counter easy hit

کاشان آدمانی اب کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن کا حصہ ہوں گے

کاشان آدمانی اب کوک اسٹوڈیو کے نئے سیزن کا حصہ ہوں گے

کراچی ( یس ڈیسک) پاکستانی راک میوزک بینڈ’ مزمار‘کے خالق اور اہم رکن کاشان آدمانی اب ’ کوک اسٹوڈیو‘ سیزن نائن میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور انداز میں مظاہرہ کریں گے۔ کاشان نے بتایا کہ میں مجموعی طور پر اب تک ’ کوک اسٹوڈیوز‘ میں پیش کئے گئے پندرہ گانوں میں گٹاربجا چکا ہوں۔ اس […]

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔چوہدری شاہد لطیف گجر

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔چوہدری شاہد لطیف گجر

بارسلونا (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اوسلو کنونشن میں پیپلزپارٹی اوورسیز تمام تنظیمیں تحلیل کر دی ہیں۔ خود ساختی پر یقین رکھنے والوں کو شرمندگی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہو سکا، یورپ بھر سے پیپلزپارٹی کے جیالوں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کو سراہا۔اور امید ظاہر کی ہے کہ […]

اداکاری چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، ارباز خان

اداکاری چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، ارباز خان

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار و فلمساز ارباز خان نے کہاہے کہ انھوں نے فلم ساز کے طور اپنے کام کو مکمل کرنے کے لیے اداکاری سے کچھ عرصہ کے لیے وقفہ لیا ہے اور ان کا اداکاری کو چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔ […]

الیکشن کمیشن نے متنازع تقریر پر محمود خان اچکزئی کو طلب کر لیا

الیکشن کمیشن نے متنازع تقریر پر محمود خان اچکزئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے محمود خان اچکزئی کی قومی اسمبلی میں متنازع تقریر کا نوٹس لے لیا۔ محمود اچکزئی کو حکم دیا گیا ہے کہ یکم ستمبر کو حاضر ہو کر وضاحت پیش کریں۔ محمود خان اچکزئی کو شہری وحید کمال کی درخواست پر سماست کے بعد نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔ […]

عامر خان نے جنرل راحیل کو اعزازی چیمپیئن شپ بیلٹ پیش کی

عامر خان نے جنرل راحیل کو اعزازی چیمپیئن شپ بیلٹ پیش کی

لندن (یس ڈیسک) معروف پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے پاکستان کے آرمی چیف کی خدمات کے اعتراف میں انھیں باکسنگ کونسل کی چیمپئین شپ بیلٹ پیش کی ہے۔ ورلڈ باکسنگ ویلٹر ویٹ چیمپیئن عامر خان نے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی […]

کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا: ثنااللہ زہری

کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا: ثنااللہ زہری

بلوچستان (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کہتے ہیں کہ ہم محب وطن اور اپنے وطن کے وارث ہیں کوئی مائی کالعل بلوچستان کو پاکستان سے الگ نہیں کرسکتا۔ زیارت میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ثنا اللہ زہری کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کی […]

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس، سیکورٹی صورتحال پر غور

وزیر اعظم کی زیر صدارت سیاسی و عسکری قیادت کا اجلاس، سیکورٹی صورتحال پر غور

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں آپریشن ضرب عضب ، نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد کے امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء چودھری نثار علی خان ، اسحاق ڈار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، ڈی جی آئی […]

امیر ملت رحمۃ اللہ علیہ کے فیضان سے پاکستان کا قیام ہوا۔ پیر سید منور حسین شاہ

امیر ملت رحمۃ اللہ علیہ کے فیضان سے پاکستان کا قیام ہوا۔ پیر سید منور حسین شاہ

نارووال(نمائندہ خصوصی ) امیر ملت رحمۃ اللہ علیہ کے فیضان سے پاکستان کا قیام ہوا۔ تحریک پاکستان سے لے کر تحریک ختم نبوت تک پیر سید جماعت علی شاہ محدث علی پوری رحمۃ اللہ علیہ نے مسلمانانِ پاک و ہند کی راہنمائی فرمائی ۔تحریک پاکستان میں جب سب نے حضرت قائد اعظم کے حوالے سے […]

ویانا: پاکستان کے 70 واں یوم جشن آزادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

ویانا: پاکستان کے 70 واں یوم جشن آزادی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کا 70 واں یوم جشن آزادی کے موقع پر پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سفارت خانہ کے عملہ سمیت پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین اور بچوں کے علاوہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی بہو ریٹائررڈ جسٹس ناصرہ جاوید اقبال […]

پاکستان کا 70 واں یوم جشن آزادی کے موقع پر پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ایک پر وقار تقریب

پاکستان کا 70 واں یوم جشن آزادی کے موقع پر پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ایک پر وقار تقریب

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کا 70 واں یوم جشن آزادی کے موقع پر پاکستان سفارت خانہ ویانا میں ایک پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں سفارت خانہ کے عملہ سمیت پاکستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین اور بچوں کے علاوہ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی بہو ریٹائررڈ جسٹس ناصرہ جاوید اقبال […]

کتاب اپنی طرف پھر بلا رہی ہے ہمیں۔۔۔!!!

کتاب اپنی طرف پھر بلا رہی ہے ہمیں۔۔۔!!!

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال کتاب سے دوستی مگر کس کتاب سے ، یہ درست ہے کہ کتاب انسان کے ذہن کو کھولتی اور اچھی دوست بھی ہے لیکن کو ن سی کتاب؟ سب سے پہلے کتاب کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ کتابیں تو بہت ساری موجود ہیں،جو انسان کو بیزار، نفرت،تعصب انسان کو تقسیم […]

سود پر مبنی معیشت حرام کیوں؟

سود پر مبنی معیشت حرام کیوں؟

تحریر:عتیق الرحمن، لاہور دنیاکے سبھی ممالک عمومی اور اسلامی ممالک خصوصی طور پرایک طویل مدت سے قعر مذلت میں مبتلا نظر آتے ہیں ۔جس کی متعدد شکلیں اور صورتیں متعارف ہوچکی ہیں۔کہیں سیاسی و معاشرتی بدامنی و استحصال کی لعنت ہے تو کہیں کرپشن و لوٹ کھسوٹ کی ریل پیل ،کہیں ظلم و جور کا […]

اہل محفل کو دکھا دیں عشقِ رسول

اہل محفل کو دکھا دیں عشقِ رسول

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کا ورق ورق کھنگال لیں پو ری تاریخ میں جانثاروں کا جو والہانہ پن عقیدت و احترام اور جان ہتھیلی پر ہر وقت بلکہ جان دینابہت بڑی سعادت یہ شان صرف اور صرف سرور دو جہاں ۖ کے حصے میں آئی اِس کی وجہ ایک تو یہ ہے […]

ون ویلنگ اور ہماری زندگی

ون ویلنگ اور ہماری زندگی

تحریر : محمد جواد خان ون ویلنگ ہمارے معاشرے کاایسا المیہ بنتا جا رہا ہے جس کو روکنے کے سدباب تو کوئی نظر نہیں آتے ہاں البتہ دن بدن نوجوانوں کے رحجانات اس طرف ضرور بڑھ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسی لا علاج بیماری بنتی جا رہی ہے کہ شاید کہ کل کو اس کا […]

خالصتانیوں کے نام

خالصتانیوں کے نام

تحریر : محمد عتیق الرحمن پچھلے دنوں جب مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلمانوں کے ساتھ سکھوں کو بھارت سے آزادی کے نعرے لگاتے دیکھاتو عام پاکستانیوں کی طرح اچنبھا نہیں ہوا ۔ کشمیری قیام پاکستان سے قبل ہی پاکستان کے ساتھ الحاق کرچکے تھے لیکن سکھ کمیونٹی نے ہندو ئوں کا ساتھ دے کر […]

تروینی تیرے نام

تروینی تیرے نام

تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم سم پورن سنگھ جب پاکستان سے ہجرت کرکے ہمسایہ ملک بھارت گئے توکار مکینک کے طور پہ گھر کا چولہا جلانے لگے امریکی شاعر، رابرٹ فراسٹ کہتے ہیں”جب ایک جذبے کو خیال مل جائے اور خیال کو الفاظ تبھی شاعری وجود میں آتی ہے۔” پھر اوائل عمری ہی میں […]

راحیل شریف

راحیل شریف

تحریر : محمد شعیب تنولی خاندانی پس منظر راحیل شریف 16 جون 1956ء کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے-ان کے والد کا نام میجر محمد شریف ہے-ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور انہیں نشان حیدر ملا-وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں […]

نئے دور کے نئے تقاضے

نئے دور کے نئے تقاضے

تحریر : سالار سلیمان کوئی وقت تھا کہ لوگوں کے ہاتھوں میں موٹی موٹی فائلیں ہوتی تھیں، کاروباری تفصیلات کیلئے چار الماریاں ہوتی تھیں۔ اس کام کیلئے فوج ظفر موج ہوا کرتی تھیں لیکن پھر وقت نے کروٹ لی۔ دنیا انٹرنیٹ سے واقف ہوئی، لوگوں کے ہاتھوں میں ہتھوڑا سائز ٹیلی فونز آئے اور بدلتے […]

14اگست! حریت و استقلال کا پیغامبر

14اگست! حریت و استقلال کا پیغامبر

تحریر : ڈاکٹر ایم اے قیصر آبائو اجداد کی قربانیوں سے حاصل کیا جانے والا قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان آج 68 برس کا ہو چکا ہے۔ 14 اگست کا دن ہر سال ہم سب پاکستانیوں کے لئے حریت و استقلال کا پیغامبر بن کے آتا ہے۔ ہمارے ذہنوں میں جدوجہد آزادی اور قربانیوں […]

آزادی کیا ہے؟

آزادی کیا ہے؟

تحریر : اعجاز نقوی انسان فطرتاََ آزادی پسند ہے، آزادی انسان کی تمنا ہے آرزو ہے مقصدِ زیست ہے آزادی کی خاطر انسان اپنا سب کچھ لُٹانے کو تیار رہتا ہے آزادی کی نیلم پری کے حصول کی خاطر انسان اپنے خون کا فدیہ پیش کرنے اور جان کا نزرانہ پیش کرنے کو بھی تیار […]

یاد ہو کہ نہ یاد ہو

یاد ہو کہ نہ یاد ہو

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل۔ گوجرانوالہ ہم کون ہیں کیا ہیں با خدا یاد نہیں اپنے اسلاف کی کوئی بھی ادا یاد نہیں ہے اگر یاد تو کافر کے ترانے ہی بس ہے اگر نہیں یاد تو مسجد کی صدا یاد نہیں آج اپنی ذلت کا سبب یہی ہے شاید سب کچھ ہے یاد مگر […]

دشمن کی دہشت گردی

دشمن کی دہشت گردی

تحریر: رانا اعجاز حسین انتہائی افسوسناک واقعات ہیں کہ یوم آزادی پاکستان سے چند روز قبل کوئٹہ میں دہشت گردی کی کاروائیاں کر کے، جشن آزادی پاکستان کی خوشیوں کو گہنانے کی کوشش کی گئی۔ دہشت گردوں کی ان بزدلانہ کاروائیوں کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ واضع طور پر محسوس کیا جا سکتا […]

پاکستان ایک عشق ایک جنون

پاکستان ایک عشق ایک جنون

تحریر: عقیل خان 14اگست کے دن کو پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔یہ وہ دن ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک چاند کی مانند روشن ہوکرابھرا۔ قائد اعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں انگلستان کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے والایہ ملک پاکستان ہی تھا جس کی بدولت ہندوستان کو […]

فراموش کی جا رہی ہیں جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں

فراموش کی جا رہی ہیں جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں

تحریر: ڈاکٹر سیّد احمد قادری ہندوستان پر زبردستی قابض ہونے والے اور ہندوستانیوں کو اپنا غلام بنانے والے انگریزوں کے خلاف جہد مسلسل میں یہاں کے مسلمانوں کا جو رول رہا اور ان مسلمانوں نے اپنے اُوپر ہونے والے ظلم وبربریت اور قتل و غارتگری کے خلاف جس طرح نبرد آزما رہتے ہوئے ملک کو […]