counter easy hit

نیشنل اسمبلی کے غیر سرکاری نتائج۔ NA 108منڈی بہاؤ دین حلقہ

نیشنل اسمبلی کے غیر سرکاری نتائج۔ NA 108منڈی بہاؤ دین حلقہ

نیشنل اسمبلی کے غیر سرکاری نتائج۔ NA 108منڈی بہاؤ دین حلقہ NA 108 .انتخابی حلقہ کا نمبر اور نام منڈی بہاؤ دین پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد۔289 رجسٹرڈ ووٹوں کی کل تعداد۔431269 ڈالے گئے ووٹوں کی کل تعداد۔183672 مسترد۔3331 ڈالے گئے ووٹوں کی شرح فیصد۔%43 پاکستان مسلم لیگ ن ۔ممتاز احمد تارڑ۔75402 ُپاکستان تحریک انصاف۔محمد طارق […]

پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں یورپین والی بال تورنامنٹ ہفتہ6 جون سے شروع۔ یورپ بھر سے 14 ٹیموں کی شرکت ۔ فوٹو یاسر الیاس

پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں یورپین والی بال تورنامنٹ ہفتہ6 جون سے شروع۔ یورپ بھر سے 14 ٹیموں کی شرکت ۔ فوٹو یاسر الیاس

یاسر الیاس۔ پیرس کے نواحی علاقے سارسل میں یورپین والی بال تورنامنٹ ہفتہ6 جون سے شروع ہو چکا ہے جس میں یورپ بھر سے 14 ٹیموں نے شرکت کی ہفتہ کے دن 12 میچ کھیلے گے اور حیدری کلب گارجس لے گونس اور پاک کلب سارسل کی ٹیمیں اتوار کو پہلی پوزیشن کے لیے مقابلہ […]

کراچی لہو لہو

کراچی لہو لہو

سمعیہ بابری کراچی سانحہ پرآج تمام پاکستانی قوم افسردہ ہے ،ہر دل دکھی ہے ہرپاکستانی شہری کراچی بس حملہ پر سراپا احتجاج ہے اور حکومتی اداروں کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ کب ان بے گناہوں کے قاتلوں کو سزا دی جاتی ہے ۔”کراچی لہو لہو ہے “آج سے نہیں پچھلے ٢٠, ٣٠ سال سے […]

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور کی پیرس میں آمد۔

صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور کی پیرس میں آمد۔

پیرس ۔ادبی فورم کے جنرل سیکرٹری ایاز محمود ایاز اور نائب صدر عاکف غنی اور آصف نے صدارتی تمغہ امتیاز یافتہ شاعر جناب جمشید مسرور کی پیرس آمد پر استقبال کیا ۔ان کے صدارتی اعزاز کے سلسلے میں پیرس میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 119

دس نمبری بھارتیوں کا 10نمبری مجرموں کا اول نمبر مجرم وزیراعظم مودی

دس نمبری بھارتیوں کا 10نمبری مجرموں کا اول نمبر مجرم وزیراعظم مودی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں شک نہیں کہ ہمیشہ ہی سے موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اپنے جرائم وکرائم اوراِنسانیت سُوز مکروہ کرتوتوںکی وجہ سے خطے کے امن کو سبوتاژ کرنے والی متنازع شخصیت شمارکئے جاتے رہے ہیں مگراِن کی مخالفت میںکسی نے کبھی بھی اِس طرح سے منہ نہیں کھولاجس طرح […]

بجٹ کیا رنگ لائے گا؟

بجٹ کیا رنگ لائے گا؟

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ اچھا بجٹ وہ ہوتاہے جس میں آمدن اور اخراجات میں توازن ہوں۔عوام کی معاشی پوزیشن کو دیکھتے ہوئے آپ کو اپنی آمدن اور اخراجات کا تعین کرنا پڑتا ہے۔ پاکستانی عوام کی موجودہ معاشی حالت ایسی نہیں ہے کہ حکومت ا ±ن پر ٹیکس لگا کر اپنی آمدن بڑھائے اچھا […]

قرآن راہ نجات

قرآن راہ نجات

تحریر : شاہ بانو میر عرصہ دراز ہوا نجی ٹی وی چینلز کی بھرمار نے جس طرح بے حیائی کا طوفانِ بدتمیزی گھروں میں بپا کیاـ اس سے دل اتنا کبیدہ خاطر ہے کہ کبھی نہ تو مارننگ شوز دیکھے اور نہ ہی الحمد للہ ڈرامےـالبتہ نیوز چینلز پے ان ڈراموں کی جھلکیاں دیکھنے کا […]

جگ بیتی سفید چادر

جگ بیتی سفید چادر

تحریر: وقار النساء مرغے کی آذان کے ساتھ ھی کنیز فاطمہ کی صبح ھو جاتی تقریبا گاؤن کے ہر گھر مین لالٹین کی مدھم لو تھر تھرانے لگتی اور سب نئی صبح مين اپنے کام کاج مین لگ جاتے منہ اندھيرے ہی ہر گھر سے جھاڑو کی سٹرپٹر کی آواز سنائی دینے لگتی اتنی دیر […]

شاداب ماحول سے ہی ہے خوشگوار زندگی

شاداب ماحول سے ہی ہے خوشگوار زندگی

تحریر : ماجد امجد ثمر انسان کے اردگرد کا ماحول انسان کی نفسیات اور اسکی زندگی پر بڑا گہرا اثر انداز ہوتا ہے۔ صاف ستھری آب و ہوا، خوشگوار فضاء اور سر سبز و شاداب نظارے انسان کو اچھی صحت اور خوشنما تاثر دیتے ہیں۔ وہ لوگ جو اچھے ماحول جیسی نعمت سے مالا مال […]

برما۔ قتل عام کی چند اصل فوٹو

برما۔ قتل عام کی چند اصل فوٹو

یہ برما کے نہتے مسلمانوں کی تصاویر ہیں اگر یہی تصاویر کسی اور مذہب کے لوگوں کی ہی ناسہے کتوں یا خنزیروں کے بھی اس طرح کے قتل عام کی ہوتیں تو آج دنیا میں ایک شوروغوغا برپا ہوتا آسمان سر پر اٹھا لیا جاتاہر جانب سے یہی آواز آتی کہ یہ ظلم ہے   […]

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

آم… موسم گرما کا لاجواب پھل

تحریر: رانا اعجاز حسین مرد ہو یا عورت بچے ہوں یا بوڑھے ہر فرد کو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی آم کا شدت سے انتظار ہوتا ہے۔ آم برصغیر پاک و ہند کا قومی پھل ہے، اسی باعث اسے پاکستان و بھارت میں پھلوں کا بادشاہ سمجھا جاتا ہے۔لوگ اس کے میٹھے ذائقے […]

یہ سروے غلط ہے یا امریکی انسانیت کے دشمن اور اصل دہشت گرد ہیں….؟؟

یہ سروے غلط ہے یا امریکی انسانیت کے دشمن اور اصل دہشت گرد ہیں….؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَب کیا اِس امریکی پیوریسرچ سروے کے بعد دنیاکے امن پسندلوگوں کو یہ یقین نہیںکرلیناچاہئے کہ امریکااور اِس کے عوام ہی ہرلحاظ سے اصل دہشت گردہیں جنہوں نے اپنی بقاءکے خاطر ساری دنیا(بالخصوص مسلم ممالک )کے امن پسندلوگوں پر دہشت گردی کا لیبل چسپاں کررکھاہے۔ اَب جنہیں مارنے کے […]

برما کے مسلمانوں کا قتل عام اور بااثر طبقات

برما کے مسلمانوں کا قتل عام اور بااثر طبقات

عقیل احمد خان لودھی: ان دنوں سوشل میڈیا پر ایسی تصاویر شیئر کی جا رہی ہیں جنہیں دیکھ کر انسانیت کا وقار زمین بوس ہوتا نظر آ رہا ہے۔ عالم انسانی میں امن کے وہ نام نہاد علمبردار جو خود کو دنیا بھرمیں امن کے نفاذ کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں جن کے پالتو کتے انسانوں […]

تحریک انصاف آ‍زاد کشمیر فرانس کے صدرزاہد ہا شمی کا چوھدری مختار احمد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہا ر۔

تحریک انصاف آ‍زاد کشمیر فرانس کے صدرزاہد ہا شمی کا چوھدری مختار احمد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہا ر۔

تحریک انصاف آ‍زاد کشمیر فرانس کے صدر زاہد ہا شمی نے حاجی محمد اسلم چوہدری کے چاچا زاد بھائی چوہدری مختار احمد کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہا ر کرتے ہوئے کہہ کہ االلہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ Post Views – پوسٹ کو […]

حاجی محمد اسلم چوہدری کی چاچا زاد بھائی چوہدری مختار احمد رضا الہی سےفرانس میں وفات پا گئے ہیں۔

حاجی محمد اسلم چوہدری کی چاچا زاد بھائی چوہدری مختار احمد رضا الہی سےفرانس میں وفات پا گئے ہیں۔

صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ و فرانس حاجی محمد اسلم چوہدری کے چاچا زاد بھائی چوہدری مختار احمد (المختار پٹرولیم والے) رضا الہی سےفرانس میں وفات پا گئے ہیں۔ وہ گزشتہ ایک ماہ سے ہاسپٹل میں زیر اعلاج تھے۔ چوہدری محمد اسلم صاحب کل پاکستان کے لیے روانہ ہو رہے ہیں۔ برائے رابطہ : چوہدری […]

چوہدری محمد اقبال گجر کی طرف سے ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ

چوہدری محمد اقبال گجر کی طرف سے ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ

چوہدری محمد اقبال گجر کی طرف سے ڈاکٹر عرفان مجید راجہ کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ. جس میں حافظ عبدالرزاق. چوہدری شاہد لطیف گجر. ممتاز صحافی اظہر عباس نے بھی شرکت کی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 97

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست

تحریر: محمد شاہد محمود دنیا کے معتبر ادارے سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2013ء میں دنیا کے ایٹمی ہتھیاروں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 270 تھی جو اب کم ہوکر 16 ہزار 300 پر آگئی […]

یوم تکبیر کا ہیرو مجتبی رفیق

یوم تکبیر کا ہیرو مجتبی رفیق

تحریر : کے ایم خالد ”چاغی میں اس روز موسم صاف اور خوشگوار تھا۔گراونڈ زیرو (ایٹمی دھماکے والے علاقے)سے متعلقہ لوگوں کے سوا تمام افراد کو ہٹا لیا گیا تھا۔دو بج کر تیس منٹ پرپی اے ای سی کے چئیر مین ڈاکٹر اشفاق احمد،ڈاکٹر عبدالقدیرخاں،جاوید ارشد مرزا،اور فرخ نسیم بھی وہاں موجود تھے۔تین بجے تک […]

اسلام اور نفاذ شریعت کا مطالبہ

اسلام اور نفاذ شریعت کا مطالبہ

تحریر : عارف محمود کسانہ۔ سویڈن قرآن کے بعد حدیث نبوی کو اہمیت حاصل ہے اور صحیح احادیث رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔ سنت خیرالانام ہر مسلمان کے لیے مشعل راہ ہے۔ جب تک حضورؐ سے بے پناہ محبت نہ ہو وکوئی مومن ہی نہیں ہوسکتا۔ محبت کا یہ تقاضا ہے کہ آپؐ کے اسوہ حسنہ […]

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

سانحہ ڈسکہ میں قانون اور آئین محافظوں کا کردار

تحریر : غلام مرتضیٰ باجوہ سانحہ ڈسکہ کی ہر محب نے شدید مذمت کرتے ہوئے قوم سانحہ قراردیاہے۔سانحہ میں جاں بحق ہونیوالے تحصیل بار کے صدر رانا خالد عباس اور ایڈووکیٹ عرفان چوہان آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کردیاگیا ‘نماز جنازہ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور احمد ملک اور دیگر معزز جج […]

جعلی پاکستانی بل گیٹس شعیب احمد شیخ

جعلی پاکستانی بل گیٹس شعیب احمد شیخ

تحریر : سید انور محمود بِل گیٹس کا پورا نام ولیم ہنری گیٹس ہے۔ بِل گیٹس مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ بِل گیٹس28 اکتوبر 1955ء کو امریکہ واشنگٹن کے ایک مضافاتی علاقے سیایٹل میں ایک متوسط خاندان میں پیدا ہوئے۔ اُنکو بچپن سے ہی کمپیوٹر چلانے اور اُس کی […]