counter easy hit

سوئزرلینڈ: ڈاکٹر امان رشید کی جانب سے سفیران کے اعزاز میں ظہرانہ

سوئزرلینڈ: ڈاکٹر امان رشید کی جانب سے سفیران کے اعزاز میں ظہرانہ

سوئزرلینڈ: میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر امان رشید یوم پاکستان کی خوشی کے موقع پر 23 مارچ کو اپنی رہائشگاہ تمام سفیران کے اعزاز میں ایک ظہرانے کا اہتمام کیا ہے۔ جس میں پاکستان فیملیز بھی شرکت کریں گی۔ اس موقع پر ڈاکٹر امان رشید اور بیگم امان رشید دلی مسکراہٹوں کو ساتھ مہمانان گرامی کا […]

پرویز مشرف کی چندماہ بعدوطن واپسی طے ہے۔ الطاف شاہد

پرویز مشرف کی چندماہ بعدوطن واپسی طے ہے۔ الطاف شاہد

آل پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے مرکزی چیف ایڈوائزر چودھری محمدالطاف شاہد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی چندماہ بعدوطن واپسی طے ہے۔ان کے سواکوئی پاکستان میں مخلص اورزیرک سیاسی قیادت کاخلا پراورملک وقوم کوڈیلیورنہیں کرسکتا۔ان کیخلاف درج بوگس مقدمات منتقم مزاج حکمرانوں کی بدنیتی کاشاخسانہ ہے،عدالت نے انہیں کچھ مقدمات میں بری کردیا […]

ایم کیو ایم کے بیڑے کا ملاح مصطفی کمال

ایم کیو ایم کے بیڑے کا ملاح مصطفی کمال

تحریر : رانا ظفر اقبال ظفر مارچ آتے ہی کراچی کی سیاست میں گرما گرمی آ گئی سابق مئیر کراچی، مصطفی کمال کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوا 2013 کے بعد سے خاموشی کی چادر اوڑھے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کر کے دوبئی میں گو ملازمت اختیار کیے ہوئے تھے اور بقول انکے بڑی […]

طاقت کا مظاہرہ

طاقت کا مظاہرہ

تحریر: طارق حسین بٹ کون زیادہ طاقتور ہے جنرل پرویز مشرف کی دبئی روانگی اس سوال کا جواب دینے کیلئے کافی ہے۔ ١٢ اکتوبر ١٩٩٩ کو جنرل پرویز مشرف نے ایک شب خون کے ذریعے میاں محمد نواز شریف کی حکومت کو بر طرف کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا تھا۔ یہ فوج کی […]

سفید جھوٹ

سفید جھوٹ

تحریر: رانا ظفر اقبال ظفر پاکستان کی ہر دور حکومت میں سیاستدانوں اور انکے سیاسی منشیوں کا طرہ امتیاز رہا ہے کہ بلا وجہ کا شور مچا کر ثابت کیا جاتا ہے کہ ترقی کا سیلاب ہو چکا ہے کرپشن کو مات دیکر، بے روزگاری، مہنگائی، افراتفری پر قابو پا لیا گیا ہے کسان خوشحال […]

کھلی آنکھوں میں خواب ۔۔۔افسانہ۔۔۔

کھلی آنکھوں میں خواب ۔۔۔افسانہ۔۔۔

تحریر: ارم فاطمہ زندگی اور خواب لازم وملزوم۔۔۔ نامکمل ایک دوسرے کے بغیر ۔اپنے ارد گرد بسنے والے انسانوں کے چہروں کو پڑھنا اور کسی حد تک ان کے پیچھے چھپے دکھ درد کو محسوس کرنا ان کے لیے زندگی میں کچھ کرنے کا عزم بھی اک خواب تھا جسے پس پشت دال کر آگے […]

اُلٹی ہوئیں سب تدبیریں

اُلٹی ہوئیں سب تدبیریں

تحریر: عمران احمد راجپوت اور بالآخر کافی دیر منظر سے غائب رہنے کے بعد ایم کیوایم کے قائد منظرِ عام پر آہی گئے۔ کمال کے دھوم مچانے کے بعد سے ایم کیو ایم کے قائد کی صحت کے بارے میں متضاد خبریں محو گردش تھیں جس کو لیکر اردو بولنے والا طبقہ ایک عجیب گومگو […]

چڑیوں کی حفاظت کا دن

چڑیوں کی حفاظت کا دن

تحریر : اختر سردار چودھری ہر سال 20 مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں چڑیوں کی حفاظت کاعالمی دن منایا جاتا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر میں گھروں کی خوبصورتی کا باعث بننے والی چڑیوں کی تیزی سے ختم ہوتی نسل کو بچانے کے لئے عوامی شعور اجاگر کرنا ہے […]

23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم دن

23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم دن

تحریر :میاں نصیر احمد 23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے قوموں کی باوقار زندگی اور ان کی ترقی کا انحصار مقاصد سے وابستہ ہے اگر ان کی جدوجہد اورکوشش حصول مقاصد کی خاطر ہوتو عزم وہمت کو بلند کردیتی ہے اور اگر منزل پر پہنچنے کے بعد مقاصد فراموش کردیے جائیں تو […]

غرور اور ممکن

غرور اور ممکن

تحریر: روہیل اکبر اللہ تعالی نے انسان کو بے شمار خوبیوں سے نواز رکھا ہے اور ان خوبیوں میں ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ انسان برے سے برے حالات میں بھی اپنے آپ کو سنبھال کراپنے روشن مستقبل کی جدوجہد کرتا رہے انسان کی زندگی میں بعض اوقات ایسے حالات بھی بن جاتے […]

مفتی اعظم صاحب، فیصلہ کیجئے

مفتی اعظم صاحب، فیصلہ کیجئے

تحریر : حفیظ خٹک مارچ 1994 میں پہلی شادی ہوئی، یہ 2016ہے اس لحاظ سے میری شادی کو پورے 22برس ہوگئے ہیں۔ اطمینان و سکون اور خوشی کے ساتھ یہ عرصہ گذرا جس پر مجھ سمیت میری شریک حیات اللہ کے شکر گذار ہیں۔ اب تک ہم بے اولاد ہیں ۔ اپنی ذات سمیت بیگم […]

نہ آئین نہ عدالت، سب سے مضبوط جنرل

نہ آئین نہ عدالت، سب سے مضبوط جنرل

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید یہ ملک جس کو غریب نہتے لوگوں کے ساتھ مل کر میرے قائد نے دن رات ایک کر کے بنایا تھااس پر گذشتہ 61 سالوں سے طاقت کاقبضہ دکھائی دیتا ہے۔ یہ لوگ اس قدر طاقتور ہیں کہ وطنِ عزیز کا ہر سیاہ سفید ان ہی کی ملکیت ہے۔کوئی […]

پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم کے نام پر کاروبار

پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم کے نام پر کاروبار

تحریر: ایم پی خان نئے تعلیمی سال کے آغاز میں پرائیویٹ تعلیمی ادارے اپنا تشہیری مہم شروع کردیتے ہیں۔ عموماً فروری اورمارچ کے مہینوں میں یہ سلسلہ خوب عروج پرہوتاہے۔اشتہاربازی کے اس مہم میں تعلیمی اداروں کے مالکان کافی رقم خرچ کرتے ہیںاورانکے خیال میں یہ بھی ایک قسم کی سرمایہ کاری ہے۔ نئے سال […]

تحفظِ خواتین قانون اور مذہبی جماعتوں کی حکومت

تحفظِ خواتین قانون اور مذہبی جماعتوں کی حکومت

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم آج اگر دیکھاجائے تو تحفظِ خواتین قانون کے حوالے سے بات کچھ بھی نہیں ہے، مگرجس زمانے اور جس تہذیب کے جس معاشرے کے لوگوں بشمول حکمرانوں ،سیاستدانوں اور مولوی ملاو ¿ںکا مشغلہ ہی بال کی کھال نکالنا اور رائی کو پہاڑ بناناہوجائے تو پھر اِن کی یہ عادت کوئی نہیں […]

یقین محکم

یقین محکم

تحریر : راؤ اسامہ “ٹرن ، ٹرن ،ٹرن” رات کے ساڑھے تین بجے فون کی گھنٹی کی آواز سن کر نعیم جاگ گیا اور “یا اللہ خیر” کہتے ہوۓ فون اٹھا لیا۔ “نعیم صاحب مارکیٹ میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئ ہے اور بہت سے لوگوں یی دوکانیں جل کر […]

نظریہ پاکستان کیا ہے؟

نظریہ پاکستان کیا ہے؟

تحریر : محمد فہیم شاکر پاکستان کا عالیشان وجود قائد اعظم محمد علی جناح کی محنت شاقہ کی بدولت ہی ممکن ہوا ، اور علامہ محمد اقبال کے ایمانی شعری کاوشوں نے اپنا رنگ دکھایا اور انہوں نے بر صغیر کی غلامی میں پھنسی ہوئی قوم کو احساس تفاخر اور خودی کی بیداری کا پیغام […]

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

یہ مائیں، یہ بیٹیاں کشمیر کی

تحریر : علی عمران شاہین یہ مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کولگام ہے۔ یہاں آج اسی علاقے کے رہنے والے ایک نوجوان دائود احمد شیخ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ گزشتہ رات یہیں تھوڑے ہی فاصلے پر بھارتی فوج نے ہزاروں کی تعداد میں آ کر علاقے کا محاصرہ کیا تھا اور پھر […]

23 مارچ پاکستان بنانے کا فیصلہ کیوں ہوا؟

23 مارچ پاکستان بنانے کا فیصلہ کیوں ہوا؟

تحریر : قاضی کاشف نیاز 23مارچ1940ء اسلامیانِ ہندوستان کے لیے ایک یادگاردن جب انہوں نے خود کو ایک الگ اور زندہ وتابندہ قوم کی حیثیت سے منوانے اور اپنے لیے ایک الگ ملک کی صورت میں ایک نیاآشیانہ بنانے کی جدوجہد کاباقاعدہ آغازکیا۔جب حق کوباطل کے اندھیروں سے چیر کر الگ کرنے کا تاریخی فیصلہ […]

ہمارے منفی رویئے

ہمارے منفی رویئے

تحریر : علینہ ملک نجانے کیوں اسے ہماری نفسیاتی کیفیت کہہ لیں یا پھر ہمارے منفی رویے ،جو ہمارے معاشرے میں بہت تیزی سے سرایت کرتے جارہے ہیں اور وہ یہ ہے کہ ہم سچ کو سچ نہیں کہہ سکتے اور حق کو حق نہیں کہہ سکتے ،اچھائی کو اچھائی کہو تو برا ہے ور […]

والدین، ایک حقیقی سرمایہ

والدین، ایک حقیقی سرمایہ

تحریر : عامر خان سکول جاتے ہوئے اچانک راستے میں نیت بدلی۔ سوچا سکول نہیں جانا آج۔ گھر واپس جاتا ہوں، وہاں پہ موجود دوسرے دوستوں کے ساتھ کھیلوں گا، موج کروں گا۔ فوراََ واپس چل پڑا۔ گھر پہنچا تو امی صحن میں جھاڑو دے رہی تھی۔ امی نے پوچھا ” سکول نہیں گئے؟ ”نہیں […]

پہلا پتھر

پہلا پتھر

تحریر: شاہ بانو میر اس خطہ ارض کے اصل مکیں جو بیچارے اس کے شہری ہونے کی وجہ سے اور کسی قسم کا کوئی اختیار کوئی سفارش نہ رکھنے کی پاداش میں گیس بجلی تعلیم علاج معالجے صحت زندگی امن سکون سے عاری محض سانس لینے کی سزا کی شرط پر جی رہے ہیں ۔ […]

ٹیکساس امریکہ کے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں ظہرانہ

ٹیکساس امریکہ کے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں ظہرانہ

یارکشائر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) ٹیکساس امریکہ سے خصوصی دورے پربرطانیہ آئے معروف اسلامی سکالر پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالوحید کے اعزاز میں اعجاز احمد چوہدری نے عالمی شہرت یافتہ ممتاز ریسٹورینٹ میں ظہرانے کا اہتمام کیا جس میں دیگر عمائدین و معززین علاقہ کی قیادت لیڈز سےمسلم لیگی راہنما گوہر الماس خان اور بریڈفورڈ […]

پیرس : PAT فرانس کے زیراہتمام “یوم پاکستان” کی تقریب 27 مارچ کو ہو گی، چوھدری محمد اعظم مہمان خصوصی ہونگے

پیرس : PAT فرانس کے زیراہتمام “یوم پاکستان” کی تقریب 27 مارچ کو ہو گی، چوھدری محمد اعظم مہمان خصوصی ہونگے

پیرس (اے کے راؤ سے) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیرے اہتمام “یوم پاکستان” کی تقریب 27 مارچ بروز اتوار شام 4 بجے ہو گی،نوء منتخب صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل چوھدری محمد اعظم اس تقریب کے مہمان خصوصی مہمان خصوصی ہونگے۔ ڈپٹی سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس طاہر عباس گورائیہ نے میڈیا سے بات کرتے […]

گلگت بلتستان میں امن و امان ضرب عضب کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ حفیظ الرحمن

گلگت بلتستان میں امن و امان ضرب عضب کی کامیابی کا ثبوت ہے۔ حفیظ الرحمن

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کا سب سے بڑا بین الا قوامی سیا حتی میلہITB انٹرنیشنل ٹورزم بورژے٩ مارچ سے ١٣ مارچ ٢٠١٦ ء تک منعقد ہوا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی جانب سے صوبہ گلگت بلتستان نے وزیر اعلیٰ […]