counter easy hit

21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 22 ڈسٹرکٹ ویانا کے سٹیڈیم میں منعقد ھو گا

21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 22 ڈسٹرکٹ ویانا کے سٹیڈیم میں منعقد ھو گا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے زیراہتمام 21 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ ویانا 14 آگست بروز اتوار کو 22 ڈسٹرکٹ ویانا کے سٹیڈیم میں منعقد کیا جا رہا هے۔ پروگرام کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے پوری پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کرتے ھوئے کہا کہ یوم آزادی منانے کے […]

جشن آزادی کی تیاریاں مکمل، پروگرام سولہ اگست کو اوسلو میں ہو گا، چوہدری قمر اقبال

جشن آزادی کی تیاریاں مکمل، پروگرام سولہ اگست کو اوسلو میں ہو گا، چوہدری قمر اقبال

اوسلو (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کی جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے تقریب کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔ پروگرام سولہ اگست کی شام کو اوسلو میں ہو گا۔ پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہرسال جشن آزادی پاکستان کا پروگرام پاکستان کے حوالے سے ہمارے لئے […]

پی آئی اے کی طرف سے 14 اگست کو جشن یوم آزادی پیرس کے چارلس ڈیگال ایئر پورٹ پر منایا جائے گا

پی آئی اے کی طرف سے 14 اگست کو جشن یوم آزادی پیرس کے چارلس ڈیگال ایئر پورٹ پر منایا جائے گا

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) پی آئی اے کی طرف سے 14 اگست کو جشن یوم آزادی پیرس کے چارلس ڈیگال ائر پورٹ پر منایا جائے گا۔ اور یوم آزادی کے حوالے سے کیک کاٹا جائیگا ۔ ان خیالات کا اظہار پی آئی اے فرانس کے اسٹیشن مینیجر فرانس مطیع اللہ خان نے کیا۔ ان کا […]

حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پاکستان کی صمیم قلب سے مبارکباد

حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پاکستان کی صمیم قلب سے مبارکباد

ہالینڈ (پ۔ر) حاجی محمد جاوید عظیمی کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی پاکستان کی صمیم قلب سے مبارکباد۔ روحانی سلسلہ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاویدعظیمی نے پاکستان کی 69ویں سالگرہ کے پر مسرت موقعہ پر اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کو صمیم قلب سے مبارکباد دیتے ہوئے […]

بلاول بھٹو اس بار چودہ اگست اوسلو میں منائیں گے، پی پی پی ناروے نے بلاول کے استقبال تیاریاں شروع کر دیں

بلاول بھٹو اس بار چودہ اگست اوسلو میں منائیں گے، پی پی پی ناروے نے بلاول کے استقبال تیاریاں شروع کر دیں

اوسلو (پ۔ر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اس بار جشن آزادی پاکستان ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منائیں گے۔ پی پی پی ناروے کے صدر چوہدری زمان، جنرل سیکرٹری مرزا محمد ذوالفقار، نائب صدر علی اصغر شاہد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ اوسلو پہنچنے پر پی پی پی ناروے اپنے […]

جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

پیرس۔ جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں مقامی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ ونر اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد سارسل مئری کے تعاون سے عمیر بیگ نے کیا ہے۔ مزید معلومات کیلئے عمیر بیگ سے […]

ایک دن جیو کے ساتھ کے اینکر پرسن سہیل وڑائچ کو بارسلونا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ شاہد لطیف گجر

ایک دن جیو کے ساتھ کے اینکر پرسن سہیل وڑائچ کو بارسلونا آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ شاہد لطیف گجر

بارسلونا (نمائندہ خصوصی ) بارسلونا میں مقیم معروف ادب دوست شخصیت شاہد لطیف گجر نے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اپنے ساتھیوں اشرف مغل ، اختر حسین ، حافظ عبدالرزاق صادق ، محمد اقبال چوہدری ، رضوان کاظمی ، چوہدری اقبال گجر و دیگر کے ساتھ پاکستان کے سینئر […]

خدا کی نعمت آزاد پاکستان

خدا کی نعمت آزاد پاکستان

تحریر : مریم چوہدری آج ہمیں بارش کا پہلا قطرہ بننا ہے تم کچھ دیر رک جاوئ ابر ہونے تک 14 اگست کا دن صرف جشن منانے کی حد نہیں ہونا چاہیئے، بلکہ اس روز بچوں کو تحریک پاکستان کی اہمیت، ہجرت اور قربانیوں کی لازوال حقیقت سے آگاہ کیا جانا ضروری ہے۔ نوجوان کرکٹرز […]

جعلی ادویات! ڈرگ انسپکٹر کی منتھلی بڑھ گئی

جعلی ادویات! ڈرگ انسپکٹر کی منتھلی بڑھ گئی

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری اشیائے خوردنی کی طرح انسانی و حیوانی جعلی ادویات کی ملک بھر میں بھر مار ہے انسانی جعلی ادویات سے بیچارے غریب مریضوں کی روزمرہ ہلاکتوںپراخبارات کے صفحات ،کالمز اورہمہ قسم پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا بھرے پڑے ہیں۔مگر زمین جنبد آسمان جنبد نہ جنبد گل محمد کی طرح یہ […]

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

اقوام متحدہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

تحریر : سید توقیر زیدی وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھا ہے، جس میں اْن سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیر کے متعلق اپنی قراردادوں پر عمل کرائے اور کشمیریوں کو حقِ خود ارادیت دیا جائے، وزیراعظم نے دوسرا خط اقوام متحدہ کے […]

ارض پاک تجھ پہ جاں نثار

ارض پاک تجھ پہ جاں نثار

تحریر : محمد ریاض پرنس اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی سارے پاکستان میں 14اگست کے حوالے سے تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔ ہرطرف سبز ہلالی پرچم جھومتا ہوادیکھائی دیتا ہے ۔ گھروں کو،گلیوں کوبازاروں کوپھولوں اور سبزہلالی پرچم سے سجادیاجاتا ہے۔اور جیسے جیسے 14اگست نزدیک آتا ہے ہر روز اس کی تیاریوںمیں اضافہ ہوتا […]

قدرت کے حسین خطے کا نام ۔۔۔۔کشمیر

قدرت کے حسین خطے کا نام ۔۔۔۔کشمیر

تحریر: مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی […]

راج ناتھ کے بعد بھارت نتھ ڈالنے کی ضرورت

راج ناتھ کے بعد بھارت نتھ ڈالنے کی ضرورت

تحریر : علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام نے جس طرح اپنے خون کی ندیاں بہا کر لگا کر بھارت اور اس کے قبضے کو بے بس کر کے دکھایا ہے، اس کی مثال شاید تاریخ میں کم ہی دیکھنے کو ملے۔ بھارت کی ہر طرح کے کیل کانٹے سے لیس 10 لاکھ […]

کیا ہم شہدائے تحریک پاکستان سے غداری کے مرتکب نہیں ؟؟؟

کیا ہم شہدائے تحریک پاکستان سے غداری کے مرتکب نہیں ؟؟؟

تحریر: رشید احمد نعیم۔ پتوکی ماہ اگست کے آغاز کے ساتھ ہی١٤ اگست، یوم آزادی ، قومی تہوار ، تاریخی دن کو پوری حب الوطنی سے منانے کا جذبہ جنم لینے لگتا ہے۔ ہر سال کی طر ح اس بار بھی راقم الحروف بچوں سے مل کر اپنی رہائش گاہ کو جھنڈ یوں اور قومی […]

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

پیارے آقا جیسا کوئی نہیں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجد نبوی درود و سلام کی عطر بیز مشکبو صدائوں سے مہک رہی تھی دنیا بھر سے آئے ہو ئے پروانے گنبد خضری کی ایک جھلک کے لیے دیوانہ وار کھچے چلے آئے تھے شمع رسالت ۖ کے پروانوں کے چہروں سے عشق اور دردِ عشق ‘محبت اور سوزِ محبت […]

ڈبلن میں ماہانہ مجلس ختم کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

ڈبلن میں ماہانہ مجلس ختم کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں علامہ محمد عدیل کی رہائش گاہ پر ماہانہ مجلس ختم کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے رفقاء و اراکین عہدیداران اور تحریک انصاف آئرلینڈ کی ٹاپ لیڈر شپ کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ Post […]

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں ماہانہ مجلس ختم کا انعقاد

تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں ماہانہ مجلس ختم کا انعقاد

آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے زیراہتمام ڈبلن میں علامہ محمد عدیل کی رہائش گاہ پر ماہانہ مجلس ختم کا انعقاد کیا گیا جس میں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے رفقاء و اراکین عہدیداران اور تحریک انصاف آئرلینڈ کی ٹاپ لیڈر شپ جس میں چیئرمین پی ٹی آئی آئرلینڈ عتیق باجوہ صدر […]

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ آن لائن دستیاب

ماہنامہ کائنات کا تازہ شمارہ آن لائن دستیاب

کولکاتا سے شائع ہونے والے آن لائن ادبی ماہنامہ ‘کائنات’ کا تازہ شمارہ (اگست2016) منظر عام پر آ چکا ہے۔ عالمی معیار کا یہ آن لائن ادبی جریدہ www.kainaat.in یا پلے اسٹور سے کائنات کی ایپ ڈان لوڈ کر کے مفت پڑھا جا سکتا ہے۔ اس شمارہ کا آغاز محمد اعظم کی حمد پاک اور […]

یورپ میں کشمیر پر دستخطی مہم، ہفتے کے روز کشمیر کونسل ای یو جرمنی میں میں ایک روزہ دستخطی کیمپ لگائے گی

یورپ میں کشمیر پر دستخطی مہم، ہفتے کے روز کشمیر کونسل ای یو جرمنی میں میں ایک روزہ دستخطی کیمپ لگائے گی

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) نے یورپ میں کشمیر پر ایک عرصے سے جاری اپنی ایک ملین دستخطی مہم کو تیز تر کر دیا ہے تا کہ یورپین باشندوں میں مسئلہ کشمیر خاص طور پر بھارتی مظالم کے بارے میں زیادہ سے زیادہ آگاہی پیدا ہو۔ اس سلسلے میں بلجیم کے دارالحکومت برسلز […]

ہیومنز آف نیویارک اور 100 لفظوں کی کہانی

ہیومنز آف نیویارک اور 100 لفظوں کی کہانی

تحریر۔ مبشر علی زیدی گزشتہ ماہ باس نے کہا، ’’مبشر! امریکا کا ایک مشہور فوٹوگرافر پاکستان آیا ہوا ہے۔ اُس کی خبر اپنے بلیٹن میں شامل کرلینا۔‘‘ میں نے پوچھا، ’’سر! کیا نام ہے اُس فوٹوگرافر کا؟‘‘ باس نے کہا، ’’اُس کا نام برینڈن اسٹینٹن ہے اور وہ ہیومنز آف نیویارک کے نام سے ایک […]

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار

نارووال(یس ڈیسک)تحریک اویسیہ پاکستان ضلع نارووال کے زیر اہتمام جشن آزادی کے موقع پر ’’تحفظ حرم نبوی و استحکام پاکستان سیمینار مورخہ 13اگست بروز ہفتہ بوقت 2تا 5بجے دن پبلک لائبریری ہال نارووال میں زیر صدارت مرکز ی امیر تحریک اویسیہ پاکستان علامہ پیر غلام رسو ل اویسی اور زیر قیادت سربراہ اتحاد تنظیمات اہلسنت […]

سانحہ کوئٹہ دشمن کی سازش قوم متحد و منظم ہو جا ئے ، تعزیتی ریفرنس

سانحہ کوئٹہ دشمن کی سازش قوم متحد و منظم ہو جا ئے ، تعزیتی ریفرنس

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) سانحہ کوئٹہ دشمن کی سازش قوم متحد و منظم ہو جا ئے ، مسئلہ کشمیر میں انسانیت سوز واقعات پر پردہ ڈالنے کے لیے قوم کو کوئٹہ کے شہداء کا زخم دینے کے ذمہ دار بھا رتی خفیہ ادارے ہیں ، تمام مذہبی سیاسی علاقائی لسانی […]

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

نوجوان طبقہ اور ملک و قوم کی بقاء

تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی۔ چمن ہمارا پیارا وطن پاکستان ہے جو 14 اگست 1947ء کو ایک آزاد اور خود مختیار ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھرا۔ جس کے لئے برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے قائدین اور رہنماؤں کے ساتھ مل کر رات دن ایک کر کے ان تھک کوششں اورجدوجہد […]

تتلی

تتلی

تحریر : عرفانہ ملک کامیابی ایسی تتلی ہے جس کے رنگین پروں پ انسان سفر کرنے کا متلاشی ہوتاہے تاکہ وہ کامیابیوں کی بلندیوں تک پہنچ سکے اور وہ اندھیروں کو کوسنے کی بجائے ایک شمع روشن کر دینا چاہتا ہے جب اس کے پاس محنت کامیابی نصیب اوروقت یہ سب اکھٹا ہوجائے توپھر سونے […]