counter easy hit

کشمیری خاتون کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، شریف عباسی

کشمیری خاتون کے قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے، شریف عباسی

اٹلی، اسلام آباد (شیخ بابر سے) 9 دسمبر 2015 کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مردہ حالت میں ملنے والی کشمیری خاتون کے قاتل تاحال گرفتار نہ ہو سکے ڈیڑھ ماہ کے قریب کا عرصہ گذر جانے کے بعد بھی قاتلوں کی عدم گرفتاری سوالیہ نشان ہے اگر فوری قاتل گرفتار نہ ہوئے تو بھرپور […]

پیرس : 12 لاکھ 29 ہزار 500 پناہ گزین یورپ پہنچ چکے ہیں۔ آئی او ایم

پیرس : 12 لاکھ 29 ہزار 500 پناہ گزین یورپ پہنچ چکے ہیں۔ آئی او ایم

پیرس (اے کے راؤ) مہاجرین کی عالمی تنظیم آئی او ایم کے مطابق اب تک تقریباً 12 لاکھ 29 ہزار 500 مہاجرین اب تک سمندر کے راستے اور 1545 زمینی راستے سے یورپ پہنچ چکے ہیں۔ تنظیم کے مطابق 418 افراد یا تو ڈوب گئے ہیں یا لاپتہ ہیں۔ گذشتہ برس سمندر کے راستے یورپ […]

یورپ کو غیر مستحکم کرنے کے لیے پناہ گزینوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ فلپ بریڈ لو

یورپ کو غیر مستحکم کرنے کے لیے پناہ گزینوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ فلپ بریڈ لو

پیرس (اے کے راؤ) یورپ میں نیٹو کے کمانڈر جنرل فلپ بریڈ لو کا کہنا ہے روسی اور شامی صدر بشارت الاسد جان بوجھ کر پناہ گزینوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں تاکہ یورپی ساخت کو خراب کیا جا سکے۔ انھوں نے کہا کہ ’شام میں بیرل بم استعمال کیے جا […]

یورپ میں تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے کے لیے 2016 سے 2018 تک 70 کروڑ یورو مختص۔ کرسٹوس سٹیلیئنڈ

یورپ میں تارکین وطن کے بحران سے نمٹنے کے لیے 2016 سے 2018 تک 70 کروڑ یورو مختص۔ کرسٹوس سٹیلیئنڈ

پیرس (اے کے راؤ) کمشنر انسانی امداد کرسٹوس سٹیلیئنڈس کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن نے 2016 سے 2018 تک پناہ گزین بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد کے طور پر 70 کروڑ یورو مختص کیے ہیں۔ یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کہ تحت رواں سال 30 کروڑ یورو […]

بیری کونسل کی BAME چیئر پرسن زرقا احمد کو عالمی شہرت یافتہ کتاب کا تحفہ

بیری کونسل کی BAME چیئر پرسن زرقا احمد کو عالمی شہرت یافتہ کتاب کا تحفہ

مانچسٹر برطانیہ ( بابر علی چیمہ سے) سیکرٹری جنرل ساؤتھ لیڈز کمیونٹی الائینس گوھر الماس خان نے اقلیتوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کرنے اور کمیونٹی میں اتحاد پیدا کرنے کی کامیاب مہم کے اعتراف پر ایک پروقار تقریب میں بیری کونسل کی BAME چیئر پرسن زرقا احمد کو عالمی شہرت یافتہ کتاب کا تحفہ […]

حرص اور لمبی امیدیں

حرص اور لمبی امیدیں

اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کی تخلیق سے بھی پہلے اس کے رزق کا انتظام فرما دیا تھا ۔پھر اس شاہکار قدرت انسان نے جو دنیا میں کرنا تھا اچھا یا برا بطور تقدیر تحریر کر دیا گیا ۔ صدقات و خیرات ،صلہ رحمی اور والدین و بزرگان دین کی دعا سے برکات دنیا و […]

سعودی عرب میں مسافربردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

سعودی عرب میں مسافربردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

ریاض: سعودی عرب میں ایک مسافر بردار طیارے کا پائلٹ دوران پرواز لینڈنگ سے قبل حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی ائیرلائن کی پرواز 1734 ملک کے جنوب مغربی علاقے عسیر کے بیشہ ہوائی اڈے سے مسافروں کو لے کر دارالحکومت ریاض میں شاہ خالد ہوائی اڈے آ رہی […]

مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سینٹر ریٹائرڈ جنرل عبد القیوم کے اعزاز میں برسلز سنٹر میں مسلم لیگ (ن) بلجیم کی جانب سے ایک پر وقار اعشائیہ۔

مسلم لیگ کے مرکزی رہنما سینٹر ریٹائرڈ جنرل عبد القیوم کے اعزاز میں برسلز سنٹر میں مسلم لیگ (ن) بلجیم کی جانب سے ایک پر وقار اعشائیہ۔

برسلز(عظیم ڈار سے) پاکستان ترقی کی طرف بڑھ رہا ہے آئندہ 2018 تک ملک سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا جائے گا ۔سابقہ حکومتوں کی نسبت ملک میں بہتری آئی ہے کچھ عرصہ قبل 100 ارب ڈالر کے خسارہے سے ملک کو دھجکا لگنے کے باوجود پاکستانی 3عوام نے قومی تہواروں کو […]

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

ہمیں وطن واپس آنے دو! پاکستانی تارکین وطن

نمائندہ یس اردو نے درجن بھر ایسے پاکستانی تارکین وطن سے خصوصی گفتگو کی جو واپس وطن لوٹنا چاہتے ہیں لیکن مہینوں گزر جانے کے باجود ایتھنز میں موجود پاکستانی ایمبیسی سمیت کوئی ادارہ ان کی وطن واپسی میں مدد نہیں کر رہا۔ یورپ میں موجود پاکستانی تارکین وطن کو امید ہے کہ امکانات کم […]

مہاجرین بحران: یورپی یونین کی بقا خطرے میں ہے، آسٹریا

مہاجرین بحران: یورپی یونین کی بقا خطرے میں ہے، آسٹریا

آسٹریا نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ آسٹریا نے بلقان ریاستوں پر بھی زور دیا ہے کہ وہ مہاجرین کے بہاؤ کو روکیں۔ ادھر یونان نے مہاجرین کا بوجھ بانٹنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آسٹریا کی وزیرداخلہ ژوہانا مِکل لائٹنر نے کہا ہے کہ مہاجرین کے بہاؤ […]

سوشلسٹ پارٹی کا حافظ عبدالرزق پراعتماد، پاکستانیوں پراعتماد ہے۔چوہدری امانت حسین مہر

سوشلسٹ پارٹی کا حافظ عبدالرزق پراعتماد، پاکستانیوں پراعتماد ہے۔چوہدری امانت حسین مہر

بارسلونا(یس ڈیسک)کاتالونیا کی صوبائی پارلیمنٹ کے الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں سوشلسٹ پارٹی کے پاکستانی نژاد امیدوار حافظ عبدالرزاق صادق کے اعزاز میں صدر پاکستان عوامی تحریک سپین محمد اقبال چوہدری اور ایوارڈ یافتہ بزنس مین چوہدری امانت حسین مہر کا ظہرانہ، عوامی تحریک اور سوشلسٹ پارٹی کے رہنماؤں اور بارسلونا کے پاکستانی […]

بارسلونا موبائل کانگرس انتظامیہ کے اہم اقدام

بارسلونا موبائل کانگرس انتظامیہ کے اہم اقدام

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) امسال بارسلونا شہر میں 1 لاکھ 1 ہزار مندوبین کی ریکارڈ شرکت کے ساتھ ورلڈ موبائل کانگرس کا انعقاد اختتام پذیر ہو چکا ہے۔ کانگرس کے دوران شہر کی میٹرو اور بس سروس کے ارکان نے ہڑتال کا اعلان کر دیا تھا۔ جس سے مندوبین کو مشکلات اٹھانا پڑیں، وہیں میڈریڈ کی […]

مودی کی ای یو ہیڈ کوارٹر آمد پر 31 مارچ کو مظاہرہ ہو گا، تمام کشمیری قیادت سے شرکت کی درخواست

مودی کی ای یو ہیڈ کوارٹر آمد پر 31 مارچ کو مظاہرہ ہو گا، تمام کشمیری قیادت سے شرکت کی درخواست

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو 31مارچ بروزجمعرات بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی بلجیم کے دارالحکومت اور یورپی یونین کا ہیڈکوارٹربرسلز آمد پر ایک احتجاجی پروگرام کا انعقاد کررہی ہے۔یہ مظاہرہ مقبوضہ وادی کشمیرمیں مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور بھارت میں رہنے والی تمام اقلیتوں اورطلبہ سمیت تمام مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کے […]

غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن فرانسیسی بندرگاہ پر مشکل میں

غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن فرانسیسی بندرگاہ پر مشکل میں

پیرس (اے کے راؤ) فرانس سے برطانیہ جانے کے لیے سمندر کے نیچے خود ساختہ یورو ٹنل ایک حیران کن راستہ ہے۔ جیسے یورپ سے برطانیہ جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 50 کلومیٹر کا یہ راستہ اپنی گاڑی چھوٹی کار سے بڑے ٹرالے تک ٹرین میں لوڈ کر کے لے جا سکتے ہیں […]

تھائی لینڈ میں ’جہنم‘ کا افتتاح کردیا گیا، خوفناک مناظر کی منظر کشی

تھائی لینڈ میں ’جہنم‘ کا افتتاح کردیا گیا، خوفناک مناظر کی منظر کشی

تھائی لینڈ (یس ڈیسک) ہر مذہب کی عبادت گاہ امن وسکون کی جگہ ہوتی ہے اور اسی نقطہ نگاہ سے بنائی جاتی ہے لیکن تھائی لینڈ میں بدھ مت مذہب کا ایک ایسا مندر بنا دیا گیا ہے جس میں داخل ہونے کے لیے بھی انسان کو دل گردہ چاہیے۔اسے جہنم کا مندر(Hell Temple) کا […]

بینکوں کے خالی مکانات مجبور اور بے گھر افراد کو دئیے جائیں ، مظاہرین

بینکوں کے خالی مکانات مجبور اور بے گھر افراد کو دئیے جائیں ، مظاہرین

انتظامیہ اور بے گھر افراد کے درمیان کئی سالوں سے مکانات پر قبضہ اور چھڑانے کا عمل جاری بارسلونا( ڈاکٹر قمرفاروق)سپین میں جاری معاشی بحران نے جہاں بہت سے معاملات کو تلپٹ کر کے رکھ دیا ہے وہیں اس نے بہت سے لوگوں کے سر سے چھت چھین لی ہے۔اس چھت چھننے کی وجہ بیروزگاری […]

خواتین ایسوسی ایشن آسے سوپ کی پلاسافولکی توریس راوال میں ہونے والی کلچرل ورکشاپ میں شرکت

خواتین ایسوسی ایشن آسے سوپ کی پلاسافولکی توریس راوال میں ہونے والی کلچرل ورکشاپ میں شرکت

بارسلونا (پریس ریلیز)خواتین ایسوسی ایشن آسے سوپ نے پلاسا فولکی توریس میں راوال میں بسنے والی مختلف ثقافتوں کے رنگوں کومدنظر رکھتے ہوئے مختلف ممالک کے نقشے اور راوال کی ڈائیورسٹی اور ملٹی کلچر کو پیش کیا اس ورکشاپ کا مقصدراوال میں بسنے والی مختلف ثقافتوں کی ہم آہنگی کو روشناس کروانا تھا جسکے لیئے […]

ڈاکٹرہماجمشید نے برطرفی کو چیلنج کردیا،میئر آدا کولاؤ کیخلاف عدالت چلی گئیں

ڈاکٹرہماجمشید نے برطرفی کو چیلنج کردیا،میئر آدا کولاؤ کیخلاف عدالت چلی گئیں

بارسلونا(نمائندہ خصوصی)بارسلونا بلدیہ سے فارغ کی جانیوالی پاکستانی نژاد مشیر اور ترجمان سیوتات بیا ہماجمشید نے خاتون میئر آدا کولاؤ کیخلاف اپنی برطرفی کے فیصلے کیخلاف عدالت پہنچ گئیں۔ہماجمشید کو سیوتات بیا میں مشیر اور ترجمان کے عہدے سے ہماجمشید کو نااہلی اور عدم صلاحیت کی بناء پر انکے عہدے سے فارغ کردیا گیا تھا […]

مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پرانی وہیل چیئرز کے استعمال پر پابندی ، نئی وہیل چیئرز مفت فراہم کی جائیں گی

مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پرانی وہیل چیئرز کے استعمال پر پابندی ، نئی وہیل چیئرز مفت فراہم کی جائیں گی

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجدحرام اور مسجد نبوی کے احاطے میں انتظامیہ نے پرانی وہیل چیئرز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی خبرا رساں ادارے کے مطابق انتظامیہ نے پرانی وہیل چیئرز کے استعمال پر پابندی عائد کرتے ہوئے نئی اور آرام دہ وہیل چیئرز کے استعمال کی اجاز ت دیدی ہے۔ […]

پی ٹی آئی اٹلی ایک ورکرز کنوینشن منعقد کروا رہی ہے

پی ٹی آئی اٹلی ایک ورکرز کنوینشن منعقد کروا رہی ہے

اٹلی ( راجہ عبدالغفار)پی ٹی آئی اٹلی ایک ورکرز کنوینشن منعقد کروا رہی ہے اور پاکستان سے سید زاہد شاہ اور محمد نصیر کی خصوصی ریکویسٹ پر چوہدری محمد الیاس NA107گجرات پروگرام میں تشریف لا رہے ہیں ۔ چوہدری الیاس نے پہل دفعہ چوہدری عابد رضا کے مقابلے پر الیکشن لڑ کر 66000 ووٹ لیے۔ […]

بارسلونا۔ مہاجرین کو خوش دلی سے خوش آمدید کہا جائے۔ مظاہرہ میں گابی پوبلیت، سیکرٹری ایمیگریشن کی بات چیت

بارسلونا۔ مہاجرین کو خوش دلی سے خوش آمدید کہا جائے۔ مظاہرہ میں گابی پوبلیت، سیکرٹری ایمیگریشن کی بات چیت

سپین(نمائندہ خصوصی) بار سلونا میں اس سوچ کو ختم کرنے کے لیے کہ مہاجرین اچھے نہیں ہیں اور ان کی آمد سے ہمارے مسائل بڑھ جایئں گے۔ اس تاثر کے خلاف ایک مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا ایک مقصد بحیرہ روم میں ہونے والی اموات کی طرف توجہ مبذول کرانا بھی تھا جو کہ یورپ […]

بارسلونا فلیٹ کی مرمت کیلئےبلدیہ 15 ہزار یورو فی فلیٹ دے گی۔

بارسلونا فلیٹ کی مرمت کیلئےبلدیہ 15 ہزار یورو فی فلیٹ دے گی۔

سپین(نمائندہ خصوصی) بارسلونا شہر کی گرین پارٹی آئی سی وی کی اتحادی حکومت اور سوشلسٹ پارٹی بارسلونا کے درمیان ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ جس کے تحت شہری انتظامیہ 2016 سے 2019 کے درمیان شہر میںغربت کا شکار افراد کے فلیٹوں کی اندورنی مرمت اور عوامی جگہوں کی مرمت کی مد میں 23 کروڑ […]

یہ کامیابی ہر پاکستانی عورت کی کامیابی ہے، شاہ بانو میر

یہ کامیابی ہر پاکستانی عورت کی کامیابی ہے، شاہ بانو میر

فرانس: 27 فروری کو شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے تحت ہونے والے کامیاب ادبی پروگرام پر مدعوین کی بے انتہاء تعریف و وتوصیف پر اللہ کا خاص شکر ادا کرتے ہوئے ادارے کی بانی شاہ بانو میر نے کہا یہ کامیابی کسی فرد واحد کی نہیں کسی ٹیم کی نہیں کسی ادادرے کی نہیں […]