجاج سے پریشان مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان پر حرکت میں آگئی اور نئی دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈیا نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

وزیراعظم عمران خان کا دورہ کابل اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان سفیر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان افغان امن عمل کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جائیگا، یہ بات سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے افغان سفیر نجیب اللہ خیل سے ملاقات کے دوران کہی۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ میں ان سے ملاقات کی۔ افغان سفیر نجیب اللہ خیل نے وزیراعظم […]

دہلی، بھارت میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کا 717ویں عرس مبارک، پاکستانی ناظم الامور کی درگاہ پرحاضری اور چادر چڑھائی

دہلی، بھارت میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کا 717ویں عرس مبارک، پاکستانی ناظم الامور کی درگاہ پرحاضری اور چادر چڑھائی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی دارالحکومت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کے 717ویں عرس کے موقع پر خصوصی طور پر درگاہ پر حاضری دی۔ اس موقع پر آفتاب احمد خان نے نظام الدین اولیا ؒ کی قبر پر چادر چڑھائی اور دعا کی۔ […]

پاکستان میں رہنے والی جاپانی شہری واڈااکیکو کو جاپان وزارت خارجہ کی طرف سے کیلاش کمیونٹی کی خدمات پر ایوارڈ

پاکستان میں رہنے والی جاپانی شہری واڈااکیکو کو جاپان وزارت خارجہ کی طرف سے کیلاش کمیونٹی کی خدمات پر ایوارڈ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جاپان کے مابین باہمی مفاہمت کے فروغ کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دینے والی جاپان کی معروف انسانی حقوق کی کارکن واڈا اکیکو کو جاپانی وزارت خارجہ کا 2020 کااعلیٰ کارکردگی ایوارڈ انکی خدمات کااعتراف ہے۔ یہ بات اسلام آباد میں متعین جاپان کے سفیر متسوڈا کونینوری نے اپنی ہم […]

راولپنڈی پیرودہائی بس اسٹینڈ پر دھماکہ ایک جان بحق 8 زخمی

راولپنڈی پیرودہائی بس اسٹینڈ پر دھماکہ ایک جان بحق 8 زخمی

اسلام آباد(رپورٹ؛ اصغرعلی مبارک سے) راولپنڈی کے گنجان ترین علاقہ پیرودھائی میں دھماکہ ایک ہلاک 9 زخمی،پولیس تحقیقات میں مصروف ۔۔تخریب کاری کے پہلو کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے گنجان آباد علاقے پیر ودھائی میں ایک دھماکہ ہوا ہے دھماکے کے بعد ہر طرف افراتفری مچ گئی اور […]

زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی مہم پر

زلمے خلیل زاد افغان امن عمل کیلئے بین الاقوامی حمایت حاصل کرنے کی مہم پر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مصالحتی عمل سفیر زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی عالمی حمایت کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔ ایک ٹوئیٹ میں زلمے خلیل زادنے کہاکہ وہ ترکی میں ہیں جہاں انہوں نے ترکی کے اعلیٰ حکام سے افغان امن عمل میں حالیہ […]

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات اور جلسوں میں رخنہ اندازی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں شدت

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات اور جلسوں میں رخنہ اندازی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں شدت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے راہنمائوں کے خلاف مقدمات اور جلسوں میں رخنہ اندازی کے بعد حکومت مخالف تحریک میں مزید شدت آگئی ہے۔ پی ڈی ایم کے ترجمان میاں افتخارحسین کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج سے ملک بھر میں حکومت کےخلاف مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا […]

پاکستان ترکی کیلئے سب کچھ ہے، چیئرمین پاک ترک انٹراپارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کی ملاقات

پاکستان ترکی کیلئے سب کچھ ہے، چیئرمین پاک ترک انٹراپارلیمنٹری فرینڈشپ گروپ کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ترکی کیلئے سب کچھ ہے۔ یہ بات ترکی میں پاکستان کے سفیر سائرس قاضی سے پاک ترک انٹراپارلینٹری فرینڈشپ گروپ کے چیئرمین علی ساہین نے ملاقات کے دوران کہی۔ ملاقات کے بعد علی ساہین نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہاکہ انقرہ میں برادر ملک پاکستان کے سفیر سائرس قاضی کے […]

پاکستان کے ساتھ تعلیم کے شعبہ میں روابط مزید مضبوط بنائے جائیںگے۔ ایرانی سفیر کی یونیورسٹی پروفیسرز اورپنجاب یونیورسٹی نمائںدہ کے ساتھ ملاقات

پاکستان کے ساتھ تعلیم کے شعبہ میں روابط مزید مضبوط بنائے جائیںگے۔ ایرانی سفیر کی یونیورسٹی پروفیسرز اورپنجاب یونیورسٹی نمائںدہ کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستانی یونیورسٹیوں میں معیار تعلیم قابل ستائش ہے۔ یہ بات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لاہور اور دیگر یونیورسٹیوں کے پروفیسرز کے ساتھ ملاقات کے بعد کہی۔ سید محمد علی حسینی کا اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستانی اکیڈمکس خصوصاً یونیورسٹی آف […]

انگیج افریقہ پروگرام کے تحت پاکستان سوڈان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کیلئے کام کریگا، وزیرخارجہ

انگیج افریقہ پروگرام کے تحت پاکستان سوڈان کے ساتھ تعلقات کے فروغ کیلئے کام کریگا، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور سوڈان کے درمیان مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے میسر مواقعوں کے پیش نظر دوطرفتہ تعلقات کے فروغ کیلئے کاوشیں تیز کی جائیں۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سوڈان میں تعینات پاکستانی سفیر سرفراز احمد سپرا سے ملاقات میں کہی جنھوں نے وزارت خارجہ میں جمعۃ المبارک […]

بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور

بنگلہ دیشی وزیر اعظم کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مستحکم کرنے پر زور

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد سے ڈھاکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی نے ملاقات کی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملاقات کے بعد سفارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کی جانب سے تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے باہمی میکانزم کو […]

سابق فرانسیسی صدر گسکارڈ ڈی اسٹیننگ کورونا کے باعث انتقال کر گئے

سابق فرانسیسی صدر گسکارڈ ڈی اسٹیننگ کورونا کے باعث انتقال کر گئے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) فرانس میں چارلس ڈیگال کے طویل دور حکومت کے بعد فرانس کی صدارت سنبھال کر یورپی یونین کی تشکیل میں کلیدی کردار ادا کرنے والے سابق صدر والیری جیسکارڈ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق فرانسیسی صدر والیری جیسکارڈ دیستاں 94 برس کی […]