counter easy hit

پاکستان امیگریشن پشاور ایئرپورٹ کا کارنامہ، بزنس مین کو روک کر ذہنی اذیت سے دوچار کیا

پاکستان امیگریشن پشاور ایئرپورٹ کا کارنامہ، بزنس مین کو روک کر ذہنی اذیت سے دوچار کیا

اوسلو (سید حسین) پاکستان امیگریشن پشاورائرپورٹ کے سٹاف نے اس بار ایک عجیب غریب اور قابل ستائش کارنامہ انجام دیاہے جس پر اس سٹاف کو ضرورصلہ ملنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق، ناروے میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت نوردادخان جو پاکستان میں انرجی اورسرمایہ کاری کے دیگرمنصوبہ جات کے سلسلے میں پاکستان آرہے تھے۔ دو فروری […]

شفقت اقبال، چوہدری ذوالقرنین، امجد بوبی، ملک جاوید اور حاجی افسر چائے کی دعوت کے دوران

شفقت اقبال، چوہدری ذوالقرنین، امجد بوبی، ملک جاوید اور حاجی افسر چائے کی دعوت کے دوران

وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کے رہنما شفقت اقبال، چوہدری ذوالقرنین، امجد بوبی، ملک جاوید اور حاجی افسر چائے کی دعوت کے دوران۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 96

Lahore

[wpc-weather id=”833215″ /] Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 30

Karachi

[wpc-weather id=”833212″/] Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 30

جمو ں وکشمیر اقبالستان مو ومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام شہید مقبول بٹ کی اکتسویں برسی منائی گئی۔ تصویری جھلکیاں

جمو ں وکشمیر اقبالستان مو ومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام شہید مقبول بٹ کی اکتسویں برسی منائی گئی۔ تصویری جھلکیاں

جمو ں وکشمیر اقبالستان مو ومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام شہید مقبول بٹ کی اکتسویں برسی منائی گئی۔ تصویری جھلکیاں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 138

شہیدوں اور غازیوں کی وارث تحریک آزادی کشمیر کو شہید مقبول بٹ نے جلا بخشی ، جمو ں وکشمیر اقبالستان مو ومنٹ برطانیہ

شہیدوں اور غازیوں کی وارث تحریک آزادی کشمیر کو شہید مقبول بٹ نے جلا بخشی ، جمو ں وکشمیر اقبالستان مو ومنٹ برطانیہ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) شہیدوں اور غازیوں کی وارث تحریک آزادی کشمیر کو شہید مقبول بٹ نے جلا بخشی ، عالمی برادری با با ئے قوم شہید کشمیر محمد مقبول بٹ اور افضل گورو شہید کے جسد خاکی انسانی بنیا دوں پر لواحقین کے حوالہ کرانے کے لیے بھا رت […]

لیڈز میں چین کا نیا سال بہت دھوم دھام سے ٹاون ہال میں پروقار انداز میں منایا گیا

لیڈز میں چین کا نیا سال بہت دھوم دھام سے ٹاون ہال میں پروقار انداز میں منایا گیا

لیڈز برطانیہ (پ ر) برطانیہ کے تیسرے بڑے شہر لیڈز میں چین کا نیا سال بہت دھوم دھام سے ٹاون ہال میں پروقار انداز میں منایا گیا اس موقع پر کمیونٹی رہنما گوہر الماس خان ، چیف ایگزیکٹو OBON کشمیر سنگھ اور چیئرمین ڈائورسٹی زرقاء آحمد کا چین کے مقامی رہنماؤں اور فنکاروں کے ساتھ […]

کشمیری کشمیر کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تیمور عزیز

کشمیری کشمیر کے خلاف کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ تیمور عزیز

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) یورپ کی معروف نوجوان سماجی سیاسی شخصیت کشمیر کمیٹی سویڈن کے مرکزی سیکرٹری جنرل تیمور عزیز نے اپنے ایک بیان میں پاکستان تخریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے 25 فروری کو ہونے والے دورہ کوٹلی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کشمیری کشمیر کی تقسیم […]

عظیم الشان دسواں کل ہند مشاعرہ زیر اہتمام انجمن محبان اردو ہند قطر

عظیم الشان دسواں کل ہند مشاعرہ زیر اہتمام انجمن محبان اردو ہند قطر

پٹنہ (رپورٹ کامران غنی سے) انجمن محبان اردو ہند قطر، دوحہ قطر کی معروف و مشہور ادبی تنظیم نے اپنے کامیاب ترین مشاعروں اور گراں قدر ادبی کارناموں کے ذریعہ قطر کے ادبی ماحول سے آگے قدم بڑھا کر عالمی اردو ادب کے منظر نامہ میں اپنی منفرد شناخت قائم کرلی ہے۔ جس کے سالانہ […]

بارسلونا: بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کام کرنیوالے خیمے کی سہوترہ ہاوس پر آمد

بارسلونا: بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کام کرنیوالے خیمے کی سہوترہ ہاوس پر آمد

بارسلونا (نمائندہ انصاف) بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کا م کرنیوالے خیمے نے سہوترہ ہاوس بارسلونا میں پیام امن کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے کام کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا سے ملاقات کی۔جوزفین کرسٹینان ے خیمے کو سہوترہ ہاوس پر خوش آمدید کہا اور انکی بین المذاہب کے فروغ کیلئے […]

مقبول بٹ کی اہلیہ ذاکرہ مقبول بٹ کی وفات پر غضنفر خالق و دیگر افراد کا اظہار تعزیت

مقبول بٹ کی اہلیہ ذاکرہ مقبول بٹ کی وفات پر غضنفر خالق و دیگر افراد کا اظہار تعزیت

باٹلے (تیمور لون) شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی اہلیہ ذاکرہ مقبول بٹ کی وفات پر سابق لارڈ میئر بریڈ فورڈ غضنفر خالق، کونسلر عدالت علی، کونسلر غلام حسین، محمود کشمیر، آصف مسعود، راجہ مشتاق حسین ایڈووکیٹ، صادق صبحانی ایڈووکیٹ، اسحاق بھٹی، عبدالوحید، جاوید میر، خواجہ یوسف، نوید احمد، فیصل قریشی، حاجی حمید، شمس الرحمنٰ، […]

پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش کی تصویری جھلکیاں۔

پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش کی تصویری جھلکیاں۔

رپورٹ(ایف اے فاروقی) پیرس میں جاری 38ویں ٹیکس ورلڈ نمائش میں دنیا بھر سے آئے ہوئے چھ سو سے زائد سٹال ہولڈر نے حصہ لیا پیرس کی یہ نمائش پاکستان کے لیے اپنی مصنوعات کو متعارف کرانے کا ایک بہترین موقع ہے اس سال اس نمائش میں 36 پاکستانی کمپنیاں اپنی مصنوعات پیش کر رہی […]

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں غیبت ۔۔۔باعث ہلاکت

اسلامی تعلیمات کی روشنی میں غیبت ۔۔۔باعث ہلاکت

علامہ پیرمحمد تبسم بشیر اویسی(ایم اے) ۔۔۔سجادہ نشین مرکز اویسیاں نارووال اللہ تعالیٰ نے فرمایا:وَلَا یَغْتَبْ بَّعْضُکُمْ بَعْضًا ط اَیُحِبُّ اَحَدُکُمْ اَنْ یَّاْکُلَ لَحْمَ اَخِیْہِ مَیْتًا فَکَرِ ھْتُمُوْہُ ط وَاتَّقُوْ اللّٰہ ط اِنَّ اللّٰہَ تَوَّابُ الرَّحِیْم۔اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو ،کیا تم میں کوئی پسند رکھے گا کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت […]

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں غوث اعظم پاک کانفرنس منعقد ہوئی۔ تصویری جھلکیاں

برطانیہ کے شہر برمنگھم میں غوث اعظم پاک کانفرنس منعقد ہوئی۔ تصویری جھلکیاں

تصوف اور ولایت کے لیے علم ضروری ہے اولیا ء عظام اور علماء و مشائخ کی صحبت اختیار کرنے والا کبھی گمراہی و بے راہ روی کا شکا ر نہیں ہوتا.عیدمیلا د ہو یا جشن نزول قرآن محفل ایصال ثواب ہو ختم کل یا گیا رہویں شریف تمام مذہبی محافل اور اجتما عات کا مقصد […]

شریعت و طریقت کو سمجھنے کے لیے تعلیما ت غوث اعظم پر عمل پہرا ہو نے کی ضرورت ہے،صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری

شریعت و طریقت کو سمجھنے کے لیے تعلیما ت غوث اعظم پر عمل پہرا ہو نے کی ضرورت ہے،صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) شریعت و طریقت کو سمجھنے کے لیے تعلیما ت غوث اعظم پر عمل پہرا ہو نے کی ضرورت ہے ،تصوف اور ولایت کے لیے علم ضروری ہے اولیا ء عظام اور علماء و مشائخ کی صحبت اختیار کرنے والا کبھی گمراہی و بے راہ روی کا […]

تحریک آزادی کشمیر کو نئی جہد بخشنے کے لیے شہید کشمیر مقبول بٹ کے افکا ر اپنا نے کی ضرورت ہے، کشمیر فریڈم مو ومنٹ برطانیہ و یورپ

تحریک آزادی کشمیر کو نئی جہد بخشنے کے لیے شہید کشمیر مقبول بٹ کے افکا ر اپنا نے کی ضرورت ہے، کشمیر فریڈم مو ومنٹ برطانیہ و یورپ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طا ہر سے ) تحریک آزادی کشمیر کو نئی جہد بخشنے کے لیے شہید کشمیر مقبول بٹ کے افکا ر اپنا نے کی ضرورت ہے ، جواں سال نسل کو کشمیر کی تاریخ اور حقیقی نظریا ت سے متعارف کروانے کے لیے تمام کشمیری تحریکوں کو دیانتداری سے اپنا کردار ادا […]

جدہ میں گلف اردو کونسل کا پہلا مشاورتی اجلاس

جدہ میں گلف اردو کونسل کا پہلا مشاورتی اجلاس

رپورٹ (عاکف غنی) جدہ کی مقامی رستوران میں طے شدہ پروگرام کے مطابق گلف اردو کونسل کی مجوزہ کمیٹی کے ارکان ۲۲ جنوری جمعہ کو ساڑھے آٹھ بچے شب جمع ہوگئے ، شرکاء میں بہت معروف صحافی ،شاعر و ادیب و نقاد محترم مجاہد سید، سینترصحافی اور محب اردو جناب سراج وہاب،محترم مبصر الاعظم، بدرالدین […]

پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل پاکستان کا کامیاب دورا

پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل پاکستان کا کامیاب دورا

اٹلی (شیخ بابر سے) پاکستان مسلم لیگ اٹلی کے صدر چوہدری اجمل پاکستان کا کامیاب دورا مکمل کر کے گزشتہ روز اٹلی پہنچ گئے ملن ائرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان میں اپنے قیام کے دوران انھوں نے اوورسیس پاکستانیوں کی برپور نمائندگی کی۔ گجرات کنارہ ہوٹل میں بھی اوورسیس پاکستانیوں کی […]

تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں شوکت مقبول بٹ ،و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

تمام پارٹی کارکنان دکھ کی اس گھڑی میں شوکت مقبول بٹ ،و دیگر اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں

لندن برطانیہ ( پ ر ) بابائے قوم مقبول بٹ شہید کی ذوجہ محترمہ اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ کی والدہ کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے ممبران و اراکین میں شامل جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری ، جنرل […]

عباس بٹ کا شوکت مقبول بٹ سے اظہار تعزیت، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت

عباس بٹ کا شوکت مقبول بٹ سے اظہار تعزیت، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) عباس بٹ کا شوکت مقبول بٹ سے اظہار تعزیت، مرحوم کیلئے دعائے مغفرت تفصیل کے مطابق کشمیر نیشنل پارٹی کے سربراہ عباس بٹنے شہید کشمیر مقبول بٹ کی زوجہ اور شوکت مقبول بٹ کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ عباس بٹ نے کہا کہ […]

فیشن ڈیزائنر نینا خان کا عزیز و اقارب سے اظہار تشکر۔

فیشن ڈیزائنر نینا خان کا عزیز و اقارب سے اظہار تشکر۔

اسلام و علیکم آپ سب خواتین و حضرات کا بہت شکریہ کہ آپ سب میرے غم میں برابر کے شریک ہوئے اور میرے ان دکھ اور افسوس ناک لمحات میں میرا ساتھ نہیں چھوڑا مجھ اس بات کا بخوبی اندازہ ہو گیا ہے کہ میں پردیس میں اکیلی نہیں ہوں میرے ساتھ خدااور رسول کے […]

ہالینڈ : حاجی محمد جاوید عظیمی کا پروفیسر جناب آصف سعید ناجی صاحب سے ملاقات

ہالینڈ : حاجی محمد جاوید عظیمی کا پروفیسر جناب آصف سعید ناجی صاحب سے ملاقات

ہالینڈ (حاجی جاوید عظیمی) دورہ پاکستان کے دوران نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاویدعظیمی نے دنیا ادب کے ایک ممتاز شاعر خوشگفتار ملنسار اور نفیس انسان دوست شخصیت محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی میں تدریس کے شعبے سے وابستہ معاون پروفیسر جناب آصف سعید ناجی صاحب سے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق حاجی محمد […]