By MH Kazmi on May 26, 2020 brother, demise, EHTIZAZ EHSAN, expressed, grief, lalamusa, malik shafique amjad, of, over, ppp, president اشتھارات, تارکین وطن
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر ملک شفیق امجد نے مرکزی راہنما، سابق وفاقی وزیرو سابق سینیٹر وممتاز قانون دان چوہدری اعتزاز احسن کے بڑے بھائی ڈاکٹر اعجاز احسن کے انتقال پراظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک عظیم ماہر سرجن سے محروم ہوگیا۔ اللہ کریم ان کے اہلخانہ کو صبرواستقامت […]
By MH Kazmi on May 26, 2020 council, Executive, government, idea, ministers, National, ppp, Punjab, Qari Farooq Ahmed Gorsi Member, ruined, says, unity اشتھارات, تارکین وطن
روئت ہلال کا فیصلہ صائب تھا مگر قومی یکجہتی کا مقصد حاصل ہونے کے قریب پہنچ کرحکومت میں شامل بیہودہ عناصر نے منزل کھو دی، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل بیہودہ عناصر نے روئت […]
By MH Kazmi on May 26, 2020 Acting, AVAIL, France, Imran Khan's, in, leadreship, National, presedent, pti, says, SHEIKH NAIMAT ULLAH, to, unity اشتھارات, تارکین وطن
وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں قومی یکجہتی کی منزل قریب ہے، شیخ نعمت اللہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں عید کی طرح تمام مسائل پر قومی یکجہتی کی منزل قریب آرہی ہے۔ ان کا […]
By MH Kazmi on May 26, 2020 akram, basic, condemns, failure, France, Gen, Govt, needs, needy, pakistan, PMLN, Poor, provide, Secretary, sheikh, waseem اشتھارات, تارکین وطن
کلر یوتھ کونسل کو مزید امداد کی پیشکش، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس شیخ وسیم اکرم کا حکومتی نااہلی کیخلاف عوام کی مدد کیلئے کمیونٹی ورک کو ترجیح بنانے کا فیصلہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے دورہ پاکستان کے دوران غریب اورمستحق افراد […]
By MH Kazmi on May 25, 2020 demise, expressed, France, Gen Secretary, grief, italy, leader, over, PIR SYED SAJJAD SHAH, ppp, RAZA UL HAQ SHAH SB, senior, wife اشتھارات, تارکین وطن
پیرس، پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر پیر سید سجاد شاہ صاحب سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس کا گہرے رنج وغم کا اظہار پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری اور پنجابی کے معروف شاعر سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ […]
By MH Kazmi on May 25, 2020 Abdul Qadeer, Community, donated, festival, For, founder, France, generously, package, pakistan, people, president, Ramzan, thanked اشتھارات, تارکین وطن
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ٌ پاکستان فیسٹول فرانس کےبانی اورصدر ممتاز سماجی راہنما عبدالقدیر نے عید الفطر کے موقع پراپنے پیغام میں کہا کہ صحیح معنوں میں عید منانے کے حقدار وہ لوگ ہیں جنہوں نے انسان دوستی اورسخاوت کا اعلیٰ معیار قائم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میری مراد رمضان راشن سکیم میں حصہ […]
By MH Kazmi on May 24, 2020 Ambassador, being, Community, difficult, during, France, greeted, Moeen ul Haq, of Pakistan, Pakistani, them, times, well, Wish اشتھارات, تارکین وطن
سفیر پاکستان برائے فرانس نے فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اراکین کو عید الفطر کی مبارک باد دی پیرس(خصوصی رپورٹ) جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو اپنی اور سفارت خانہ کے دیگر عملے کی جانب سے عید الفطر کی مبارک باد پیش کی۔ سفیر پاکستان نے عید […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 1st, director, from, group, June, model, open, schools, Shahban اہم ترین
اسلام آباد(آغااسدحیدری)یکم جون سے نجی تعلیمی ادارے کھولیں گئے،ڈائریکٹرمحمد شعبان حکومتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرے گئے ۔حکومت نے رکاوٹ بنائی تو ملک گیر سراپااحتجاج ہونگے ۔ ان خیالات کااظہار ڈائریکٹر پاکستان ماڈل اسکولز گروپ محمدشعبان نے پرائیوئیٹ اسکولز سربراہان کی میٹنگ میں اعلان کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع انہوں نے کہا نجی […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 ABIDING, appreciates, Community, Down, government, japan, lock, Muslim, rules بین الاقوامی خبریں
جرمنی کے صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر نے ماہ رمضان کے دوران ملک میں لاک ڈاؤن کے اقدامات پر عمل پیرا ہونے پر مسلمانوں کی تعریف کی۔ انہوں نے مسلمانوں کی مذہبی اقلیت کے خلاف نفرت کو ختم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے اختتام کے موقع پر جرمن صدر […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 allegations, BANS, china, followed, Human, implemented, over, rights, USA, violations اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکا نے چین پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاالزام عائد کرتے ہوئے پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ چین میں ایغور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث 33 چینی کمپنیوں اور حکومتی اداروں پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ امریکی […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 abdul, Arabia, Aziz, bin, crash, expressed, greif, Muhammad, over, PIA, plan, Salman, saudi, Shah بین الاقوامی خبریں
ریاض: خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے طیارہ حادثے پر پاکستان سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے صدر عارف علوی کے نام خط لکھ کر کراچی میں طیارہ حادثے پر تعزیت کا اظہار کیا، انھوں نے خط میں لکھا کہ طیارہ حادثے میں اموات پر […]
By MH Kazmi on May 23, 2020 compitition, Fawad ch, in, moon, MUFTI MUNEEB UR RAHMAN, pakistan, sighting, vs اشتھارات, کالم
ہمارے بہت ہی پیارے “فواد چوہدری” بمقابلہ ؔقابلِ صد احترام ؔمفتی منیب الرحمن صاحب ” کے نام۔۔ مفتی منیب الرحمن صاحب چاند دیکھتے ہوءے محتاط رہیں۔ وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے چاند چڑھادیا ہے۔۔۔ تمام قارئین اپنی اپنی آراء سے ضرور مستفید فرمائیں، شکریہ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 94
By MH Kazmi on May 22, 2020 Ahmed, celebrated, Eid, Farooq, fitr, GORSI, qari, says, should, simplicity, ul اشتھارات, تارکین وطن
پیرس ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبر ایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے طیارہ حادثہ پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طیارہ حادثہ میں اپنے پیاروں کو کھونے والوں کے دکھ درد میں برابرکے شریک ہیں،حادثہ نے پوری دنیا میں بسنے والے پاکستانیوں کو غم سے نڈھال کردیا […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 Ahmed's, appreciated, Asghar, ch, Grant, imran, Khan, sajjad اشتھارات, تارکین وطن
پیرس، کرونا متاثرین مستحقن اورسفید پوش تارکین وطن کیلئے فلاحی منصوبہ کامیابی سے جاری، صدر مسلم لیگ ن یوتھ چوہدری اصغر خان، عمران بٹ اورچوہدری سجاد احمد جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس نے بھی مالی تعاون کے ذریعے حوصلہ افزائی کی، چوہدری اشفاق جٹ، چوہدری غلام احمد قمر اورچوہدری اسلم کا خراج […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 2nd, breakout, CORONA, Down, even, lock, place, took, USA, we, would بین الاقوامی خبریں
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر کرونا وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو وہ امریکہ کو بند نہیں کریں گے۔ صدر نے کرونا وائرس سے متعلق خدشات کے باوجود امریکہ کی تمام ریاستوں میں کاروبار دوبارہ کھولنے پر بھی زور دیا ہے۔ جمعرات کو ریاست مشی گن میں وینٹی لیٹرز […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 ACTO, china, Hong, implement, Kong, law, new, security, upon-, USA, warned بین الاقوامی خبریں
چین نے ہانگ کانگ میں گزشتہ برس سے جاری مظاہروں اور بد امنی کے سدِ باب کے لیے قومی سلامتی سے متعلق نیا قانون بنانے کا عندیہ دیا ہے۔ لیکن امریکہ نے چین کو تنبیہ کی ہے کہ وہ کسی بھی ایسی قانون سازی سے باز رہے۔ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے ترجمان ژانگ […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 2003, ABIDE, agreement, and, India, pakistan, security, should بین الاقوامی خبریں
ایک سینئر امریکی سفارت کار نے کہا ہے کہ امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان اور بھارت ہمالیائی متنازعہ علاقے میں جاری کشیدگیوں میں کمی کے لیے کشمیر پر جنگ بندی کے اپنے معاہدے کو بحال کریں۔ جنوبی اور وسطی ایشائی ملکوں کے لیے سبکدوش ہونے والی امریکی معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا یہ بیان […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 china, LOANSV, Never, pakistan, PRESURRIZE, return بین الاقوامی خبریں
پاکستان میں چینی سفارت خانے نے چین، پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سے متعلق امریکی سفارت کار کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے پرانے بیانات کی کڑی قرار دیا ہے۔ چینی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سی پیک منصوبوں کے تحت دیے گئے قرض پاکستان پر بوجھ نہیں ہیں۔ بیجنگ اسلام […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 area, crashed, going, karachi, lahore, near, PIA, plan, residential اہم ترین
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہوائی اڈے کے قریب ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اس حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ سول ایوی ایشن کے ترجمان کے مطابق یہ ایئر بس اے 320 طیارہ ملک کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کا تھا اور لاہور سے […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 agreed, CORONA, countries, difficulties, having, IMF, manage, provide, relaxation, virus بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس کی وباء کے تناظر میں غریب ملکوں کیلئے قرض کی ادائیگی میں سہولت میں مدد دینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔فنڈ کے ترجمان گیری رائس نے واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ میں بتایا کہ 73 غریب ممالک میں سے نصف سے زائد ملک اس سہولت […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 Arabia, area, condemns, Effort, israel, Israeli, Palestine, saudi بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے کے بعض حصوں کو ضم کرنے کا اسرائیل کا اعلان مسترد کر دیا ہے۔سعودی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ سعودی عرب خطے میں استحکام کے حصول کی راہ میں رکاوٹ بننے والے ہر اقدام کی مخالفت کرے گا۔بیان میں […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 agreements, anounced, arms, decreasing, donald, finish, president, russia, trump, with بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کیساتھ تخفیف اسلحہ اور نگرانی کے حوالے سے ۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس نے اٹھارہ سالہ پرانے معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیں جس کا بنیادی مقصد دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد سازی کے […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 family, father, forgiven, Friday, have, Jamal, journalist, Khashoggi, killed, said, saudi, slain, their, who اہم ترین
مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے اہل خانہ نے ان افرد کو معاف کر دیا ہے جنہوں نے ان کے والد کو قتل کیا تھا۔ عرب نیوز کے مطابق یہ بات جمعے کو مقتول جمال خاشقجی کے بیٹے صلاح نے ٹوئٹر پر لکھی۔ صلاح خاشقجی نے لکھا کہ ’اس مقدس مہینے کی عظیم رات کو […]
By MH Kazmi on May 22, 2020 aid, delivered, from, pakistan, USA اہم ترین
اسلام آباد(یس اردو نیوز) کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکہ کو پاکستان کی جانب سے جذبہ خیر سگالی کے طور پر طبی امداد روانہ کی گئی ہے جسے امریکہ کے ہنگامی حالات کے حکام نے وصول کیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا کو ایک لاکھ فیس ماسک اور 25ہزار کور آل بھجوائے گئے ہیں ۔پاکستان […]