counter easy hit

شہید مقبول بٹ اور افضل گرو کی میتوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ

شہید مقبول بٹ اور افضل گرو کی میتوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کیا جائے، مظاہرین کا مطالبہ

برسلز (پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مظاہرین نے مطالبہ کیاہے کہ دو کشمیری حریت پسند رہنماؤوں شہید مقبول بٹ اور افضل گرو کی میتوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کیاجائے تاکہ وہ ان باقاعدہ آخری رسومات اداکریں اور مقبوضہ کشمیرمیں ان کے خاندانوں کی خواہشات کے مطابق تدفین ہوسکے۔ یہ مظاہرہ حریت پسند […]

چوہدری اعظم کی خوشدامن وفات پا چکی ہیں. انکی نمازہ جنازہ 12فروری کو 2بجے ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی۔

چوہدری اعظم کی خوشدامن وفات پا چکی ہیں. انکی نمازہ جنازہ 12فروری کو 2بجے ادارہ منہاج القرآن میں ادا کی جائے گی۔

پیرس( عمیر بیگ) منہاج القرآن انٹر نیشنل فرانس کے نائب صدر چوہدری اعظم کی خوش دامن رضائے الٰہی سے وفات پاچکی ہیں۔جن کی نمازہ جنازہ بروز جمعتہ المبارک 12فروری دن 2بجے ادارہ منہاج القرآن لاکورنیو فرانس میں ادا کی جائے گی۔انتقال کی خبر پر پاکستانی کیمونٹی نے چوہدری اعظم کے ساتھ اظہار افسوس کیا ہے […]

یس اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔

یس اردو کی پہلی سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔

رپورٹ(علی اشفاق) یورپ بھر میں تارکین وطن کی سر فہرست اردو کی ٹاپ ویب سائٹ یس اردو نے کامیابی کی منزلیں سر کرتے ہوئے ایک سال مکمل کر لیا۔ ایک سال کی مختصر مدت میں یس اردو نے دنیا بھر میں اپنے قارئین کا ایک وسیع حلقہ بنالیاہے۔ یس اردو پر ہر مکتبہ فکر کے […]

یس اردو ویب سائٹ کا ایک سال مکمل

یس اردو ویب سائٹ کا ایک سال مکمل

اللہ تعالی کے خاص فضل و کرم اور قارئین کے خصوصی تعاون سے ہر دلعزیز ویب سائٹ یس اردوکی کامیابی کا ایک سال مکمل اتنے کم عرصہ میں ہمیں ٹاپ پوزیشن ملنا ہمارے لئے اعزاز ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 236

پی ٹی آئی فرانس یوتھ ونگ کی سید زینش نے اسلام آباد میں کچی بستی میں بے کس اور بے گھر افراد کے کیمپ کا دورہ کیا۔

پی ٹی آئی فرانس یوتھ ونگ کی سید زینش نے اسلام آباد میں کچی بستی میں بے کس اور بے گھر افراد کے کیمپ کا دورہ کیا۔

اسلام آباد: پی ٹی آئی فرانس یوتھ ونگ کی سید زینش نے اسلام آباد میں کچی بستی میں بے کس اور بے گھر افراد کے کیمپ کا دورہ کیا۔ تمام لوگوں سے ملاقات کی اور داد رسی کی۔ ان بے سہارا لوگوں میں کھانا ،کمبل ،جوتے ،اور میڈیسن تقسیم کیے اور وعدہ کیا کہ ہمیشہ […]

قلعہ دیدار سنگھ کے ماجد علی کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔

قلعہ دیدار سنگھ کے ماجد علی کو زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا۔

پیرس ( علی اشفاق ) قلعہ دیدار سنگھ محلہ تاج پورہ کے رہاشی امين احمد اور بلال احمد کے بھاۂی کی گمشدگی ایک معما بن گئی۔ چھ ماہ گزر جانے کے باوجود قلعہ دیدار سنگھ کے ماجد علی کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ اگست میں قلعہ دیدار سنگھ گجرانوالہ سے لاہور داتا دربار دیگ […]

عظیم لوگ جنہیں ناکامیاں پچھاڑ نہ سکیں

عظیم لوگ جنہیں ناکامیاں پچھاڑ نہ سکیں

ہر شخص کی زندگی میں ناکامیاں آتی ہیں۔ کبھی اپنی مرضی کا کام نہیں ملتا تو کبھی سخت محنت کے باوجود اس کا مناسب صلہ نہیں ملتا۔ لیکن کامیابی کا خواب دیکھنے والے لوگ ناکامیوں کے آگے ہتھیا ر نہیں ڈالتے وہ مایوسیوں کے بیچ سے امکانات کے پہلو تلاشنے کے بعد نئی توانائی کے […]

خان یوسف کی پاک فرانس فرینڈشپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے کشمیر ڈے کے موقع پر ملاقات

خان یوسف کی پاک فرانس فرینڈشپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے کشمیر ڈے کے موقع پر ملاقات

پیرس۔ (رپورٹ عمیر بیگ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف ، شاہد فاروق لنگڑیال اور چوہدری نوید کی فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے ملاقات پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر ہوئی۔ Post Views – پوسٹ کو […]

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں (فوٹو عمیر بیگ

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں (فوٹو عمیر بیگ

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں (فوٹو عمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

انگریز جب تاج محل کو توڑنے لگے

انگریز جب تاج محل کو توڑنے لگے

دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک آگرہ کا تاج محل 1632ء تا 1653ء کے مابین تعمیر ہوا۔ خیال ہے کہ اس کا تصّوراتی نقشہ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تخلیق کیا۔ جبکہ اس نقشے کو عملی روپ دینے کی ذمہ داری ماہرین تعمیرات، استاد لاہوری، میر عبدالکریم، مرشد شیرازی اور استاد حمید نے انجام […]

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب

ایمبیسی آف پاکستان پیرس میں کشمیر سے یوم یکجہتی کی تقریب

رپورٹ (عمیر بیگ) 5 فروری 2016پیرس میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیریوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کادن منایا۔اس سلسلے میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پیرس میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی فرانسیسی قومی اسمبلی میں […]

چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فرانس ۔پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین جنرل سیکرٹری پنجاب کی زوجہ محترمہ (بیوی )کی وفات پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہہ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے لواحقین کو […]

یوم یکجہتی کشمیر کا سالانہ پروگرام 5 فروری کو کاسا دے مار” بارسلونا میں منعقد ہو گا. راجہ سونی. حافظ عبدالرزاق

یوم یکجہتی کشمیر کا سالانہ پروگرام 5 فروری کو کاسا دے مار” بارسلونا میں منعقد ہو گا. راجہ سونی. حافظ عبدالرزاق

بارسلونا سے: یوم یکجہتی کشمیر کے آرگنائزر راجہ مختار سونی اور حافظ عبدالرزاق نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ندائے کشمیر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہو نے والے یوم یکجہتی کشمیر کے پروگرام کی صدارت ویلفیئر کونسلر محمد اسلم غوری جبکہ اے آر وائی کے اینکر عامر غوری مہمان خصوصی ہو نگے […]

کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ۔ نینا خان فیشن ڈیزائنر

کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ۔ نینا خان فیشن ڈیزائنر

نینا خان فیشن ڈیزائنر یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت نہ کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی پاکستان کو معرض وجود میں آئے69 سال ہوگئے ہیں تقسیم ہند کے وقت جو وعدہ کیا گیا تھا کہ کشمیر میں رائے شماری کرائی جائے گی اور کشمیر کو آزادی دی جائے گی لیکن […]

چوہدری افضل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار

چوہدری افضل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار

چوہدری افضل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی طرف سے 5 فروری کشمیر ڈے یوم یکجہتی کا اشتہار Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 593