By MH Kazmi on July 11, 2020 Adda, Angor, border, congratulate, crossing, days, July, open, proposed, team, trade, working بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے کہا ہے کہ انگوراڈہ کراسنگ کھولنے کا اقدام زبردست لائق تحسین ہے۔ انھوں نے انگوراڈہ کراسنگ پرکام کرنے والی ٹیم کو مقرر وقت سے دو دن پہلے بارڈر کو تجارت کیلئے کھولنے پرمبارکباد پیش کی۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 exposed, Faryal Talpur, media, photos, SHARMILA FAROOQI'S, SYNTHIA D RICHI, Uzair Baloch اہم ترین, کراچی
لاہور( نیوز ڈیسک) عُذیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس نے ملکی سیاست میں نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے تاہم اس رپورٹ کے منظر عام پر آتے ہی پیپلز پارٹی کی قیادت و رہنماؤں کی جانب سے ی دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ٌپیپلز پارٹی کا عُذیر […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 Army, columns, establishment, imran khan, Now, SUHAIL WARRAICH, think, what اہم ترین, کالم
لاہور (ویب ڈیسک) مائنس ون، مائنس ٹو اور مائنس تھری جیسی آوازوں نے بےکلی پیدا کر رکھی تھی، بستر پر لیٹے ہوئے پہلو بدل رہا تھا، پراگندہ خیالی نے گھیر رکھا تھا، اسی صورتحال میں پتا نہیں کب نیند آ گئی۔صبح اُٹھا تو رات دیکھا جانے والا خواب پوری طرح یاد تھا۔ خواب میں دیکھتا […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 fuel, game, government, increase, more, prices اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا، سعودی آرامکو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں تیل کی برآمدی قیمت سے منسلک ہیں۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی آرامکو نے جولائی کے لیے پیٹرول کے نئے نرخ جاری کر دیے ہیں […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 accepted, Cabinet, changes, Federal, ministers, PM IMRAN KHAN, resignations اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
سوڈان (ویب ڈیسک) سوڈان کے چھ وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے ان کے استعفے قبول کر لیے ۔ سوڈانی میڈیا کے مطابق سوڈانی حکومت نے ایک بیان میں بتایا کہ خزانہ ، خارجہ اور توانائی کے وزراء سمیت کابینہ کے چھے ارکان اپنے عہدوں سے مستعفی […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 her, herself, historical, incident, KIDNAPING, poonch, presented, Rani, who اہم ترین, کالم
مظفرآباد (ویب ڈیسک)بریڈ فورڈ میں مقیم نامور کشمیری شخصیت سردار عبدالرحمٰن خان اپنے ایک خصوصی مضمون میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پونچھ ریاست جموں و کشمیر کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ پونچھ کے اردگرد ریاست جموں و کشمیر کا علاقہ ہے۔ سوائے مغرب کے جہاں پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی سرحدیں ہیں پونچھ کا […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 against, cases, EMBARASEMENT, faced, Husband, JUSTICE QAZI FAIZ ISA, Prior, revealed, wife اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں جمع کرائے گئے میرے جواب کا متن میڈیا کو غلط طور پر جاری کیا گیا ہے اور جھوٹے و بے بنیاد پروپیگنڈےکے ذریعے مسلسل میری تضحیک کی جارہی ہے ، اس طرح سے مجھے ہراساں کیا جا […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 advisor, AJMAL WAZIR, another, Cabinet, designation, HARD CORE, information, KPK, Minister, removed, respective اہم ترین, پشاور
پشاور (ویب ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا عہدے سے مستعفی۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کر دی گئی۔ اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ علامیہ کے مطابق اجمل وزیر سے قلمدان واپس لے لیا […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 azad kashmir, china, Chinese, Development, enhancement, Indian, media, Region, shocked, work اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
میرپور (ویب ڈیسک) پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے پاکستان کو فوری طور پر ڈیم بنانے کی ضرورت ہے تاکہ پانی کو بچایا جا سکے اور دوسری جانب ان سے بجلی پیدا کرکے توانائی کے بحران پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے۔ سی پیک کے تحت آزاد کشمیر میں دو ہائیڈرو پاور میگا پراجیکٹس […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 Agha Siraj Durrani, defence, firing, house, karachi, SORROWFUL NEWS اہم ترین, کراچی
کراچی (ویب ڈیسک) ڈیفنس میں آغا سراج درانی کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی۔ ڈیفنس میں آغا سراج درانی کا چوکیدار گھر کے باہر اپنی ہی ایس ایم جی کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیفنس فیز 5 خیابان تنظیم میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے چوکیدار […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 given, influential, MANDRA, media, mother, Poison, suspects, Talked, victim, YOUNGMAN اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد( یس اردو نیوز) مندرہ میں خاتون کے جوانسالہ بیٹے سفیان کوسازش کے ذریعے زہر دیا گیا۔خاتون فریاد لے کر میڈیا کے پاس پہنچ گئی، خاتون کے مطابق مندرہ پولیس کی بااثر ملزمان کے ساتھ مبینہ ملی بھگت ہے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے فریاد ہے کہ آئی جی پنجاب سی پی آو […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 against, harsh, opposition, PERVEZ ILAHI, PM IMRAN KHAN, politician, senior, steps, Warn اہم ترین, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ عناصر مولانا فضل الرحمٰن کے دھرنے کو بزور طاقت منتشر کرنا چاہتے تھے مگر چوہدری پرویز الٰہی نے انہیں یہ کہہ کر روکا کہ اگر کوئی نقصان ہوا یا جانیں ضائع ہوئیں تو اسکی ذمہ […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 Advocate, court, Death, Died, from, Husband, leader, news, PMLN, Supreme, SYED ZAHID HUSSAIN BUKHARI, today, UZMA BUKHARI'S HOUSE اہم ترین, لاہور
لاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ( ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کے گھر صف ماتم بچھ گئی۔ سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید زاہد حسین بخاری ایڈووکیٹ سپریم کورٹ انتقال کر گئے، سید زاہد حسین بخاری سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن پنجاب عظمی بخاری کے والد بھی تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق پراسیکیوٹر جنرل پنجاب سید زاہد […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 about, Asif Ali Zardari, case, facts, guilty, important, innocent, pti, released, Uzair Baloch, video News Events & Travel, اہم ترین
کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرِ بحری امور علی زیدی نے ایک تہلکہ خیز ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کل علی زیدی نے سوشل میڈیا پر ہی اعلان کیا تھا کہ وہ ایک سرپرائز تہلکہ خیز ویڈیو جاری کرنے والے ہیں جو آج انہوں نے ٹوئٹر پر جاری کردی ۔ […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 amid, Arab, attacks, growing, India, Kuwait, muslims, Namak Haram, Outrage, slams, Subra Minium Gauswami اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد/نئی دہلی(رپورٹ ایس ایم حسنین) بھارتی انتہا پسندی نے عرب ملکوں کے عوام کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ کورونا وبا پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے بعد بی جے پی کے انتہا پسند راہنما سبرامنیم سوامی نے کویت کی حکومت کو ‘نمک حرام’ کہہ کر نیا تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔ جس […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 check, Madina, mosque, nabwi, S.A.W.W., safety, saudi arabia اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) سعودی حکومت کی طرف سے کرونا وبا کے تناظر میں حج بیت اللہ کی محدودپیمانے پراجازت کے بعدمسجد نبوی اوربیت اللہ شریف میں وبا سھ تحفظ کے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حفاظتی و صحت کی تدابیر کے […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 1000, Ambassador, china, chineses, current, month, provide, to. Pakistan, Ventilators, will, YAOO JANG اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین رواں ماہ کے دوران پاکستان کو کویڈ19 سے موثر انداز میں نمٹنے کیلئے مزید ایک ہزار وینٹی لیٹرز فراہم کرے گا۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر یائو جِنگ نے ایمرجنگ پالیسی میکر انسٹی ٹیوٹ (ای پی آئی) کے زیر اہتمام آن لائن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہ کہ چین نے […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 Azerbaijan, best, condolence, expressed, foreign, health, his, ministers, send, Uzbekistan, WISHERS اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے کورونا سے متاثر ہونے پر دوست ممالک کی طرف سے نیک تنمائوں اور ان کی مزاج پرسی کا سلسلہ جاری ہے۔ ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوف اورآذربائیجان کے وزیرِ خارجہ المر محمد یارروف نے اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی کے کورونا وائرس سے […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 ALI HUSSAINI, iran, JIT, Own, Pakistan's, RELAIZES, reply, report, spoken, stability, UZAIR BLAOCH اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایران پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے اور پاکستان میں بد امنی پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش کی پرزور مذمت کرتا ہے۔ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے دہشتگرد عزیر بلوچ اور اس کے ایرانی انٹیلیجنس کو مشکوک درخواست کے بارے شبہات کو دور کرتے ہوئے کہا […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 Aisha Farooqi, Azerbaijan, enjoys, good, pakistan, relations, says اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) آذربائیجان کے وزیرخارجہ کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمنائوں کے اظہار پر ترجمان دفترخارجہ عائشہ فارقی نے اظہارتشکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کی طرف سے دعا اور نیک خواہشات قابل قدر ہیں۔ پاکستان اور آذر بائیجان کے درمیان قریبی تعلقات قائم ہیں اور […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 distress, DUE, expressed, flood, foreing, his, LAND SLIDES, Minister, Nepal, people, shah mehmood qureshi, sympathies اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیپال کی حکومت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بے چینی پر ہماری دلی ہمدردیاں نیپال کی عوام کے ساتھ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس قدرتی آفت پر ہم نیپال کی عوام کے […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 China-Pakistan, Chinese, foreign, forget, friendship, live, long, Most, offered, office, Pak-China, pakistan, says, spokesman, support, times, trying, Urdu, valuable, ZAO LIJIAN, ZINDAABAD اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژائو لیجیان نے ارود میں پاک چین دوستی زندہ باد کا نعرہ لگا کر پاک چین دوستی کی ایک اور اعلیٰ مثال قائم کردی ہے ۔بیجنگ میں ترجمان چینی دفتر خارجہ ژائو لیجیان نے معمول کی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ “چائینہ اور پاکستان تمام […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 7500000, advisor, agreement, BENIFITTED, between, card, EOBI, Introducing, Ministry, oversease, PENSIONERS 2, people, PM ZULFI BUKHARI, Sahulat, UTILITIY SOTRES اسلام آباد, اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ای او بی آئی پنشنرز کیلئے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے بڑی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ای او بی آئی پنشنرز سہولت کارڈ سے ملازمین کو ایک ہزار روپے بچیں گے اور ریاست مدینہ کے وژن کے مطابق 75 لاکھ افراد کو فائدہ ہوگا۔ […]
By MH Kazmi on July 10, 2020 13 JULY, 2020, flights, from, pakistan, QATAR AIRWAYS, resume بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) برادراسلامی ملک قطر کی ائرلائن کی طرف سے پاکستان کیلئے دوبارہ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ قطرایئرویز 13 جولائی سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن دوبارہ شروع کریگی۔ اس سلسلے میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے پاکستان مسافروں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئ ہے۔ جن کے […]