counter easy hit

چوہدری گلزار لنگڑیال کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی کی عملی کاوشوں اور تعاون کا شکریہ۔ پاکستان پریس کلب فرانس

چوہدری گلزار لنگڑیال کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی کی عملی کاوشوں اور تعاون کا شکریہ۔ پاکستان پریس کلب فرانس

پیرس ( علی اشفاق سے ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے پاکستان پریس کلب کے یوم پاکستان کے حوالے سے ہونے والے پروگرام کی کامیابی میں تحریک انصاف فرانس کے کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار لنگڑیال کی کاوشوں اور عملی تعاون کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پریس […]

فرانس فیشن شو یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان

فرانس فیشن شو یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان

فرانس فیشن شو یورپین فیشن ڈیزائنر نیناخان اپنی نئ کولیکشن لے کر نو اپریل پیرس ( Salle Dock Haussman ) میں ماڈلز کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں جس میں فرنچ کمیونٹی کی بڑی تعداد اس کیٹ واک کو دیکهنے کے لیے شرکت کر ری ہے فرانس میں پہلی بار پاکستانی یورپین ڈیزائنر نیناخان کے […]

تحریک نظام مصطفی کی ضرورت کیوں ہے؟

تحریک نظام مصطفی کی ضرورت کیوں ہے؟

تحریر: علی عمران شاہین پنجاب اسمبلی کی جانب سے ”تحفظ خواتین بل” کی منظوری اور اسے باقاعدہ قانونی شکل دینے کے بعد ملک بھر کی دینی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے جو ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، اس نے ملک و بیرون ملک بیٹھے لبرل و سیکولر حلقوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ […]

کرپشن فری پاکستان سیمینار

کرپشن فری پاکستان سیمینار

تحریر : میر افسر امان کچھ دن پہلے کراچی میں مقامی ہوٹل میں جماعت اسلامی کی کرپشن کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں سیمینار احتمام کیا گیا۔ اس میں امیر جماعت اسلامی اورسینیٹر سراج الحق، حافظ نعیم الرحٰمان امیر جماعت اسلامی کراچی کے علاوہ کراچی کی سول سوسائٹی کے نمائندے، کالم نگار، صنعت کار،اخبارات […]

بروکن ہارٹ سینڈروم

بروکن ہارٹ سینڈروم

تحریر: شاہد شکیل دل کے ٹکڑے ہونے کے دنیا بھر میں کئی معمولی و غیر معمولی اسباب ہوتے ہیں مثلاً عام طور پر سب سے زیادہ دل کے ٹکڑے عشق میں مبتلا افراد کے ہوتے ہیں ،محبوب سے ملاقات نہ ہو سکی دل ٹوٹ گیا، پہلی محبت سے شادی نہ ہو سکی دل ٹوٹ گیا […]

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پہ سوالیہ نشان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کارکردگی پہ سوالیہ نشان

تحریر: اصغر علی جاوید کامریڈ پاکستان کے عوام کو کرکٹ سے دیوانگی کی حد تک پیار اور جذباتی وابستگی ہے کرکٹ ٹیم کا جب بھی میچ ہوتا ہے کروڑوں پاکستانی اس کی جیت کے لئے دعا گو ہوتے ہیں لیکن قومی کرکٹ ٹیم نے ہمیشہ اپنی مایوس کن کارکردگی سے انکے جذبات کو مجروح کیا […]

24 آدمی

24 آدمی

تحریر: سائرہ ظفر بڑے سالوں کی بات ہے 24 آدمی جنگل میں لکڑیاں کاٹ رہے تھے۔اچانک زور دار بارش شروع ہوگئی۔بارش ایسی کہ رُکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔آدمی نزدیک ہی ایک بڑے کمرے میں بیٹھ کر بارش کے رُکنے کا انتظار کرنے لگے۔اتنے میں بجلی چمکنے لگی اور بجلی کی گھن گرج کمرے […]

خوش آمدید فردوس شفقت, شاہ بانو میر اکیڈمی

خوش آمدید فردوس شفقت, شاہ بانو میر اکیڈمی

فرانس: شاہ بانو میر ادب اکیڈمی اللہ کا خاص شکر ادا کرتے ہوئے آپ سب کو مطلع کرتی ہےکہ معروف نعت خواں پرسوز لہجے اوراچھی شخصیت کی حامل محترمہ “” فردوس شفقت “” نے باقاعدہ شاہ بانو میرادب اکیڈمی میں شمولیت اختیار کر لی ہے . اکیڈمی کی تمام خواتین کی جانب سے انہیں دل […]

ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا

ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا

مظفر آباد (نمائندہ نیوزفرنٹ) آزاد کشمیر قانونی اسمبلی کے جولائی میں ہونیوالے انتخابات کیلئے گوجرانوالہ میں مقیم کشمیریوں کے حلقہ ایل اے 31 جموں 2 میں دو بار منتخب ہونیوالے ممبر اسمبلی چوہدری اسماعیل گجر کے خلاف ن لیگی کارکنان نے علم بغاوت بلند کر دیا ہے۔ آج تک اس حلقے میں کبھی بھی پارٹی […]

چین اور پانامہ لیکس

چین اور پانامہ لیکس

تحریر : شاہ بانو میر وکی لیکس کا ایک دور تھا ہر روز ہنگامہ ہر روز تماشہ زیادہ مسئلہ بنتا ہے سیاستدانوں کا ان کی زندگی کو ادھیڑ کر رکھ دیا جاتا ہے ان کی عام زندگی میں ٹپ ٹاپ دیکھ کر عام پاکستانی رشک کرتا ہے مگر جیسے ہی کوئی لیکس سامنے آتی ہیں […]

سرکاری وزراء یا وزیراعظم کے ترجمان کی بجائے نون لیگ کے ترجمان پاناما لیک پر وضاحتیں دیں، عبدالسلام فرید

سرکاری وزراء یا وزیراعظم کے ترجمان کی بجائے نون لیگ کے ترجمان پاناما لیک پر وضاحتیں دیں، عبدالسلام فرید

ویانا (اکرم باجوہ) عوام کے ٹیکس سے ان وزرا کو عوام کی خدمت کی تنخواہ دی جاتی ہیں اگر بیس پچیس سالوں میں سمندر پار رہ کرکروڑوں ڈالرز کی جائدادیں جائز طریقے سے بنائی جا سکتی ہیں تو ہم اوورسیز پاکستانی اپنے حکمران شاہی خاندان کے شہزادوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں بھی اس […]

اف سارونہ !!! تیری شکایت کس کو سنائوں۔۔۔۔

اف سارونہ !!! تیری شکایت کس کو سنائوں۔۔۔۔

تحریر: محمد امین بلوچ سب تحصیل سارونہ میں مقیم دو دوست کافی عرصے سے اسرار کررہے تھے کہ ان کے پاس ہوکر آئیں۔ دل بھی وہاں جانے کو چاہ رہا تھا ۔ بالآخر پروگرام بناکر ایک دوست کے ہمراہ ان کے پاس جانے کا اتفاق ہوا۔ حب سے دریجی روڈ پرسفر کرتے ہوئے سارونہ کُل […]

صحت کا عالمی دن

صحت کا عالمی دن

تحریر : شہزاد سلیم عباسی 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہخود غرضی ، مادہ پرستی اور دقیانوسی نظام نے انسانی آنکھ پر پردہ ڈال رکھا ہے ۔ فساد فی الارض کے تین بڑے ماخذ زر ، زن اور زمین نے عقل و شعور کے دعویداروں کوزنگ آلود بنا دیا […]

بنگلہ دیش میں را کا ایجنڈا اور محبان پاکستان کا قتل

بنگلہ دیش میں را کا ایجنڈا اور محبان پاکستان کا قتل

تحریر : میر افسر امان چند دن پہلے کراچی پریس کلب کے لان پر ہیومن رائٹس نیٹ ورک کراچی کے تحت ایک کانفرنس بنام” بنگلہ دیش میں را کا ایجنڈا اور محبّان پاکستان کا قتل” جناب (ر) جسٹس وجیہہ الدین کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس میں شہر کے معززین نے بڑی تعدادمیںشرکت کی۔ہمیں بھی […]

فخر پاکستان

فخر پاکستان

تحریر : ملک محمد سلمان قرآن میں اللہ نے انسان کو تحقیقی رویے اپنانے پر زور دیا ہے۔ کبھی فرمایا کہ ” تم سوچتے کیوں نہیں” کبھی حکم ہوا کہ ” تم عقل سے کام کیوں نہیں لیتے” کبھی زمین و آسمان کی اشیاء پر غور کرنے کے لیے کہا جاتا ہے تو کبھی انسانوں […]

اِس دنیا میں سب چور چور

اِس دنیا میں سب چور چور

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج سوچ نے کی بات یہ ہے کہ ایک لمبے عرصے سے عوامی اجتماعات ،پبلک مقاما ت او رہر چینل کے ٹاک شوز میں بیٹھ کر اہم عالمی شخصیات سمیت پاکستان کے ٹیکس چور خفیہ دولت بنانے والے بدعنوان حکمران، سیاستدان اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد […]

غیرت صرف مرد تک ؟

غیرت صرف مرد تک ؟

تحریر : نادیہ خان بلوچ ابن آدم ہو کہ بنت حوا خدا نے دونوں کو ایک ہی جنس سے پیدا کیا. دونوں کو برابر کے حقوق دیے. دونوں کو ایک جیسا زندگی گزارنے کا حق ہے. نہ مرد کو عورت پر فوقیت ہے نہ عورت کو مرد پر برتری. مگر ازل سے ابن آدم نے […]

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کی جانب سے یوم پاکستان پر تقریب، غالب اقبال کو خدمات کے اعتراف پر ایوارڈ

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کی جانب سے یوم پاکستان پر تقریب، غالب اقبال کو خدمات کے اعتراف پر ایوارڈ

پیرس (میاں امجد) پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کی جانب سے یوم پاکستان پر ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی تمام سیاسی ، مذہبی ، سماجی ، اور ثقافتی تنظیموں کے سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی کے معززین نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پاکستان پریس […]

غالب اقبال کو خدمات کے اعتراف پر ایوارڈ دینے کی تصویری جھلکیاں

غالب اقبال کو خدمات کے اعتراف پر ایوارڈ دینے کی تصویری جھلکیاں

پیرس (میاں امجد) پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کی جانب سے یوم پاکستان پر ایک شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں کی تمام سیاسی، مذہبی، سماجی، اور ثقافتی تنظیموں کے سربراہان اور پاکستانی کمیونٹی کے معززین نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر پاکستان پریس کلب پیرس فرانس […]

عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ افضال گوندل

عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ افضال گوندل

فرانس : عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ میں تحریک انصاف کے کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری افضال احمد گوندل نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے مزید کہا […]

سٹیل کو سونا بنانے کا کاروبار

سٹیل کو سونا بنانے کا کاروبار

تحریر: عاصم ایاز پیرس فرانس کچھ عرصہ پہلے کاشف عباسی نے اپنے ایک پروگرام میں چودھری نثار سے نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کی لندن میں رئیل اسٹیٹ کے بزنس میں یکلخت 1.2 بلین ڈالر یعنی 1200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے متعلق سوال کیا کہ یہ رقم کہاں سے آئی تو چودھری […]

ناروے میں بھٹو کی برسی کی تقریب، متعدد لوگ شریک ہوئے

ناروے میں بھٹو کی برسی کی تقریب، متعدد لوگ شریک ہوئے

اوسلو (پ۔ر) پی پی پی ناروے کی طرف سے اوسلو میں سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس تقریب میں لوگوں کی کثیرتعدادشریک ہوئی۔ تقریب کی صدارت پی پی پی ناروے کے نائب صدر اصغرشاہد نے کی، نظامت جنرل سیکرٹری مرزا ذوالفقارنے کی۔ مہمان خصوصی سینئررہنما الیاس کھوکھرتھے […]

روبینہ فیصل کی” خواب سے لپٹی کہانیاں”

روبینہ فیصل کی” خواب سے لپٹی کہانیاں”

تحریر : حسیب اعجاز عاشر معروف ادبی شخصیت محمد ظہیر بدر کی میزبانی میں کینیڈا سے تشریف لائیں نامور ادیبہ روبینہ فیصل کے پہلے افسانوں کے مجموعہ ”خواب سے لپٹی کہانیاں”کی تقریب رونمائی کے حوالے سے ایک خوبصورت ادبی نشست کاانعقاد کیا گیا ،میدانِ ادب کی نمایاں شخصیات زاہد مسعود، رضیہ اسماعیل، سلمی اعوان، نیلم […]

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے پلیٹ فارم سے یوم پاکستان کی شاندار اور یادگار تقریب کی تصویری جھلکیاں

پاکستان پریس کلب پیرس فرانس کے پلیٹ فارم سے یوم پاکستان کی شاندار اور یادگار تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (علی اشفاق سے) سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی تھے- صدارت پریس کلب کے صدر صاحبزادہ عتیق الر حمن نے کی اور نظامی کے فرائض جنرل سیکریٹری میاں محمد امجد نے ادا کئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 37