counter easy hit

کرونا پرچین اورامریکہ سرد جنگ کا آغاز، کرونا وائرس کارازافشا کرنیوالے چینی ڈاکٹر کو امریکی کانگریس میں خراج تحسین

کرونا پرچین اورامریکہ سرد جنگ کا آغاز، کرونا وائرس کارازافشا کرنیوالے چینی ڈاکٹر کو امریکی کانگریس میں خراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو خصوصی رپوٹ) امریکی کانگرس کی خاتون رکن لز چینی نے ووہان سے تعلق رکھنے والے چینی ڈاکٹر لی کے حق میں ایک قرارداد ایوان نمائندگان میں پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ نام دنیا اور چین کی حکومت کو مسلسل یاد دلاتا رہے گا کہ حق و سچ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ […]

بنگلہ دیش ؍ آرمینیائی مسیحی کمیونٹی کا آخری فرد چل بسا

بنگلہ دیش ؍ آرمینیائی مسیحی کمیونٹی کا آخری فرد چل بسا

ایک باب کا خاتمہ، بنگلہ دیش کا آخری آرمینیائی بھی چل بسا بنگلہ دیش کا آخری آرمینیائی مسیحی مائیکل جوزف مارٹن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گیا ہے۔ یوں اس جنوب ایشیائی ملک میں آرمینیائی مسیحی کمیونٹی کی تین سو سالہ تاریخ بھی ایک تاریخ بن گئی ہے۔ ایک وقت تھا، جب ڈھاکا […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ، فن کی دنیا کے نامور ستارے اور اپنے زمانے میں ٹی وی ناظرین کو چہرے کے تاثرات سے محظوظ کرنے والےمعروف فن کار اطہر شاہ خان جیدی انتقال کر گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون ، فن کی دنیا کے نامور ستارے اور اپنے زمانے میں ٹی وی ناظرین کو چہرے کے تاثرات سے محظوظ کرنے والےمعروف فن کار اطہر شاہ خان جیدی انتقال کر گئے

کراچی: ممتاز شاعر، ڈراما نگار اور معروف فن کار اطہر شاہ خان عرف جیدی انتقال کر گئے۔ نجی خبررساں ادارے کے مطابق فن کی دنیا کے نامور ستارے اور اپنے زمانے میں ٹی وی ناظرین کو چہرے کے تاثرات سے محظوظ کرنے والے فن کار اطہر شاہ خان جیدی طویل علالت کے بعد 77 سال […]

افغانستان میں پھنسے 305 پاکستانی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

افغانستان میں پھنسے 305 پاکستانی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز) افغانستان میں پھنسے ہوئے تین سوپانچ پاکستانی طورخم سرحد کے راستے آج(ہفتہ) پاکستان واپس پہنچ گئے۔ واپس آنے والے پاکستانیوں کولنڈی کوتل میں قرنطینہ مرکز میں منتقل کردیاگیا   طورخم سرحد پر پاکستان داخلے کے وقت اسسٹنٹ کمشنرشمس الاسلام اورسیکیورٹی افسران نے سرحد پراُن کااستقبال کیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 31

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اقوام متحدہ بھارت اورمقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں کےخلاف جاری مظالم کاسلسلہ رکوانےکےلئےعملی اقدامات کرے:پاکستان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان نے سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اورمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کے خلاف جاری مظالم کا سلسلہ رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے مستقبل میں مظالم کی روک تھام کے بارے میں سلامتی کونسل کے آریا […]

کائرہ برادران کے چاہنے والوں نے ان کی سرپرستی میں پورے وسطی پنجاب میں حکومتی امداد کے بغیر عوام کو سستا کھانا مراکز فراہم کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے،حاجی ملک شفیق امجد

کائرہ برادران کے چاہنے والوں نے ان کی سرپرستی میں پورے وسطی پنجاب میں حکومتی امداد کے بغیر عوام کو سستا کھانا مراکز فراہم کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے،حاجی ملک شفیق امجد

کائرہ برادران کے چاہنے والوں نے ان کی سرپرستی میں پورے وسطی پنجاب میں حکومتی امداد کے بغیر عوام کو سستا کھانا مراکز فراہم کرنے کا بیڑہ اٹھا لیا ہے،حاجی ملک شفیق امجد لالہ موسیٰ(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر حاجی ملک شفیق امجد نے کہا ہے کہ حکومتی امداد ابھی […]

پوری دنیا رنگ ونسل سے ماورا ایک ہوکر وبا کے خلاف لڑ رہی جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وفاق صوبوں کو امداد کے بجائے آنکھیں دکھا رہا ہے، قاری فاروق احمد گورسی

پوری دنیا رنگ ونسل سے ماورا ایک ہوکر وبا کے خلاف لڑ رہی جبکہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وفاق صوبوں کو امداد کے بجائے آنکھیں دکھا رہا ہے، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں لوگ کرونا وبا کے زیر اثر رنگ ونسل سے ماورا ایک ہوکر وبا کیخلاف ایک دوسرے کی مدد میں مصروف ہیں۔ اقوام متحدہ اربوں ڈالر جمع کر کے بلاتفریق غریب ممالک کو تقسیم […]

پاکستان رمضان پیکج کیلئے صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف کا ایک ٹن چاول کا عطیہ لائق تحسین ہے، قاری فاروق احمد گورسی ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل اورآرگنائزرز پاکستان رمضان پیکج عبدالقدیر اورعمیر بیگ کو عظیم جذبہ اظہار پر خراج عقیدت، شیخ جاوید طارق

پاکستان رمضان پیکج کیلئے صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف کا ایک ٹن چاول کا عطیہ لائق تحسین ہے، قاری فاروق احمد گورسی ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل اورآرگنائزرز پاکستان رمضان پیکج عبدالقدیر اورعمیر بیگ کو عظیم جذبہ اظہار پر خراج عقیدت، شیخ جاوید طارق پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ […]

متحدہ عرب امارات، بھارتیوں کو لگام ڈالنے کیلئے قانون حرکت میں آگیا، تعصب پرمبنی مواد پر قید وجرمانہ

متحدہ عرب امارات، بھارتیوں کو لگام ڈالنے کیلئے قانون حرکت میں آگیا، تعصب پرمبنی مواد پر قید وجرمانہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) یو اے ای ، عمان اور قطر میں ہندوستانی سفارتخانوں نے سوشل میڈیا پر متعلقین کے طرز عمل کے بارے میں وارننگ جاری کرتے ہوئے ہندوستانیوں کو یاددہانی کرائی ہے کہ خلیج میں تعصب کیخلاف سخت قوانین لاگو ہیں ۔ یہ بات واضح ہے کہ انڈیا میں بعض مقبول ٹی وی […]

بھارت، کرونا وباکے دوران لاک ڈائون میں پھنسی بھارتی عوام کو کھانے سے زیادہ پینے کی فکر ، کنٹینروں کے کنٹینر ختم ہوگئے ،

بھارت، کرونا وباکے دوران لاک ڈائون میں پھنسی بھارتی عوام کو کھانے سے زیادہ پینے کی فکر ، کنٹینروں کے کنٹینر ختم ہوگئے ،

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت نے کورونا وائرس کی وباء سے جان چھڑانے اور اس کا سدباب کرنے کیلئے مرکز اور ریاستوں نے ملک گیر لاک ڈاؤن کا طریقہ استعمال تو کرلیا لیکن ضروری منصوبہ بندی سے عاری اقدام کے اثرات سے تقریباً 40 روزہ کی بندشوں کے بعد شراب کے حصول کیلئے عادی شرابیوں […]

قدم بڑھائو شاہ سلمان ہم تمہارے ساتھ ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودیہ سے دفاعی سامان بھی واپس لے لیا مگر اگلے ہی دن شاہ سلمان کو فون کر کے حیرت زدہ کردیا

قدم بڑھائو شاہ سلمان ہم تمہارے ساتھ ہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودیہ سے دفاعی سامان بھی واپس لے لیا مگر اگلے ہی دن شاہ سلمان کو فون کر کے حیرت زدہ کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ مشرق وسطیٰ کی سلامتی اور استحکام کو غیر مستحکم کرنے والے ہر چیلنج سے نمٹنے کیلئے پر عزم ہے۔ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعادہ کیا کہ امريکا اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات اب بھی مضبوط ہیں۔ یمن میں خانہ […]

کرونا وبا پھیلانے میں بوٹ نیٹ ورک کا کردارسامنے آگیا، خارجی امور پرنظر رکھنے والے ادارے نے دوملکوں کے درمیان کرونا پرگھٹ جوڑ اورپھیلائی جانیوالی معلومات کا پتا چلالیا

کرونا وبا پھیلانے میں بوٹ نیٹ ورک کا کردارسامنے آگیا، خارجی امور پرنظر رکھنے والے ادارے نے دوملکوں کے درمیان کرونا پرگھٹ جوڑ اورپھیلائی جانیوالی معلومات کا پتا چلالیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ’بیجنگ وقت کے مطابق ان تکنینکوں کو استعمال کر رہا ہے جو ماسکو کی جانب سے طویل عرصے سے اپنائی گئی ہے‘۔ ’چین اپنے پیغام کو بڑھانے کے لیے بوٹ نیٹ ورک کا استعمال بڑھا رہا ہے‘۔امریکہ نے کرونا وائرس وبا کے تناظر میں چین پر ایک اورالزام لگاتے ہوئے کہا […]

وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیا کا بڑا بیان سامنے آگیا، قرض معافی زیر غور

وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیا کا بڑا بیان سامنے آگیا، قرض معافی زیر غور

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم عمران خان کے آئی ایم ایف سے قرضوں کی پالیسی کو از سر نو منظم کرنے کے مطالبے کے بارے میں آئی ایم ایف میں غور شروع کردیا گیا ہے۔آئی ایم ایف کی سربراہ نے قرضوں کی از سر نو ترتیب کی ضرورت کو تسلیم کیا اور کہا کہ پہلی […]

چین کی جانب سےطبی سازوسامان کی فراہمی سےپاکستان کوکوروناکی وباپرقابوپانےمیں مددملی ہے:نغمانہ

چین کی جانب سےطبی سازوسامان کی فراہمی سےپاکستان کوکوروناکی وباپرقابوپانےمیں مددملی ہے:نغمانہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چین میں پاکستان کی سفیر نغمانہ ہاشمی نے  چائنہ اکنامک نیٹ کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ  چین کی جانب سے فراہم کئے گئے طبی آلات اور سازو سامان سے کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو تقویت اور متعلقہ اداروں کو وباء […]

اقوام متحدہ کی غریب ممالک میں کووڈ-19 سے جنگ کیلئے6.7 ارب ڈالر تعاون کی اپیل

اقوام متحدہ کی غریب ممالک میں کووڈ-19 سے جنگ کیلئے6.7 ارب ڈالر تعاون کی اپیل

اقوام متحدہ نے حکومتوں، کمپنیوں اور ارب پتی افراد سے درخواست کی ہے کہ غریب ممالک میں کورونا وائرس کے خلاف اقدامات کے لیے فوری طور پر 6 ارب 70 کروڑ ڈالر کی ضرورت ہے، ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ ناکامی کی صورت میں بھوک، وبا، قحط اور مزید کشیدگی پھیلے گی۔اقوام متحدہ کے […]

پیرس، صدر آزاد جموں و کشمیر کا فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کو بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین انسانیت سوز صورتحال پر بریفنگ

پیرس، صدر آزاد جموں و کشمیر کا فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کو بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین انسانیت سوز صورتحال پر بریفنگ

پیرس، صدر آزاد جموں و کشمیر کا فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں اور دانشوروں کو بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین انسانیت سوز صورتحال پر بریفنگ پیرس(مانیٹرنگ رپورٹ) سردار مسعود خان صدر آزاد جموں و کشمیر نے گذشتہ روز ویڈیو لنک اجلاس کے ذریعے فرانسیسی میڈیا، دانشوروں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی […]

پاکستان رمضان کیمپ میں ایک ہزارکلو چاول عطیہ کرنے پر قاری فاروق احمد گورسی ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل اور منتظمین پاکستان رمضان کیمپ سماجی راہنمائوں عبدالقدیراورعمیر بیگ کا صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف کو خراج تحسین

پاکستان رمضان کیمپ میں ایک ہزارکلو چاول عطیہ کرنے پر قاری فاروق احمد گورسی ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل اور منتظمین پاکستان رمضان کیمپ سماجی راہنمائوں عبدالقدیراورعمیر بیگ کا صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف کو خراج تحسین پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان رمضان کیمپ فرانس میں صدر مسلم لیگ ن فرانس […]

پیرس، ظہورامام حسن مجتبیٰ ؑ کے پرمسرت موقع پر صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محد حںیف کی دلی مبارکباد اوربطورہدیہ پاکستان رمضان کیمپ پیرس کیلئے ایک ہزار کلو چاول کا عطیہ

پیرس، ظہورامام حسن مجتبیٰ ؑ کے پرمسرت موقع پر صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محد حںیف کی دلی مبارکباد اوربطورہدیہ پاکستان رمضان کیمپ پیرس کیلئے ایک ہزار کلو چاول کا عطیہ

پیرس، ظہورامام حسن مجتبیٰ ؑ کے پرمسرت موقع پر صدر مسلم لیگ ن فرانس میاں محد حںیف کی دلی مبارکباد اوربطورہدیہ پاکستان رمضان کیمپ پیرس کیلئے ایک ہزار کلو چاول کا عطیہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر میاں محمد حنیف نے جشن ظہور پرنورحضرت امام حسن مجتبی ٰ ؑ کے پرمسرت موقع […]

افغان امن عمل میں پیش رفت کی کوششیں، خلیل زاد کی پاکستان فوج کے سربراہ سے ملاقات

افغان امن عمل میں پیش رفت کی کوششیں، خلیل زاد کی پاکستان فوج کے سربراہ سے ملاقات

طالبان امن معاہدے پر عمل درآمد یقینی بنانے کی کوششوں کے سلسلے میں، امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت، زلمے خلیل زاد جمعے کو اسلام آباد کے دورے پر ہیں۔ انھوں نے پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان […]

وزیراعظم نے یورپ کے مقابلے میں درست فیصلے کر کے کرونا کو پھیلنے سے روکا اورکم سے کم نقصان کو یقینی بناکرتاریخ رقم کی ، انشااللہ معیشت مضبوط اورترقی کے دورکا آغاز ہوچکا، یاسرخان

وزیراعظم نے یورپ کے مقابلے میں درست فیصلے کر کے کرونا کو پھیلنے سے روکا اورکم سے کم نقصان کو یقینی بناکرتاریخ رقم کی ، انشااللہ معیشت مضبوط اورترقی کے دورکا آغاز ہوچکا، یاسرخان

وزیراعظم نے یورپ کے مقابلے میں درست فیصلے کر کے کرونا کو پھیلنے سے روکا اورکم سے کم نقصان کو یقینی بناکرتاریخ رقم کی ، انشااللہ معیشت مضبوط اورترقی کے دورکا آغاز ہوچکا، یاسرخان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرنیشنل چیپٹرز کے اکائوٹیبلٹی وڈسپلن کمیٹی ممبر یاسرخان نے کہا ہے کہ وزیراعظم […]

اللہ تعالیٰ نے وزیراعظم پاکستان کو مشکل وقت میں سرخرو کیا، عوام دوست فیصلوں نے کرونا اورکرپٹ نظام دونوں سے نمٹنے میں معاون کاکرداراداکیا، عابد ملک

اللہ تعالیٰ نے وزیراعظم پاکستان کو مشکل وقت میں سرخرو کیا، عوام دوست فیصلوں نے کرونا اورکرپٹ نظام دونوں سے نمٹنے میں معاون کاکرداراداکیا، عابد ملک

اللہ تعالیٰ نے وزیراعظم پاکستان کو مشکل وقت میں سرخرو کیا، عوام دوست فیصلوں نے کرونا اورکرپٹ نظام دونوں سے نمٹنے میں معاون کاکرداراداکیا، عابد ملک پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عابد ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں حکومت کی جانب سے عوام کیلئے اٹھائے […]

دنیا کرونا کیخلاف جنگ کررہی جبکہ بھارت نے مظلوم کشمیریوں کیخلاف اعلان جنگ کررکھا ہے، اقوام متحدہ اورعالمی برادری دہشتگردی ہندوریاست کو بلیک لسٹ کرے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

دنیا کرونا کیخلاف جنگ کررہی جبکہ بھارت نے مظلوم کشمیریوں کیخلاف اعلان جنگ کررکھا ہے، اقوام متحدہ اورعالمی برادری دہشتگردی ہندوریاست کو بلیک لسٹ کرے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی

دنیا کرونا کیخلاف جنگ کررہی جبکہ بھارت نے مظلوم کشمیریوں کیخلاف اعلان جنگ کررکھا ہے، اقوام متحدہ اورعالمی برادری دہشتگردی ہندوریاست کو بلیک لسٹ کرے، فرزند کشمیر زاہد ہاشمی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) انٹرنیشنل کشمیر پیس فورم فرانس کے صدر فرزند کشمیر زاہد ہاشمی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں کرونا کیخلاف جنگ جاری […]

صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے چوہدری اسامہ قمر اور انکے دوست حمزہ بٹ کی پہلی برسی پر دلی تعزیت کا اظہار ، اللہ کریم مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اورکائرہ خاندان کو صبرواستقامت کی منزل عطا کریں، قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(اییس ایم حسنین) پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے صدر پیپلز پارٹی پنجاب چوہدری قمرالزماں کائرہ کے جوانسال بیٹے چوہدری اسامہ قمر اوردوست حمزہ بٹ کی پہلی برسی پر دلی تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ کریم مرحومین کے درجات بلند فرمائیں اورکائرہ خاندان کو صبرواستقامت کی […]

وفاقی حکومت کی بے حسی کے باوجود سندھ حکومت عالمی معیار کے مطابق کرونا وبا کیخلاف اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے وزرا کی بیہانک تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے، قاری فاروق احمد گورسی

وفاقی حکومت کی بے حسی کے باوجود سندھ حکومت عالمی معیار کے مطابق کرونا وبا کیخلاف اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے وزرا کی بیہانک تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے، قاری فاروق احمد گورسی

وفاقی حکومت کی بے حسی کے باوجود سندھ حکومت عالمی معیار کے مطابق کرونا وبا کیخلاف اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے وزرا کی بیہانک تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہے، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ حکومت […]