counter easy hit

قربانی کے احکام و مسائل

قربانی کے احکام و مسائل

تحریر : حافظ ابتسام الحسن عید الاضحی کے دن جانور کی قربانی کرنا اللہ تعالیٰ کا حکم ،جناب ابراہیم علیہ السلام کی سنت اور جناب محمد ۖ کا معمول ہے۔ اسلام کا یہ نظام قربانی ہر سال غریبوں کے چہروں پر خوشیاں بکھیرنے اور گوشت جیسی نعمت سے بھرپور لطف اندوز ہونے کا سبب ہے۔ […]

یاد قائد زندہ رہے گی

یاد قائد زندہ رہے گی

تحریر : رانا اعجاز حسین یوم وصال کو اڑسٹھ سال کا عرصہ گزرنے کے باوجود بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح عوام کے دلوں میں بسے نظر آتے ہیں، ان کی یاد کی خوشبو ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہے اور ہمیشہ رہے گی کہ قائد اعظم محمد علی جناح کا اہل پاکستان […]

پینڈو بادشاہ

پینڈو بادشاہ

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم یہ تب کی بات ہے جب لاہور کو بمبئی اور کلکتہ کے مقابلے میں فلم نگر ایک اہم مرکز سمجھا جاتا تھا۔حضرت داتا علی ہجویری کی نگری میں بننے والی شاہکارفلمیں برصغیر پاک و ہند میں باکس آفس پرکامیابی کے جھنڈے گاڑدیا کیا کرتی تھیں۔، تحریک آزادی کے دوران […]

ٹوٹتے بکھرتے رشتے

ٹوٹتے بکھرتے رشتے

تحریر : حافظ عبدالرحمان میں کلاس میں بیٹھا ہوا تھا جب میلے کچیلے کپڑوں میں ملبوس اک افلاس زدہ نوجوان مجھے اپنی طرف آتا دکھائی دیا،کلاس کے کچھ لڑکے اسکی ہیت کزائی پر ہنسے،عجیب بات یہ تھی کہ اسکی ظاہری حالت سے غربت ٹپک رہی تھی لیکن چال میں مسکنت نہیں تھی وہ پر وقار […]

کیا ضمیر زندہ ہے

کیا ضمیر زندہ ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ایک مدت بعد عمران خان نے قومی اسمبلی کے سامنے دل کی بات کی کوئی سنگ دل لیگیا ہی ہوگا جس کے ضمیر نے اسے آج نہ جنجھوڑا ہو۔کیا خوب کہا خان نے کہ کتنا جی لو گے دس سال، بیس سال، چالیس سال، اور آخر جان اللہ کو ہی […]

تصویر کا اصل رخ

تصویر کا اصل رخ

تحریر : رشید احمد نعیم گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اس خبر نے دھوم مچائے رکھی لاہور: انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس نے صوبہ بھر کے صحافیوں کی فہرستیں اور فون نمبرز طلب کر لئےـآئی جی پنجاب نے پنجاب کے 36 اضلاع سے 5 ستمبر کو ڈی پی او آفس کے پی آر او کو لاہور […]

سادہ لوح جمہوریئے

سادہ لوح جمہوریئے

تحریر : ایم ایم علی جس طرح لاہور میں رہنے والوں کو ہم بلا خوف و خطر لاہوریئے کہتے ہیں اسی طرح بلا تمثیل جمہوریت کے لیے ووٹ دے کر جمہوریت کو قائم کرنے والے ووٹروں کو ہم جمہوریئے کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔ جو جمہوریئے ووٹ ڈالنا انتہائی اہم اور جزلانیفک سمجھتے […]

شاہ جی رحمان۔ ضلع کرک کا ایک روشن ستارہ

شاہ جی رحمان۔ ضلع کرک کا ایک روشن ستارہ

تحریر: روشن خٹک ضلع کرک کے بے آب و گیاہ دھرتی نے کئی ایسے اشخاص پیدا کئے ہیں، جنہوں نے اپنی محنت کے بَل بوتے پر ترقی کی، بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہوئے، جن پر کرک کی سرزمین بجا طور پر فخر کر سکتی ہے۔ ان سیلف میڈ لوگوں میں ایک نمایاں نام جسٹس […]

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح !

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح !

تحریر : اختر سردار چودھری پاکستان کا قیام ایک ا یسی حقیقت ہے جس کی دنیا کی تا ریخ میں مثال قا ئم کر نے میں قا ئد اعظم نے کسی چیز کی پروا نہیں کی ۔نہ ا پنے آرام کی نہ غذا کی نہ دواکی نہ صحت کی بس ایک مقصد تھااور اس مقصد […]

جھوٹ عام کیوں؟

جھوٹ عام کیوں؟

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی جھوٹ بربادی کے اہم ذریعہ ہے۔ جھوٹ ہی سے دنیا و آخرت کے بربادی کے سبب بنتے ہیں انسانی مزاج اور نفسیات میں مختلف عناصر کو دخل ہے۔ ماہرین نفسیات انسانی عادات، اطوار اور جرائم کا نفسیاتی تجزیہ مختلف انداز میں پیش کرتے ہیں۔ کہیں انسان کے متشدد ہونے […]

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

قربانی اور مہنگائی کا اژدھا

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری عید قربانی ہر سال آتی اور گذر جاتی رہے گی جس کو خدا نے توفیق دی ہے وہ قربانیاں کرے گا اور اس کے عزیز و اقارب ،قریبی دوست احباب بھی خوشیاں منائیں گے گلے ملیں گے حتیٰ کہ گلے شکووں کے باوجود مسرتوں کا اظہار کریں گے۔چونکہ مہنگائی […]

ہاتھ گھل جاتے ہیں پھر کوزہ گری آتی ہے‎

ہاتھ گھل جاتے ہیں پھر کوزہ گری آتی ہے‎

تحریر : عماد ظفر مائنس ون کا فارمولا پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اول روز سے رائج ہے. غلام محمد بوگرا کے دور سے لیکر آج تک ایسٹیبلیشمنٹ نے اپنے ہی تراشے ہوئے بتوں کو گرانے کیلئے اسی فارمولے کا سہارا لیاِِ یہ فارمولا نہ تو فاطمہ جناح کو زیر کرنے پایا اور نہ ہی […]

قومی زبان کی جلاوطنی آخر کتنی طویل ہے؟

قومی زبان کی جلاوطنی آخر کتنی طویل ہے؟

تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر طرز معاشرت اور لسانی وجوہ کی بنیاد پر ہی برصغیر کا بٹوارہ ہوا ۔کیونکہ ہندو اور انگریز کو اردو کا قومی زبان ہونا ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا ۔جس کی وجہ سے ایک الگ مملکت کی بنیاد پڑی آج ہم اسی زبان کو اس مملکت سے جلا وطن کئے […]

حاکم وقت کی بلا سے !!

حاکم وقت کی بلا سے !!

تحریر : ساجد حبیب میمن شہروں میں بڑھتی ہوئی آبادی کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ سڑکیں چھوٹی ہوگئی ہیں کیونکہ ان سڑکوں کو استعمال کرنے والے لوگوں کی تعداد زیادہ ہے ،عام حالات میں ہم دیکھتے ہیں کہ سڑکوں پر ٹریفک کے بہاؤ یا کسی چھوٹے موٹے حادثے کی صورت میں مسافروں کو کچھ […]

حجاج کرام! تلبیہ اور یوم عرفہ کی دعا کا مطلب ضرور سمجھنا

حجاج کرام! تلبیہ اور یوم عرفہ کی دعا کا مطلب ضرور سمجھنا

تحریر: ابوالہاشم ربانی خانہ کعبہ دنیا میں پہلا گھر جو اللہ کی عبادت کے لیے مرکز کی حیثیت سے بنایا گیا۔ قرآن مجید میں اس کی گواہی سورة آل عمران میں کچھ یوں وارد ہوئی کہ ”بلا شبہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں کے لیے تعمیر ہوا وہی ہے جو مکہ میں ہے، برکت […]

راجناتھ سنگھ کی انسانیت

راجناتھ سنگھ کی انسانیت

تحریر :سعد سالار انڈین وزیر داخلہ راجناٹھ سنگھ نے مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز وفد سے نہ ملنے پر کشمیری حریت قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے کہا کہ کشمیر ہندوستان کا تھا، ہے اور رہے گا مزید انھوں نے کہا کہ حریت لیڈران نے آل پارٹی وفد کے ساتھ اپنے رویے سے ظاہر کیا […]

گورنمنٹ مڈل اسکول راج بھون میں ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا

گورنمنٹ مڈل اسکول راج بھون میں ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا

پٹنہ (کامران غنی) گورنمنٹ مڈل اسکول، راج بھون کی جانب سے بہار ریاستی گیت کے خالق ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا گیا۔ جلسہ کے صدر سنجے کمار کندن نے شال اوڑھا کر اور پروگرام کے کنوینر سمیر پریمل نے مومنٹو پیش کر کے ایم آر چشتی کو اعزاز سے نوازا۔ پروگرام کی نظامت […]

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام 31 ویں ماہانہ مجلس ختم کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام 31 ویں ماہانہ مجلس ختم کا انعقاد

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں 31 ویں ماہانہ مجلس ختم الصلوتہ علی النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں منہاج القرآن آئرلینڈ کے رفقاء و اراکین عہدیداران کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ جبکہ اس محفل کے مہمان خصوصی […]

برطانیہ میں مقیم سینئر کشمیری صحافی عبدالوحد سبحانی کی نواز مجید کشمیری تیمور اعظم لون سے ملاقات

برطانیہ میں مقیم سینئر کشمیری صحافی عبدالوحد سبحانی کی نواز مجید کشمیری تیمور اعظم لون سے ملاقات

وٹفورڈ : برطانیہ میں مقیم سینئر کشمیری صحافی عبدالوحد سُبحانی کی نواز مجید کشمیری تیمور اعظم لون سے ملاقات کشمیر پریس کلب وٹفورڈ میں شمیولیت کا اعلان کر دیا۔ کشمیر پریس کلب لوٹن کامران عابد، شبیر ملک اور دیگر کی طرف سے مبارک باد۔ تفصیل کے مطابق برطانیہ میں مقیم معروف سئنیر کشمیری صحافی عبدالوحد […]

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا عیدالاضحی 2016 کے موقع پر قوم کے نام پیغام

پیرس (پریس ریلیز) میں عیدالاضحی ١٤٣٧ہجری کے پر مسرت موقع پر اہلیانِ وطن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ رب العزت ہم سب کو جذبہ ابراہیمی سے بھرپور عید منانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبولیت بخشے (آمین)۔ عید الاضحی ہمارا ایک اہم تہوار […]

تھانے دار عمران خان

تھانے دار عمران خان

تحریر: جاوید چوہدری پولیس نے چور پکڑ لیا‘ چور ماں کا نافرمان تھا‘ پولیس نے چور کو ڈنڈا ڈولی کیا اور چھتر مارنا شروع کر دیئے‘ ماں ممتا سے مجبور ہو کر تھانے پہنچ گئی‘ ماں نے جوں ہی تھانے میں پاﺅں رکھا‘ چور نے ہائے ماں‘ ہائے ماں کے نعرے لگانا شروع کر دیئے‘ […]

سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا: نواز شریف

سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا: نواز شریف

چترال (یس ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے سیاسی مخالفین کو کل کراچی کے عوام نے خوب جواب دیا ، سیاسی مخالفین کو پنجاب کے عوام بھی جواب دے رہے ہیں، اللہ انہیں ترقیاتی کام کرنے کی ہدایت دے۔ چترال میں خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہا […]

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

شام میں جنگ بندی کے لیے سفارتی رابطے تیز

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام میں جنگ بندی کے لیے یورپ میں جاری سفارتی کوششیں زور پکڑ گئی ہیں اور امریکہ اور روس کے اعلیٰ حکام کے درمیان اس سلسلے میں مزید رابطے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارت کاروں نے بتایا ہے کہ روس اور امریکہ کے سفارتی حکام کے درمیان گزشتہ کئی ہفتوں سےبات چیت کا […]

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

شام: حما میں لڑائی سے ایک لاکھ افراد بے گھر

واشنگٹن (یس ڈیسک) شام کی حکومت اور باغیوں کے درمیان وسطی صوبے حما میں گزشتہ آٹھ روز سے جاری لڑائی کے باعث ایک لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے امدادی ادارے نے بدھ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ 28 اگست سے 5 ستمبر کے دوران بے گھر ہونے والے ان […]