By F A Farooqi on March 28, 2016 ali, attack, brussels, Chairman, condemn, council, kashmir, lahore, raza, suicide, Syed تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے لاہور کی ایک پارک میں خودکش دھماکے کی سختی سے مذمت کی ہے اور جانبحق ہونے والے افراد کے خاندانوں اور زخمیوں کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیا ن میں انھوں نے اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے […]
By F A Farooqi on March 28, 2016 academy, attacked, Bano, criticized, killed, lahore, mir, Shah, women تارکین وطن
پیرس (شاہ بانو میر) شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی تمام خواتین کی جانب سے مشترکہ طور پے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں لاہور میں ہونے والی دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی کے نتیجے میں 69 معصوم بچے اور خواتین بڑی تعداد میں شہید ہو گئے۔ بزدل دشمن جان لے کہ اس […]
By F A Farooqi on March 28, 2016 forced, rare چوہدری اظہر محمود, Weddings, تقریب, جانب, خلاف ” شعور بیداری مہم, زبردستی, شادیوں, محترمہ شام لین تارکین وطن
(یارکشائر (برطانیہ) بابر علی چیمہ سے ) محترمہ شام لین کی جانب سے زبردستی شادیوں کے خلاف ” شعور بیداری مہم ” کی تقریب اور عشائیہ چوہدری اظہرمحمود کے اعزاز میں ایک فائیو سٹار ہوٹل میں منعقد کیا گیا اس موقع پر مشہور برطانوی سکالر اور ڈپٹی چیئرمین یارکشائر پولیس IAG گوہر الماس خان نے […]
By F A Farooqi on March 28, 2016 Ajab, blood, Holly, innocent, Mohammad, objectives, people تارکین وطن
فرانس (اشفاق چوہدری) پاکستان تحریک انصاف فرانس کےسینئر رہنما وں اور سماجی شخصیات راجہ محمد عجب ، شیخ نعمت الله ، مرزا آصف جرال و دیگر نے لاھور دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ھوئے اسے ایک بزدلانہ اقدام قرار دیا ھے .انھوں نے مزید کہا کہ بے گناہ افراد کو اس طرح اپنی […]
By F A Farooqi on March 28, 2016 clocks, Community, europe, France, Hour, pakistan, Paris, time تارکین وطن
پیرس (یس ڈیسک) یورپ سمیت فرانس میں بھی گھڑیوں کا ٹائم ایک گھنٹہ پیچھے کر دیا گیا ہے ۔ٹائم کی تبدیلی سے اب پاکستان اور یورپ کے ٹائم میں چار گھنٹے کا فرق ہو گیا ہے ۔پاکستان میں ٹائم یورپ سے چار گھنٹے آگے ہے۔ تفصیل کے مطابق یورپ میں گزشتہ شب گھڑیوں کا ٹائم […]
By F A Farooqi on March 28, 2016 abdul, Agencies, criminal, farid, government, pakistan, police, quietly, salam تارکین وطن
آسٹریا (اکرم باجوہ) دشمن ملک کی نیوی کا کمانڈر جو کہ آرمی کے میجر کے عہدہ کے برابر ہے بھارتی خفیہ ادارہ “را” کے ایجنٹ کی حیثیت سے پاکستان میں عرصے سے سرگرم تھا، جسکی بلوچستان سے گرفتاری پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کی بڑی کامیابی ہے۔ وزیرِداخلہ اور خاص کر حکومتی ترجمان و وزیر اطلاعات و […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 europe, grand, Honour, lala Musaa, lunch, Malik, pakistan, ppp, Qari Farooq Ahmad, Shafiq, through تارکین وطن, دوسرے شہروں سے, گجرات
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی کے اعزاز میں ملک محمد شفیق امجد صدر پاکستان پیپلزپارٹی سٹی لالہ موسی نے شاندار ظہرانہ کا اہتمام کیا۔جس میں چوھدری تنویر اشرف کائرا سابق صوبائی وزیر خزانہ پنجاب۔جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب اور پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیداروں نے بھرپور شرکت کی۔ Post […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 تارکین وطن
جرمنی کے وفاقی وزیر انصاف نے خبردار کیا ہے کہ برسلز اور پیرس میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد دہشت گردی کو مہاجرین کی آمد سے نہ جوڑا جائے کیوں کہ ان حملوں میں ملوث دہشت گرد یورپ میں ہی پیدا ہونے والے مسلمان تھے۔ جرمن وزیر انصاف ہائیکو ماس کا کہنا […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 anounce, bajard, Catalan, fedration, wasif تارکین وطن
بارسلونا(پ ر)کاتالان فیڈریشن کی پروگرام کو حتمی شکل دینے کے لئے ایک اہم میٹنگ صدر کاتالان فیڈریشن چوہری واصف نذیر بجاڑ کی زیر صدارت ہوئی جس میں پروگرام کو حتمی شکل دی گئی اورفیصلہ کیا گیا کہ پروگرام کے اسٹیج سیکٹری کامران خان ہونگے جو کاتالان فیڈریشن کے سابق صدر اور ای یو پاک فرینڈ […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 anounced, ch, Day, he, in, pakistan, part, saleem, take تارکین وطن
بارسلونا(پ ر)چوہدری سلیم لنگڑیال کی کوششوں سے چوہدری امتیاز لوراں اورچوہدری عبدالغفار مرہانہ کی صلح ہوگئی۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ق کے چیئرمین چوہدری امتیاز لوراں کو پاک فیڈریشن اسپین کے یوم پاکستان کے پروگرام کی باقاعدہ دعوت جسے انہوں نے خوش دلی سے قبول کیا اور کہا کہ ای یو پاک فرینڈ […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 Ahmed, aneela, cost, effective, life, spendthrifts, support, time, women کالم
تحریر: انیلہ احمد وہ بڑا اچھا وقت تھا جب لوگ بھی سادہ اور انکی زندگی بھی سادگی اور کفايت شعاری والی تھی نمودونمائش نام کی کوئی چيز نہيں تھی گھر کے تمام خرچے بھی پورے ھوتے دعوتيں اس دور ميں بھی ھوتيں تقريبات ميں مختلف اقسام کے کھانے بھی پکاۓ جاتے خواتين خود ہی گھروں […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 3053 ایجوکیٹرز, big, education, fraud, system, تباہ, لوٹ, مار, مستقبل, کون؟ nts, ۔۔۔ذمہ دار کالم
تحریر: محمد ریاض پرنس کسی بھی ملک میں رہنے والے ہر نوجوان مرد اور عورت کو انصاف دینا اور ان کو ہر طرح کے وسائل مہیا کر نا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے ۔تاکہ ملک کے اندر ناانصافی پید ا نہ ہو سکے ۔اور نہ ہی کسی کے مستقبل کے ساتھ کھیلا جا سکے۔ […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 belgium, brussels, explosions, incident, intellectuals, Islam., killing, Secularism کالم
تحریر: نعیم الرحمان شائق بلجیم کا دارالحکومت برسلز دھماکوں سے لرز اٹھا۔ نتیجے میں 37 ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔ برسلز کا شہر اس حوالے سے بھی اہم ہے کہ یہ نیٹو کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے ۔ مبصر کہہ رہے ہیں کہ یہ واقعہ دوسرا نائین الیون ثابت ہو گا۔ ہماری دعا ہے کہ […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 Alliance, brussels, european, kashmir, mehmood, norway, pervez, president, protest, saedar, support تارکین وطن
برسلز (پ۔ر) کشمیر یورپین الائنس کے صدر سردار پرویز محمود نے کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے نریندرا مودی کی برسلز آمد پراعلان کردہ 30 مارچ کے احتجاجی پروگرام کی حمایت کردی ہے۔ ان کے علاوہ ناروے کی متعدد شخصیات اور افراد نے بھی کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے مظاہرے کی حمایت […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 Dr, hungry, justice, nation, neighbors, qadeer, time, wait تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہ بانو میر پاکستانی قوم بھوکی رہے گی دو وقت کی بجائے ایک وقت کھانا کھا لے گی مگر اپنے ہمسایہ مکار دشمن کی برتری کو تسلیم نہیں کرے گی آپ ایٹم بنانے کی تیاری شروع کریں اس سے ملتے جلتے الفاظ اس وقت کے وزیر اعظم پاکستان جناب زوالفقار علی بھٹو شہید نے […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 arrested, Balochistan, pakistan, reality, rumor, terrorism, افواہ, حقیقت تارکین وطن, کالم
تحریر: شاہ بانو میر پاکستان میں را کی جانب سے دہشت گردی کرنے اور بلوچستان کو پاکستان سے الگ کر کے 71 کی ایک اور تاریخ بنانے کی سازش تیار کی گئی جو بروقت کاروائی کر کے ہمارے حساس اداروں نے ناکام بنا دی۔ بھارتی را کا ایجنٹ زندہ گرفتار کر لیا گیا انڈین نیوی […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 Day, embassy سویڈن, event, Holding, organized, pakistan, Sweden, تقریب, زیراہتمام, سفارتخانہ, پروقار, یوم پاکستان تارکین وطن
سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) سٹاک ہوم میں یوم پاکستان روائیتی جوش و جزبہ سے منایا گیا۔ سفارتخانہ پاکستان سٹاک ہوم کے زیراہتمام 23 مارچ شام 5 بجے شیرٹن ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیاگیا۔اس تقریب میں مختلف ممالک سےتعلق رکھنےوالے 150 سے زائد سفارتکاروں وزارت خارجہ سویڈن کی اعلی خکومتی شخصیات معروف […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 Bazm, cafes, Day, Function, lodging, organized, pakistan, position, Riyadh تارکین وطن
وقار نسیم وامق (الریاض) بزمِ ریاض کے زیرِ اہتمام یومِ پاکستان کی تقریب ریاض کے گہوارہ علم و ادب نالج کور میں منعقد کی گئی جس میں بزم کیفے کا قیام عمل میں لایا گیا۔ تقریب کی صدارت بزم کے قائمقام صدر اور نالج کور کے روح رواں تنویر میاں نے کی، مہمانِ خصوصی سعودی […]
By F A Farooqi on March 27, 2016 Arabia, babies, liver, Operation, pakistan, saudi, successful, twin تارکین وطن
وقار نسیم وامق (الریاض) مالاکنڈ سوات سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نثار غنی کی دو جڑواں بچیوں کے جڑے ہوئے جگر کا کامیاب آپریشن نیشنل گارڈ ہسپتال کنگ عبدالعزیز میڈیکل سٹی میں خادم الحرمین شریفین کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا. اس آپریشن کو ڈاکٹر عبداللہ الربیع کی سربراہی میں کیا گیا اور اس آپریشن […]
By F A Farooqi on March 26, 2016 April, fool, Lies, media, objective, Society, truth, unfounded کالم
تحریر : عارف رمضان جتوئی سر کا خطاب پانے والے سابق برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل کہا تھا کہ ”ایک جھوٹ آدھی دنیا تک پہنچ جاتا ہے جتنی دیر میں ایک سچ سر بھی نہیں اٹھا پاتا’۔ اس وقت ہمارے معاشرے میں یہیں کچھ دیکھنے میں آرہا ہے۔ ایک جھوٹ چلتا ہے، میڈیا ذرائع کا […]
By F A Farooqi on March 26, 2016 Development, ejaz, extremist, face, full, Hussain, India, pakistan, rana, statements کالم
تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بھارتی ظاہری بیانات اور درپردہ کاروائیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، بھارت کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے۔دوسری جانب چور مچائے شور سے مصداق، آئے روز بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شور و واویلہ کیا جاتا […]
By F A Farooqi on March 26, 2016 employment, fight, ghalib, mirror, poet, shoot غالب, آئینے, سنین کالم
تحریر: فرید ساجد لغاری پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا شاعرِ یکتا، ناثرِبے ہمتا،نوائے دلپزیر، شخصیتِ بے نظیر،سُخن سنجِ گرامی،نزاکتِ معانی، گوہرِنکتہ پردازونکتہ بیں، سراپائے عشق، عارفِ رموزِ تصوّف، اشک افزائے صائب، عمدةالمدرسین، زبدةالمحققین، صریرِخامہ کے سُرتال، مؤرخِ بے مثال، اُستاذالاساتذہ، فخرالجہابذہ، مجتہدسُخن ور، جذب واحساس کے پیکر، […]
By F A Farooqi on March 26, 2016 Baluchistan, India, nation, state, terrorists, بھارت, دہشت, ریاست, گرد کالم
تحریر: محمد عتیق الرحمن ،فیصل آباد پاکستان اس وقت بہت بڑی مثبت تبدیلیوں سے گذررہاہے ۔ جہاں ایک طرف پاکستانی قوم دہشت گردوں کو ان کے انجام کو پہنچارہی ہے وہیں ان کے سہولت کاروں ،اسلام وپاکستان دشمن قوتوں کے ایجنٹوں کو بھی نکیل ڈال رہی ہے ۔سیکیورٹی اداروں نے جمعرات کے دن بھارتی خفیہ […]
By F A Farooqi on March 26, 2016 beautiful, great, parents, relationship, siblings, writing کالم
تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال قدرتی طور پر بہن بھائی کے درمیان ذہنی ہم آہنگی اور پیار پایا جاتا ہے ۔(ذہنی ہم آہنگی کا تعلق کسی حد تک عمروں کے فرق سے بھی ہے) ماں باپ کے بعداگرکوئی محبت اورخوبصورتی بھرارشتہ ہے تو وہ ہے بہن بھائی کا۔لیکن محبت کو مجسم دیکھنا ہو تو ایک […]