counter easy hit

مسلم کانفرسی رہنما سردار سہراب خان کی کزن کے انتقال پر ملال اور دعائے مغفرت

مسلم کانفرسی رہنما سردار سہراب خان کی کزن کے انتقال پر ملال اور دعائے مغفرت

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) لیڈز کمیونٹی الائنس برطانیہ کے سیکٹری جنرل اور مسلم لیگی راہنما گوہر الماس خان نے ہمارا کمیونٹی سنٹر میں ایک تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما اور سماجی کارکن سردار سیراب خان کی کزن کی وفات پر اظہار افسوس اور […]

برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات

برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر چیمہ سے) آزاد حکومت جموں و کشمیر سے برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات، آج سینئر پولیس افسر چودھری غلام اکبر، گوھر الماس خان اور دیگر اکابرین علاقہ نے ان سے ملاقاتیں کیں اور موجودہ حالات و واقعات پر اظہار رائے کیا۔ […]

ایشین ریسٹوڑنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں منعقد ہوگی خواجہ منظور

ایشین ریسٹوڑنٹ 2 ڈسٹرکٹ میں منعقد ہوگی خواجہ منظور

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد نے کلب کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ پی سی سی آسٹریا کی سالانہ جنرل میٹنگ پی سی سی آسٹریا کے صدر ندیم خان کی زیر صدارت 5 مارچ بروز ہفتہ شام 5 بجے ایشین ریسٹوڑنٹ […]

12 سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 15 مئی کو منعقد کی جائے گی

12 سالانہ تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت 15 مئی کو منعقد کی جائے گی

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلہ عظیمیہ کے زیر سرپرستی مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام بارہویں سالانہ بابرکت روحانی تقریب آل یورپ عظیمی مقابلہ حسن نعت ۖبروز اتوار 15 مئی 2016 کو مسجد نور الاسلام دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔ اس نعتیہ مقابلے میں حصہ لینے کے خواہش مند نعت خواں حضرات اپنے ناموں […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کر دیا گیا

پیرس (عمیر بیگ) آج مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد […]

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی، اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس (عمیر بیگ) مورخہ 28 فروری 2016ء کو پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر فرانس کی جنرل باڈی تشکیل دے دی گئی جس کا باقائدہ اعلان کردیا گیا۔ جس کے عہدیدران کے نام کچھ اس طرح ہیں۔ چیف آرگنائزر یورپ و فرانس زاہد ھاشمی ، سنیئر صدر چوہدری زوالفقاراحمد نگیال ، نائب صدر خواجہ محمد حنیف […]

تقریب رونمائی درمکنون

تقریب رونمائی درمکنون

تحریر : انیلہ احمد افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے زیر اہتمام میگزین (درمکنون) کی رونمائی پاکستانی ریسٹورنٹ ویلیر لو بیل میں شاندار طریقے سے ھوئی۔۔ جسمیں مہمانان گرامی سفیر پاکستان جناب غالب اقبال صاحب اور ساتھ سفارت خانہ […]

محترمہ شاز ملک صاحبہ اپنی دونوں کتابیں جناب سفیر پاکستان اور تقی عابدی صاحب کو پیش کرتے ہوئے

محترمہ شاز ملک صاحبہ اپنی دونوں کتابیں جناب سفیر پاکستان اور تقی عابدی صاحب کو پیش کرتے ہوئے

پیرس : محترمہ شاز ملک صاحبہ اپنی دونوں کتابیں جناب سفیر پاکستان اور جناب استادوں کے استاد تقی عابدی صاحب کو پیش کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 85

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی

انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی

سرینگر : انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کی سرینگر میں ایک اہم نشست منعقد ہوئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے دانشوروں اور طلاب نے شرکت کی اور عالم اسلام کی موجودہ سنگین و تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، کونسل کے اخبارات کے نام جاری بیان کے مطابق میٹنگ میں کہا گیا کہ دشمنان […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ناٹنگھم میں منعقد ہوا

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ناٹنگھم میں منعقد ہوا

ناٹنگھم (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کی کابینہ کا پہلا اجلاس ۲۷ فروری بروز ہفتہ برطانیہ کے شہر ناٹنگھم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نیپ برطانیہ کی کابینہ کے ممبران محمود کشمیری، آصف مسعود چوہدری، سردار الطاف حسین، ساجد شاہین، ریاض ساغر، محمد اسحاق بھٹی، تیمور لون کے علاوہ شوکت مقبول بٹ، […]

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

عورتوں کے حقوق کے نام پر ایک بل

تحریر : میر افسر امان اسلام میں عورتوں کے حقوق کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔ اسلام میں عورتوں کو جو مقام دیا گیا وہ دنیا کے کسی مذہب میں نہیں دیا گیا۔ ہمارے پیارے پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم نے خطبہ حج الوداع کے موقع پر اس کی خاص تاکید بھی […]

بچت

بچت

تحریر: شاہد شکیل دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان وہ غریب ہو یا امیر سب کا یہی رونا ہے کہ ہمارے اِخراجات بہت بڑھ گئے ہیں گھر کا خرچ پورا نہیں ہوتا مہنگائی زیادہ ہو گئی ہے اتنی کم آمدنی میں گزارہ کرنا مشکل ہو گیا ہے حالانکہ گھر کے تمام افراد مختلف جاب بھی […]

فیس بک کے دہشت گرد

فیس بک کے دہشت گرد

تحریر: ملک محمد سلمان سوشل میڈیا بیک وقت رحمت بھی ہے اور زحمت بھی ،ایک طرف تو بچھڑے ہوئوں کو ملانے اور فاصلے ختم کر نے کا سبب بن رہا ہے تو دوسری طرف اس کے بے جا استعمال سے ہمارے پاس گھر کے افراد سے بات چیت کا بھی وقت نہیں،انہی کے پاس بیٹھ […]

اب صفائی ہوگی

اب صفائی ہوگی

تحریر: امتیاز علی شاکر:لاہور قرآن مجید میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا”اور حساب لینے کے لیے اللہ ہی کافی ہے،اللہ تعالی ہر چیز کا حساب لینے والا ہے۔ پس اس دنیا کا اصل محتسب اللہ ہی ہے”ہرفرد اپنی غلطیوں کا خود وکیل ہو اور دوسروں کی کو تاہائیوں کا خود جج تو پھر فیصلے عدل […]

عدل و انصاف

عدل و انصاف

تحریر : کوثر ناز عدل کے لغوی معنی ہیں، سیدھا کرنا، برابر کرنا، توازن و تناسب قائم کرنا۔جبکہ عدل کا اصطلاحی مفہوم ہے کہ جس کا جو حق کسی پر عائد ہوتا ہے اسے ادا کر دیا جائے، عدل کو واضح دیکھا جائے تو سیدھا مطلب انصاف کرنے کے ہی ہوتے ہیں۔ اسلام عدل وانصاف […]

بھارت کا جنگی جنون اور کشمیری مجاہدین کے ہاتھوں درگت

بھارت کا جنگی جنون اور کشمیری مجاہدین کے ہاتھوں درگت

تحریر : محمد عتیق الرحمن بدھ 9 مئی 2012ء کی خبر پچھلے دنوں میں بہت یاد آئی۔ خبر یاد آنے کی وجہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پامپور میں بھارتی فوج کی 3 دن تک بننے والی درگت ہے۔ کشمیری مجاہدین نے تین دن تک ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کئے رکھا اور بھارتی […]

غیرت کے نام پر قتل، دوہرا عذاب

غیرت کے نام پر قتل، دوہرا عذاب

تحریر : مسز جمشید خاکوانی وزیر اعظم ہائوس میں شرمین عبید چنائے کی فلم ”اے گرل ان دا ریور، دی پرائس آف فار گیو نیس” کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا غیرت کے نام پر قتل غیرت نہیں جرم ہے خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کے ہر ممکن […]

خشک دودھ کی درآمد کیوں ضروری ہے؟

خشک دودھ کی درآمد کیوں ضروری ہے؟

تحریر : شہزاد حسین بھٹی دودھ انسانی غذا کا ایک اہم جزو ہے۔ دودھ نہ صرف ایک مکمل غذا ہے بلکہ شفاء بھی ہے۔ ہمارے پیغمبرۖ کی پسندیدہ ترین غذاؤں میں دودھ بھی شامل ہے۔ دودھ کی افادیت سے انکار ممکن نہیں ہے، یہ انسان کی اولین غذا ہے جو پیدائش سے لے کر بڑھاپے […]

تھر کی آغوش میں فاقوں کا نوالہ بن کر

تھر کی آغوش میں فاقوں کا نوالہ بن کر

تحریر:اختر سردار چودھری ،کسووال جب بر صغیر میں جس میں تھر پاکر کا علاقہ بھی شامل یہاں انگریز کی حکومت تھی تو ایسی قحط کی صورت حال میں جو کہ بارشیں نہ ہونے کے سبب ہوتی تھی ،حکومت وقت پر امداد ی سامان مثلاََ پانی اورخوراک کا انتظام کر دیا کرتی تھی ۔اس کے بعد […]

سنت رسول یا زن مریدی

سنت رسول یا زن مریدی

تحریر: ممتاز ملک. پیرس مولانا فضل الرحمن جا کر اپنا دین پھر سے پڑھ کر آئیں کہ جسے لیکر آنے والے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی بیویوں کو بہترین شوہر بن کر دکھایا اور اپنی ساری زندگی میں کسی ایک بیوی پر بھی کبھی ہاتھ نہیں اٹھایا اور ان بیویوں کے […]

لاہور ہائیکورٹ بار کا دوسراالیکشن

لاہور ہائیکورٹ بار کا دوسراالیکشن

تحریر: شہزاد عمران رانا بذریعہ بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا 27 فروری 2016 کو ہونیوالا دوسرا الیکشن جو اِس سسٹم کے تحت ایک مکملالیکشن تھا۔ا ِس کی خاص بات الیکشن بورڈ کی بہترین حکمتِ عملی تھی جس نے وکلاء کوپہلے 22 فروری تک بائیو میٹرک رجسٹریشن کا الٹی میٹم دیا […]

ضمیر کی قاتل لعنتی خوشامد

ضمیر کی قاتل لعنتی خوشامد

تحریر: عقیل احمد خان لودھی وزیرآباد یوں تو ضمیر صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کی اخلاقی حس کا نام ہے تاہم یہی وہ حس ہے جو کسی مٹی کے ذی روح مجسمے کو انسان کا درجہ دیتی ہے۔ زندہ ضمیر انسان کبھی اخلاق کی حدوں کو عبور نہیں کرتا اس کا قلب اور باطن […]

امریکا کی زبان پر بھارتی مفاداتی سچ آ ہی گیا

امریکا کی زبان پر بھارتی مفاداتی سچ آ ہی گیا

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم ایک خبر جو امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اُس وقت آئی ہے جب پاکستان اور امریکا کے درمیان وزارتی سطح کے اسٹرٹیجک مذاکرات کا چھٹا دور پیر 29 فرور 2016 سے واشنگٹن میں شروع ہونے والا ہے تو چلیں، یہ خبر بھی سُن لیجئے کہ ” امریکا نے […]

بنیادی مسائل حل ہونے چاہئیں

بنیادی مسائل حل ہونے چاہئیں

تحریر: نعیم الرحمان شائق وہ ایک عام علاقے کا عام آدمی تھا۔ غریب تھا، سو محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتا تھا۔ صبح کو اٹھ کر ناشتا کرنا، پھر بچوں کو اسکول چھوڑنا، پھر محنت مزدوری کرنے کے لیے بازار کا رخ کرنا اور پھر شام کو گھر لوٹ آنا۔ […]