تحریر: محمد علی رانا وہ جانتا تھا کہ رحم و مروت اور مہرو محبت میں آپ صلی اللہ علی وآلہ وسلم کا کوئی ثانی نہیںاور دوسری وجہ مسلمان باشندوں کے درمیان مدینہ تنہا ہی چلے آنے کی یہ بھی تھی کہ جزیرة العرب میں اکیلا چلا آنا ایک طرح کی مدد مانگنا بھی تصور کیا […]
تحریر : انجینئر افتخار چودھری اور وہ اپنے بچوں سے ملاقات کا وقت ختم کر کے کراچی پہنچ گئے جنہیں موصوف نے بلبلہ کہا تھا اور سندھ کی دھرتی کے نام نہاد وارث سندھی ٹوپی اور اجرک کی حرمت کے دعوے دار پاکستان کے غریب عوام جب لاشیں اٹھا رہے تھے یہ لوگ عرب کی […]
تحریر : عقیل خان دس رمضان المبارک کو تاریخ ایک تلخ اور ناگوار واقعہ کی یاد دلاتا ہے۔ آج کے دن دنیا سے ایک جانثار زوجہ اور مہربان ماں حضرت خدیجہ (س) کی وفات کا دن ہے۔آپ نے اسلام کے لئے بہت زیادہ زحمتیں برداشت کیں۔ مسلمانوں پرآپ کا بڑا احسان ہے۔ حضرت خدیجہ بنت […]
تحریر: رانا اعجاز حسین ہمارے لیے یہ نہایت سعادت کی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک بار پھر ماہ رمضان کے یہ مبارک ایام نصیب فرمائے جن میں عبادات کا اجر ستر گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ یہ ایام رفتہ رفتہ گزر رہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ ہم اپنی غفلت اور […]
وہ مصر کا ایک امیر بزنس مین تھا۔ابھی اس کی عمر پچاس کے لگ بھگ تھی۔کہ ایک دن اس کو دل میں تکلیف کا احساس ہوا۔اور جب اس نے قاہرہ کے سب سے بڑے ہسپتال میں اپنا علاج کرایا توانہوں نے معذرت کرتے ہوئے اسے یورپ جانے کا کہا،یورپ میں تمام ٹیسٹ مکمل کرنے کے […]
رپورٹ (عاکف غنی)ڈائریکٹر میڈیا شریف اکیڈمی لندن کے مطابق اردو زبان وادب کی خدمت میں سر گرمِ عمل تنظیم ’’اردو تحریک عالمی ۔یو کے ‘‘کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے سالانہ عالمی سیمینار کے موقع پر پاکستان میں مقیم نامور شاعرہ ،نثر نگار اور ماہرِ تعلیم محترمہ ایم زیڈ کنول کوانکی علمی و ادبی خدمات […]
تحریر: رانا اعجاز حسین پاکستان کے ازلی دشمن بھارت کی ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ پاکستان کبھی ترقی نہ کرپائے، اسی وجہ سے آئے روز بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف شور و واویلہ کیا جاتا رہتا ہے، کبھی پاکستان پر دہشت گردی کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو کبھی ملکی ترقی […]
پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے فنانس سیکرٹری صوفی محمد سرفراز محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی سابقہ وفاقی وزیر شگفتہ جمانی کا استقبال کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 92
تحریر: رانا اعجاز حسین کتاب ایک قوم کی تہذیب و ثقافت اور معاشی، سائنسی اور عملی ترقی کی آئینہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ انسان کی بہترین دوست بھی ہے۔ کتابوں سے دوستی رکھنے والا شخص کبھی تنہا نہیں ہوتا۔ کتاب اس وقت بھی ساتھ رہتی ہے،جب تمام دوست اور پیار کرنے والے ساتھ چھوڑ […]
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے موقع پر ہونے والی تقریب Benazir Bhuttoo 62th Birthday Celebration Leaded By Kamran Yousaf Ghuman Coordinator PPP Europe, Report By Capital Tv France. Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
پیرس ۔قاری فاروق احمد فاروقی کا ادارہ منہاج القرآن میں تیسری نماز تراویح کے بعد چوہدری اعظم۔بابر مغل ۔حاجی عبدالرزاق۔کے ساتھ گروپ فوٹو۔فوٹو بابر مغل Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 102
ٹنڈوآدم (رپورٹ*کامران انصاری)ٹنڈوآدم جوہرآباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار ورز گزر جانے کے باوجود تبدیل نہیں ہوا علاقہ مکین سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے علاقہ بنگلہ روڈ جوہر آباد کے علاقہ بسم اللہ کالونی کا بجلی کا ٹرانسفارمر چار روز قبل جل گیا تھا جوکہ آج چار روز […]
پیرس (نمائندہ یس اردو) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام 20 جون 2015ءبروز ہفتہ دختر مشرق محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کی 62 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے سابق وفاقی وزیر و ممبر قومی اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ ویمن ونگ کی صدر شگفتہ جمانی اور پاکستان پیپلز پارٹی ویمن […]
یاسرالیاس (پیرس)فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 15 سے 21 جون تک اِییر شو ویک منایا جا رہا ہے جس میں جہاز بنانے والی دنیا کی بڑی کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں اس سال کی خاص بات پاکستانی لڑاکا جہاز جے ایف 17 ہے پاکستانی طیارے نے اپنی بہترین کارکردگی سے دفاعی ماہرین کو متاثرکیا اس […]
تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ بات ہر محب وطن پاکستانی پوری شدت سے محسوس کررہاہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے مُلکِ پاکستان میں جتنی بھی (خواہ سول یا آمر) حکومتیں آئیں اور گئیں سب ہی نے اپنے ذاتی، سیاسی یا پارٹی نظریات اور افکارکوہی مقدم جانا اور اِسی کا ہی خوب خوب پرچا […]
تحریر: رضوان اللہ پشاوری اس امت محمدیہ پر اللہ تعالیٰ کا عظیم احسان ہے اس طور پر کہ امت محمدیۖ کو ایک ایسے جامع کتاب سے نوازا ہے کہ اس میں انسانی ضروریات کے علاوہ ایک اسلامی مملکت کے چلانے کے اصول کے ساتھ ساتھ امن وآشتی کے پیامبر بننے کا درس بھی اِسی ہی […]
تحریر: عقیل خان رمضان المبارک ایک برکتوں والا مہینہ ہے ۔اس ماہ میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو خود اجر دیتے ہیں اوراس ماہ میں اللہ تعالیٰ نیکیوں کی سیل لگا دیتے ہیں۔ اب یہ مسلمان پر منحصر ہے کہ وہ اس سیل سے کتنا فائدہ اٹھا تا ہے؟اگر دنیاوی چیز کی سیل لگ جائے […]
تحریر: محمد رضا ایڈووکیٹ الحمداللہ! رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اللہ تعالیٰ رمضان کریم کی برکات کو اپنے کرم و فضل سے مجھے ،آپ کواور تمام مسلمانوں کو نصیب فرمائے۔ اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے روزہ اسلام کا تیسرااہم رکن ہے، شریعت محمدی ۖمیں اس اہم رکن کی بہت ہی تاکید فرمائی […]
تحریر: ممتازملک۔ پیرس ہندوستان کے ساتھ چینی ،آلو ،پیاز اور ٹماٹر کی تجارت کرنے والے سائیں وزیر اعظم پاکستان جاگیئے اور ہندو ٹیریرسٹ کو جواب دیجیئے کہ پاکستان میں ستر سال کے دوران ہونے والے جرائم کو دھڑلے سے قبول کرنے پر اب اسے قرار واقعی سزا کے لیئے بھی تیار ہو نا چاہیئے۔ کل […]
تحریر : ماجد امجد ثمر خون انسانی جسم کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنی اس کے لئے آکسیجن۔ جسم میں خون کا بہاؤ ہی ذندگی کی علامت ہے۔ یوں تو انسانی جسم کے بہت سے ایسے اعضاء ہیں جن کا انسان کسی دوسرے کو عطیہ دے سکتا ہے لیکن خون اپنا ایک الگ نایاب […]
تحریر : عقیل خان تعلیم حاصل کرنے کا حق ہرا یک کو ہے۔ امیر ہو یا غریب، مسلم ہو غیرمسلم تعلیم کے لیے ان میں کسی قسم کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔ البتہ ہمارے ہاں معیار تعلیم میں فرق ضرور ہے۔ یہاں پر امیر کے لیے تعلیم کچھ اور غریب کے لیے تعلیم اور۔ […]
تحریر: عاصم اشفاق بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میں بھارتی فوج کے آپریشن سے پاکستان پر خوف طاری ہوچکا ہے، بھارت کے نئے انداز پر پاکستان نے اپنا ردعمل دینا شروع کردیا ہے اگر پاکستان نے دہشتگردوں کے خلا ف کریک ڈائون نہ کیا تو بھارت […]
وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کے فلور پر بھارتی دھمکیوں کا جواب نہ دے کر 19 کروڑ عوام کو مایوس کیا۔اگرداخلہ و خارجہ امور پر قومی امنگوں کی ترجمانی فوج نے کرنی ہے تو کیا حکمران صرف کرپشن، کمیشن کیلئے ہیں؟ ڈاکٹر طاہر القادری سربراہ پاکستان عوامی تحریک Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68