By MH Kazmi on May 28, 2020 CONSTRUCTOR, Germany, nuclear, pakistan, ppp, president, says, Shaheed Bhutto, SYED ZAHID ABBAS SHAH بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
ایٹمی پاکستان کا خواب دیکھنے والے شہید بھٹو نے اپنی جان دیکر اس کی قیمت ادا کی، زاہد عباس شاہ برلن/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی کے صدر زاہد عباس شاہ نے کہا ہے کہ ایٹمی پاکستان کی منزل حاصل کرے کیلئے شہید بھٹو نے اپنی جان اوراپنے خاندان کی قربانی دیدی ۔ […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 France, Mian Muhammad Hanif, PMLN, president اشتھارات, تارکین وطن
یوم تکبیر ،عظیم قائد میاں محمد نواز شریف کا منفرد کارنامہ، جب پوری دنیا کے مسلمانوں کے سرفخر سے بلند ہوگئے، میاں محمد حنیف پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے کہا ہے کہ ایٹمی قوت حاصل کرنا میاں محمد نواز شریف کا ایسا کارنامہ ہے کہ […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Ambassador, and, choosing, destination, european, europian, extreme, French, mountaineering, pakistan, Paris, preferred, says, sports, tourists, visit, want تارکین وطن
پیرس، (نماءندہ خصوصی) فرانسیسی اور یورپی کوہ پیماہ پہاڑوں سے متعلق کھیلیں جن میں ٹریکنگ، سیکرز اور مہم جوئی شامل ہیں کیلئے ترجیحی بنیادوں پر پاکستان کا انتخاب کر رہیں ہیں۔ یہ بات جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے گزشتہ روز پیرس میں دو فرانسیسی مصنفین و صحافت سے تعلق رکھنے والی […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 china, everest, goes, Mount, record, set, team, World بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین کی ایک سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ پر پہنچ چکی ہے، جو کورونا وائرس کے وبائی مرض کے دوران دنیا کی بلند ترین چوٹی پر جانے والی واحد ٹیم ہے۔یہ سروے ٹیم ماؤنٹ ایورسٹ کی اونچائی دوبارہ ماپنے کے لیے وہاں پہنچی ہے۔ چین کے سرکاری میڈیا نے بھی اس بات […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 avoid, Charges, COMMTETS, fired, Judge, Naughty, on, rape, unwanted بین الاقوامی خبریں
ایک جج کو عدالت میں مقدمے کی سماعت کے دوران ایک خاتون کو یہ متنازعہ مشورہ دینا بہت مہنگا پڑا کہ ریپ سے بچاؤ کے طریقوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ اپنی ’ٹانگیں بند کر لے‘۔ یہ جج اب ایسے کسی مقدمے کی سماعت نہیں کریں گے۔ امریکی عدالتی تاریخ کا یہ […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 disaster, institutions, is not, ISI, mode, named, pakistan, someone, threat, work کالم
پاکستان ميں ان دنوں ملک رياض کی بيٹيوں کا ايک ماڈل اور اداکارہ عظمیٰ خان کے گھر پر مبينہ حملہ سوشل ميڈيا پر خاصی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ نتيجتاً ملک ميں طاقت ور حلقوں کے دائرہ اختيار اور اثر و رسوخ پر بحث چھڑ گئی ہے۔پاکستان ميں کافی مقبول اور کافی با اثر […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 10th, anniversary, behind, EXPLORES, her, marriage, Sania Mirza, Shoaib Malik, truth کھیل
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اگرچہ ایک دہائی قبل اپریل میں شادی کی تھی، تاہم اب بھی ان کی شادی اور تعلقات کی خبریں پاکستان اور بھارت کی میڈیا کی زینت بنتی ہیں۔ اور تاحال لوگ ان کی محبت اور تعلقات کے حوالے سے بہت […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 CORONA, Died, employees, ENGINNER, HUMA ZAFAR, MUHAMMAD ASHFAQ, news, pakistan, radio, reader, Urdu, virus اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ریڈیوپاکستان کے دوملازمین آج کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے ۔سینئربراڈ کاسٹ انجینئرمحمد اشفاق اور اردوزبا ن کی نیوز ریڈر ہما ظفر وائرس سے انتقال کرگئے ۔محمد اشفاق ریڈیوپاکستان کے مستقل ملازم تھے اور قابلیت اور فنی مہارت میں بے مثال […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 against, delhi, foreigners, included, India, lodged, markaz, NIZAM UD DIN, police, preachers, report بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت میں 34 ممالک کے 376 غیرملکی تبلیغی شرکا کے خلاف ویزا شرائط کی خلاف ورزی اور ’مشنری سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے الزام میں مجموعی طور پر 35 چارج شیٹ داخل کردیں۔ خبررساں ادارے ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی پولیس نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 afghanistan, back, before, military, return, SCHDULED, Us بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں سیاسی مفاہمت اورطالبان کیساتھ امن معاہدے کے مقصد کے حصول کے بعد امریکی افواج کا انخلا طے شدہ وقت سے پہلے ہی شروع ہوگیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں ہوئی جب عید الفطر کے موقع پر 3 روز کی […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 147, back, from, pakistan, Pakistani, saudi arabia, to, today بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی جاری ہے۔ ا س سلسلے میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 8764 کے ذریعے 147 پاکستانی مسافر جدہ سے فیصل آباد کے لئے روانہ ہو ئے۔ تفصیلات کے مطابق قونصل جنرل الد مجید اور ڈپٹی قونصل جنرل شائق احمد بھٹو نے مسافروں […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 born, CORONA, covid, followed, Quarantine, SENITIZER دلچسپ اور عجیب
اس وقت دنیا کے 190 سے زائد ممالک کورونا کی وبا سے متاثر ہیں اور 28 مئی کی سہ پہر تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 57 لاکھ 16 ہزار سے زائد جب کہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 56 ہزار سے زائد ہوچکی تھی۔ تاہم اس باوجود اب دنیا میں […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 avoid, breakout, CORONA, ISI, Latest, pakistan, technique, using کالم
انٹیلی جنس سروسز جیو فینسنگ اور فون مانیٹرنگ سسٹم کا استعمال کر رہی ہیں تاکہ کورونا وائرس کے مریضوں اور ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے لوگوں کا سراغ لگایا جا سکے۔ پاکستانی خفیہ ایجنسی کورونا وائرس کے مریضوں اور ان کے ساتھ رابطے میں آنے والے لوگوں کا سراغ لگانے کے لیے نگرانی […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 دلچسپ اور عجیب
شان و شوکت اور وقار ٹیراکوٹا آرمی مغربی چینی شہر شیان کے قریب سے دریافت ہوئی تھی۔ یہ چین کے پہلے شہنشاہ کن شیہوانڈی کی قبر کے احاطے کا حصہ تھا۔ اندازہ ہے کہ ٹیراکوٹا آرمی شہنشاہ کے مرنے کے بعد اس کی اور اس کی قبر کی حفاظت کے لیے بنائی گئی تھی۔ عالمی […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Army, china, liberation, ordered, prepare, president, war بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کی طرف سے اپنی فوج کو تمام ممکنہ صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار رہنے کے حکم کو بھارت اور چین کے درمیان فوجی ٹکراو کے بڑھتے خدشات کے مد نظرغیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ دوسری طرف بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Americans, between, china, India, LADDAKH, mediate, offer, over, rejects بین الاقوامی خبریں
بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعہ حل کرنے میں ثالثی کی امریکی صدر ٹرمپ کی پیشکش پرنئی دہلی نے گوکہ ابھی تک کوئی ردعمل نہیں دیا ہے تاہم ماہرین کے مطابق اس معاملے میں امریکا کی ثالثی کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ دوسری طرف بھارتی دفاعی ماہرین نے چین کے رویے […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 approved, china, Hong, Kong, law, parliament, security بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) چین نے امریکہ کی جانب سے تنقید کے بعد آج ہانگ کانگ کیلئے سیکورٹی قانون منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سطح پر تنقید کے باوجود چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کہلانے والی پارلیمان نے ہانگ کانگ کے لیے ایک نیا سکیورٹی قانون منظور کر لیا ہے۔ اس قانون […]
By MH Kazmi on May 28, 2020 Day, EX-PM, France, League, Muslim, Nawaz, nuclear, pakistan, pays, Sharief, Takbeer, test, Tribute, Yaum تارکین وطن, ویڈیوز - Videos
پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین، خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس اور یوتھ ونگ کی طرف سے سابق وزیراعظم اورقائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو یوم تکبیر کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ فرانس بھر میں موجود مسلم لیگ کے کارکنان نے مرکزی تنظیم اور یوتھ ونگ کے ساتھ مل […]
By MH Kazmi on May 27, 2020 Abdul Sattar Malik, efforts, France, leader, ppp, Regards, remembers, senior, SHAHEED BHUTTO'S اشتھارات, تارکین وطن
یوم تکبیر شہید بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے، انھوں نے ایٹمی پروگرام اوراسلامی بلاک کیلئے اپنی زندگی دائو پرلگادی، عبدالستار ملک پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک آف فرانس نے کہا ہے کہ جوقومیں اپنے محسنوں کو یاد نہ رکھیں ان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ […]
By MH Kazmi on May 27, 2020 admires, council, Executive, Foundation, Member, nuclear, ppp, program, Punjab, QARI FAROOQ AHMED GORSI, ZA Bhutto اشتھارات, تارکین وطن
یوم تکبر شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن، مستحکم پاکستان کیلئے شہید کے نقشِ قدم پر چلنا ناگزیر ہے، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے یوم تکبیر کے حوالے سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کے بنیادی […]
By MH Kazmi on May 27, 2020 behavior, EX-SECRETARY, France, information, leadership, overseas, party, party workders, pti, Senior Leader, slams Government, Yasir Qadeer اشتھارات, تارکین وطن
پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف یورپ کے سینئر رہنما و سابقہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن یاسر قدیر نے پارٹی قیادت و پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے اوورسیز پارٹی کارکنان کو مسلسل نظرانداز کرنے پر پارٹی چئیرمین و وزیر اعظم عمران خان سے فوری توجہ کی اپیل کر دی ،انہوں نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on May 27, 2020 amazed, Britain, By, Ever, everyone, first, hijab, Judge, Muslim, praising دلچسپ اور عجیب
مانچسٹر ( نیوز ڈیسک ) برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار مسلمان خاتون جج مقرر کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رافعہ ارشد برطانیہ کی تاریخ میں حجاب پہننے والی پہلی جج بن گئیں ہیں رافعہ ارشد بہت جلد ڈپٹی اٹارنی جنرل کا عہدہ سنبھال لیں گی ۔ 40 سالہ رافعہ ارشد نےبرطانوی میڈیا سے […]
By MH Kazmi on May 26, 2020 brother, CH EHTIZAZ AHSAN, ch. nadeem asghar kaira, Death, DR IJAZ EHSAN, expressed, grief, his, leader, over, ppp اشتھارات, تارکین وطن
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کی اوورسیز کمیٹی کے ممبر چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے سابق وفاقی وزیر چوہدری اعتزاز احسن کے بھائی کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری پارٹی ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ مرحوم […]
By MH Kazmi on May 26, 2020 brother, CH EHTIZAZ AHSAN, Death, DR IJAZ EHSAN, expressed, grief, Haji Shakil Qureshi, his, leader, over, ppp اشتھارات, تارکین وطن
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل قریشی نے سابق وفاقی وزیر چوہدری اعتزاز احسن کے بھائی کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس […]