counter easy hit

کیلگری میں شریف اکیڈمی انٹرنیشنل کنیڈا کی دوسری ماہانہ ادبی محفل

کیلگری میں شریف اکیڈمی انٹرنیشنل کنیڈا کی دوسری ماہانہ ادبی محفل

کینیڈا (انجم بلو چستانی) کیلگری بیورو کے مطابق شریف اکیڈمی( انٹرنیشنل ) کینیڈا کی جانب سے کینیڈا کے خوبصورت شہر کیلگری میں مورخہ ٢١ فروری ٢٠١٦، بروز اتوار ایک پرُو قار ادبی محفل کا اہتمام کیا گیا،جسمیں اکیڈمی کے اراکین کے علاوہ اہل ذوق کی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کے آغازسے قبل […]

ڈاکٹر لبنی آصف کواکیڈمی آف فیملی فزیشنز لاہور کا ایوارڈ آف ایکسیلنز ملنے پرشریف اکیڈمی جرمنی کی مبار کباد

ڈاکٹر لبنی آصف کواکیڈمی آف فیملی فزیشنز لاہور کا ایوارڈ آف ایکسیلنز ملنے پرشریف اکیڈمی جرمنی کی مبار کباد

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق گذشتہ دنوںسکندرآباد،میانوالی میں مقیم محترمہ ڈاکٹر لبنی آصف کو انکی میڈیکل کے شعبہ میں گرانقدر خدمات کے اعتراف میںپاکستان کی Academy of Family Phisicians Lahore کی جانب سے ٢٠١٦ء کےAward of Excellence سے نوازا گیا ۔ وہ سکندر آباد ،ضلع میانوالی میں خدمات سر انجام دے رہی […]

برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کے سب سے بڑے بین الاقوامی سیاحتی میلہ کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلو چستانی) برلن بیورو کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سیاحت سے متعلق دنیا کا سب سے بڑا بین الا قوامی سیا حتی میلہITB انٹرنیشنل ٹورزم بورژے٩ مارچ سے ١٣ مارچ ٢٠١٦ ء تک منعقد ہوا۔ہر سال کی طرح اس سال بھی پاکستان کی جانب سے صوبہ گلگت بلتستان نے وزیر اعلیٰ […]

حکیم اور مردانہ کمزوری

حکیم اور مردانہ کمزوری

تحریر: سجاد گل دردِ جہاں چاچانورا کے پاس ایک حکیم صاحب آئے اور کہا کہ اگر آپ اپنی مردانہ قوت بڑھانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو ایسی دوا بنا کر دوں گا کہ آپ بار بار مجھ سے اس دوائی کا تقاضا کریں گے، چاچا نورا حکیم صاحب کی لمبی لمبی داڑھی اور ٹچ […]

سو لفظوں کی کہانیاں اکیس سے پچیس

سو لفظوں کی کہانیاں اکیس سے پچیس

تحریر: سید انور محمود سو لفظوں کی کہانی نمبر 21۔۔۔۔بھوکنا۔۔۔۔۔۔ دیوار برلن موجود تھی مشرقی برلن سے ایک کتا مغربی برلن کے ایک کتے کے پاس مہمان آیامیزبان نے مہمان کو اپنے پرا ٓسائش جھولے میں آرام کرنے کو کہامہمان نے کہا نہیں میں سرمایہ دارانہ آسائش والا جھولا استمال نہیں کرتامیزبان نے مہمان کو […]

حقوق نسواں اور عہد نو کے تقاضے

حقوق نسواں اور عہد نو کے تقاضے

تحریر : سید توقیر حسین پاکستان میں خواتین کے حقوق کے تحفظ اور انہیں بااختیار بنانے کا مطالبہ بہت پرانا ہے۔ موجودہ حکومت نے اس سلسلے میں باقاعدہ ایک پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا اعلان اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف8مارچ کو کرنے والے تھے مگر اس دوران پنجاب اسمبلی نے […]

انقلاب یا اصلاحات

انقلاب یا اصلاحات

تحریر : محمد شعیب تنولی ہم ایک عجیب کشمکش کا شکار ہجوم ہیں ـ ابھی تک قوم نہیں بن سکے ـ آج بھی ہم ایک دوسرے کے وجود سے انکاری ہیں ـاپنی نسلی قومیت کو پاکستانیت پر ترجیح دیتے ہیں ـ ہماری جغرافیائی وحدت ، مذہبی یکسانیت اور ثقافتی مماثلیت بھی ہمیں قوم نہ بنا […]

میں مسجود ملائک ہوں

تحریر : شاہ فیصل نعیم اُس کے دونوں بازو ٹوٹ چکے تھے، ہاتھ اس قدر زخمی تھے کہ ہڈیاں نظر آ رہی تھیں، چہرہ خون میں لوتھڑا ہوا تھااوربالوں کو دیکھتے ہوئے دماغی حالت مشکوک لگتی تھی ۔ وہ لمبے لمبے سانس لے رہی تھی اُسے دیکھتے ہوئے ایسے لگتا تھا جیسے کوئی ناہنجار آدم […]

مشرف چلا گیا

مشرف چلا گیا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری پرویز مشرف جس پر مقدمات ،جرائم کی تفصیل بہت دراز ہے اکبر بگٹی کا قتل ،لال مسجد کی سینکڑوں حفاظ طالبات کو گیسوں سے بھسم کرکے ان کی لاشوں اور ہڈیوں کو گٹروں میں بہا ڈالنااور اسی جرم میں ان کے بلا ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری تھے۔آئین کی دفعہ […]

حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ

حکمرانوں کے لیے لمحہ فکریہ

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر آجکل نواز لیگ کے خلاف کئی محاذ کھلے ہوئے ہیں اور مزید کچھ کھولے جارہے ہیں ۔پیپلزپارٹی اورتحریکِ انصاف ”اندرکھاتے” گَٹھ جوڑکرکے سڑکوںپر آنے کوتیار ہیں ۔نیویارک میںبیٹھے آصف زرداری نے اِس کی طرف واضح اشارہ بھی کردیا ۔پیپلزپارٹی نے اپنے پانچ سالہ دَورِ اقتدارمیں کھُلی کرپشن کے اگلے پچھلے […]

ٹیکسوں کی آمدنی بڑھانے کے لئے اقدامات

ٹیکسوں کی آمدنی بڑھانے کے لئے اقدامات

تحریر : سید توقیر زیدی گورنر سٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو اندرونی خطرات کا سامنا نہیں رہا حکومت ٹیکس آمدن بڑھانے کے لئے مزید اقدامات کرے ملکی اقتصادی صورت حال گزشتہ دو برسوں سے بہتر ہو رہی ہے اور یہ تسلسل جاری ہے شرح سود کم ترین سطح […]

داستانِ قلم

داستانِ قلم

تحریر : احمد نثار ہر چیز کی ایک کہانی ہوتی ہے، چاہے وہ چیز چھوٹی ہو کہ بڑی۔ جیسے ہر جسم ایک اپنی ساخت بھی رکھتا ہے اور پرچھائی بھی۔ کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو کہانی نہیں بلکہ داستان رکھتی ہیں۔ ان چیزوں میں قلم بھی ایک ہے۔ جہاں شمشیر ہار جاتی ہے وہاں […]

فیس بک اور ہم

فیس بک اور ہم

تحریر : سارہ خان فیس بک ایسی دنیا جو حقیقی دنیا سے مماثلت رکھتی ہے وہ ہء باتیں ، طنز و مزاح ،اختلافات ،فریب ،دھوکا سب اس دنیا میں بھء پایا جاتا ہے قسمت آپ پہ کب مہربان ہو جائے کچھ معلوم نہیں اور کیسے لوگ آپ کو ملے آپ جانتے نہیں لکھنے کی آرزو […]

بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، تحریک وحدت اسلامی

بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، تحریک وحدت اسلامی

سرینگر (یس ڈیسک) تحریک وحدت اسلامی جموں و کشمیر کے جنر ل سکریٹری محمد یوسف ندیم نے کہا کہ بھارت بھر میں کشمیری طلبہ خوف و ہراس کے شکار ہیں، جے این یو واقعہ کے بعد سے خاص طور سے کشمیری طلبہ و طالبات کو بڑے پیمانے پر ہراساں کیا جا رہا ہے، آریس ایس […]

تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے

تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے

تحریر : شاز ملک تخیل کو بنجر اور قلم کو بانجھ نہ کیججئے خدارا روح کو نفرتوں کی سانجھ نہ دیججئے انسان کے من کی دنیا اسکے تخیل کے سرسبز و شاداب ہونے سے منسلک ہوتی ہے روح کی آبیاری کے لئے پاکیزہ خیالات بے لوث خلوص اور خالص جذبات و احساسات کا صاف پانی […]

تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان پروگرام مورخہ چوبیس مارچ کو جوش و جذبہ سے منایا جائے گا

تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان پروگرام مورخہ چوبیس مارچ کو جوش و جذبہ سے منایا جائے گا

تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان پروگرام کی تیاری کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کوارڈینٹر فرانس چودھری گلزار لنگڑیال ،میاں ذولفقار جتالہ،یاسر قدیر،راجہ محمد عجب،اشفاق چودھری،یاسر خان،مرزا آصف جرال و دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں تحریک انصاف فرانس کے زیر اہتمام یوم قرارداد پاکستان پروگرام کی تیاریاں […]

امورِ عدلیہ میں اردو اصطلاحات

امورِ عدلیہ میں اردو اصطلاحات

ریاست آندھرا پردیش، ضلع چتور شہر پنگنور کے اسلامیہ ایجوکیشنل اکیڈمی کی جانب سے مقامی اڈوکیٹ اور صحافی جناب شری پرکاش کے اعزاز میں ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا۔جس کی صدارت جناب پی۔ ایوب خان صاحب، معتمد بی۔جے۔پی۔ اقلیتی مورچہ آندھرا پردیش نے کی۔ مہمانِ خصوصی سماجی سائنسداں و اکیڈمیشین جناب سید نثار احمد […]

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ

بر منگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ 7 روزہ دورے پر بھا رت روانہ ، تفصیلا ت کے مطابق چیئرمین نور ٹی وی و محی الدین ٹرسٹ برطانیہ قائد تحریک تحفظ ناموس رسالت ، سجا دہ نشین آستانہ عا لیہ نیریاں شریف آزادکشمیر […]

انسان اور خدا

انسان اور خدا

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی خالقِ کائنات نے اِس دنیا کو جس خو بصورتی ترتیب، تنوع اور رعنائی سے تخلیق کیا ہے اگر غور کریں تو دل و دماغ وجد میں آکر عظیم اکلوتے خالقِ کائنات کی خالقیت کی داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتا پو ری کائنات اور زمین پر خدا کے مظاہر […]

ایک آبدیدہ حقیقت

ایک آبدیدہ حقیقت

تحریر : منشاء فریدی میں اس آبدیدہ حقیقت اور خونچکاں داستان کی ابتداء شفقت کاظمی کے اس شعر سے کرتا ہوں کہ ! اہل دنیاکو ہے کیا درد ماروں سے غرض کون سنتا ہے بھلا مجھ سے فسانہ میرا میں اپنی کم علمی و کم مائیگی کا پہلے اعتراف کرتا چلوں کہ ہو سکتا ہے […]

روسی فوج کا انخلاء

روسی فوج کا انخلاء

تحریر : آصف خورشید رانا روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے شام سے فوجوں کے انخلاء کے اعلان سے عالمی ماہرین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ تاہم اکثریت اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ روسی انخلاء کے پیچھے کچھ اور مقاصد بھی ہو سکتے ہیں ۔انخلاء کا اعلان ایسے وقت میں سامنے […]

قرارداد استحکام پاکستان 23 مارچ 2016

قرارداد استحکام پاکستان 23 مارچ 2016

تحریر :اختر سردار چودھری ،کسووال اس دفعہ 23 مارچ ، قراداد پاکستان کا 76 سالہ جشن کیسے منایا جائے، جس سے استحکام پاکستان کی راہ ہموار ہو، اس بابت بات کرنے سے پہلے ذرا ماضی میں جھانک لیں ۔تاکہ ہماری تجویز ” قرار داد استحکام پاکستان “کی اہمیت کو سمجھا جا سکے ۔پاکستان اسی دن […]

اقبال کا شاہین،ایم ایم عالم

اقبال کا شاہین،ایم ایم عالم

تحریر: ملک محمد سلمان 18 مارچ 2013ء کواس جہان فانی سے رخصت ہونے والے 1965 کی پاک بھارت جنگ کے ہیرو اور محافظ پاکستان ایم ایم عالم کو ہم سے بچھڑے تین سال بیت گئے ہیں۔ہندوستان کے صوبہ بہار کے شہر کلکتہ میں 6 جولائی 1935ء کو پیدا ہونے والے ایم ایم عالم نے قائداعظم […]

تیسری قسط, میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تیسری قسط, میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں

تحریر: سلطان حسین علامہ اقبال سے کسی نے پوچھا ” عقل کی انتہا کیا ہے” جواب ملا ”حیرت” پھر پوچھا ” حیرت کی انتہا” جواب ملا ” عشق” سوال کرنے والے نے پھر پوچھا عشق کی انتہا کیا ہے فرمایا ”عشق بے انتہا ہے اس کی کوئی انتہا نہیں ہے” سوال کرنے والے نے مسکرا […]