counter easy hit

سانحہ لاہور پر کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی اجلاس

سانحہ لاہور پر کاروان ادب برطانیہ کا تعزیتی اجلاس

ویانا (محمد اکرم باجوہ) کاروان ادب برطانیہ کے صدر جناب صابر رضا نے مانچسٹر میں ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا سانحہ لاہور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئیے بلعموم اور پاکستانیوں کے لئیے بلخصوص اذیت ناک حد تک قابل افسوس ہے۔ معصوم شہریوں پر قیامت صغرا بپا […]

مذہبی جنونیت ناقابل قبول

مذہبی جنونیت ناقابل قبول

تحریر : ممتاز ملک یہ سچی بات ہے کہ ہر انسان ہر کام میں ماہر نہیں ہوتا بلکہ ہو ہی نہیں سکتا . اس کا ایک ثبوت سابقہ گلوکار اور موجودہ نعت خواں جنید جمشید نے بارہا اپنے غیر محتاط انداز بیاں سے دیا ہے . کہ بات کرتے ہوئے انہیں یہ یاد ہی نہیں […]

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پروقار تقریب پرچم کشائی

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سفارتخانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پروقار تقریب پرچم کشائی

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق ٢٣ مارچ ٢٠١٦ء کو جرمنی کے دارالحکومت برلن میںیوم قرارداد لاہور کی ٧٦ویں سالگرہ کے موقعہ پر، جسے یوم پاکستان کہا جاتا ہے،سفارتخانہء پاکستان کی جانب سے ایک شاندار وپروقار تقریب پرچم کشائی منعقد ہوئی،جس میںطلباو طالبات،پاکستانی و کشمیری تنظیمات کے نمائندوں،پاکستانی صحافیوں،عام افراد اور سفارتی عملہ کے […]

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

چیرمین محمد شکیل چغتائی کی جنید جمشید کے ساتھ اسلام آباد میں ہونے والی زیادتی کی مذمت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوںپاکستان کے نامور،عالمی شہرت یافتہ گلوکار،اپنے زمانہء عروج میں گلوکاری کے بجائے تبلیغ دین اسلام کا بیڑا اٹھانے والے جنیدجمشید کے ساتھ اسلام آباد ایر پورٹ پر جو شرمناک واقعہ پیش آیا، جس میں انکے خلاف گستاخ ام المومنین عائشہ ہونے کے نعرے لگائے گئے،انہیں زدوکوب کرنے […]

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

پنجاب میں آپریشن پر سوال؟؟ ‎

تحریر : عاصم ایاز، پیرس فرانس جنوبی پنجاب میں آپریشن ضرور کریں اور جلدی کریں. لیکن 1 ایک نہیں دو 2 آپریشن.. آج کل ہر طرف یہ بات زیر گردش ہے کہ جنوبی پنجاب دہشت گردوں کا گڑھ بن چکا ہے جہاں آپریشن کرنا چاہیے. ہم بطور محب وطن پاکستانی اور شہری ہر اس جگہ […]

چیرمین اور چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کی سانحہ لاہور کی شدید مذمت

چیرمین اور چیف کوآرڈینیٹر یورپ محمد شکیل چغتائی کی سانحہ لاہور کی شدید مذمت

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلن یورپ کے مطابق یوم پاکستان کے بعد پاکستان میںہونے والے دہشت گردی،توڑ پھوڑ اور بد امنی کے واقعات پاکستان میں رہنے والے پاکستانیوں کی طرح غیر ممالک میں بسنے والے لاکھوں پاکستانیوں کے لئے انتہائی تشویش،فکر اور رنج کا باعث ہیں۔جو یہ سوال کرنے میں حق بجانب […]

ایفل ٹاور اور ہماری رنگین مزاجیاں

ایفل ٹاور اور ہماری رنگین مزاجیاں

تحریر : اشفاق چوہدری، پیرس یوں تو یورپ بھر میں وطن عزیز پاکستان سے لوگ جو کے مزدوری کی غرض سے یہاں آباد ہیں اور اپنی انتھک محنت سے پورے کا پورا خاندان زر مبادلہ پاکستان بھیج کر چلا رہے ہیں. ان میں سے اب بہت سے یہاں کی سیاست میں حصہ دار بھی بن […]

آخر کب تک؟

آخر کب تک؟

تحریر : انیلہ احمد دہلا دیا جو دل تو نے ان ماووں کا اے قاتل انساں تو بھی تو انساں ہے گزشتہ 8 سالوں میں پاکستان میں دہشت گردی کی جو ہوا چلی جس نے ہر ذی روح کو اپنی لپیٹ میں لے لیا. آئے روز دہشت گردی دھماکے ٹارگٹ کلنگ قتل و غارت کی […]

پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہو گی

پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہو گی

پیرس (پ۔ر) پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہو گی۔ سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کی نمائندگی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ عتیق الرحمن صدر پاکستان پریس کلب پیرس فرانس نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں […]

برسلز میں مودی کی آمد پر مظاہرے کی تیاریاں مکمل، یہ احتجاج بھارتی مظالم کے خلاف ہے، علی رضا سید

برسلز میں مودی کی آمد پر مظاہرے کی تیاریاں مکمل، یہ احتجاج بھارتی مظالم کے خلاف ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے کہا ہے کہ کونسل کی طرف سے برسلز میں 30 مارچ بروزبدھ مودی کی یورپی یونین کے ہیڈکوارٹر آمد پر احتجاجی مظاہرے کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں اور بڑی تعدادمیں شخصیات اور تنظیموں نے اس سلسلے میں اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی […]

اسلام آباد میں دھرنے والوں کو باہر نکالا جائے، محمد شریف عباسی

اسلام آباد میں دھرنے والوں کو باہر نکالا جائے، محمد شریف عباسی

اٹلی (شیخ بابر سے) کشمیر کیونٹی اٹلی کے صدر محمد شریف خان عباسی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے عناصر کو مار کوٹ کر باہر نکالا جائے ایک تربیت گاہ بنا کر ایک سال تم اس میں رکھا جائے۔ ان کی برین واشنگ کی جائے اور جتنے بھی بچے […]

پیرس میں یوم پاکستان کی تقریب دو اپریل کو ہو گی۔ سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ صاحبزادہ عتیق الرحمن

پیرس میں یوم پاکستان کی تقریب دو اپریل کو ہو گی۔ سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ صاحبزادہ عتیق الرحمن

پیرس (پ۔ر) پیرس میں یوم پاکستان کی بڑی تقریب دو اپریل کو ہوگی۔ سفیر پاکستان غالب اقبال مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں تمام مکتبہ فکر کے لوگوں کی نمائندگی ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ عتیق الر حمن صدر پاکستان پریس کلب پیرس فرانس نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس تقریب میں پیرس […]

اظہار ہمدردی میں یہ تفریق کیوں؟

اظہار ہمدردی میں یہ تفریق کیوں؟

تحریر: سلمان غنی ،پٹنہ انڈیا برسلز حملوں میں مارے جانے والے بے قصور افراد کے تئیں عالمی سطح پر اظہار ہمدردی کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ اس سے قبل پیرس حملوں میں جاں بحق ہونے والے لوگوں کے لیے بھی جم کر ماتم ہوا تھا۔معصوم اور بے گناہوں کی ہلاکت پر ہم مغموم ہوتے ہیں، […]

ہم لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چوہدری گلزار لنگڑیال

ہم لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔چوہدری گلزار لنگڑیال

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے کوارڈینیٹر چوہدری گلزار لنگڑیال نے لاہور گلشن اقبال پارک میں ہونے والے سانحہ کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہہ کہ علامہ اقبال ٹاون کے علاقے گلشن اقبال پارک میں خودکش دھماکہ میں شہید ہونیوالوں کو اللہ تعالی اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا […]

دشمن کا ایک اور وار…..نینا خان

دشمن کا ایک اور وار…..نینا خان

لاہور میں آج ایک دشت گردی کا ہولناک واقعہ پیش آیا جس نے آنا فانن قیمتی جانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا قیامت صغریٰ کا منظر دیکهائ دے رہا تھا کون سی آنکھ تهی جو اشکبار نہ تھی ظالموں نے ننے معصوم بچوں کو ان کی ماؤں سے جدا کر دیا ابهی تک اسی […]

جنگ گلوبل ویلج کی

جنگ گلوبل ویلج کی

تحریر: (شاہ بانو میر)کل رات ایفل ٹاور پر پاکستانی پرچم کی روشنیاں جلا کر پوری دنیا کو پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا روشن پیغام دیا ۔ فرانس نے دہشت گردی کو مسترد کیا دہشت گردی کا شکار ہر ملک اور اس کی عوام ہمدردی کے مستحق ہیں ۔ فرانس کی جانب سے اس خوبصورت […]

صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔

صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں۔

جب یہ وطن 16 دسمبر 1971 کو دو لخت ہوا تو تمام پاکستان سوگ میں ڈوبا ہوا تھا اپنوں کی اناپرستی اور غیروں کی شازشوں سے ملک ٹوٹنے کا شدید رنج تھا اسی میں بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی کا وہ ایک جملہ ہمارے زخموں پر نمک پاشی کررہا تھا جس میں انھوں نے بہت […]

مجھے شہر دیکھ کراندازہ ہوا, درندے اب نہیں رہتے جنگلوں میں

مجھے شہر دیکھ کراندازہ ہوا, درندے اب نہیں رہتے جنگلوں میں

تحریر :رشید احمد نعیم لاہور میں ظلم و بر بریت کی انتہا۔۔۔ تفریحی مقام پر دہشت گردی۔۔۔ درجنوں افراد کی شہادت ۔۔۔ سینکڑوں خاندان میں صفِ ما تم ۔۔۔ ستر کے قریب گھرانوں کے چراغ گل ۔۔۔ مائوں کی ہری بھری گودیں ا ناً فاناً ویران ۔۔۔ بچے باپ کی شفقت سے محروم۔۔۔ بوڑھے والدین […]

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی سولویں صدی میں انگلینڈ کی ایجاد کردہ اس گیم نے ہمیں کبھی سکھ نہیں دیا سوائے 92 ورلڈ کپ کے جوہم عمران خان کی سربراہی میں غلطی سے جیت گئے تھے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈکا باقاعدہ افتتاح یکم مئی 1948کو کیا گیا ، جولائی 1952 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں […]

انسان کی تلاش

انسان کی تلاش

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی میں بوجھل رنجیدہ دل لیے اپنے مرحوم دوست کے گھر سے نکل آیا واپسی پر اس غم نے ہمیشہ کی طرح مجھے ہلکان کیا ہوا تھا کہ مادیت پرستی کی عالمگیر تحریک نے کس طرح وطن عزیز کے انسانوں کو بھی خوفناک عفریت کی طرح ہڑپ کر لیا ہے […]

قیامت صغری

قیامت صغری

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم یوم تجدید یعنی 23مارچ کے ٹھیک ایک ہی دن بعد بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے بھارتی حاضر سروس ”را” کا آفیسر بھوشن یادیو جو بھارتی نیوی کا ملاز م ہے کو گرفتار کیا گیا را ایجنٹ بلوچستان میں دہشت گردوں کی تربیت کرکے دہشت گردوں کی کاروائیوں کی نگرانی […]

آہ ایک اور سانحہ

آہ ایک اور سانحہ

تحریر : کوثر ناز اقبال تیرے نام پر جو پارک بنا تھا اس پارک میں شاہیں تیرے بے جان پڑے ہیں آہ دکھ کی ایک اور گھڑی افسوس کا ایک اور مقام ہمارے معصوم ننھے نازک پھولوں پر ایک اور سفاکانہ حملہ۔۔ لاہور کے اقبال پارک میں ہونے والے دھماکے پر شاید اب میں افسوس […]

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک، اتوار27 مارچ 2016 کی شام پونے سات بجے ماڈل ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں پیش آئے دہشت گردی کا المناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے ، جِسے مُلکی تاریخ کا بدترین دن قرار دیاجارہاہے ،اَب تک کی اطلاعات کے مطابق جس میں 72افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں […]

لاہور میں دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

لاہور میں دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (عمیر بیگ) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر نے سانحہ لاہور پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اوورسیز پاکستانی زندہ دلان لاہور کے اقبال پارک میں خودکش دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اس افسوس ناک واقعہ میں معصوم قیمتی جانوں پر شہادت پر شہدا کے لواحقین سے دلی تعزیت […]